گجرات کی خبریں 11/4/2016

گجرات کی خبریں 11/4/2016

گجرات (جی پی آئی) ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ندیم بٹ نے کہا ہے کہ ضلعی حکومت کھیلوں کے فروغ کیلئے کوشاں ہے اور کھاریاں میں کھلاڑیوں کے مطالبات پر عنقریب کرکٹ گرائونڈ بنا دیا جائے گا۔ وہ گزشتہ تحصیل کرکٹ ایسوسی ایشن کھاریاں کے زیر اہتمام کرکٹ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ […]

.....................................................

بھمبر کے ضلعی ہیڈ کوارٹر مقام پر متحدہ محاذ کا مطالبات کی منظوری کیلئے احتجاجی مظاہرہ

بھمبر کے ضلعی ہیڈ کوارٹر مقام پر متحدہ محاذ کا مطالبات کی منظوری کیلئے احتجاجی مظاہرہ

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) آزاد کشمیر بھر کی طر ح بھمبر کے ضلعی ہیڈکوارٹر مقام پر متحد ہ محاذ نے اپنے مطا لبا ت کی منظوری کیلئے احتجا جی مظا ہر ہ کیا۔ احتجا جی مظا ہر ے میں محکمہ ما ل ،محکمہ صحت،محکمہ تعلیم ،محکمہ جنگلا ت اور دیگر محکموں کے سر کا ری دفا […]

.....................................................

زیارت : ملک انعام کاکڑ و دیگر پوھہ رنڑادہ کے حوالے سے بات چیت کر رہے ہیں

زیارت : ملک انعام کاکڑ و دیگر پوھہ رنڑادہ کے حوالے سے بات چیت کر رہے ہیں

زیارت : پی ایس ایف کے صوبائی صدر ملک انعام کاکڑ، جنرل سیکرٹری اخلاق بازئی، ضلعی ڈپٹی جنرل سیکرٹری فرید اللہ ثاقب، ناصر میانی و دیگر (پوھہ رنڑادہ) کے حوالے سے بات چیت کر رہے ہیں۔

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری عامر اسلم نے کہا ہے کہ گجرات ہاکی کے حوالہ سے شاندار روایات کا حامل ہے مگر ہمیشہ اسے نظر انداز کیا جاتا رہا ہے۔ سابق دور میں حکومت نے گجرات جمنیزیم کے ساتھ آسٹرو ٹرف گرائونڈ کا منصوبہ منظور کیا تھا جو کہ […]

.....................................................

ایبٹ آباد: ضلعی انتظامیہ رابطہ سڑکیں کھلوانے میں ناکام

ایبٹ آباد: ضلعی انتظامیہ رابطہ سڑکیں کھلوانے میں ناکام

ایبٹ آباد: ضلعی انتظامیہ رابطہ سڑکیں کھلوانے میں ناکام، ایبٹ آباد: گلیات، نتھیا گلی اور ٹھنڈیانی میں بر فباری رابطہ سڑکیں تا حال بند، ایبٹ آباد: ضلع بھر کے 70 فیصد علاقوں کی بجلی بحال کردی گئی ایس ای پیسکو ہزارہ۔

.....................................................

قصور : ضلعی امیر جماعت الدعوة قصور رانا اشفاق احمد کے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے

قصور : ضلعی امیر جماعت الدعوة قصور رانا اشفاق احمد کے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے

قصور : ضلعی امیر جماعت الدعوة قصور رانا اشفاق احمد کے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مختلف انداز۔

.....................................................

بھمبر کی خبریں 19/1/2016

بھمبر کی خبریں 19/1/2016

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ضلعی انتظامیہ کی ملی بھگت سے بھمبر نالہ پر بااثر شخصیات کے قبضہ کرنے کا سلسلہ جاری ضلعی انتظامیہ نے آنکھیں بند کر لی بھمبر نا لہ کی چو ڑا ئی دن بدن کم ہو نے لگی سیلابی پا نی سے شہر میں بڑ ی تبا ہی کا خدشہ شہر یوں کا […]

.....................................................

تحریک انصاف کی مرکزی، صوبائی اور ضلعی تنظیمیں تحلیل کر دی گئیں

تحریک انصاف کی مرکزی، صوبائی اور ضلعی تنظیمیں تحلیل کر دی گئیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے پارٹی انتخابات کے لیے پارٹی کے چیف الیکشن کمشنر تسنیم نورانی نے تحریک انصاف کی تمام مرکزی، صوبائی اور ضلعی تنظمیں تحلیل کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا جس کے تحت نیشنل ایڈوائزری کونسل اور انصاف اسٹوڈنٹس سمیت پارٹی کے تمام ونگ بھی تحلیل کر دیئے گئے ہیں۔ […]

.....................................................

بھمبر: مسلم لیگ ن کے ضلعی ورکرزکنونشن

بھمبر: مسلم لیگ ن کے ضلعی ورکرزکنونشن

بھمبر : وفاقی وزیر امور کشمیر چوہدری برجیس طاہر وفاقی، وزیر اطلاعات پرویز رشید، ڈاکٹر کرمانی ، طارق فاروق حیدر، شاہ غلام قادر و دیگر مسلم لیگ ن کے ضلعی ورکرز کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں۔

.....................................................

ملک اسد اسلم اعوان کو مسلم لیگ ن کی طرف سے ضلعی کسان کونسلر کا ٹکٹ ملنا چاہیے

ملک اسد اسلم اعوان کو مسلم لیگ ن کی طرف سے ضلعی کسان کونسلر کا ٹکٹ ملنا چاہیے

ملکہ (نمائندہ خصوصی) عاصم رزاق اعوان جھا نٹلہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ملک اسد اسلم اعوان کو پاکستان مسلم لیگ ن کی طرف سے ضلعی کسان کونسلر کا ٹکٹ ملنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ملک اسد اسلم جیسے محنتی ورکر دل سے عوامی خدمت کا جذبہ رکھتے ہیں۔ انہوں نے مزید […]

.....................................................

میئر اور ڈپٹی میئر ہی نہیں تمام ضلعی اور یوسی چیئر مین ایم کیو ایم کا ہوگا: نشاط ضیاء قادری

میئر اور ڈپٹی میئر ہی نہیں تمام ضلعی اور یوسی چیئر مین ایم کیو ایم کا ہوگا: نشاط ضیاء قادری

کراچی: حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا کہ ایم کیو ایم کے مخالفین 5دسمبر2015ء کو ایم کیو ایم کے ساتھ عوام کی محبت کا اندازہ لگا لیں گے شہر کراچی کا میئر اور ڈپٹی میئر ہی نہیں بلدیہ تمام ضلعی اور یونین کمیٹیز کا چیئر مین بھی قائد تحریک محترم […]

.....................................................

ناموس رسالت کے حوالے سے اجلاس

ناموس رسالت کے حوالے سے اجلاس

بھمبر: تحفظ ناموس رسالت کے ضلعی کنونشن میں غازی ممتاز قادری کی رہائی کے حوالے سے اجلاس سے مولانا غلام رسول جلالی ، مولانا غلام مصطفی طیب اور مولانا خورشید احمد نقشبندی خطاب کر رہے ہیں۔

.....................................................

ضلعی ہیڈ کوارٹر میں کمپیو ٹرائزڈ ڈرائیونگ لائسنس کا اجراء شروع

ضلعی ہیڈ کوارٹر میں کمپیو ٹرائزڈ ڈرائیونگ لائسنس کا اجراء شروع

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ضلعی ہیڈ کوارٹر میں کمپیوٹرائزڈ ڈرائیونگ لائسنس کا اجراء شروع گزشتہ روز 50 امیدواروں میں سے 11 امیدوار پاس تمام امیدوار ٹریفک قوانین کے متعلق اشارہ جات کی تیاری کرکے ٹیسٹ میں شامل ہوں ڈی ایس پی ٹریفک چو ہدر ی مظہر اقبال کی امیداروں کو ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق ضلعی ہیڈ […]

.....................................................

بھمبر: آل جموں و کشمیر کانفرنس کاضلعی کنونشن

بھمبر: آل جموں و کشمیر کانفرنس کاضلعی کنونشن

بھمبر: آل جموں و کشمیر کانفرنس کے ضلعی کنونشن سے سابق وزیر اعظم سردار عتیق احمد خان ، سابق ڈپٹی اسپیکر محترمہ مہرکنساہ ، سابق وزیر مرزا شفیق جرال، چوہدری غلام مصطفی، راجہ اقبال، راجہ مسعود اسلم ،شیخ محمد اسلم، خواجہ طارق محمود بٹ و دیگر خطاب کر رہے ہیں۔

.....................................................

ضلعی فوجداری عدالت بھمبر نے مشہور مقدمات میں 16 ملزمان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم جاری

ضلعی فوجداری عدالت بھمبر نے مشہور مقدمات میں 16 ملزمان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم جاری

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ضلعی فو داری عدالت بھمبر نے تھانہ چو کی سماہنی اور تھانہ برنالہ کے مشہور مقدمات میں مجموعی طو ر پر 16 ملزمان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا دونوں مقدمات میں ملز ما ن کی جا نب سے ممتاز قانون دان چوہدری غضنفر علی ایڈووکیٹ جبکہ مدعیوں […]

.....................................................

ضلعی انتظامیہ کا بھمبر روڈ پر تجاوزات کے خلاف بلاتفریق آپریشن کے آغاز کا فیصلہ

ضلعی انتظامیہ کا بھمبر روڈ پر تجاوزات کے خلاف بلاتفریق آپریشن کے آغاز کا فیصلہ

گجرات : ضلعی انتظامیہ نے ائیر پورٹ چوک تا کوٹلہ ارب علی خان تک بھمبر روڈ پر تجاوزات کے خلاف آج سے بلا تفریق آپریشن کے آغاز کا فیصلہ کیا ہے اس مقصد کے لئے ہیو ی مشینری کا انتظام کر لیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ اعلی سطحی اجلاس میں کیا گیا جس کی صدارت […]

.....................................................

ضلعی انتظامیہ عوام کو ملاوٹ مافیا سے نجات دلائے گی۔ محمد شاہد

ضلعی انتظامیہ عوام کو ملاوٹ مافیا سے نجات دلائے گی۔ محمد شاہد

قصور (محمد عمران سلفی سے) ڈی سی او قصور عدنان ارشد اولکھ کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر محمد شاہد کے زیر صدارت کھانے پینے کی اشیاء میں ملاوٹ کے خاتمے کے حوالے سے اجلاس گزشتہ روز ڈی سی او کمیٹی رو م میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈی او سی مصدق حسین وٹو ، […]

.....................................................

ملک ارشد اعوان مرجان پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ کے ضلعی صدر نامزد ہو گئے

ملک ارشد اعوان مرجان پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ کے ضلعی صدر نامزد ہو گئے

تلہ گنگ (ملک عامر نواز) پاکستان تحریک انصاف تلہ گنگ کے رہنما ملک ارشد اعوان مرجان پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ کے ضلعی صدر نامزد ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز صوبا ئی سیکرٹریٹ لا ہور میں سابق وفاقی وزیر اشرف سوہنا ایڈوائزر ٹو چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اورسابق گورنر پنجاب چوہدری […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 11/8/2015

گجرات کی خبریں 11/8/2015

گجرات (جی پی آئی) سویٹس اینڈ بیکرز ایسوسی ایشن کے صدر و چیف ایگز یکٹو قند فشاں میرج ہالز میاں محمد سلیم نے اپنے ایک وضاحتی بیان میں کہاکہ ضلعی انتظامیہ کی طرف سے ہمارے میرج ہال پر جو چھاپہ مارا گیا اس میں تمام معاملات ٹھیک پائے گئے اور صفائی کا معیار بھی درست […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 23/07/2015

تلہ گنگ کی خبریں 23/07/2015

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) جے یو آئی (ف) کے ضلعی قائدین نے سیلاب میں جانی ومالی نقصان پر دلی دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سیلاب کی ناگہانی آفت پر پوری قوم افسردہ ہے قوم متاثرین کی امداد کیلئے بڑھ چڑھ کر حصہ لے’متاثرین سیلاب کو مشکل اور آزمائش کی اس گھڑی میںتنہانہیں […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 15/7/2015

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 15/7/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ضلعی ہیڈ کو ارٹر میں رمضان المبا رک کے آخری عشر ے اور عید الفطر کے موقع پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں پولیس کو الر ٹ کر دیا گیاہے حساس مقا ما ت ،مسا جد اور تمام خا رجی اور داخلی را ستو ں پر291آفیسرا ن نفری کے […]

.....................................................

چوہدری غلام غوث کی پہلی برسی انکی رہائش گاہ پر منائی گئی

چوہدری غلام غوث کی پہلی برسی انکی رہائش گاہ پر منائی گئی

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سابق ضلعی صدر ٹیچر آرگنا ئز یشن چو ہدر ی غلام غوث کی پہلی بر سی گز شتہ روز انکی رہائش گا ہ پر نہا یت عقید ت و احترا م سے منا ئی گئی اس موقع پر مر حو م کی رو ح کو ایصا ل ثو اب کے لئے قر […]

.....................................................

ضلعی انتظامیہ کے زیراہتمام جشن بہاراں کی تقریبات 5 اپریل تا 7اپریل تک جاری رہیں گی

ضلعی انتظامیہ کے زیراہتمام جشن بہاراں کی تقریبات 5 اپریل تا 7اپریل تک جاری رہیں گی

جھنگ : ضلعی انتظامیہ کے زیراہتمام جشن بہاراں 2015کی رنگا رنگ تقریبات5 اپریل تا 7اپریل تک جاری رہیں گی اس دوران عوامی تفریح کے متعدد پروگرام ترتیب دیئے گئے ہیں۔ میلہ جشن بہاراں کے کامیاب انعقاد کیلئے تمام متعلقہ محکمے اپنے ذمے ٹاسک کو انتہائی ذمہ داری کے ساتھ پورا کریں اس سلسلہ میں کسی […]

.....................................................

ضلعی عدالت نے مشہور مقدمہ محمد امین بھلوال قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا

ضلعی عدالت نے مشہور مقدمہ محمد امین بھلوال قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ضلعی عدالت نے مشہور مقدمہ محمد امین بھلوال قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا ملز م شہبا ز کو 10سا ل قید بامشقت اور5 لا کھ رو پے جر ما نہ کی سزا سنا ئی تفصیلا ت کے مطا بق ملز م شہباز نے دیگر سا تھیو ں کے ہمرا ہ 1993میں […]

.....................................................
Page 2 of 512345