اسلام آباد (جیوڈیسک) نیب کی حراست میں موجود سابق صدر آصف علی زرداری کو طبعیت ناساز ہونے کے بعد راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کر دیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کو شوگر لیول میں کمی اور بلڈ پریشر کی بھی شکایت ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ ماہر امراض قلب ڈاکٹر […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے ماشو خیل میں پولیو مہم کے خلاف سازش بے نقاب ہو گئی اور پولیس نے بچوں سے بے ہوشی کا ڈرامہ کرانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ گزشتہ روز پشاور کے علاقے ماشوخیل میں اہل علاقہ نے مرکز صحت پر حملہ کرتے ہوئے وہاں جلاؤ گھیراؤ کیا اور اسے […]
لاہور (جیوڈیسک) بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی کی طبیعت ناساز ہونے کے باعث انہیں اسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔ پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی کو لاہور کے نجی اسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے جہاں ڈاکٹروں نے ان کے مختلف ٹیسٹ کرنے کے بعد […]
لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ والد کی طبیعت ٹھیک نہیں اور 5 روز سے ملاقات کی اجازت بھی نہیں دی جارہی۔ یاد رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف ان دنوں العزیزیہ ریفرنس میں سنائی گئی 7 سال قید کی سزا لاہور کی کوٹ لکھپت جیل […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کو اڈیالہ جیل میں طبیعت ناساز ہونے پر اسلام آباد کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز ) منتقل کر دیا گیا، ملاقاتوں پر پابندی عائد کر دی گئی جبکہ پمز کی کارڈیالوجی وارڈ کو سب جیل قرار دیدیاگیا۔ اتوار کو ان کے دونوں بازئوں اور سینے […]
لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ ان کی والدہ کی طبیعت بدستور تشویشناک ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیگم کلثوم نواز کی صحت سے متعلق مریم نواز نے لکھا کہ والدہ کی طبیعت تاحال تشویشناک ہے اور فی الحال ڈاکٹرز ان کی صحت […]
لاہور (جیوڈیسک) بیگم کلثوم نواز کو وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا، نواز شریف اور مریم بھی ہارلے اسٹریٹ کلینک موجود ہیں، حسین نواز نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ والدہ کی حالت تشویشناک ہے، مریم نواز کی قوم سے دعاؤں کی اپیل۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کی طبیعت […]
تحریر : عبدالجبار خان دریشک دو دن پہلے موسم میں بدلاو ہوا ‘ جس کی وجہ طبیعت کی بھی ترتیب الٹ گئی بس صرف ترتیب ہی الٹی تھی اور کوئی الٹی وغیرہ نہیں تھی‘ حالانکہ ظالم موسم کی فرارٹے بھرتی تیز ہوا نے ہماری دیوار تو الٹی کر دی۔ جو مزید طبیعت کے ساتھ جیب […]
ممبئی (جیوڈیسک) بھارت کے سپر سٹار امیتابھ بچن کی طبیعت فلم “ٹھگ آف ہندوستان” کی شوٹنگ کے دوران خراب ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جودھ پور میں فلم “ٹھگ آف ہندوستان” کی شوٹنگ کے دوران بالی وڈ کے سپر سٹار امیتابھ بچن کی صحت خراب ہوگئی۔ امیتابھ کے لیے ممبئی سے ماہر ڈاکٹرزکی خصوصی ٹیم […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ میگا سٹار امیتابھ بچن کو طبیعت ناساز ہونے پر ہسپتال داخل کرا دیا گیا۔ امیتابھ بچن کئی دن سے کمر اور بازو کے درد میں مبتلا تھے اور معمول کے مطابق چیک اپ کیلئے ممبئی کے لیلاوتی ہسپتال پہنچے جہاں ڈاکٹروں نے انہیں داخل ہونے کا مشورہ دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس […]
تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا معمولی معمولی باتوں سے غصہ سے لعل پیلا ہونا، جسم تھکاوٹ کا شکار، آنکھوں پر بوجھ اور سرخ، کسی بھی بیماری کی صورت میں مکمل صحت یابی نہ ہونا، بھاک کا بہت زیادہ یا ختم ہو جانا۔ اگر کسی کی طبیعت ایسی علامات کا مجموعہ نظر آئے تو وقت […]
تحریر : نادیہ خان بلوچ کچھ دن پہلے طبیعت بہت خراب تھی تو سرکاری ہسپتال جانا ہوا. ارادہ تھا اچھے سے چیک اپ کروا لیں. کیونکہ ٹی وی پر محکمہ صحت حکومت پنجاب کے کمرشل دیکھ دیکھ کے ایسا لگنے لگا تھا واقعی پاکستان کے حالات بدل گئے ہیں اور ہمارے ہسپتالوں میں ایسی تمام […]
ممبئی (جیوڈیسک) انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ انڈسٹری کے معروف گلوکار بادشاہ کو سانس میں تکلیف کے باعث فوری طور پر ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے۔ گلوکار بادشاہ گزشتہ کچھ دنوں سے اپنے سخت شیڈول کے باعث مکمل طور پر آرام نہیں کر سکے تھے۔ ذرائع کے مطابق گلوکار بادشاہ نے 18 […]
تحریر : سید سبطین شاہ کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو ظاہری طور پر انتہائی نرم طبیعت اور کم گو دکھائی دیتے ہیں لیکن ان کے دل میں لوگوں کے لئے محبت اور جذبات کوٹ کوٹ کر بھرے ہوتے ہیں۔ بعض اوقات وہ محبت کا اظہار زبان سے بہت کم کرتے ہیں لیکن ان چہرے […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار دھرمیندر طبیعت بگڑنے پر ہسپتال داخل ہو گئے۔ رپورٹس کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی رات ممبئی میں بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار دھرمیندر کے پیٹ میں اچانک تکلیف ہوئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے شدت اختیارکرلی اور انہیں قے کے ساتھ تیز بخار اور جسم میں […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ میں اداکارہ کرینہ کپور کا بلڈ پریشر بڑھ جانے سے ان کی طبیعت بگڑ گئی۔ بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور 8 ماہ سے حاملہ ہیں اور رواں ماہ ان کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے جب کہ ان کے والد رندھیر کپور کی جانب سے 20 دسمبر کو نئے […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی طبیعت خراب ہو گئی ہے جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وہ ایک میٹنگ سے فارغ ہوکر گھر آئے ہی تھے کہ انہیں اچانک سینے میں بائیں جانب تکلیف ہوئی جس کے بعد انہیں اسپتال لے جایا گیا ہے۔ وہ دیوار پر […]
سندھ (جیوڈیسک) گورنر سندھ سعید الزماں صدیقی کی طبیعت ناساز ہو گئی ہے اور انہیں سانس لینے میں تکلیف کا سامنا ہے۔ ترجمان گورنر ہاؤس کے مطابق گورنر سندھ کو سینے میں انفیکشن کی وجہ سے اسپتال لایا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ان کی طبیعت اب بہتر ہے، ڈاکٹروں نے گورنر سندھ کو احتیاطاً […]
تحریر: فرخ شہباز وڑائچ ملاقات کا ٹھیک سال اور مہینہ مجھے کبھی بھی یاد نہیں رہا، پتا نہیں لوگ کیسے صحیح تاریخ اور دن بتا کر ملاقات کا احوال بیان کرتے ہیں۔ ایک عام سے مہینے اور اس مہینے کے کسی عام دن میں میری ملاقات اس نوجوان سے ہوئی ،چہرے پر خوبصورت داڑھی، سفید […]
نیویارک (جیوڈیسک) امریکہ میں عہدۂ صدارت کے لیے ڈیموکریٹک امیدوار ہلیری کلنٹن کا کہنا ہے کہ وہ اب بہتر محسوس کر رہی ہیں۔ اس سے قبل نیویارک میں نائن الیون کی ایک تقریبات سے جلد چلے جانے کے بعد ان کی صحت سے متعلق خدشات ظاہر کیے گئے تھے۔ ان کے ڈاکٹروں کا کہنا ہے […]
ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری کی صف اول کی اداکارہ مادھوری ڈکشت اچانک طبعیت کی خرابی کے باعث امریکا روانہ ہو چکی ہیں، جہاں انھیں علاج کیلئے ہسپتال میں داخل کر وا دیا گیا ہے۔ انڈین میڈیا کے مطابق گزشتہ دنوں سے مادھوری ڈکشت کے کندھے میں شدید درد ہو رہا تھا۔ مادھوری ایک ٹی […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ کے مایہ ناز کھلاڑی حنیف محمد کی طبیعت مزید ناساز ہوگئی جس کے سبب پیر کی شام انہیں وینٹی لیٹر پرمنتقل کرنا پڑا۔ وہ پچھلے کئی دن سے کراچی کے آغا خان اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ انہیں سانس لینے میں مسلسل تکلیف کا سامنا ہے۔ پیر کو وینٹی لیٹر پر […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کے لیجنڈری کرکٹر حنیف محمد کو شدید علالت کے باعث کراچی کے ایک اسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے۔وہ کئی سال سے بیمار ہیں تاہم ہفتے کی رات انہیں مزید ناسازی طبیعت کی وجہ سے اسپتال منتقل کرنا پڑا۔ حنیف محمد پھیپھڑوں کےکینسر میں مبتلا ہیں۔2013 میں پہلی مرتبہ اس مرض کی […]