آپ کے ووٹ کی طاقت سے وارڈ کی محرومیاں ختم کروں گا، سرداراحمد نواز خان

آپ کے ووٹ کی طاقت سے وارڈ کی محرومیاں ختم کروں گا، سرداراحمد نواز خان

کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار)آپ کے ووٹ کی طاقت سے وارڈ کی محرومیاں ختم کروں گا۔میں نے ہمیشہ لوگوں کے مسائل حل کراوانے کی کوشش کی ۔ان خیالات کااظہار وارڈ نمبر 5کے امیدوار جنرل کونسلر سرداراحمد نواز خان عرف عزیز احمد خان نے گزشتہ روز ایک بڑے انتخابی جلسے میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ […]

.....................................................

جھنگ کی خبریں 27/11/2015

جھنگ کی خبریں 27/11/2015

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپوٹر) پیشوں کے ذریعے کسی کا ضمیر نہیں خریدا جا سکتا عوام کی طاقت سے دولت کی طاقت کو شکست فاش دے گے عبدالستار گادھی آزاد امیدوار برائے کونسلر وارڈ نمبر 8 عبدالستار گادھی نے کہا پیشوں کے ذریعے کسی کا ضمیر نہیں خریدا جا سکتا اور نہ بینروں کے سائے میں عوام […]

.....................................................

طاقت کا بکھرتا کھیل

طاقت کا بکھرتا کھیل

تحریر : شاہ بانو میر یہ پاکستان جس کے پاس دنیا کے کچھ ممالک کی طرح طاقتور ترین ہتھیار ایٹم بم موجود ہے اس کی موجودگی میں عیار ہمسایہ دشمن ہمیں للکارکر کہتا ہے -کشمیر کو تم عسکری قوت سے تو حاصل کر نہیں سکتے اور رہا حق رائے دہی کا معاملہ تو کشمیر ہمارا […]

.....................................................

یہ زمانہ ہے قلم کا

یہ زمانہ ہے قلم کا

تحریر: کوثر ناز یہ فتوی ہے شیخ کا، یہ زمانہ ہے قلم کا دنیا میں اب رہی نہیں تلوار کارگر دورِ حاضر وہ زمانہ نہیں جب طاقت کا دارومدار ہتھیاروں پر ہوا کرتا تھا جہاں طاقت کا مطلب تلواروں یا اوزاروں کو مانا جاتا تھا، دورِحاضر قلم کا زمانہ ہے اور اس کی طاقت سے […]

.....................................................

پیپلز پارٹی عوامی خدمت پر یقین رکھتی ہے ،عوام ہماری طاقت ہیں۔ مقصود پارہ

پیپلز پارٹی عوامی خدمت پر یقین رکھتی ہے ،عوام ہماری طاقت ہیں۔ مقصود پارہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملیر کے رہنماء مقصود پارہ ،یونین کمیٹی نمبر 6 خلد آباد ضلع ملیر سے عوام دوست اُمیدوار بیگم مقصود پارہ اور میر حامد علی خان کا انتخابی مہم کے سلسلے میں لائق آباد ،مرغی خانہ ،عرفات ٹائون ،جمال ابراہیم ،ماہم سٹی اور آفریدی کالونی کا تفصیلی دورہ کرکے […]

.....................................................

عوام 5 دسمبر کو ظلم ڈھانے والوں کو ووٹ کی طاقت سے مسترد کرکے احتساب کریں گے، فاروق نعمت اللہ

عوام 5 دسمبر کو ظلم ڈھانے والوں کو ووٹ کی طاقت سے مسترد کرکے احتساب کریں گے، فاروق نعمت اللہ

کراچی : سابق ٹائون ناظم گلبرگ و امیدوار برائے چیئرمین یوسی 28 گلبرگ، فاروق نعمت اللہ نے کہا ہے کہ عوام 5 دسمبر کے بلدیاتی انتخابات میں جماعت اسلامی کو کامیاب کرا کر اس زمین پر عدل کا نظام قائم کریں گے تو ہی خوشحالی اور سکون میسر ہوسکے گا، کراچی کو امن و خوشحالی […]

.....................................................

عوام ووٹ کی طاقت سے کراچی کو تباہ و برباد کرنے والوں کا احتساب کریں، منعم ظفر خان

عوام ووٹ کی طاقت سے کراچی کو تباہ و برباد کرنے والوں کا احتساب کریں، منعم ظفر خان

کراچی : امیر جماعت اسلامی ضلع وسطی و یونین کمیٹی 29 واٹر پمپ سے چیئرمین کے امیدوار منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ عوام ووٹ کی طاقت سے کراچی کو تباہ و برباد کرنے والوں کا احتساب کریں۔کراچی کے عوام جماعت اسلامی پر اعتماد کر کے شہر ہی نہیں ملک کی تبدیل بھی بدل […]

.....................................................

معرکہ 122، کون جیتا کون ہارا

معرکہ 122، کون جیتا کون ہارا

تحریر: شہزاد حسین بھٹی دور حاضر میں جتنی بھی جنگیں جیتی جاتی ہیں وہ جدید ٹیکنالوجی کی حامل طاقت کے بل بوتے پر جیتی جاتی ہیں اور ان جنگوں میں عددی برتری شمار نہیں کی جاتی بلکہ جدید آلات حرب کسی بھی جنگ کا پانسہ پلٹے میں معاون اور اہم تصور ہوتے ہیںکسی زمانے میںچاقو، […]

.....................................................

تحریک انصاف آج لاہور سمن آباد میں طاقت کا مظاہرہ کرے گی

تحریک انصاف آج لاہور سمن آباد میں طاقت کا مظاہرہ کرے گی

لاہور (جیوڈیسک) حلقہ این اے 122 کے ضمنی انتخاب کے حوالے سے سمن آباد ڈونگی گراؤنڈ میں تحریک انصاف انتخابی جلسہ کرنے جا رہی ہے۔ گراؤنڈ کو چاروں طرف سے بینرز اور پارٹی جھنڈے لگا کر سجایا جا رہا ہے۔ کارکنوں کی آمد کاسلسلہ بھی جاری ہے۔ اسٹیج کو مضبوط بنانے کیلئے آہنی راڈ لگائے […]

.....................................................

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 1/10/2015

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 1/10/2015

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) بلدیاتی الیکشن میں عوام کی طاقت سے بھر پور کامیابی حاصل کریں گے، کسی بھی پارٹی کے ٹکٹ کی بجائے عوام کی محبت ہی سب سے بڑا عزاز ہے، یونین کونسل آبراہیم آباد کے عوام ہمارے خاندان سے پیار کرتے ہیں اور ہمیشہ ہمیں عزت سے نوازا ہے، اور آئندہ بھی […]

.....................................................

طاقت اور پیسے کے زور پر دوسرے ملک میں امن قائم نہیں کیا جا سکتا، براک اوباما

طاقت اور پیسے کے زور پر دوسرے ملک میں امن قائم نہیں کیا جا سکتا، براک اوباما

جینوا (جیوڈیسک) امریکی صدر براک اوباما کا کہنا ہے امریکا سمیت دنیا کا کوئی بھی ملک اکیلے دنیا کے مسائل حل نہیں کر سکتا جب کہ طاقت اور پیسے کے زور پر دوسرے ملک میں امن قائم نہیں کیاجاسکتا۔ اقوام متحدہ کی 70 ویں اجلاس کے موقع پر امریکی صدر براک اوباما نے خطاب کرتے […]

.....................................................

کہتی ہے تجھ کو خلقِ خدا

کہتی ہے تجھ کو خلقِ خدا

تحریر : پروفیسر مظہر جانے کیوں خیالات کی امربیل نے جکڑر کھا ہے عشروں پہ محیط زندگی کے سفر کا ایک ایک منظر نظر کے سامنے، یوں جیسے ابھی کل کی بات ہو۔ وہ چٹکتے غنچے، مہکتی کلیاں، لہکتا سبزہ دمکتی شبنم، سبز کم خواب بنتی کھیتیاں، سونا اگلتے کھلیان، فلک بوس چوٹیاں، جنت نظیر […]

.....................................................

بھارتی خصلت یا بھارتی جنگی جنون

بھارتی خصلت یا بھارتی جنگی جنون

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم اُدھر اِن دنوں بھارت خطے میں طاقت کا توازن بگاڑنے کے لئے مسلسل جنگی جنون کا شکارہے اِس کا یہ جنون دیکھ کر ایسالگ رہاہے کہ جیسے یہ سر پرلگے زخم کے باعث کیڑے پڑ جانے والے کسی پاگل کُتے کی طرح جنگی جنون میں مبتلا ہے اَب جِسے سِوائے […]

.....................................................

سود کی حرمت اور اولیا اللہ کی تعلیمات

سود کی حرمت اور اولیا اللہ کی تعلیمات

تحریر: امتیاز علی شاکر۔ لاہور بحکم مرشِد پاک ” سید عرفان احمد شاہ المعروف نانگا مست، معراج دین ”بہت سارے مطالعہ کے بعد سود کیخلاف مضمون لکھنے بیٹھا تو یاد آیا کہ اولیا اللہ کی تعلیمات بھی اللہ تعالیٰ کے احکامات ،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت کے مطابق اور قرآن و […]

.....................................................

طاقت کے باوجود فلسطینیوں کی تحریک مزاحمت روکنا ناممکن ہے: اسرائیل کا اعتراف

طاقت کے باوجود فلسطینیوں کی تحریک مزاحمت روکنا ناممکن ہے: اسرائیل کا اعتراف

مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) قابض صہیونی ریاست کے تمام سکیورٹی اداروں کی روز مرہ کی بنیاد پر نہتے فلسطینی شہریوں پر طاقت کے وحشیانہ استعمال کے باوجود قابض فوج نے فلسطینیوں کی انفرادی مزاحمتی کارروائیوں کے سامنے بے بسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ طاقت کے باوجود فلسًطینیوں کی تحریک مزاحمت روکنا ناممکن […]

.....................................................

نظریہ پاکستان ہی بقائے پاکستان ہے

نظریہ پاکستان ہی بقائے پاکستان ہے

تحریر: پروفیسر حافظ محمد سعید بھارت۔۔۔۔۔۔ پاکستان کی نسبت رقبے کے اعتبار سے چار گنا،آبادی کے اعتبارسے سات اور عسکری اعتبار سے بھی کم وبیش سات گنا طاقت کا حامل ملک ہے۔بھارتی حکمرانوں کایہ بھی دعوی ہے کہ ان کا ملک دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہے۔یہ سب باتیں اپنی جگہ بجا مگر اس […]

.....................................................

ایران کو ایٹم بم بنانے سے روکنے کے لیے طاقت کا استعمال کیا جا سکتا ہے، امریکی وزیر دفاع

ایران کو ایٹم بم بنانے سے روکنے کے لیے طاقت کا استعمال کیا جا سکتا ہے، امریکی وزیر دفاع

نیویارک (جیوڈیسک) امریکی وزیرِ دفاع ایشٹن کارٹر کا کہنا ہے کہ ایران سے جوہری معاہدے کے باوجود اسے ایٹم بم بنانے سے روکنے کے لیے طاقت کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔ تل ابیب میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایشٹن کارٹر کا کہنا تھا کہ ایران کے ساتھ طے پانے والا معاہدے سے خطے […]

.....................................................

رشتوں کا قتل

رشتوں کا قتل

تحریر: ایم سرور صدیقی بعض باتیں بڑی خوبصورت ہوتی ہیں کرنے، سننے اور بتانے کو جی چاہتاہے یہ باتیں دل پر اثر کرتی ہیں اور جب بھی یاد آتی ہیں ان کا اپنا حسن، اپنا مزہ اور عجب نیا پن ہوتاہے سدابہار باتیں کبھی پرانی نہیں ہوتیں انسان زندگی بھر ان سے لطف اندوزہوتا رہتاہے […]

.....................................................

عید کے بعد یوتھ ونگ تحصیل قصور اپنی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

عید کے بعد یوتھ ونگ تحصیل قصور اپنی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) عید کے بعد یوتھ ونگ تحصیل قصور اپنی طاقت کا مظاہرہ کرے گی، جس میں پارٹی کے اہم عہدیداران شامل ہوں گے، اعجاز احمد بھلرجزل سیکرٹری مسلم لیگ ن یوتھ ونگ تحصیل قصور کا افطار ڈنر سے خطاب، تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ تحصیل قصور کے زیر […]

.....................................................

پاکستان کی سالمیت پر حملے کا پوری طاقت سے جواب دیں گے، ملیحہ لودھی

پاکستان کی سالمیت پر حملے کا پوری طاقت سے جواب دیں گے، ملیحہ لودھی

نیویارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان کی علاقائی سالمیت پر حملے یا ملک کے کچھ حصوں کو غیر مستحکم کرنے کی کسی بھی کوشش کا پوری طاقت سے جواب دیا جائے گا۔ ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل میں افغانستان کی صورت حال پر مباحثے […]

.....................................................

فضائی حادثات کے باعث بھارتی فضائیہ کی طاقت کم ہو گئی

فضائی حادثات کے باعث بھارتی فضائیہ کی طاقت کم ہو گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ہر 37 دن بعد ایک بھارتی لڑاکا طیارہ حادثے کا شکار ہو رہا ہے جس کے باعث بھارتی فضائیہ کی طاقت 42 سکوارڈن سے کم ہو کر 35 سکواڈرن رہ گئی ہے۔ چین کے لڑاکا طیارے بھارت سے 3 گنا زیادہ ہیں۔ بھارتی نشریاتی ادارے کے مطابق بھارتی فوج میں حادثات کی […]

.....................................................

مجھے طاقت سے یا صدارت سے نہیں، عوام کی خدمت سے سروکار ہے

مجھے طاقت سے یا صدارت سے نہیں، عوام کی خدمت سے سروکار ہے

مجھے طاقت سے یا صدارت سے نہیں، عوام کی خدمت سے سروکار ہے، جب پیپلز پارٹی ہلتی ہے تو سب ہل جاتے ہیں، مشرف کو نہیں ، مجھے پتا ہے کہ پاکستان کو کتنا خطرہ ہے، کچھ لوگوں کے دلوں میں پاور پالیٹکس کی خواہش اٹھ رہی ہے، میرے دل میں جمہوریت کی قدر اس […]

.....................................................

چہرہ پاکستان

چہرہ پاکستان

تحریر : شاہ فیصل نعیم تاریخ بتاتی ہے کہ مخملیں بستروں پہ دراز مائیں کبھی ہیرو پیدا نہیں کرتیں۔ کون ہوتا ہے ہیرو ؟ جو ذاتی مفاد کے لیے ملک و قوم کو بیچ آئے؟ جو جبرو استبداد کا بازار گرم کرے؟ جو طاقت کا غلط استعمال کرتے ہوئے لوگوں کی زندگیاں اجیرن بنا دے؟ […]

.....................................................

مسلم دنیا کا ایک دکھتا ناسور

مسلم دنیا کا ایک دکھتا ناسور

تحریر: نعیم الرحمان شائق 3 مارچ، 1924ء۔۔ یہ وہ دن ہے ،جس دن ترکی میں خلافت ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ختم ہو گئی۔ خلافت کے خاتمے میں اپنوں اور غیروں ، دونوں کا ہاتھ تھا۔ خلافت متحرک نہیں تھی۔ خلافت کے جسم میں وہ طاقت ختم ہو گئی تھی ، جو مسلمانان عالم کے مسائل […]

.....................................................