اب قانون کو قانون پڑھایا جائیگا

اب قانون کو قانون پڑھایا جائیگا

تحریر : شیخ خالد زاہد ایک مشہور کہاوت ہے کہ چت بھی میری اور پٹ بھی میری۔موجودہ دور میں ہمیں تو ہر طرف اس کہاوت کا عملی مظاہرہ ہوتا دیکھائی دے رہا ہے یعنی اقتدار بھی اپنے پاس ہی ہے اور احتجاج بھی خود ہی کر رہے ہیں۔ یہ سب کچھ اپنی رہی سہی عزت […]

.....................................................

کشمیریوں پر بھارتی فوج کے مظالم

کشمیریوں پر بھارتی فوج کے مظالم

تحریر: محمد شاہد محمود بھارت پولیس اور فوج کے ذریعے سے مقبوضہ کشمیر میں قبرستان جیسی خاموشی قائم کر نا چاہتا ہے اور وہ عوام کو اپنے مطالبات لے کر سڑکوں پر آنے سے روکنے کے لئے طاقت کا بے تحاشا استعمال کر رہا ہے۔دراصل بھارتی فورسز ایک قابض فوج ہے اور وہ کشمیریوں کو […]

.....................................................

دیکھیں اونٹ کِس کروٹ بیٹھتا ہے

دیکھیں اونٹ کِس کروٹ بیٹھتا ہے

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر پاکستان شاید دنیا کے نقشے پر وہ واحد ملک ہےجہاں حکومتیں ووٹ کی طاقت سے نہیں بدلتیں۔ اِس کے باوجود بھی ہم ایک جمہوری ملک ہیں اور ہمیں جمہور کی طاقت پر ناز ہے۔ایوبی آمریت سے پہلے ایک دفعہ بھارتی وزیرِاعظم پنڈت جواہر لال نہرو نے طنزیہ اندازمیں کہا تھا […]

.....................................................

کراچی کی خبریں 11/7/2017

کراچی کی خبریں 11/7/2017

کراچی (اسٹاف رپورٹر) استحصالی طبقات نے ظلم اور کرپشن کی طاقت سے پاکستانی قوم اور عوام کو منتشر کرکے اقتدار واختیار پر قبضہ کرنے کے بعد 70سالوں میں قوم کو جس قدر دکھ دیئے ہیں ان کے احتساب اور انصاف کا وقت آن پہنچا ہے کیونکہ نہ صرف سولنگی برادری متحد اور منظم ہوچکی ہے […]

.....................................................

دولت کا نشہ

دولت کا نشہ

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی روزِ اول سے انسان طاقت کے حصول کے جنون میں مبتلا ہے اور پھر طا قت کے حصول کے لیے وہ دولت کو ہی پہلی اور آخری سیڑھی سمجھتا ہے۔ حیرت اُس وقت ہوتی ہے جب وہ خو ش نصیبی کو بھی دولت سے ہی مشروط کر دیتا ہے […]

.....................................................

طاقت کا جنگل اور بلی کا بکرا‎

طاقت کا جنگل اور بلی کا بکرا‎

تحریر : عماد ظفر ملکی سیاست کے اتار چڑھاؤ بتاتے ہیں کہ طاقت کے جنگل میں شکار اور شکاری کا کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا ہے. شکار کو تین مختلف زاویوں سے جکڑنے کے بعد اب شکارکا دم نکلنے کا انتظار کیا جا رہا ہے. شکاری مطمئن ہیں کہ اب کی بار جو […]

.....................................................

لیموں آپ کی زندگی تبدیل کر سکتا ہے

لیموں آپ کی زندگی تبدیل کر سکتا ہے

ترش لیموں انتہائی صحت بخش ہوتا ہے ، بعض غذائی ماہرین کے نزدیک یہ انسانی صحت کے لیے بہترین غذاؤں میں سرفہرست ہے ، غذائی ماہرین اس بات پر متفق ہیں کہ ترش لیموں دل اور بالوں کو طاقت بخشتا ہے اور انسانی جلد کو صحت اور سلامتی فراہم کرتا ہے۔ یہ اکثر اوقات جراثیم […]

.....................................................

آم … پھلوں کا بادشاہ

آم … پھلوں کا بادشاہ

تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان موسم گرما کے آغاز کے ساتھ ہی تمام افراد کو منفرد ذائقے اور نرالی خوشبو والے لذیذ ترین پھل آم کا شدت سے انتظار ہوتا ہے۔ آم برصغیر پاک و ہند کا قومی پھل ہے جسے پھلوں کا بادشاہ ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ اردو اور فارسی کے ممتاز شاعر، […]

.....................................................

ایل او سی پر مہم جوئی کا پوری طاقت سے جواب دیا جائیگا: ڈی جی آئی ایس پی آر

ایل او سی پر مہم جوئی کا پوری طاقت سے جواب دیا جائیگا: ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (جیوڈیسک) بھارت کی ایل او سی پر مہم جوئی کا پوری طاقت سے جواب دیا جائے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر کا اعلان، کہتے ہیں بھارت کو کسی بھی مہم جوئی کا خمیازہ بھارت بھگتنا پڑے گا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ٹویٹر پیغام میں […]

.....................................................

بصارت سے محروم

بصارت سے محروم

تحریر : طارق حسین بٹ شان سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلہ کے بعد لاہور بار ایسوسی ایشن کی قرار داد انتہائی اہمیت کی حامل ہے جس میں سات روز کے اندر میاں محمد نواز شریف سے استعفے کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔یہ بڑی اہم پیش رفت ہے کیونکہ مطالبہ پنجاب سے اٹھا ہے جسے […]

.....................................................

پاناما کیس کا تابوت

پاناما کیس کا تابوت

تحریر : عبدالرزاق چوہدری پاناما کیس کا فیصلہ آنے کے دو فائدے ہوے۔ ایک تو ملک میں جاری ہیجانی کیفیت کا خاتمہ ہوا اور دوسرا گلی گلی ڈھول کی تھاپ پر رقص بھی دیکھنے کو ملا ۔ کہیں کہیں تو ایک آدھ لڈو کو بھی ہم نے اپنا منتظر پایا لیکن عجب صورتحال کا سامنا […]

.....................................................

چہل اسرار

چہل اسرار

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی طاقت شہرت اقتدار ایسا مرض یا زہر ہے جس میں پیدا ہو جائے وہ زہریلا سانپ بن کر دوسروں کو ڈسنا شروع کر دیتا ہے تا ریخ آدمیت میں جب بھی کوئی انسان اِس کا شکا ر ہوا اُس نے لوگوں کی زندگی اجیرن بنا دی ‘یہ سمجھتے ہیں […]

.....................................................

کیا یہ توہین نہیں ہے

کیا یہ توہین نہیں ہے

تحریر : عماد ظفر پرانے زمانے کا انسان مسائل کے تصفیہ کیلئے مصلح جتھے بنا کر بذور طاقت فیصلے کرواتا تھا.جس کا جتھہ مضبوط ہوتا تھا اسـکی جیت ہو جاتی تھی.زمانہ بدلا اور انسان نے مسائل یا تنازعات کے حل کیلئے عدالتوں کا نظام وضع کیا. لیکن ساتھ ہی عدالتوں پر اثر انداز ہونے کیلئے […]

.....................................................

ناموس رسالت اور ریاست پاکستان

ناموس رسالت اور ریاست پاکستان

تحریر : جاوید صدیقی کئی دنوں سے میں اپنے اندر بے چینی محسوس کررہا تھا اور اپنے آپ کو کوس رہا تھا ،میں دنیا کا بد ترین شخص محسوس کررہا تھا کیونکہ میں نے کئی موضوع پرلکھنے کی جسارت حاصل کی لیکن میری جان میرا سب کچھ آپ پر قربان ، میرا ایمان ، میری […]

.....................................................

طاقت کا انجام

طاقت کا انجام

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی وہ پتھرائی ہوئی بے جان نظروں سے میری طرف دیکھ رہا تھا فالج نے اُس کے جیتے جاگتے جسم کو بُری طرح جکڑ رکھاتھا اُس کی رگوں میں طاقت سے بھر پور جوان خون سرد ہو چکا تھا اُس کی رگوں نے خون کی روانی کو قبول کر نے […]

.....................................................

کس کے ٹھیکرے کس کے سر

کس کے ٹھیکرے کس کے سر

تحریر : احمد نثار ناجانے کس کس کا غرور ٹوٹا نا جانے کس کس کے اندازے ملیامیٹ ہوئے نہ جانے کس کس کا سیاسی تکبر کا گھڑا سرِ بازار چور ہوا مگر زعفرانی طاقت ان کے سروں پر ناچتی ہوئی ابھر کر سامنے آئی۔ ملائم سنگھ کی چال بے حال ہوئی، بیٹے سے ناراز ہوکر […]

.....................................................

بھارتی فورسز کی ایک بار پھر کھوئی رٹہ سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ

بھارتی فورسز کی ایک بار پھر کھوئی رٹہ سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ

راولپنڈی (جیوڈیسک) طاقت کے نشے میں بد مست بھارت پاگل ہو گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے ایک بار پھر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے آزاد کشمیر کے ضلع بھمبر کے کھوئی رٹہ سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کی ہے۔ پاک فوج نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر بھارت کے ہاتھ سے نکل رہا ہے

مقبوضہ کشمیر بھارت کے ہاتھ سے نکل رہا ہے

تحریر : محمد اشفاق راجا سابق بھارتی وزیر اور کانگریس کے سینئر رہنما پی چدمبرم نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر بھارت کے ہاتھوں سے نکلنے کے قریب پہنچ چکا ہے کیونکہ مرکزی حکومت نے وہاں بدامنی کو دبانے کے لئے طاقت کا اندھا دھند استعمال کیا ہے اگر حکومت نے (مقبوضہ) کشمیر کے حوالے […]

.....................................................

دفاعی بجٹ میں 10 فی صد اضافہ کیا جائے: ٹرمپ

دفاعی بجٹ میں 10 فی صد اضافہ کیا جائے: ٹرمپ

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے پیر کے روز سالانہ دفاعی بجٹ میں 54 ارب ڈالر کا اضافہ کرنے کی تجویز پیش کیا ہے۔ اُنھوں نے 10 فی صد اضافے کو ’’تاریخی‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اِس کا مقصد دنیا کو ’’امریکی طاقت، سکیورٹی اور عزم‘‘ کی یقین دہانی کرانا ہے۔ وائٹ […]

.....................................................

بھینسا

بھینسا

تحریر : علی عبداللہ بل فائٹ سپین کا مشہور کھیل ہے اس کھیل میں ایک انسان اپنے سے کئی گنا طاقتور بھینسے سے مقابلہ کرتا ہے _ بھینسا طاقت کے نشے سے چور, وحشت سے بھرپور اور نہایت قوی ہوتا ہے جس کے سامنے آدمی ایک کمزور سی مخلوق دکھتا ہے _ جیسے ہی مقابلہ […]

.....................................................

6مارچ کو شہید عبداللہ مراد کی برسی پر جلسہ عام پیپلز پارٹی بھر پور عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

6مارچ کو شہید عبداللہ مراد کی برسی پر جلسہ عام پیپلز پارٹی بھر پور عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملیر کے سنیئر نظریاتی جیالے نذر کامریڈ ،قادر بخش کلمتی اور عبدالصمد کلمتی نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ 6مارچ کو شہید عبداللہ مراد ،شہید حمل بلوچ کی 13ویں اور شہید ناصر بلوچ کی33ویں کی برسی پر ضلع ملیر میں عوامی طاقت کا بھر پور مظاہرہ کیا […]

.....................................................

ہر جج کے پاس انصاف کرنے کی طاقت ایک جیسی ہے، چیف جسٹس

ہر جج کے پاس انصاف کرنے کی طاقت ایک جیسی ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کا کہنا ہے سپریم کورٹ اور ڈسٹرکٹ کورٹ کے جج کے پاس انصاف کرنے کی طاقت ایک جیسی ہے، عدالتی افسران قانون پر اپنی گرفت مضبوط بنائیں۔ پنجاب جوڈیشل اکیڈمی لاہور میں خطاب کرتے ہوئے جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ جج صاحبان کو حق حاصل نہیں […]

.....................................................

مٹی کا ڈھیر

مٹی کا ڈھیر

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی میرے سامنے ایک اُدھیڑ عمر فالج زدہ شخص نشان عبرت بنا بیٹھا تھا اُس کی حرکات تاثرات رویئے اور جسم کے ہر حصے سے بے بسی بے کسی لا چارگی ٹپک رہی تھی اِس کا آدھا جسم بری طرح فالج کی گرفت میں تھا فالج نے اِس کے آدھے جسم […]

.....................................................

ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ

ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ

تحریر : انعم احسن ایک لمحے کو شہر خموشاں کے باسیوں کی مانند سوچنے کا جی کر رہا ہے۔ خیال آتا ہے کہ میں بھی ایک شہر خموشاں ہی کی باسی ہوں۔ جس کی مرقد پر بلڈوز ر چلائے جا رہے ہیں اور میں کچھ کہہ نہیں سکتی۔ خود کو بے بس لاچار اور مجبور […]

.....................................................