اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ، وزیر اعظم نواز شریف اجلاس کی صدارت کریں گے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار آئندہ مالی سال کی بجٹ تجاویز پر کابینہ کو بریفنگ دیں گے۔ وزیر اعظم اپنے حالیہ دورہ ایران کے حوالے سے کابینہ کو اعتماد میں لیں گے۔ […]
وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس شروع۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف، کورکمانڈر کراچی سجاد غنی شریک۔ گورنر ہاوس میں وزیراعظم کو امن و امان پر بریفبگ دی جار ہی ہے۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت قومی سلامتی سے متعلق اہم اجلاس جاری ہے جس میں طالبان سے مذاکرات اور دیگر امور پر تفصیلی غور ہو رہا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کےبارے میں اہم اجلاس جا ری ہے، جس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف، ڈی جی آئی ایس […]
6 ویں سالانہ عظیم الشان اور عظیم البرکت محفل ”شب ذکر رسول” آج مورخہ 24 اپریل بروز جمعرات بعد ازنماز عشاء اقبال پارک دھوبی گھاٹ میں ہو گی فیصل آباد (خصوصی رپورٹ )6 ویں سالانہ عظیم الشان اور عظیم البرکت محفل ”شب ذکر رسول” آج مورخہ 24 اپریل بروز جمعرات بعد ازنماز عشاء اقبال پارک […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے سرپرست اعلیٰ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی مفاہمت کی سیاست پر یقین رکھتی ہے اور ہم تمام سیاسی جماعتوں کو ساتھ لیکر چلنا چاہتے ہیں۔ انھوں نے ان خیالات کا اظہار جمعرات کی شب بلاول ہائوس کراچی میں سندھ سے ارکان اسمبلی کے اجلاس سے خطاب […]
راولپنڈی (خرم شہزاد بھٹی) چیف آف آرمی سٹاف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس (آج) بدھ کوہوگی جس میں ملک کی اندرونی و بیرونی سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کی سربراہی میں (آج) بدھ کو کور کمانڈرز کانفرنس جی ایچ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس آج ہو گی۔ عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ کانفرنس میں حکومت اور فوج کے درمیان بیانات کے تبادلے پر بھی غور کیا جائے گا۔ عسکری ذرائع نے بتایا کہ جی ایچ کیو راول پنڈی میں ہونے والی کورکمانڈرزکانفرنس میں حکومت […]
کروڑ لعل عیسن EDO لیہ پرائمری اور مڈل سکول کے ہیڈ ماسٹروں کو من پسند فرموں سے ناقص فرنیچر کی خریداری پر مجبور کر رہے ہیں۔ جس کے پس پردہ خفیہ مقاصد ہیں۔ EDO لیہ کے اساتذہ کے خلاف غیر قانونی احکامات ناقابل قبول ہیں۔ ضلع لیہ کے اساتذہ گائون ہرگز استعمال نہیں کر سکتے۔ […]
فیصل آباد چیمبر آف کامرس ملک کا دوسرا پریمئر چیمبر ہے جو گزشتہ 38 سال سے نہ صرف فیصل آباد شہر کی تعمیر و ترقی اور تاجر و صنعتکا ر برادری کے مفادات کا تحفظ، مسائل کے ازالہ اور حقوق کی ترجمانی کر رہا ہے بلکہ ملکی سطح پر بھی اس ادارے نے ملکی تعمیر […]
لاہور: مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کی مرکزی مجلس عاملہ و کابینہ کا مشترکہ اجلاس مرکزی امیر سینیٹر پروفیسر ساجد میر کی صدارت میں اتوار کے روز مرکزی دفتر 106 راوی روڈ لاہور میں منعقد ہوا جس میں متفقہ طور پر قرار دیا گیا ہے کہ تمام تر تحفظات کے باوجود طالبان سے مذاکرات کی […]
بھمبر: انجمن پٹواری ضلع بھمبر کے صدر ساجد چوہدری کی صدارت میں ایک تعزیتی اجلاس منعقد ہوا جس میں پٹوا ری منور قبال کے والد گرا می کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے دعائے مغفرت کی گئی۔ اجلاس میں چوہدری محمد یوسف درائیاں ، محمود فضل، بائو نذر چوہدری محمد اقبال سمیت دیگر نے […]
کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی معین عامر پیرزادہ کی زیر صدارت محرم الحرام کے انتظامات کا جائزہ لینے کے سلسلے میں ایک اجلاس منعقد ہوا اس موقع پر XEN بی اینڈ آر کورنگی زون مبین احمد ، AEE بی اینڈ آر کورنگی زون طارق لطیف ، ڈپٹی ڈائریکٹر ہیلتھ کورنگی زون سید محمد […]
لاہور : وزیر مملکت برائے ھا وسنگ و ورکس عثمان ابراھیم نے آج چمبہ ھاوس میں اجلاس کی صدارت کی۔ چمبہ ھاوس کی تزئین و آرائش، پی ڈبلیو ڈی اور اسٹیٹ آفس سے متعلق معاملات زیر بحث آئے۔ وزیر مملکت نے کہاکہ چمبہ ھاوس کی تزئین وآرئش کا کام کافی عرصہ سے تاخیر کا شکار […]
نیو دہلی (جیوڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ نے سری نواسن کو بی سی سی آئی کی صدارت کا چارج لینے سے روک دیا۔ بھارتی سپریم کورٹ کے مطابق سری نواسن کی کرکٹ بورڈ کی ذمہ داریاں سنبھالنے کا فیصلہ سات اکتوبر کو ہو گا۔ سری نواسن گزشتہ روز بورڈ کے سالانہ الیکشن میں بلامقابلہ منتخب ہوئے […]
لاڑکانہ (جیوڈیسک) نوڈیرو سابق صدر آصف زرداری صدارت کی مدت ختم ہونے کے بعد پہلی بار نوڈیرو ہاوس پہنچ گئے۔ سابق صدر زرداری نوڈیرو ہاوس پہنچے تو ان کے ہمراہ وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ بھی تھے۔ آصف زرداری آج لاڑکانہ اور سکھر ڈویژن سے تعلق رکھنے والے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کے ساتھ […]
چکوال : یوم خواندگی کے موقع پر ڈی سی او یاور حسین واک کی صدارت اور منعقدہ تقریب میں ڈی سی او یاور حسین، ای ڈی او ایجوکیشن ڈاکٹر غلام مرتضیٰ و دیگر خطاب کر رھے ہیں۔
بیونس (جیوڈیسک) آئرسانٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی کی صدارت کیلئے انتخاب کل ارجنٹائن میں ہوں گے، چھ امیدوار میدان میں اتر گئے، پاکستان میں آئی او سی کے ممبر سید شاہد علی پاکستان کی جانب سے ووٹ کاسٹ کریں گے۔ آئی او سی کا 125 واں اجلاس ان دنوں بیونس آئرس میں جاری ہے، جس میں کل […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کی جانب سے دیئے گئے عشائیہ سے خطاب میں صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ نواز شریف حکومت کو ڈی ریل نہیں ہونے دیں گے۔ موجودہ حکومت کی 5 سال مدد کرینگے۔ امید ہے کہ حکومت اپنے 5 […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی پر اعلی سطح کا اجلاس اسلام آباد میں جاری ہے جس میں انسداد دہشت گردی پالیسی پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت اعلی سطح کے اجلاس میں آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی، ڈی جی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) کابینہ کی دفاعی کمیٹی کااجلاس 22 اگست کو ہو گا، وزیراعظم کابینہ کی دفاعی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ذرائع کے مطابق دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں کنٹرول لائن پرکشیدگی کی صورتحال کاجائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس میں مشیرخارجہ سرتاج عزیز،وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان، وزیر اطلاعات ونشریات پر ویز رشید […]
پاکستان میں 15 ویں صدر کیلئے تین مضبوط امیدوار مدمقابل ہیں مسلم لیگ (ن) نے ممنون حسین پیپلز پارٹی نے رضا ربانی جبکہ تحریک انصاف نے جسٹس (ر) وجیہہ الدین احمد کو صدارتی امیدوار نامزد کیا ہے لیکن ممنون حسین سب سے زیادہ مضبوط صدارتی امیدوار ہیں پاکستان میں اس سے پہلے 14 صدر گزر […]
اسلام آباد (جیوڈٰسک) مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس وزیراعظم میاں نوازشریف کی زیرصدارت کل اسلام آباد میں ہوگا ۔جس میں نئی قومی توانائی پالیسی پر صوبوں کے ساتھ مشاورت کی جائے گی، جبکہ ملک میں امن وامان کی صورت حال کا معاملہ بھی زیربحث آئیگا۔ وزیراعظم میاں نوازشریف کی زیرصدارت وزیراعظم آفس میں ہونے والے […]
کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ ڈھیلے ڈھالے انداز میں کراچی کے حالات ٹھیک نہیں ہو سکتے، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے یقین دہانی کرائی ہے ماحول سازگارملے تو کراچی میں جلد امن قائم ہوسکتا ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے اپنے دورہ کراچی کے […]