لاہور (جیوڈیسک) نیب نے آمدن سے زائد اثاثہ جات اور مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں حمزہ شہباز کو آج نیب میں طلب کر رکھا ہے۔ نیب نے حمزہ شہباز کو ذاتی حیثیت میں طلب کر رکھا ہے اور انہیں اس حوالے سے مراسلہ بھی جاری کیا گیا تھا جس میں لیگی رہنما کو صبح ساڑھے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) نیب نے جعلی اکاؤنٹس کیس کے سلسلے میں بلاول بھٹو زرداری کو طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) نے جعلی اکاؤنٹس کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو 17 مئی کو نیب آفس میں طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے آئی ایم ایف سے معاہدے اور ایمنسٹی اسکیم پر غور کے لیے آج اہم اجلاس طلب کر لیا۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد 6 ارب ڈالر کا معاہدہ طے پاگیا جس پر اپوزیشن کی جانب سے شدید تنقید کی جا رہی ہے۔ […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے داتا دربار کے باہر دہشت گردی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔ داتا دربار کے باہر ایلیٹ فورس کی گاڑی کے قریب خودکش حملے کے نتیجے میں ابتدائی قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کی وزیراعلیٰ نے شدید مذمت کی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار […]
لاہور (جیوڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی تحقیقات کے سلسلے میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو طلب کر لیا۔ نیب لاہور کی جانب سے سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کو 13 مئی کو پیش ہونے کا نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ نوٹس […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے مکران کوسٹل ہائی وے پر دہشت گردی کی سخت مذمت کرتے ہوئے حکام سے واقعے پر رپورٹ طلب کر لی۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنے بیان میں کہا کہ مکران کوسٹل ہائی وے کے واقعے میں بے گناہ افراد کو نشانہ بنایا گیا، ملوث افراد کو کیفر کردار […]
قاہرہ (جیوڈیسک) فلسطین کی تازہ ترین صورت حال پر غور کے لیے عرب لیگ کا وزراء خارجہ کی سطح کا اہم اجلاس آئندہ اتوار کو قاہرہ میں بلایا گیا ہے۔ عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس فلسطین کی درخواست پر بلایاگیا ہے جس میں فلسطین کی موجودہ صورت حال پر غور کیا جائے گا۔ عرب لیگ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کوئٹہ کی سبزی منڈی میں دھماکے کی رپورٹ طلب کر لی۔ وزیراعظم عمران خان نے کوئٹہ دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پردکھ کا اظہارکیا۔ وزیراعظم عمران خان نے زخمیوں کو بہترین طبی امداد کی فراہمی کی ہدایت کرتے ہوئے دھماکے کی رپورٹ طلب کر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو 26 مارچ کو طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق نیب کی جانب سے مراد علی شاہ کو طلبی کا باقاعدہ نوٹس جاری کر دیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مراد علی شاہ کو ٹھٹھہ شوگر مل کیس میں اولڈ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت خزانہ نے آئندہ مالی سال 2019-20 کے وفاقی بجٹ کیلیے بجٹ تقریر کی تیاری شروع کر دی ہے۔ وزارت خزانہ نے آئندہ مالی سال2019-20 کے وفاقی بجٹ کیلیے وزیر خزانہ اسد عمر کی بجٹ تقریر کی تیاری شروع کردی ہے جس کیلیے تمام وزارتوں و ڈویژنوں سے بجٹ تقریر کیلیے پانچ […]
کراچی (جیوڈیسک) جعلی اکاونٹس اور منی لانڈرنگ کیس میں جے آئی ٹی نے آصف علی زرداری اور فریال تالپور کے 75 جائیدادوں سے متعلق مائیکرو فلمنگ ریکارڈ طلب کر لیا۔ سپریم کورٹ کے حکم پر جعلی اکاؤنٹس کیس میں قائم جے آئی ٹی نے آصف زرداری اور فریال تالپور کی جائیدادوں کا اسکیننگ ریکارڈ انسپکٹر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) گیس کی شدید طلب کے دوران اینگرو ایل این جی ٹرمینل 60 گھنٹے کی مینٹیننس کے لیے بند کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ٹرمینل جمعرات کی صبح بند کیا گیا ہے جو ٹرمینل 16 فروری رات 8 بجے دوبارہ کام کا آغاز کرے گا۔ ٹرمینل کی بندش کے سبب پنجاب کے […]
لاہور (جیوڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس سردار محمد شمیم خان نے سانحہ ساہیوال کی جوڈیشل انکوائری کے لیے دائر درخواست پر سماعت کے لیے 2 رکنی بینچ تشکیل دیتے ہوئے واقعے کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کے ارکان کو 4 فروری کو ریکارڈ سمیت طلب کرلیا۔ چیف جسٹس لاہور […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے تمام ریجنل ٹیکس آفسز سے ٹیکس ایئر 2019 ء کے لیے 7 بڑے ود ہولڈنگ ایجنٹس کو جاری کردہ شوکاز اور ان کے خلاف جاری کردہ آرڈرز کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ اس ضمن میں ایف بی آر کے سینئر افسر نے ایکسپریس کو […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور ان کے والد و سابق صدر آصف علی زرداری کو طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو کو نجی کمپنی پارک انکلیو کے شیئر ہولڈر کی حیثیت میں طلب کیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ نیب نے بلاول […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ پاکستان مخالف بیانات پر دفتر خارجہ نے امریکی ناظم الامور کو طلب کر کے غیر ضروری اور بے بنیاد الزامات پر سخت احتجاج ریکارڈ کروایا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے احتجاجی مراسلہ امریکی ناظم الامور سفیر پال جونز کے حوالے کیا۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے نیشنل سیکیورٹی کونسل کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات اور مسلح افواج کے سربراہان بھی اجلا میں شریک ہوں گے اور ملکی امن وامان اور خطے میں سلامتی کی صورت حال کا جائزہ لیا […]
پیرس (جیوڈیسک) فرانس نے انٹرپول کے چینی سربراہ مینگ ہونگ وائی کی چین میں گمشدگی کے بعد بیجنگ سے اس حوالے سے وضاحت طلب کی ہے۔ بعض اطلاعات کے مطابق 64 سالہ مینگ کو چین میں پوچھ گچھ کے لیے تحویل میں لیا گیا ہے۔ تاہم یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ ان سے کس قسم […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اپنے سابق صوبائی وزیر رانا مشہود کے بیان سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے اسے مسترد کر دیا ہے۔ رانا مشہود نے حکومت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ جس طرح پی ٹی آئی کو اکثریت دی گئی یہ ساری دنیا کو پتہ ہے اور اب […]
لاہور (جیوڈیسک) آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ لائن اپ کو مزید سہارا دینے کےلئے محمد حفیظ کوپاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا۔ پاکستان ٹیم سے ڈراپ ہونے کے بعد محمد حفیظ نے قائد اعظم ٹرافی کھیلی اور اپنی پرفارمنس سے سب کو متاثر کیا۔ محمد حفیظ نے سوئی گیس کی نمائندگی کرتے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی قرق کی گئی جائیداد کی تفصیلات طلب کر لیں۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اسحاق ڈار کی پاکستان میں موجود جائیداد فروخت کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت کی۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کے اسپیشل پراسیکیوٹر عمران شفیق نے سماعت شروع […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری سے ان کے اور بچوں کے اثاثوں کی تفصیلات 15 روز میں طلب کر لیں۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے این آر او کیس میں 10 سالہ اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے سے متعلق 29 اگست کے فیصلے پر آصف زرداری […]
بغداد (جیوڈیسک) عراق کے شورش زدہ شہر بصرہ میں حالات قابو میں لانے کے لیے عراقی پارلیمنٹ نے ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے۔ عراقی پارلیمنٹ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ہفتے کے روز پارلیمان کے ہنگامی اجلاس میں بصرہ میں صحت اور سماجی بحران کے حل پر غور […]
کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ سابق رکن قومی اسمبلی فریال تالپور کو وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں بیان کے لیے آج طلب کر رکھا ہے۔ واضح رہے کہ ایف آئی اے بے نامی اکاؤنٹ سے منی لانڈرنگ کیس میں […]