تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج اِس جدید ترین راکٹ سا ئنس اور اِس سے بھی کہیں زیادہ تیز رفتار ورلڈسمیت پاکستان کی پل پل کروٹ بدلتی سیاست میں سا نس لیتے لڑتے جھگڑتے اِنسا نوں کواِس مثل ” مطلب کے واسطے گدھے کو با پ بنا تے ہیں “کے معنی مطلب اچھی طرح […]
تحریر : پروفیسر رفعت مظہر 3 اکتوبر کو پارلیمنٹ کے ہنگامہ خیز اجلاس میں الیکشن اصلاحات بِل 2017ء اپوزیشن کے شور شرابے کے باوجود واضح اکثریت سے منظور ہوا ۔ صدرِمملکت سیّد ممنون حسین تو جیسے اِس بِل پر دستخط کرنے کے لیے پَر تولے بیٹھے تھے۔ جوں ہی یہ بِل ایوانِ صدر پہنچا، صدرِ […]
سرائے عالمگیر (تحصیل رپورٹ) پریس کلب رجسٹرڈ جہلم کا اجلاس صدر راجہ وقار تنظیم کی صدارت میں منعقد ہوا، پریس کلب کے ممبران کی حاضری کو یقینی بنایا جائے گا، پریس کلب کے ممبران کے لئے اخبار یا چینل کی نمائدگی لازمی ہو گی، مسلسل تین اجلاسوں میں غیر حاضر ہونے کی صورت میں ممبر […]
تحریر : راؤ خلیل احمد 3 مئی کی شام ماغین لو پن اور ایمنول ماکخوں کے درمیان فرانس کی صدرارت کے لیے آن کیمرہ دنگل ہوا جیسے فرانس کے علاوہ دنیا بھر میں دیکھا گیا دنگل کے ابتداء سے ہی انتہائی دائیں بازو ” فرنٹ نیشنل کی 48 سالہ تجربہ کار خاتون سیاست دان ماغین […]
لاہور (دانش صفدرایڈووکیٹ) نیشنل ڈائریکٹر ”کلاس”وچیئرمین پاکستان کرسچن نیشنل پارٹی ایم اے جوزف فرانسس ہرسال کی طرح امسال بھی یکم مئی سوموار کومزدوروں کے حوالے سے قصور میںمنعقدہ ریلی کی قیادت کریں گے۔مقامی بھٹہ مزدور رہنمائوں اخترسندھو ایڈووکیٹ اور صادق مسیح کی طرف سے اس حوالے سے انتظامات کی تیاریاں جاری ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لاہور( نمائندہ […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) محب وطن روشن پاکستان پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے چیئرمین امیر پٹی کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں شریک صدر محمد سلیمان راجپوت ‘ نائب صدر محمد یونس سایانی ‘ جنرل سیکریٹری امیر علی خواجہ ‘ جوائنٹ سیکریٹری سید آصف حسین آغا ‘ فائنانس سیکریٹری محمد افضل مغل ‘ ڈپٹی […]
تحریر : راؤ خلیل احمد 23 اپریل کو فرانس اپنے نئے صدر کے چناؤ کے لیے پہلے ٹوور میں داخل ہو گا حسب سابق 11 افراد ہی امیدوار ہیں مگر اس الیکشن میں سیاسی صورتحال بڑی دلچسپ ہو گئی ہے، اس دلچسپ صورتحال کا آغاز یکم دسمبر 2016 کو اس وقت ہوا جب موجودہ صدر […]
پیرس (جیوڈیسک) فرانس میں صدارتی الیکشن 2017 کی سرگرمیاں عروج پر ہیں۔ 23 اپریل کو الیکشن کا پہلا ٹوو ہو رہا ہے۔ اس وقت صدارتی دوڑ میں 11 امیدوار موجود ہیں۔ ابتدائی طور پر صدارتی دوڑ میں سب سے طاقتور سمجھنے جانے والے فرانسوا فیوں کی اتحادی جماعت UDI کی جانب سے ایک زبردست سیاسی […]
گجرات (جی پی آئی) دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس کے پرائمری سکول سیکشن اور سیکنڈری گرلز کی تقریب تقسیم انعامات گزشتہ روز منعقد ہوئی۔ پندرہویں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کی صدارت ڈائریکٹر دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس شہزاد شفیق شرقپوری نے کی۔ مہمان خصوصی میئر گجرات حاجی ناصر محمود ‘ سکوارڈن لیڈر مقبول احمد PAF […]
پشاور : خزانہ بالا پشاور میں کاروان تنظیم کے زیرِ انتظام اجلاس، تنظیم کے چیئرمین خالد ایوب نے صدارت کی۔۔۔۔۔۔ گزشتہ روز خزانہ بالا پشاور حجرہ کلیم اللہ خان میں کاروان تنظیم کے چئیرمین خالد ایوب کی صدارت میں ایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا، جس میں علاقے کے معززین نے بڑی تعداد […]
لیہ (محمد صدیق پرہار) تنظیم آئمة المساجد جماعت اہلسنت لیہ شہر کا ماہانہ اجلاس جامع مسجد نعمان نزد قبرستان شیخ جلال الدین منقعد ہوا۔اجلاس کی صدارت صدر تنظیم قاری محمد بنیامین نے کی۔ اجلاس میں سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کے خلاف احکامات جاری کرنے پر جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو خراج تحسین پیش کیا […]
زیارت : پاکستان تحریک انصاف ضلع زیارت پیچی یونٹ کا اجلاس زیر صدارت سیکرٹری اطلاعات ظفر کاکڑ کی منعقد ہوا اجلاس میں ضلع میں ہونے والے ضمنی الیکشن پر غور و خوض کیا گیا ۔اس موقع پر مختلف کمیٹیاں بھی تشکیل دی گئی جس میں انتخابی مہم چلانے کے لئے گھر گھر دروازہ کھٹکٹانے اور […]
تحریر: عبدالحنان ٹرمپ کی صدارت کا عہدہ سنبھالنے کے بعد کیا معاملات اب تک ہوئے ہیں اور کہاں تک بات پہنچی ہے۔ ٹرمپ مسند اقتددار سنبھالنے کے بعد کیا کرے گا اور کیا نہیں اسکا اندازہ اسکی الیکشن مہم سے لگایا جا چکا تھا۔ صدر کا عہدہ سنبھالنے کے فورا بعد اس نے اپنے مزموم […]
گجرات (جی پی آئی) اہل حدیث یوتھ فورس ضلع گجرات کا ہنگامی اجلاس۔ سید الطاف الرحمن شاہ فاضل مدینہ یونیورسٹی نے اجلاس کی صدارت کی۔ جس میں حافظ محمد بابر سلفی ڈپٹی جنرل سیکرٹری اہل حدیث یوتھ فورس پاکستان ‘قاری محمد سیف اللہ کمیر پوری صدر اہل حدیث یوتھ فورس صوبہ پنجاب’ حافظ محمد ابراہیم […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صدارت سنبھال لی، امریکی مفادات کو سب سے پہلے ترجیع دینے کا عزم بھی کرلیا ہے۔ نئے صدر کہتے ہیں کہ دیگر ممالک کو بھی حق ہے کہ وہ اپنے مفادات کو اولین رکھیں۔ انہوں نے امریکی طرز زندگی کسی پر بھی مسلط نہ کرنے کی پالیسی اختیار کرنے […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) آج صبح نئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی اہلیہ اور فیملی کے ہمراہ وائٹ ہاﺅس کے ساتھ واقع سینٹ جان پیسکوپل چرچ پہنچیں گے جہاں وہ دعائیہ تقریب میں شرکت کرینگے۔ اس کے بعد ٹرمپ اہلیہ کے ہمراہ وائٹ ہاﺅس پہنچیں گے جہاں اوباما اور ان کی اہلیہ نئے صدر کا استقبال کرینگے۔ […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) عہدہ صدارت سنبھالنے سے محض پانچ روز قبل، منتخب امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ اس بارے میں سوچتے رہے ہیں کہ اُنھوں نے گذشتہ نومبر میں خوبی کے ساتھ انتخابی بازی الٹ کر چار سالہ میعاد کے لیے فتح حاصل کی۔ اپنے ٹوئٹر اکائونٹ پر دو بار جاری کیے […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو نادرا بورڈ کے اجلاس کی صدارت سے روکتے ہوئے 8 ممبران کی تعیناتی کے خلاف حکم امتناعی جاری کردیا جبکہ ڈپٹی چئیرمین نادرا کو بھی کام سے روک دیا گیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سید منصور علی شاہ نے کیس کی سماعت شروع […]
شام (جیوڈیسک) شامی صدر بشارالاسد نے کہا ہے کہ ان کی حکومت قزاقستان میں مجوزہ امن مذاکرات میں ہر چیز پر گفتگو کے لیے تیار ہے لیکن ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ حزب اختلاف کی کون نمائندگی کرے گا اور ان مذاکرات کی کوئی تاریخ بھی مقرر نہیں کی گئی ہے۔ انھوں نے یہ […]
تحریر : علی رضا شاف عام طور پر تو کسی کی آنکھوں کا تارہ بننے کے لئے مردم شناسی کا فن ضروری جانا جاتا ہے لیکن یہاں پر صورتحال مختلف ہے موجودہ وزیر اعظم کی طبع خوراک کو دیکھا جائے تو معدہ شناسی کا فن بازی لے جاتا ہے جس کے تحت صدر ممنو ن […]
لیہ: امت مسلمہ سے عشق رسول کی دولت چھیننے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ان خیالات کا اظہار مفتی محمد مدثر معینی آف سرگودھا نے جامع مسجد محمدیہ محلہ منظورآباد میں منعقدہ جلسہ میلاد مصطفی سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔محفل میلاد مصطفی کی صدارت علامہ محمد شبیرالحسن الباروی نے کی۔محمدحسین چشتی ،محمدیونس اوردیگرنعت خوانوںنے ہدیہ […]
فیصل آباد: انجمن تاجران منٹگمری بازار کا ایک تعزیتی اجلاس صدر حافظ طاہر جمیل میاں کی صدارت میں گزشتہ روز انجمن ہذا کے دفتر میں منعقد ہوا۔ جس میں جنرل سیکرٹری ملک عمران مجید’ گروپ لیڈر بائو عبدالحمید’ سینئر نائب صدر ریاض شاہد’ نائب صدر انیس رفیع’ میاں اویس عدیل’ بلال زاہد بٹ’ شیخ محمد […]
لیہ: مسجد حمزہ جی ٹی ایس اڈہ میں منعقدہ محفل میلاد مصطفی سے خطاب کرتے ہوئے شاعر اہلسنت علامہ قاری ممتاز احمد باروی نے کہا ہے کہ اولیائے کاملین کی تعلیمات پر عمل کرکے ہم سرخروئی حاصل کر سکتے ہیں۔ صدارت مولانا غلام محمد باروی نے کی۔ تلاوت قرآن پاک کی سعادت اور نقابت کے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیاتی اداروں میں 2011ء سے 2016ء تک آئوٹ آف ٹرن پرموشن لینے والوں کی فہرست تیار کرنے کے ساتھ ساتھ ٹائونز میں 18 اور 19 گریڈ حاصل کرنے والوں کی بھی انکوائری اور کے ڈی اے کی 2 ارب سے زائد کی زمین فروخت کرنے پرکے ایم سی کے خلاف بھی انکوائری […]