کراچی : صوبائی وزیر بلدیات جام خان شورو کا خصوصی صفائی مہم کے جائزے کے لئے ضلع کورنگی کے شاہ فیصل زون کا تفصیلی دورہ ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی غلام رسول کے ہمراہ شاہ فیصل کالونی ،گرین ٹائون اور گولڈن ٹائون کا دورہ کرکے بلدیہ کورنگی کے تحت جاری خصوصی صفائی و بیوٹیفکشن مہم کا معائنہ […]
کراچی : بلدیہ کورنگی کا ضلع میں بغیر جازت سائن بورڈ ،شاپ بورڈ،اور اشتہاری بینرز آوایزاں کرنے پر پابندی عائد ،پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لانے کا اعلان کرتے ہوئے ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی نے محکمہ ایڈورٹائز منٹ بلدیہ کورنگی کو ضلع کورنگی کی حدود میں بغیر اجازت […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی نے ضلع کورنگی یونین کمیٹی 9ڈرگ کالونی سے شاہ فیصل تعمیر وترقی اتحاد کی جانب سے چیئر مین خواجہ عظیم الدین، وائس چیئر مین عاصم علی خان ،جنرل کونسلرز وارڈ نمبر2سے جمن پہنور ،وارڈ نمبر3سے سلیم الدین انصاری اور وارڈ نمبر 4 سے انس احمد صدیقی کی حمایت کا […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) یوتھ امپاورمنٹ سوسائٹی کے وفد نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ضلع کورنگی سراج الدین سے ان کے آفس میں ملاقات کی اور آپ کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی اور حج کے مبارک سفر سے واپسی پر پھولوں کا گلدستہ پیش کیا وفد نے تنظیم کے ایگزیگٹیو ڈائریکٹر وقار احمد […]
کراچی : ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی قرة العین میمن نے کہاکہ ہے ضلع کورنگی میں علاقائی ترقی کے ساتھ صاف ستھرا اور صحت مند ماحول کا قیام ہماری اولین ترجیح ہے محکمہ ہیلتھ سروسز کو ہدایت کی ہے کہ ضلع کورنگی کے ہر محلے اور گلی میں صفائی وستھرائی کے نظام کو بہتر بنا یا جائے […]
کراچی : ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی قرة العین میمن نے کہا ہے کہ ضلع کورنگی کی حدود میں سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر رکھے جرنیٹرز فوری ہٹا دیئے جائیں ،ضلع بھر میں شاہراہوں اور فٹ پاتھوں پر تجاوزات اور سرکاری آراضی پر غیر قانونی تعمیرات سمیت سرکاری اراضی کو تجارتی استعمال میں لانے کی ہر گز […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف ضلع کورنگی یوسی 12 کے زیر اہتمام گرین ٹائون شاہ فیصل کالونی میں دعوت حلیم کا اہتمام کیا گیا جس میں تحریک انصاف کے مرکزی ،صوبائی اور کراچی کے رہنمائوں ،بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے والے چیئر مین ،وائس چیئر مین اور کونسلرز کے اُمیدواروں کے علاوہ سیاسی و […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) شاہ فیصل کالونی یوسی 8 ناتھا خان گوٹھ سے عوام دوست پینل کے امیدواروں کے کاغذات منظور ہوگئے ۔چیئر مین فضل علی ،وائس چیئر مین محمد بنارس اور جنرل کونسلرز میں محمد انور ،ارشد علی ،محمد ریاست عوام دوست پینل کے نامز د اُمیدوار ہونگے۔ کاغذات منظوری کے بعد عوام دوست پینل […]
کراچی: ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی قرة العین میمن نے ضلع کورنگی میں صحت مند ماحول کے قیام کے لئے عوامی تعاون کے ذریعے اقدامات پر زور دیتے ہوئے محکمہ پارکس کو ہدایت کی ہے کہ پودوں، درختوں کی حفاظت و آبیاری کے ساتھ سرسبز ماحول کی آفادیت کے حوالے سے عوامی شعور کی آگاہی کے لئے […]
ڈپٹی کمشنر کورنگی اعجاز بلوچ کی ہدایت پر ضلع کورنگی کی تمام اہم شاہراہوں پر شدید گرمی کے پیش نظر عوام کو فوری طبی امداد کیلئے ہیٹ اسٹروک کیمپ پر ضلع انتظامیہ کا عملہ عوام کی رہنمائی کر رہا ہے۔
کراچی : بلدیہ کورنگی کے تحت “صاف ستھرا سرسبز مسائل سے پاک ضلع کورنگی مہم”کا آغاز کر دیا گیا۔ ایڈمنسٹریٹر قرة العین میمن نے شاہ فیصل زون کے علاقے عظیم پورہ میں پودا لگا کر مہم کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر میونسپل کمشنر مسرور احمد میمن ،سپرٹنڈنیگ انجینئر بلدیہ کورنگی ، XENایم […]
کراچی : ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی قرة العین میمن نے کہا ہے کہ ضلع کورنگی کو بلدیاتی مسائل سے پاک بنانے کے لئے کوشاں ہیں سیاسی و سماجی رہنماء ،علاقائی معززین و عمائدین اور عوام علاقائی ترقی اور مسائل کے خاتمے کے لئے بلدیہ کورنگی سے تعاون کریں ان خیالات کا اظہار ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی قرة […]
کراچی : پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے فیصلے اور ضلع کورنگی کے صدر مرزا مقبول احمد کی ہدایت پر کورنگی نمبر5 پر ڈسٹرکٹ کے نائب صدور خیر محمد بلوچ اور رفیق باجوہ کی زیر نگرانی کراچی میں گرمی سے متاثرہ افراد کیلئے 3روزہ ہیٹ اسٹروک ریلیف کیمپ لگایا گیا کیمپ پر متاثرہ افراد میں گرمی […]
کراچی: ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی قرة العین میمن نے کہا ہے کہ ضلع میں صاف ستھرا اور صحت مند ماحول کا قیام ہماری اولین ترجیح ہے عوامی تعاون کے ذریعے ضلع کورنگی کو بلدیاتی مسائل سے پاک بنائیں گے متعلقہ محکموں کے سربراہان کو ہدایت کی کہ کوڑا کرکٹ اور بلڈنگ میٹریل شاہراہوں اور گلیوں میں […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما بلاول بھٹو ورکرز آرگنائزیشن ضلع کورنگی کے صدر سید امجد علی شاہ نے پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنماء فوزیہ وہاب مرحومہ کے صاحبزادے بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کو وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا مشیر برائے قانون بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے بیرسٹر مرتضیٰ […]
کراچی : ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی قرة العین میمن نے کہاکہ ضلع کورنگی کی حدود میں بڑھتے ہونے سیوریج سسٹم کے حوالے سے عوامی مسائل کے خاتمے کے لئے باہمی تعاون کے ذریعے اقدامات کر کے عوام کو درپیش مسائل سے نجات اور علاقائی سطح پر صحت مند ماحول کے قیام کو یقینی بنا یا جائے […]
کراچی : ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی قرة العین میمن نے کہا ہے کہ صاف ستھرا صحت مند ماحول کا قیام ہماری اولین ترجیح ہے بلدیہ کورنگی کے متعلقہ محکمے کے افسران کو ہدایت کی صحت مد ماحول کی آفادیت سے عوامی شعور کی آگاہی کے حوالے سے مہم کا دائرہ وسیع کیا جائے اور صفائی وستھرائی […]
کراچی : ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی قرة العین میمن نے کہا کہ ضلع کورنگی میں تجاوزات اور شاہراہوں ،گلیوں اور سرکاری آراضی پر غیر قانونی تعمیرات برداشت نہیں کیا جائیگا متعلقہ محکمے عوامی مسائل کے خاتمے اور علاقائی خوبصورتی میں اضافے کے لئے موثر اقدامات کے زریعے سرکاری اراضی کی حفاظت اور غیر قانونی تعمیرات و […]
کراچی : ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی عبدالراشد خان نے بلدیہ عالیہ کورنگی کے تمام محکموں کے افسران کو ہدایت کی ہے کہ علاقائی ترقی اور بنیادی مسائل سے عوام کو چھٹکارہ دلا نے کے لئے محکمانہ کار کردگی کو بہتر بنا کر مسائل سے پاک معاشرے کا قیام یقینی بنا ئی جائے۔ ضلع کورنگی کی حدود […]
کراچی : ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی عبدالراشد خان نے کہاکہ ضلع کورنگی کو صاف ستھرا،سرسبز اور بلدیاتی مسائل سے پاک بنا نے کی جدو جہد میں مصروف ہیں اور انشا اللہ عوامی تعاون کے ذریعے ضلع کورنگی کے چپے چپے کو صاف ستھرا،سرسبز اور علاقائی مسائل سے پاک بنا یا جائیگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو ورکرز آرگنائزیشن ضلع کورنگی کے صدر سید امجدعلی شاہ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے نو منتخب سنیٹرز کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاکہ ایوان بالا کے نومنتخب اراکین قائد عوامی شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید رانی محترمہ بے نظیر بھٹو کے مشن کو پایہ تکمیل تک […]
کراچی : وزیر بلدیات شرجیل انعام میمن کی احکامات پر بلدیہ کورنگی کے تحت صفائی وستھرائی اور سرسبز ماحول کے قیام کے ساتھ تجاوزات اور وال چاکنگ کے خاتمے اور شاہراہوں سے اشتہاری بینرز ہٹانے کے حوالے سے اقدامات کو تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی عبدالراشد خان متعلقہ محکموں سے کہاکہ […]
کراچی: ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی عبدالراشد خان نے ضلع کورنگی میں کچرا پھیلانے اور کچرے کو آگ لگا کر فضائی آلودگی پھیلانے والوں کے خلاف قانونی کاروائی کا عندیہ دیتے ہوئے تمام زونز کو ہدایت کی ہے کہ صفائی وستھرائی اور صحت مند ماحول کے قیام کو اولین ترجیحی دی جائے۔ ان خیالات اظہار ایڈمنسٹریٹر بلدیہ […]
کراچی: لدیہ کورنگی کا عبادت گاہوں اور درسگاہوں کے اطراف تجاوزات و غیر قانونی تعمیرات کے خاتمے اور صفائی و ستھرائی سمیت بلدیاتی انتظامات کی بہتری کے حوالے سے اقدامات تیز کر دیئے گئے ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی عبدالراشد خان نے ضلع کورنگی کے تمام زونز کو ہدایت کی ہے کہ مساجد و امام بارگاہوں ،درگاہوں […]