سلیم الدین انصاری کا وقار مہدی اور عاجز دھامرا کو مبارکباد

سلیم الدین انصاری کا وقار مہدی اور عاجز دھامرا کو مبارکباد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کورنگی شاہ فیصل کالونی کے سنیئر رہنماء سلیم الدین انصاری نے پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے ہر دلعزیز رہنماء وقار مہدی کو سندھ کا جنرل سیکریٹری اور سنیٹر عاجز دھامرا کو سیکریٹری اطلاعات نامزدگی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے چیئرمین بلاول بھٹو سے جیالے اور کارکنان کے […]

.....................................................

ضلع کورنگی کے اراکین اسمبلی ،اور بلدیاتی نمائندوں کا تعمیر و ترقی کے لئے مشترکہ جدوجہد کا اعلان

ضلع کورنگی کے اراکین اسمبلی ،اور بلدیاتی نمائندوں کا تعمیر و ترقی کے لئے مشترکہ جدوجہد کا اعلان

کراچی: ضلع کورنگی کے اراکین اسمبلی اقبال محمد علی خان ،ساجد احمد ،نشاط ضیاء قادری ،چیئر مین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا اور وائس چیئر مین رکن الدین تاج کی زیر صدارت شاہ فیصل اور ملیر زون کے یوسی چیئر مین ،وائس چیئر مین اور کونسلرز کا اجلاس۔ضلع کورنگی کی تعمیر و ترقی اور خوشحالی […]

.....................................................

نیئر رضا نے ضلع کورنگی میں صحت مند معاشرے کا قیام اولین ترجیح قرار دے دیا

نیئر رضا نے ضلع کورنگی میں صحت مند معاشرے کا قیام اولین ترجیح قرار دے دیا

کراچی : چیئر مین بلدیہ کورنگی نیئر رضا نے ضلع کورنگی میں صاف ستھرے صحت مند ماحول کو اولین ترجیحی قرار دیتے ہوئے متعلقہ محکموں کو اس حوالے سے تندہی کے ساتھ اقدامات کرنے اور صحت مند معاشرے کے قیام کے لئے تمام محکمانہ کاوشوں کو بروئے کار لانے کی ہدایت کی ہے۔ ان خیالات […]

.....................................................

سندھ اسپورٹس بورڈ جشن آزادی ضلع کورنگی شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا افتتاح آج ہوگا

سندھ اسپورٹس بورڈ جشن آزادی ضلع کورنگی شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا افتتاح آج ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ اسپورٹس بورڈ کے تعاون سے کراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام “سندھ اسپورٹس بورڈ جشن آزادی ضلع کورنگی شوٹنگ بال ٹورنامنٹ “کا آغاز (آج ) مورخہ 30 اگست 2016ء بروز منگل شام 5 بجے واحد شوٹنگ بال اسپورٹس کورٹ کورنگی میں ہوگا ۔ٹورنامنٹ میں ڈسٹرکٹ کورنگی کی 8 معروف […]

.....................................................

ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی کا برسات کے بعد ضلع کورنگی کا دورہ

ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی کا برسات کے بعد ضلع کورنگی کا دورہ

کراچی :ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی نثار احمد سومرو کا اتوار کے روز ہونے والی طوفانی بارش کے بعد متعلقہ محکموں کے سربراہان کے ہمراہ ضلع کورنگی کے شاہ فیصل زون کا تفصیلی دورہ شاہراہوں اور اندرونی گلیوں سے برساتی پانی کی نکاسی کو ہنگامی بنیادوں پر یقینی بنا نے کی ہدایت ۔ ،کسی بھی علاقے میں […]

.....................................................

نثار سومرو کا ڈائریکٹر ہیلتھ رفیق شیخ کے ہمراہ ضلع کورنگی کا دورہ

نثار سومرو کا ڈائریکٹر ہیلتھ رفیق شیخ کے ہمراہ ضلع کورنگی کا دورہ

کراچی : وایر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور صوبائی وزیر بلدیات جام خان شورو کی ہدایت پر طوفانی بارش کے بعد ایڈمنسٹریٹر نثار سومرو کا بلدیہ کورنگی میں میونسپل ایمرجنسی کا نفاذ، افسران وملازمین میں چھٹیاں منسوخ، ہفتہ وار تعطیل ختم اتوار کو بھی معمول کے مطابق بلدیہ کورنگی کے تمام دفاتر کھلے […]

.....................................................

سندھ اسپورٹس بورڈ جشن آزادی ضلع کورنگی ملاکھڑا ٹورنامنٹ 2016

سندھ اسپورٹس بورڈ جشن آزادی ضلع کورنگی ملاکھڑا ٹورنامنٹ 2016

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سندھ اسپورٹس بورڈ جشن آزادی ضلع کورنگی ملاکھڑا ٹورنامنٹ میں شاہنواز ملاح نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد رجب باریچہ کو شکست دے کر فاتح ٹرافی اپنے شوکیس کی زینت بنالی۔ بلاول چورنگی ضلع کورنگی میں ہونے والے ان مقابلوں میں خان محدم شورہ نے اختیار ملاح کو زیر کرکے دوسری […]

.....................................................

پیس ایمبیسڈر ویلفیئر آرگنائزیشن اور ڈسٹرکٹ پولیس ضلع کورنگی کے زیر اہتمام

پیس ایمبیسڈر ویلفیئر آرگنائزیشن اور ڈسٹرکٹ پولیس ضلع کورنگی کے زیر اہتمام

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ پولیس ضلع کورنگی کے اشتراک سے پیس ایمبیسڈر ویلفیئر آرگنائزیشن اور پاکستان مارشل آرٹ کنکشن فیڈریشن کے زیر اہتمام یوم دفاع پاکستان کے موقع پر “ڈیفنس ڈے اسپورٹس فیسٹیول “مورخہ 6ستمبر 2016ء بروز منگل کورنگی محمڈن گرائونڈ کورنگی میں منعقد ہوگا جس کا افتتاح ایس ایس پی ضلع کورنگی نعمان صدیقی […]

.....................................................

جشن آزادی باکسنگ ٹورنامنٹ “مورخہ 14اگست 2016ء بروز اتوار پنجاب گرائونڈ میں منعقد ہو گا

جشن آزادی باکسنگ ٹورنامنٹ “مورخہ 14اگست 2016ء بروز اتوار پنجاب گرائونڈ میں منعقد ہو گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ کورنگی اور ڈسٹرکٹ ملیر باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سندھ اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئر کے اشتراک سے “ضلع کورنگی جشن آزادی باکسنگ ٹورنامنٹ “مورخہ 14اگست 2016ء بروز اتوار پنجاب گرائونڈ شاہ فیصل کالونی میں منعقد ہو گا۔ ٹورنامنٹ کے اختتام پر مہمان خصوصی ڈپٹی ڈائریکٹر سندھ اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئر […]

.....................................................

ضلع کورنگی باکسنگ ایسوسی ایشن کا سید مراد علی شاہ اور اُن کی کابینہ کو مبارکباد

ضلع کورنگی باکسنگ ایسوسی ایشن کا سید مراد علی شاہ اور اُن کی کابینہ کو مبارکباد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ باکسنگ ایسوسی ایشن ضلع کورنگی کے صدر عبدالرئیس خان، جنرل سیکریٹری دھنی بخش، خازن عبدالقادر محمود بونیری، پریس سیکریٹری شیر افضل، جوائنٹ سیکریٹری کمال الدین اور دیگر عہدیداروں نے سید مراد علی شاہ کو وزیر اعلیٰ سندھ کا منصب سنبھالنے پر انہیں اور اُن کی کابینہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے […]

.....................................................

ڈپٹی کمشنر محمد زمان ناریجو کا ضلع کورنگی کا ہنگامی دورہ، برساتی نالوں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر محمد زمان ناریجو کا ضلع کورنگی کا ہنگامی دورہ، برساتی نالوں کا معائنہ

کراچی : ڈپٹی کمشنر زمان ناریجو نے بلدیاتی اداروں سے کہا ہے کہ ترجیحی بنیادوں پر صفائی وستھرائی اور سڑکوں سے برساتی پانی کی نکاسی کو فوری یقینی بنائیں، برساتی نالوں کی صفائی اور علاقائی سطح پر صحت مند ماھول کا قیا م یقینی بنایا جائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی […]

.....................................................

یوسی 12 ضلع کورنگی کے چیئرمین اور وائس چیئرمین کی جانب سے دعوت افطار کا انعقاد

یوسی 12 ضلع کورنگی کے چیئرمین اور وائس چیئرمین کی جانب سے دعوت افطار کا انعقاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) یونین کمیٹی 12 ضلع کورنگی کے مسلم لیگ (ن) کے منتخب چیئرمین اسد حسین اور وائس چیئرمین خالد سندھو کی جانب سے اپنے حلقے کی عوام کے اعزاز میں عوامی دعوت افطار کا اہتمام کیا جس میں نومنتخب بلدیاتی نمائندوںکے علاوہ شہر کی ممتاز و معروف سیاسی و سماجی رہنمائوں اور معززین […]

.....................................................

میونسپل کمشنر امیر بخش جونیجو کا ضلع کورنگی کی عید گاہوں کا دورہ

میونسپل کمشنر امیر بخش جونیجو کا ضلع کورنگی کی عید گاہوں کا دورہ

کراچی : بلدیہ کورنگی کی جانب سے نماز عید کے حوالے سے عید گاہوں، مساجد و امام بارگاہوں کے اطراف صفائی و ستھرائی، روشنی کے انتظامات کی بہتری کے حوالے سے انتظامات کا ہنگامی بنیادوں پر آغاز کر دیا۔ میونسپل کمشنر بلدیہ کورنگی امیر بخش جونیجو کا انتظامات کے جائزے کے لئے شاہ فیصل ،کورنگی […]

.....................................................

عوامی تعاون کے ذریعے ضلع کورنگی سے مسائل کا خاتمہ کرینگے۔ نثار سومرو

عوامی تعاون کے ذریعے ضلع کورنگی سے مسائل کا خاتمہ کرینگے۔ نثار سومرو

کراچی : ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی نثار سومرو نے کہا ہے کہ تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات ضلع کورنگی کی حدود میں برداشت نہیں کیا جائیگا بلا تفریق سرکاری اراضی، شاہراہوں اور فٹ پاتھوں پر قائم ایسے تمام تر غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات کا بلا تفریق فی الفور خاتمہ کیا جائے یہ ہدایت انہوں نے […]

.....................................................

خواجہ اظہار الحسن نے ضلع کورنگی میں ہیٹ اسٹروک کیمپس سے متعلق تفصیلات لیں

خواجہ اظہار الحسن نے ضلع کورنگی میں ہیٹ اسٹروک کیمپس سے متعلق تفصیلات لیں

کراچی : سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن نے ضلع کورنگی میں ہیٹ اسٹروک کیمپس سے متعلق تفصیلات لیں اور زونز وائز اس کی تفصیل لی ڈپٹی کمشنر، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر I،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر II،ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی کورنگی نثار احمد سومرو،اراکین اسمبلی سندھ معین عامر پیر زادہ، شہراز وحید، خالد احمد ،وقار […]

.....................................................

ضلعی انتظامیہ اور بلدیہ کورنگی کے تحت ضلع کورنگی میں ہیٹ اسٹروک امدادی کیمپ کا قیام

ضلعی انتظامیہ اور بلدیہ کورنگی کے تحت ضلع کورنگی میں ہیٹ اسٹروک امدادی کیمپ کا قیام

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ سندھ اور صوبائی وزیر بلدیات کی خصوصی ہدایت پر ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن کورنگی اور ضلعی انتظامیہ کورنگی کے زیر اہتمام شدید گرم موسم میں عوام کو فوری امداد کے لئے شاہ فیصل، کورنگی اور لانڈھی زونز کے اہم چوراہوں پر ہیٹ اسٹروک کیمپ قائم کر دیئے۔ گزشتہ دو روز کے […]

.....................................................

ضلع کورنگی میں برساتی نالوں کی صفائی ،انسداد تجاوزات اور خصوصی صفائی مہم کے لئے بلدیہ کورنگی کے تحت لائحہ عمل تیار

ضلع کورنگی میں برساتی نالوں کی صفائی ،انسداد تجاوزات اور خصوصی صفائی مہم کے لئے بلدیہ کورنگی کے تحت لائحہ عمل تیار

کراچی : بلدیہ کورنگی کا صوبائی وزیر بلدیات کی ہدایت پر ضلع کورنگی میں برسات سے قبل برساتی نالوں کی صفائی سڑکوں ،فٹ پاتھوں سے تجاوزات کے خاتمے اور خصوصی صفائی وستھرائی مہم کے حوالے سے اقدامات کو مزید تیز کرنے کے لئے لائحہ عمل تیار کرلیا گیا ۔ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی غلام رسول اور میونسپل […]

.....................................................

محمد زمان ناریجو کا ایڈمنسٹریٹر اور میونسپل کمشنر کے ہمراہ ضلع کورنگی کا تفصیلی دورہ

محمد زمان ناریجو کا ایڈمنسٹریٹر اور میونسپل کمشنر کے ہمراہ ضلع کورنگی کا تفصیلی دورہ

کراچی : ڈپٹی کمشنر ضلع کورنگی محمد زمان ناریجو کا وزیر اعلیٰ سندھ کی ہدایت پر متوقع برسات کے پیش نظر نکاسی آب کے نظام کی بہتری کے لئے برساتی نالوں کی صفائی اور ضلع کورنگی میں علاقائی سطح پر بلدیاتی مسائل کے معائنے کے لئے ایڈمنسٹریٹر اور میونسپل کمشنر بلدیہ کورنگی کے ہمراہ ضلع […]

.....................................................

خصوصی صفائی مہم اور ضلع کورنگی کو بلدیاتی مسائل سے پاک بنانے کے لئے اعلی سطحی کا اجلاس

خصوصی صفائی مہم اور ضلع کورنگی کو بلدیاتی مسائل سے پاک بنانے کے لئے اعلی سطحی کا اجلاس

کراچی: خصوصی صفائی مہم اور ضلع کورنگی کو بلدیاتی مسائل سے پاک بنانے کے لئے حق پرست اراکین قومی اسمبلی آصف حسنین ،ساجد احمد ،اقبال محمد علی خان ،اراکین صوبائی اسمبلی ندیم رازی ،وقار شاہ اور شیراز وحید کی صدارت میں بلدیہ کورنگی کے افسران کا اعلیٰ سطحی اجلاس میں ضلع کورنگی میں صفائی وستھرائی […]

.....................................................

سپریم کورٹ کے احکامات پر مکمل عمل درآمد کرتے ہوئے ضلع کورنگی سے غیر قانونی سائن بورڈز کا مکمل خاتمہ کیا جائیگا ۔غلام رسول

سپریم کورٹ کے احکامات پر مکمل عمل درآمد کرتے ہوئے ضلع کورنگی سے غیر قانونی سائن بورڈز کا مکمل خاتمہ کیا جائیگا ۔غلام رسول

کراچی : سپریم کورٹ کے احکامات ،کمشنر کراچی اور ڈپٹی کمشنر ضلع کورنگی کی ہدایت پر بلدیہ کورنگی کا ضلع کی اہم شاہراہوں پر لگے غیر قانونی سائن بورڈز کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز کردیا گیا گزشتہ 3روز سے جاری آپریشن کے دوران ضلع کورنگی کی اہم شاہراہوں سے درجنوں سائن بورڈ ز اُتار […]

.....................................................

ایڈمنسٹر بلدیہ کورنگی غلام رسول سینئر ڈائریکٹر بلال منظر کے ہمراہ ضلع کورنگی کے اسکولوں کا تفصیلی دورہ

ایڈمنسٹر بلدیہ کورنگی غلام رسول سینئر ڈائریکٹر بلال منظر کے ہمراہ ضلع کورنگی کے اسکولوں کا تفصیلی دورہ

صوبائی وزیر بلدیات اور کمشنر کراچی کی خصوصی ہدایت پر ایڈمنسٹر بلدیہ کورنگی غلام رسول سینئر ڈائریکٹر ایجوکیشن بلدیہ عظمی کراچی بلال منظر کے ہمراہ ضلع کورنگی کے اسکولوں کا تفصیلی دورہ کر کے بلدیہ عظمی کراچی سے ڈی ایم سی کورنگی کو منتقل ہونے والے اسکولوں کی حالت زار اور سیکیورٹی انتظامات کا معائنہ […]

.....................................................

ضلع کورنگی کی حدود میں تجاوزات، وال چاکنگ اور شاہراہوں پر آویزاں بینرز کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز

ضلع کورنگی کی حدود میں تجاوزات، وال چاکنگ اور شاہراہوں پر آویزاں بینرز کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز

کراچی : کمشنر کراچی کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی غلام رسول نے ضلع کورنگی میں عوام کو خوبصورت اور مسائل نجات دلا نے کے حوالے سے عملی اقدامات کا آغاز کرتے ہوئے ضلعی حدود میں تجاوزات ،وال چاکنگ اور غیر بغیر اجازت شاہراہوں پر آویزاں بینرز کے خاتمے کے لئے گرینڈ […]

.....................................................

ضلع کورنگی کی حدود میں شاہراہوں پر مٹی و ملبہ اور بلڈنگ میٹریل پھنکنے والوں کے خلاف میونسپل قوانین کے تحت کاروائی کا اعلان

ضلع کورنگی کی حدود میں شاہراہوں پر مٹی و ملبہ اور بلڈنگ میٹریل پھنکنے والوں کے خلاف میونسپل قوانین کے تحت کاروائی کا اعلان

کراچی : عوامی شکایات پر ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی غلام رسول نے ضلع کورنگی کی حدود میں گلیوں ،محلوں اور شاہراہوں و فٹ پاتھوں پر کوڑا کرکٹ ،مٹی ،ملبہ اور بلڈنگ میٹریل پھنکنے والوں کے خلاف میونسل قوانین کے تحت کاروائی عمل میں لانے کا اعلان ،عوامی سہولت کی راہ میں کسی بھی قسم کی رکاوٹ […]

.....................................................

ضلع کورنگی کی حدود میں تجاوزات اور وال چاکنگ کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز

ضلع کورنگی کی حدود میں تجاوزات اور وال چاکنگ کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز

کراچی : ضلع کورنگی کی حدود میں وال چاکنگ اور تجاوزات کے خاتمے کے حوالے سے گرینڈ آپریشن کا آغاز ،تجاوزات قائم کرنے والوں اور وال چاکنگ کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لانے کا اعلان، ہفتہ وار تعطیل کے باجود ہفتے کے روز صوبائی وزیر بلدیاتی کی ہدایت پر جاری خصوصی صفائی […]

.....................................................