میانی اڈا (نامہ نگار) صوبائی وزیر ملک تنویر اسلم اعوان نے ہمیشہ عوام کی خدمت عبادت سمجھ کر کی اس بات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے تحصیل صدر ملک اشتیاق اعوان نے میانی اڈا پر یوتھ کے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کیااو ر کہا کہ آج تک مخالفین بھی ان […]
میانی اڈا (نامہ نگار) صوبائی وزیر ملک تنویر اسلم اعوان نے ہمیشہ عوام کی خدمت عبادت سمجھ کر کی اس بات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے تحصیل صدر ملک اشتیاق اعوان نے میانی اڈا پر یوتھ کے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا اور کہا کہ آج تک مخالفین بھی ان […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ شہر کی قائد کی ترقی کو اولیت دی ہے ،شہر کراچی ہمارا ہے اور یہاں بسنے والے ہر فرد کو سہولت پہنچانا ہماری ترجیحات میں شامل ہے شہر کراچی کی تعمیر و ترقی اور عوام کو مسائل سے […]
کراچی (جیوڈیسک) احتساب عدالت نے پیپلز پارٹی کے سابق صوبائی وزیر علی نواز شاہ کو بدعنوانی کیس میں 5 سال قید کی سزا سنادی۔ علی نواز شاہ، خادم علی شاہ اور امتیازعلی شاہ پر زمینوں کی خرید و فروخت کے دوران سرکاری خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچانے کا الزام تھا۔ احتساب عدالت نے […]
لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما، سابق صوبائی وزیر اشرف سوہنا نے پیپلز پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ لاہور میں جیو نیوز سے گفت گو کرتے ہوئے اشرف سوہنا کا کہنا تھا کہ وہ میاں منظور وٹو کے رویے سے دلبرداشتہ ہو کر پارٹی چھوڑ رہے ہیں۔ منظور وٹو کارکنوں سے پارٹی کی بجائے […]
پشاور : وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے صوبائی وزیر علی امین گنڈا پور کو گرفتاری دینے کا مشورہ دیا ہے جب کہ صوبائی وزیر نے گرفتاری دینے سے انکار کردیا تاہم پولیس کی جانب سے گھر کا گھیراؤ کرنے پر علی امین گنڈا پور فرار ہوگئے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا کہنا تھا ہے کہ علی امین […]
صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور سے مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فالو اپ ٹیم کے ڈویژنل کوآرڈی نیٹر چوہدری محمد عمران کینتھ ایڈوکیٹ ملاقات کت بعد یوتھ ونگ پنجاب کے صدر میاں غلام حسین شاہد ، راجہ سلیم عابد، شاہد محمود بیگ، ایم پی اے مدیحہ رانا، حاجی الیاس انصاری، و دیگر کا گروپ […]
کوئٹہ: سول سیکرٹریٹ میں صوبائی وزیر کے گارڈ کی سیکیورٹی کے عملے سے ہاتھا پائی، ہاتھا پائی گارڈ کی چیکنگ کے دوران ہوئی، گارڈ کا مبینہ سکیورٹی عملے پر تشدد۔
دادو (جیوڈیسک) دادو پیر مظہر الحق کے گھر میں تیس سالوں سے کام کرنے والا علی نواز پر اسرار طور پر ہلاک ، پولیس کا خودکشی کا امکان ورثاء کا قتل کا الزام ، گھر میں پیر مظہر یا ان کی فیملی موجود نھیں تھی صرف ملازم رہائش پذیر ہیں۔ سابق صوبائی وزیر تعلیم پیر […]
مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب و سابق صوبائی وزیر ملک سلیم اقبال کی کو شش سے مندیال تلہ گنگ (ملک عامر نوازاور لیاقت اعوان سے )مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب و سابق صوبائی وزیر ملک سلیم اقبال کی کو شش سے مندیال چوک تلہ گنگ پر سوئی گیس کا وال نصب کیا گیا جس سے وارڈ نمبر […]
پیرمحل (نمائندہ خصوصی) صوبائی وزیر عشر زکوة ندیم کامران کا دورہ ہیڈسندھنائی اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل کو ناقص کارکردگی پر سخت وارننگ سیلاب زدگان کی عملی خدمت کی ہدایت تفصیل کے مطابق صوبائی وزیر عشرزکوة ندیم کامران نے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں نواز شریف کی ہدایت پر ہیڈسندھنائی بند کا دورہ کیا متاثرین کے ملاقات کے […]
لاہور (جیوڈیسک) صوبائی وزیر کرنل (ر) شجاع خانزادہ نے رائیونڈ آپریشن کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ حلیے سے دہشتگرد مقامی لگتے ہیں اور خدشہ ہے کہ وہ وزیراعظم نواز شریف کی رہائشگاہ کو نشانہ بنانا چاہتے تھے۔ رائیونڈ کے نواحی گاؤں پنڈ رائیاں میں دہشتگردوں کے خلاف 10 گھنٹے بعد کامیابی سے […]
لاہور: صوبائی وزیر کوآپریٹو ملک محمد اقبال چنڑ نے آج اچانک وہاڑی، میلسی اور بوریوالہ میں لگائے گئے رمضان بازاروں کا دورہ کیا اور ایک عام صارف کی حیثیت سے خریداری کر کے سبزیوں ، پھلوں اور دیگر اشیاء کی قیمتوں کا جائزہ لیاـمیڈیاورلڈلائن کے مطابق اس موقع پر ان کے ہمراہ انتظامیہ کا کوئی […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیر خوراک سندھ جام مہتاب حسین ڈھر کا کہنا ہے کہ رمضان میں آٹے کی قیمتوں میں کمی کی جائے گی اور کراچی کے بچت بازاروں میں آٹے کی فراہمی ممکن بنائی جائے گی۔ صوبائی وزیر خوراک جام مہتاب حسین ڈھر نے کہا ہے کہ رمضان میں عوام کو ریلیف دینے کے لئےآٹے […]
وزیرآباد (جیوڈیسک) ورکرز ویلفیئر سکولوں میں بچوں کو مفت تعلیم، یونیفارم اور دیگر سہولتیں دی جائیں گی، وزیرآباد میں ورکرز ویلفیئر سکول کا افتتاح صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور خان نے کیا۔ اس موقع انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت محنت کشوں اور ان کے بچوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات کی […]
تلہ گنگ : صوبائی وزیر تنویر اسلم سیتھی اور سابق ناظم خان پور ملک ظفر اعوان نے عمرہ سعادت حاصل کر لی اور دوست احباب نے انکو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارک با دی ۔مکہ مکر مہ میں صو با ئی وزیر تنو یر اسلم سیتھی سے ملک محی الد ین ،ملک نثا […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ صوبائی وزیر صحت رحمت بلوچ نے محکمہ صحت میں گھوسٹ ملازمین کا سراغ لگانے اور گھروں میں بیٹھ کر تنخواہ لینے والے ملازمین کی فہرستیں تیار کرنے کا حکم دے دیا اس بات کا حکم انہوں نے کوئٹہ میں محکمہ صحت کے اعلی سطحی اجلاس میں دیا صوبائی وزیر صحت رحمت علی […]
بوچھال کلاں : سابقہ کونسلر ملک محمد احسان سیتھی ٹلیالہ، ملک آفتاب، ملک سجاد، ملک نشان، ملک آزاد، ملک افضال، نائب صدر MYO ضلع چکوال ملک عاطف احسان نے ہر دلعزیز صوبائی وزیر ملک تنویر اسلم اعوان سیتھی کے اعزاز میں عید ملن پارٹی اور عشائیہ کا اہتمام کیا جس میں معززین علاقہ ملک اسلم […]
یونین کونسل کے قیام پر سابق چہرمین ملک تصدق حسین سردھی اور صوبائی وزیر ملک تنویر اسلم سیتھی کا شکریہ چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)علاقہ ونہار میں موجع گفانوالہ یونین کونسل کی تشکیل پر شرقی ونہار میں خوشی کی لہر دوڑ گئی مشرقی ونہار کے عوام اور MYOکے اعہدیداروں کا صوبائی وزیر ملک تنویر اسلم کا شکریہ ادا […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں لیاری کے علاقے سے پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی اور وزیر برائے کچی آبادی کے جاوید ناگوری کی کھڑی ہوئی گاڑی سے غیر قانونی اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ رینجرز ذرائع کا کہنا ہے کہ لیاری میں جاوید ناگوری کی گاڑی کی تلاشی کے دوران غیرقانونی ہتھیار برآمد ہوئے ہیں جن […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سندھ کے صوبائی وزیر مخدوم جمیل الزماں کی فینسی نمبر پلیٹ والی گاڑی کو پولیس نے روک لیا، کراچی پولیس نے کارروائی کے بعد صوبائی وزیر کو جانے دیا۔ صوبائی وزیر مخدوم جمیل نے کہا ہے کہ پولیس اور متعلقہ اداروں کی مہم اچھی کارروائی ہے اور ایسی کارروائیاں جاری رہنی […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان ہائی کورٹ نے سابق صوبائی وزیر علی مدد جتک کی ضمانت کی درخواست کی مسترد کرتے ہوئے دوبارہ گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔ پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیرعلی مدد جتک 2008 کے انتخابات میں کوئٹہ کے حلقے پی بی 5 سے رکن اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔ علی مدد جتک […]
کراچی : صوبائی وزیر بلدیات کی ہدایت اور ایڈمنسٹریٹر و میونسپل کمشنر بلدیہ شرقی کی ہدایت پر شاہ فیصل زون کی جانب سے خصوصی صفائی مہم کا آغاز آج سے ہو گا ،خصوصی صفائی مہم کے دوران اہم شاہراہوں کے ساتھ گلیوں اور محلوں، بازاروں، شاپنگ سینٹروں کے اطراف صفائی وستھرائی کے ساتھ مکھی مچھروں […]
بوچھال کلاں : صوبائی وزیر ملک تنویر اسلم سیتھی نے کہا ہے کہ پاکستان کی بھارت دوستی کی پالیسی سے پاکستا ن کا امیج دنیا میں بلند اود اور بھارت کے رویہ پر اس کی جگ ہنسائی ہوئی ان خیالات کا اظہار انہوں نے عید ملنے آنے والے مختلف علاقوں کے افراد سے گفتگو کرتے […]