کراچی (خصوصی رپورٹ)حق پرست اراکین اسمبلی اقبال محمد علی خان، ارتضیٰ فاروقی اور نشاط ضیاء قادری کی صدارت میں عید الاضحی کے انتظامات کے حوالے سے شاہ فیصل زون کے تحت اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد اجلاس میں رینجرز، پولیس ،ٹریفک پولیس ،کے الیکٹرک ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ، فائر سروسز، محکمہ ہیلتھ سمیت شاہ فیصل […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کی زیرصدارت پی ٹی ڈی سی کے بورڈ آف ڈائرکٹرز کا اجلاس ہوا، جس میں پی ٹی ڈی سی کی صوبوں کو منتقلی کے معاملے کو کابینہ کے آئندہ اجلاس میں پیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اجلاس میں وزیراطلاعات پرویز رشید نے پی ٹی ڈی […]
کراچی : شاہ فیصل زون بلدیہ کورنگی کے زیر اہتمام عید الاضحی کنٹی جنسی پلان کے انتظامات حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس (آج) مورخہ 24ستمبر2014ء بوقت دوپہر 3:00بجے مرکزی آفس شاہ فیصل زون میں منعقد ہو گا جس کی صدارت حق پرست رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی خان، اراکین صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء قادری […]
مہینوں (جیوڈیسک) تعطل کے بعد افغان صدارتی امیدوار عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ وہ تسلیم کرتے ہیں کہ ان کے حریف اشرف غنی ہی کو ملک کا نیا صدر ہونا چاہیے۔ عبداللہ عبداللہ کے ترجمان نے کہ دونوں امیدواروں نے متحدہ قومی حکومت بنانے پر اتفاق کر لیا ہے جس میں اشرف غنی صدر […]
لاہور بورڈ میں وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود کی صدارت میں اجلاس۔ اجلاس میں میڈیکل اور انجینیئرنگ کی تعلیم کے داخلوں کیلیے آئندہ سے انٹری ٹیسٹ نہ لینے کا فیصلہ۔
کراچی (خصوصی رپورٹ )حق پرست رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی خان نے کہاکہ بلدیاتی نظام کی عدم موجودگی کے باعث شہر کراچی کھنڈرات میں تبدیل ہوچکا ہے اور علاقائی سطح پر عوام بنیادی مسائل سے دو چار ہیں ،رین ایمرجنسی پلان کے دعوے صرف دعوے کی حد تک ہیں کسی بھی قسم کا کوئی […]
لاہور (جیوڈیسک) جے یو آئی لاہور کی مجلس عاملہ کا اجلاس شہر کے امیر مولانا عبد الماجد حقانی کی صدارت میں جامعہ رحمانیہ عبد الکریم روڈ میں ہوا جس میں صاحبزادہ حافظ ابوبکر فہیم، محمد افضل خان ،مو لا نا عبد الودود شاہد،حاجی عرفان شجاع قادری اور دیگر شریک تھے ۔مجلس عاملہ نے کہا کہ […]
اسلام آباد : اسپیکر ایاز صادق کی صدارت میں قومی اسمبلی کا اجلاس۔ قومی اسمبلی میں معمول کی کارروائی معطل، آرٹیکل 245 بحث شروع۔ آئین میں فوج بلانے کی شق موجود ہے، خورشید شاہ۔ ہم نے بھی مالا کنڈ میں فوج کو بلایا مگر وہاں حالات جنگ کے تھے، خورشید شاہ۔
پاکستان مسلم لیگ ن کی تمام ذیلی تنظیموں کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا گجرات ( جی پی آئی ) پاکستان مسلم لیگ ن کی تمام ذیلی تنظیموں کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا ۔ اجلاس آج صبح دس بجے ضلعی سیکرٹریٹ شادمان کالونی گجرات میں منعقد ہو گا ‘ جس کی صدارت […]
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ ) مجلس وحدت مسلمین کی کورکمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں علامہ ناصر عباس جعفری کی زیر صدارت ہوا جس میں مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ محمد امین شہیدی، سیکرٹری سیاسیات ناصر عباس شیرازی، علامہ اعجاز حسین بہشتی، علامہ عبدالخالق اسدی سمیت دیگر ارکان نے شرکت کی۔ اجلاس میں حکومت کی […]
عظیم روحانی بزرگ غوث یگانہ پیر سید نصیب اللہ شاہ رحمتہ اللہ علیہ کے آستانہ پر عظیم الشان شہادت حضرت علی علیہ السلام کانفرنس کا انعقاد کیا گیا گجرات (جی پی آئی ) عظیم روحانی بزرگ غوث یگانہ پیر سید نصیب اللہ شاہ رحمتہ اللہ علیہ کے آستانہ پر عظیم الشان شہادت حضرت علی علیہ […]
گوجرانوالہ : مرکزی انجمن تاجران کی سپریم کونسل کا تعزیتی اجلاس زیر صدارت حاجی عبدالرئوف مغل منعقد ہوا اجلاس میں انجمن تاجران گرجاکی دروازہ کے صدر محمد سلیم بٹ کی والدہ محترمہ کی اچانک وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا۔ اس موقع پر مرحومہ کی مغفرت کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی اور […]
گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور گورنر ہاوس میں ایچیسن کالج کے بورڈ آف گورنرز کی میٹنگ کی صدارت کر رہے ہیں جس میں سختی کے ساتھ فیصلہ کیا گیا کہ تمام طلبہ کے داخلے صرف اور صرف میرٹ کی بنیاد پر ہونگے۔
لاہور (جیوڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر صادق محمد نے بھارتی سپریم کورٹ سے کرپشن الزامات پر بھارتی بورڈ کی سربراہی سے معطل سری نواسن کو چیئرمین بنائے جانے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس فیصلے نے آئی سی سی کی ساکھ داؤ پر لگا دی۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر کا کہنا ہے کہ اہم […]
اٹک (جیوڈیسک) حالیہ بجٹ الفاظ کا ہیر پھیر اور گورکھ دھندا ہے غریب عوام کاکوئی خیال نہیں رکھا گیا یہ مراعات یافتہ اور امراء کو نواز نے کا بجٹ ہے، مزدور کی اجرت کم از کم پندرہ ہزار ماہانہ کی جائے۔ بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ نے تمام کاروبار ٹھپ کر دئیے ہیں۔ ان […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی صدارت میں اہم اجلاس ہواجس میں اسلام آباد سے آزاد کشمیر تک ریلوے ٹریک بچھانے کے منصوبے کے مختلف پہلوؤں پر غور کیا گیا۔ اسلام آباد سےآزاد کشمیر تک ریلوے ٹریک بچھانے کے منصوبے پر غور کے لئےاجلاس ریلوے ہیڈ کوارٹرز لاہور میں ہوا۔ وزیرِ ریلوے خواجہ […]
جون 2004 میں سجاد کریم نامی پاکستانی نژاد یورپین پارلیمنٹ کا رکن منتخب ہؤا توبر طانیہ بھر میں مجموعی طور پر خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ مختلف آراء آئیں مثلا اہل پاکستان کے لئے اعزاز کی بات ہے کہ پہلا پاکستانی پہلا مسلمان یورپی پارلیمنٹ میں داخل ہو رہا ہے یہ بھی کہا گیا کہ […]
مصر (جیوڈیسک) میں سابق فوجی سربراہ عبدالفتاح السیسی اتوار کے روز ملک کے نئے صدر کے طور پر حلف اٹھا رہے ہیں۔ انھوں نے مئی میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں یکطرفہ کامیابی حاصل کی تھی۔ اس موقعے پر دارالحکومت قاہرہ میں اہم مقامات پر سکیورٹی کے انتظامات سخت کیے گئے۔ واضح رہے کہ حلف […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی نے آڈیٹر جنرل آف پاکستان بلند اختررانا کواپنی تنخواہ میں خود ہی 3 گنا اضافہ کرنے پر اپنا موقف پیش کرنے کے لیے 3 جون کو طلب کر لیا ہے۔ پی اے سی کا اجلاس سید خورشید شاہ کی زیر صدرات اسلام آباد میں ہوا، جس میں آڈیٹر جنرل […]
جوہانسرگ (جیوڈیسک) جیکب زوما سے دارالحکومت پر یٹوریا میں منعقدہ ایک تقریب میں یہ حلف ملکی چیف جسٹس نے لیا۔ اس موقع پر افریقا کے کئی ممالک کے سربراہان اور اعلیٰ نمائندے موجود تھے۔ اس موقع پر پر یٹوریا میں جمع ہزاروں کی تعداد میں شہریوں نے جیکب زوما کے حق میں نعرے لگائے۔ جنوبی […]
اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس۔ الطاف حسین کو پاسپورٹ، شناختی کارڈ جاری نہ کرنے پر ایم کیو ایم کا واک آوٹ۔ الطاف حسین کیخلاف ایسا رویہ برداشت نہیں کریںگے، آصف حسنین۔ سڑکوں پر احتجاج کے لئے مجبور کیا جا رہاہے، آصف حسنین۔