اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارتی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرکے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر احتجاج کیا گیا۔ سیکریٹری خارجہ اعزاز احمد چودھری نے برہان وانی اور دیگر کشمیری شہریوں کی شہادت پر تشویش کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ کشمیریوں کے پرامن احتجاج پر طاقت کا استعمال ماورائے عدالت قتل […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) افغانستان کے ناظم الامور کو وزارت خارجہ طلب کرکے طورخم میں افغان سیکیورٹی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ پر شدید احتجاج ریکارڈ کروایا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق افغان ناظم الامور کو بتایا گیا کہ فائرنگ کا واقعہ دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات کی روح کے منافی ہے۔ افغان حکومت […]
بنگلادیش کے قائم مقام ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی، مطیع الرحمان کی پھانسی پر پاکستان کا شدید احتجاج، ترجمان دفتر خارجہ، بہتر تعلقات کی خواہش کے باوجود اقدامات پر افسوس ہے، ترجمان۔
تہران (جیوڈیسک) ایرانی نائب صدر برائے خواتین امور شاہین دوخت مولاوردی نے مبینہ طور پر کہا کہ پاکستانی سرحد کے قریب سیستان بلوچستان کے ایک گاﺅں کے تمام مردوں کو منشیات کے جرائم میں پھانسی دی گئی ہے۔ ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق انہوں نے یہ بیان بظاہر 4 فروری کو مارے جانیوالے مجرموں کے […]
اسلام آباد: سفارتی اہلکاروں کو میچ دیکھنے کی اجازت نہ دینے پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی طلبی، بھارت نے پاکستانی سفارتی عملے کو پاک بھارت میچ دیکھنے کی اجازت دینے سے انکار کیا گیا،
اسلام آباد (جیوڈیسک) آصف زرداری کے ایک اور یار واجد شمس الحسن کی آ گئی باری۔ برطانیہ میں سابق ہائی کمشنر کو نیب سے پندرہ مارچ کو پیشی کے سمن جاری۔ شاہ خرچیوں سے قومی خزانے کو کروڑوں کا ٹیکہ لگانے کا الزام۔ سات نکاتی سوالنامے کے فوری جواب دینے کا تحریری پیغام۔ واجد شمس […]
خرطوم (جیوڈیسک) سوڈان نے دارفر اور خرطوم پر پابندیوں کی توسیع کیلئے مسودہ قرارداد کے حوالے سے امریکی سفیر کو طلب کر لیا۔ سونے کی کانوں کے تنازع کے حوالے سے سلامتی کونسل نے پابندیوں کی قرارداد 2005ء میں پاس کی تھی۔
انقرہ (جیوڈیسک) ترکی نے ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سعودی عرب میں شیعہ عالم شیخ نمر باقر النمر کی سزائے موت کے معاملے میں ترک صدر رجب طیب اردگان کے کردار سے متعلق غلط اطلاعات پھیلانا بند کرے۔ اس سلسلے میں ترک حکام نے انقرہ میں ایرانی سفیر کو طلب کر کے کہا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرکے ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ پر شدید احتجاج کیا۔ سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق دفتر خارجہ نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو طلب کرکے گزشتہ روز لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا […]
بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کی دفتر خارجہ طلبی، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر سے ایل او سی پر بھارتی فائرنگ پر شدید احتجاج کیا گیا، بھارتی فائرنگ 2003 کے پاک بھارت سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی ہے، پاکستان کا احتجاج، بھارت سے کہا گیا ہے کہ وہ سیز فائر کا احترام کرے، […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر ) سندھ و پنجاب میں بلدیاتی انتخابات برائے 2015ءکے انعقاد کو شفاف و غیر جانبدارانہ عمل بنانے کیلئے سیاسی جماعتوں سے تجاویز کا حصول یقینا الیکشن کمیشن کا مستحسن اقدام ہے مگر اس مقصد کیلئے بلائے گئے اجلاس میں صرف مقتدر جماعتوں کو دعوت یقینا ایوان اقتدار سے باہر عوامی قوتوں کا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایک طرف مذاکرات دوسری جانب مسلسل جارحیت اسی کو کہتے ہیں بغل میں چھری منہ میں رام رام۔ لائن آف کنٹرول پر بھارت مسلسل آؤٹ آف کنٹرول ہے۔ بھارتی فورسز نے آج بھی جنروڈ ، نکیال ، اور کاریلا سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کی جس سے ایک شہری جاں بحق اور چار […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے تین ایف سی اہلکاروں کی شہادت پر شدید احتجاج کرتے ہوئے افغان سفیر جاناں موسیٰ زئی کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا ہے۔ پاکستان نے افغان حکومت کی طرف سے لگائے گئے الزامات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اپنے ہمسایہ ملک کے ساتھ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرکے بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ پر شدید احتجاج کیا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان قاضی خلیل اللہ کے مطابق بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا اور بھارتی فوج کی جانب سے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی ہائی کمیشنر کی ایک روز میں دو بار دفتر خارجہ طلب کر کے بھارت سے لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری کی خلاف ورزی پر احتجاج ریکارڈ کرایا۔ بھارتی ہائی کمیشنر کو بتایا گیا کہ بھارت لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پر سیز فائر معاہدے […]
کراچی (جیوڈیسک) سرفراز احمد کو ڈراپ کرنے کے آفٹر شاکس اب تک جاری ہیں، بورڈ سیریز جیتنے پر بھی ’’جواب طلبی‘‘ کا نعرہ بلند کر چکا، چیئرمین شہریار خان اور ایگزیکٹیو کمیٹی چیف نجم سیٹھی نے کوچ اورقائد سے فیصلے پر استفسار کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا اور سابق کرکٹرز بھی جیت کو سراہنے کے […]
دبئی (جیوڈیسک) سپریم لیڈر خامنہ ای کے ریمارکس پر بحرین میں ایران کے قائم مقام ناظم امور مرتضیٰ سانوبرلی کو طلب کر کے احتجاجی مراسلہ حوالے کیا گیا۔ خامنہ ای نے کہا تھا بحرین اور مشرق وسطیٰ میں جبر کا شکار کمیونٹی کی حمایت جاری رہے گی۔ عالمی طاقتوں کے ساتھ معاہدے کے بعد پالیسی […]
بھارتی ہائی کمشنر ٹی سی اے راگھوان کی اسلام آباد میں دفتر خارجہ طلبی، ڈرون سے پاکستان کی جاسوسی اور سرحدوں پر بلااشتعال فائرنگ پر شدید احتجاج، بھارت تمام دوطرفہ معاہدوں کی پاسداری اور احترام کرے، سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری۔
آنکھوں ,نمی,کمی ,طلبی ,زخم ,خوشی میری آنکھوں میں ہے جو یہ نمی کی انتہا تیرے روبرو ہےیہ میری بے بسی کی انتہا تو بھی مکمل مجھے میسر نہیں ہے اسے بڑھ کر کیا ہوگی کمی کی انتہا میرے لب پر تیرے ملنے کی اب دعا نہیں یوں ہوگئ ہے مجھ میں بے طلبی کی انتہا […]
قاہرہ (جیوڈیسک) مصر کی سب سے بڑی دینی درسگاہ جامعہ الازھر کے سربراہ الشیخ احمد الطیب کے ایک بیان پرعراقی وزارت خارجہ نے بغداد میں متعین مصری سفیر کو طلب کر کے ان سے سخت احتجاج کیا ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق مصری وزیرخارجہ احمد درویش کو ایک احتجاجی یادداشت پیش کی گئی۔
واشنگٹن (جیوڈیسک) سکھ کمیونٹی نے بھارتی حکمراں جماعت بھارتیا جنتا پارٹی کے مسلح ونگ آر ایس ایس کو دہشتگرد تنظیم قرار دینے کے لئے اعلی عدالت میں درخواست دائر کردی جبکہ عدالت نے امریکی وزیر خارجہ کو طلب کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں مقیم سکھوں کی تنظیم سکھ فار جسٹس […]