وزیراعلی پنجاب اور ان کی ٹیم صوبے کی تعمیروترقی کے لئے ہمہ وقت کوشاں ہے، سرفراز حیدر

مسلم لیگ ن کے رہنمائوں سید سرفراز حیدر ،شاہنواز چوہدری اور سید اطہر شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف اور ان کی ٹیم صوبے کی تعمیر و ترقی اور عوام کو صحت وتعلیم کی بنیادی سہولتوں کی فراہمی کے لئے ہمہ وقت کوشاں ہے۔ میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف […]

.....................................................

گندم اور آٹے کی صوبے سے اندرون ملک اسمگلنگ جاری

گندم اور آٹے کی صوبے سے اندرون ملک اسمگلنگ جاری

کراچی (جیوڈیسک) صوبے سے اندرون ملک گندم اور آٹے کی نقل وحمل پر پابندی کے باوجود جاری ہے جس کا خمیازہ عوام کو قیمت میں اضافے کے نتیجے میں بھگتنا پڑرہا ہے۔ اندرون ملک نقل وحمل پر پابندی میں مزید 2 ماہ کی توسیع بھی قانونی تقاضے مکمل نہ کیے جانے کے باعث ناکام ہو […]

.....................................................

صوبے میں انسداد پولیو مہم جاری رہے گی، شرجیل میمن

صوبے میں انسداد پولیو مہم جاری رہے گی، شرجیل میمن

کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے وزیر بلدیات و اطلاعات شرجیل انعام میمن نے صوبے بھر میں انسداد پولیو مہم کو بلدیاتی اداروں اور ملازمین کے ذریعے جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے سیکریٹری بلدیات اور سیکریٹری صحت کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔ انھوں نے کہا ہے کہ دہشت گرد جتنا روکنے کی کوشش کریں گے […]

.....................................................

ہزارہ سرائیکی صوبے کی بات ہوسکتی ہے تو سندھ کی کیوں نہیں، فیصل سبزواری

ہزارہ سرائیکی صوبے کی بات ہوسکتی ہے تو سندھ کی کیوں نہیں، فیصل سبزواری

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماء اور سندھ اسمبلی میں لیڈر آف دی اپوزیشن سید فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ اگر ہزارہ سرائیکی اور بہاولپور صوبے کی بات ہو سکتی ہے تو سندھ کی کیوں نہیں، حمزہ شہبازکی جماعت ملک میں نئے صوبوں کی تشکیل کا وعدہ کرچکی ہے، ایسا لگتا ہے مشرف […]

.....................................................

الطاف حسین کا اردو بولنے والوں کیلئے الگ صوبے کا مطالبہ

الطاف حسین کا اردو بولنے والوں کیلئے الگ صوبے کا مطالبہ

حیدر آباد (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے جسلے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ کے تحت مردم شماری کرائے جائے تو شہری آبادی زیادہ نکلے گی، شہری آبادی کو برابر کا حصہ نہ دیا گیا تو بات علیحدہ صوبے تک پہنچ سکتی ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا اردو […]

.....................................................

صوبے کا پورا بجلی سسٹم دیا جائے: پرویز خٹک

صوبے کا پورا بجلی سسٹم دیا جائے: پرویز خٹک

پشاور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبر پختونحوا پرویز خٹک نے وزیراعظم اور وفاقی وزیر پانی وبجلی کو پیسکو لینے کے حوالے سے بارہ شرائط پر مشتمل الگ الگ خط لکھ دیا ہے۔ ان خطوط میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت پیسکو کے ذمہ سابقہ تمام بقایا جات، لائن لاسز کے بغیر پیداوار اور بجلی کی […]

.....................................................

تینوں صوبے سونامی کے سیلاب میں بہنے والے ہیں، عمران

تینوں صوبے سونامی کے سیلاب میں بہنے والے ہیں، عمران

پشاور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ لوگ ہر مہینے خیبر پختون خوا میں تبدیلی دیکھیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ دیگر تینوں صوبے سونامی کے سیلاب میں بہنے والے ہیں۔ پشاور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ خیبر پختو نخوا میں […]

.....................................................

بلدیاتی انتخابات کی انتخابی فہرستیں صوبے تیار کریں: الیکشن کمیشن

بلدیاتی انتخابات کی انتخابی فہرستیں صوبے تیار کریں: الیکشن کمیشن

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے لئے انتخابی فہرستوں کی تیاری کی ذمہ داری صوبوں کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے چاروں صوبوں کے چیف سیکریٹریوں کو خط لکھا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ صوبے نئی حلقہ بندیوں کے مطابق انتخابی فہرستیں تیار کریں […]

.....................................................

صوبے بلدیاتی انتخابات کیلئے لیگل فریم ورک مکمل کریں

صوبے بلدیاتی انتخابات کیلئے لیگل فریم ورک مکمل کریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد چیف الیکشن کمشنر جسٹس تصدق حسین جیلانی نے کہا ہے کہ صوبوں کے لیگل فریم ورک میں بلدیاتی انتخابات کا قانون، انتخابی قواعد، حلقہ بندیوں کا نوٹیفکیشن شامل ہے، اسکے بغیر بلدیاتی الیکشن نہیں کرا سکتے۔ ان کا کہنا ہے صوبے بلدیاتی انتخابات کے لئے اپنا لیگل فریم ورک مکمل […]

.....................................................

ایسا لگتا ہے کہ صوبے بلدیاتی انتخابات نہیں کرانا چاہتے، چیف جسٹس

ایسا لگتا ہے کہ صوبے بلدیاتی انتخابات نہیں کرانا چاہتے، چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد چیف جسٹس پاکستان افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ صوبے بلدیاتی انتخابات نہیں کرانا چاہتے۔ سپریم کورٹ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق مقدمے کی سماعت کے دوران انہوں نے کہا کہ سب صوبے الیکشن کمیشن کو بلدیاتی انتخابات کی تاریخ دیں، بلدیاتی انتخابات کیلئے آرٹیکل […]

.....................................................

وزیراعلی پنجاب نے صوبے کے معاملات حمزہ شہباز کو سونپ دیئے

وزیراعلی پنجاب نے صوبے کے معاملات حمزہ شہباز کو سونپ دیئے

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے صوبے کے معاملات کی باگ ڈور حمزہ شہباز کو سونپ دی ہے۔ امن و امان، صوبائی اسمبلی کے امور، ترقیاتی منصوبے اور تنازعات جیسے معاملات اب حمزہ شہباز کی قیادت میں بنائی گئی کمیٹی دیکھے گی۔ سینئر صحافی ندیم علوی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلی شہبازشریف نے پبلک […]

.....................................................

سری لنکا : تامل پارٹی نے صوبے جافنہ پہلے انتخابات جیت لیے

سری لنکا : تامل پارٹی نے صوبے جافنہ پہلے انتخابات جیت لیے

کولمبو (جیوڈیسک) سری لنکا کی مرکزی تامل پارٹی نے صوبے جافنہ میں نسلی جنگ کے بعد نیم خود مختار کونسل کے لیے ہونے والے پہلے انتخابات جیت لیے ہیں۔ 38 ارکان پر مشتمل صوبائی کونسل کے لیے ہفتے کو ہونے والے انتخابات میں تامل نیشنل الائنس نے 30 سیٹیں جیتی ہیں۔سری لنکا کے صدر مہندا […]

.....................................................

صوبے میں شرح خواندگی بڑھانے کیلئے پرعزم ہیں، پرویز خٹک

صوبے میں شرح خواندگی بڑھانے کیلئے پرعزم ہیں، پرویز خٹک

پشاور (جیوڈیسک) وزیر اعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت صوبے میں شرح خواندگی کو خاطر خواہ حد تک بڑھانے کے لئے پرعزم ہے اور اس سلسلے میں تمام تر وسائل بروئے کار لا ئے جا رہے ہیں۔ پشاور سے جاری بیان میں وزیراعلی پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ صوبے میں […]

.....................................................

صوبے میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں، ساری پولیس حکمرانوں کے تحفظ میں لگی ہوئی ہے’ سعدیہ سہیل رانا

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کی جنرل سیکرٹری شعبہ خواتین و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانانے عوام مسلم لیگ سربراہ شیخ رشید کی گاڑی پر ہونے والی فائرنگ کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں امن و امان کی صورت حال انتہائی مخدوش ہو چکی ہے۔ حکومت […]

.....................................................

صوبے کے حالات پر تمام جماعتوں کو مل کر سوچنا ہوگا

صوبے کے حالات پر تمام جماعتوں کو مل کر سوچنا ہوگا

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کہتے ہیں بلوچستان کا مسئلہ دو جمع دو ہے اور نہ ہی ان کے پاس اس کا کوئی حل تمام جماعتوں کو مل بیٹھ کر سوچنا ہو گا۔ صوبے میں نو گو ایریاز بڑھ رہے ہیں جب تک بلوچستان کی اپنی فورس نہیں ہو گی، حالات پر […]

.....................................................

خیبر پختو نخوا حکومت کی صوبے بھر میں جیلوں سے متعلق رپورٹ طلب

خیبر پختو نخوا حکومت کی صوبے بھر میں جیلوں سے متعلق رپورٹ طلب

خیبر پختونخوا حکومت نے ڈیرہ اسماعیل خان کی جیل پر حملے کے بعد صوبے بھر میں جیلوں سے متعلق رپورٹ طلب کر لی ہے۔ خیبر پختو نخوا حکومت نے پولیس کو احکامات جاری کئے ہیں کہ صوبے کی تمام جیلوں میں قیدیوں اور رہائی پر وفائل قیدیوں کی تعداد سے فوری طور پر آگاہ کیا […]

.....................................................

وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر صوبے میں بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈان جاری

وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر صوبے میں بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈان جاری

پنجاب (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایت پر صوبے کے مختلف شہروں میں بجلی اور گیس چوروں کے خلاف کریک ڈان جاری، ملتان انڈسٹریل اسٹیٹ میں پیپر مل سے 11کروڑ 80 لاکھ روپے کی گیس چوری پکڑی گئی۔ کارروائی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر ملتان علی اکبر بھٹی کی سربراہی میں متعلقہ محکموں کی […]

.....................................................

وزیراعلی بلوچستان کی صوبے میں لڑنے والوں کو مذاکرات کی دعوت

وزیراعلی بلوچستان کی صوبے میں لڑنے والوں کو مذاکرات کی دعوت

کوئٹہ (جیوڈیسک) وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک نے بلوچستان میں لڑنے والوں کو مذاکرات کی دعوت دے دی۔وزیراعلی کہتے ہیں کہ بلوچستان کابینہ آئندہ چند روز میں مکمل ہو جائے گی۔ جنرل پرویز مشرف نے بلوچستان کو تباہ کر دیا ان کے خلاف آرٹیکل 6 کی کارروائی ہونی چاہئے۔ ا سلام آباد میں ذرائع کے نمائندے […]

.....................................................

بیجنگ : صوبے سی چون میں بارشوں کے باعث سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ

بیجنگ : صوبے سی چون میں بارشوں کے باعث سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ

چین (جیوڈیسک) کے صوبے سی چون میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے کاروبار زندگی متاثر ہوگئی۔ لینڈ سلائیڈنگ کے باعث متعدد اہم شاہراں کا رابطہ دوسرے شہر جانے والی شاہراں سے منقطع ہوگیا تاہم امدادی ٹیموں نے کاروائی کرتے ہوئے رکاوٹوں کو صاف کرنا شروع کردیا ہے۔ مسلسل بارشوں کے باعث […]

.....................................................

افغان صوبے ہلمند میں سٹرک کے کنارے نصب بم پھٹ گیا ،4 لڑکیاں ہلاک

افغان صوبے ہلمند میں سٹرک کے کنارے نصب بم پھٹ گیا ،4 لڑکیاں ہلاک

کابل افغان صوبے ہلمند میں سٹرک کے کنارے نصب بم پھٹنے سے 4 لڑکیاں ہلاک ہو گئیں ،غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ہلاک ہونے والی بچیوں کی عمریں 7 سے 12 سال کے درمیان تھیں

.....................................................

چین کے صوبے جیانگ زی میں شدید بارشیں، نظام زندگی درہم برہم

چین کے صوبے جیانگ زی میں شدید بارشیں، نظام زندگی درہم برہم

بیجنگچین (جیوڈیسک) بیجنگچین کے صوبے جیانگ زی میں شدید بارشوں سے نظام زندگی درہم برہم ہو گیا۔ لوگوں کو کشتیوں کے ذریعے منزل تک پہنچایا گیا۔ جیانگ زی میں ہونے والی بارشیں اتنی زور دار تھیں کہ سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں۔ کئی گاڑیاں پانی میں پھنس گئیں۔ پیدل چلنے والوں کو بھی […]

.....................................................

صوبے کا ناٹک رچانے والوں کا الیکشن میں صفایا ہو گیا، شہباز شریف

صوبے کا ناٹک رچانے والوں کا الیکشن میں صفایا ہو گیا، شہباز شریف

ڈی جی خان وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ الگ صوبے کا ناٹک رچانے والوں کا الیکشن میں صفایا ہو گیا، ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھ کر آگے بڑھیں گے، ڈیرہ غازی خان ڈویژن سے تعلق رکھنے والے ارکان اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی شہباز شریف کا کہنا […]

.....................................................

صوبے میں مثالی حکومت قائم کریں گے، پرویز خٹک

صوبے میں مثالی حکومت قائم کریں گے، پرویز خٹک

خیبر پختونخوا کے نامزد وزیراعلی اور تحریک انصاف کے رہنما پرویز خٹک نے کاغذات نامزدگی داخل کرانے کے بعد زرائع سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں مثالی حکومت قائم کریں۔ وفاقی اور صوبائی مسائل میں الگ الگ ہیں کوشش ہوگی اتفاق رائے سے معاملات طے کریں۔

.....................................................

بلوچستان کے فیصلے صوبے میں نہیں کہیں اور ہوتے ہیں: غوث بخش باروزئی

بلوچستان کے فیصلے صوبے میں نہیں کہیں اور ہوتے ہیں: غوث بخش باروزئی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور نگران وزیر علی بلوچستان کا کہنا ہے کہ بلوچستان کو اس کا حق ہمیشہ احسان سمجھ کر دیا گیا۔ بلوچستان کے فیصلے بلوچستان میں نہیں ہوتے کہیں اور ہوتے ہیں۔ یہ بات نگران وزیراعلی غوث بخش باروزئی نے پنجاب یونیورسٹی میں اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن کی جانب سے منعقعدہ تقریب میں کہی۔ […]

.....................................................