واشنگٹن(جیوڈیسک) امریکی ریاستوں اوکلاہاما، کینساس اور آئیوا میں طوفان نے تباہی مچادی۔اس دوران مختلف حادثات میں ایک شخص ہلاک اور 21 زخمی ہوئے۔ طوفان بادوباراں کا نیا سسٹم داخل ہونے کے بعد اوکلاہاما کی 16 کاونٹیز میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ طوفان کے باعث درجنوں مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔علاقے میں اب بھی گہرے […]
نیویارک(جیوڈیسک) نیویارک امریکی ریاست اوکلاہاما میں جاری طوفان کی وجہ سے کالے اور گہرے بادلوں نے شہر کا رخ کر لیا ہے۔ امریکی موسمیات کی ایجنسی نے وارننگ جاری کرتے ہوئے امریکی شہروں کانساز، نیبراسکا اور اوکلاہوما میں پہلے ہی اس طوفان کے خطرے کے پیش نظر لوگوں کو خبردار کر چکے ہیں۔ ایجنسی نے […]
ڈھاکا(جیوڈیسک)طوفان مہاسن بنگلہ دیش کے ساتھ سے ٹکار گیا ہے جس کے باعث ہزاروں افراد کے بے گھر ہونے کی اطلاعات ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار اور بنگلہ دیش کے ساحلی علاقوں سے لاکھوں انسانوں کو سمندری طوفان مہاسین کے خطرے کے سبب محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا تھا۔ حکام […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد اور گرد و نواح میں رات گئے آندھی طوفان کے بعد موسلا دھارش بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ بلتستان ڈویژن کے پہاڑوں پر پھر سے برف باری کاسلسلہ شروع ہوگیا ہے۔اسلام آباد اور گرد و نواح میں رات گئے گرد آلود ہوا کا شدید طوفان آیا۔ جس کے بعد موسلادھار […]
بیجنگ(جیوڈیسک)چین کے مغربی علاقے میں ریت کے طوفان نے لوگوں کو پریشان کردیا، نظام زندگی بری طرح متاثر ہوگئی۔ چین کے شمال مغربی علاقے ژن جیانگ میں بہار کا موسم ہے لیکن دوپہر میں اچانک ریت کے طوفان سے موسم سرد ہوگیا۔ آسمان اور پوری فضا زرد رنگ کی ہوگئی، گاڑیوں میں ایمرجنسی لائٹس آن […]
نیویارک(جیوڈیسک)امریکا کی شمالی ریاستوں میں طوفان نے تباہی مچادی، شدید بارشوں اور تیز ہواوں سے بجلی اور ذرائع آمد ورفت کے نظام میں میں خلل پڑااورہزاروں افراد متاثر ہوئے۔ ریاست مسی سپی کی کاونٹی Noxubee میں ہوا کے بگولے نے ایک شخص کی جان لے لی۔اس بگولے کی زد میں آکر کئی افراد زخمی بھی […]
ڈھاکا(جیوڈیسک) بنگلادیشی حکام کے مطابق بنگلادیش کے شمالی علاقوں میں طوفان سے 13 افرادہلاک اور 100 سے زا ئدزخمی ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ہواکے طوفان نے برہمن باری ضلع میں تباہی مچادی، طوفان سے درخت جڑوں سے اکھڑگئے،کچے گھر گر گئے، جبکہ ہواکے طوفان سے آمدورفت کانظام بھی درہم برہم ہوگیا۔
سنکیانگ(جیوڈیسک) چین کے علاقے سنکیانگ میں ریت کے طوفان نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا۔ چین کے خود مختار علاقے Xinjiang کے مشرقی حصے میں ریت کے طوفان کے سبب حد نگاہ30 میٹر تک صفر ہوگئی۔ ریت سے بھری تیز ہوا نے برقی تاروں کو شدید نقصان پہنچایا۔ چوماو ہو فارم کے علاقے میں […]
ماسکو(جیوڈیسک) روس کے جزیرے سخالین میں برف کے شدید طوفان نے لوگوں کے معمولات زندگی بری طرح متاثر کئے ہیں۔ روس کے مشرقی بعید میں برف کے شدید طوفان کے دوران 35 میٹرز فی سیکنڈز کی رفتار سے ہوائیں چل رہی تھیں۔ برف باری کا سلسلہ کئی گھنٹے جاری رہا، شدید برف باری کے بعد […]
واشنگٹن(جیوڈیسک) امریکا کی کئی ریاستوں میں برف کا طوفان نے زندگی مفلوج کردی۔تعلیمی ادارے بند، پروازیں منسوخ اور لاکھوں افراد بجلی کی فراہمی سے محروم ہیں۔امدادی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں بحالی کے کاموں میں مصروف ہیں۔ریاست آئیوا میں برفباری جاری ہے۔ ڈیلاس میں 9انچ اورآئیول وین شہر میں 8 انچ برف پڑ چکی ہے۔کنساس میں […]
10فروری کو جب مسلم لیگ کے قائدین میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کے عوامی خدمت کے دعوؤں کی سچائی اور ملکی ترقی کے جذبوں کی صداقت کی تقریب رونمائی( یعنی میٹرو بس منصوبے کی افتتاحی تقریب)ہو رہی تھی تو ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے پی پی پی کے جیالوں اور تحریک انصاف کے […]
کینیڈا(جیوڈیسک)امریکااور کینیڈامیں برفانی طوفان سینظام زندگی مفلوج ہوگیا۔ کینیڈامیں تین افرادہلاک ہوگئے جبکہ نیویارک سمیت پانچ ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ساڑھے چھ لاکھ گھربجلی سیمحروم ہیں اورسڑکیں ٹریفک کیلیے بندکردی گئیں۔ گذشتہ سال آنے والے سینڈی طوفان کی تباہ کاریاں ابھی مکمل طور پر ختم بھی نہیں ہوئی تھیں کہ امریکا کو ایک […]
گوجرانوالہ(محمد بلال احمد بٹ)گزشتہ روز طوفانِ بادوباراں کے دوران گیپکو کے 114ریپڈ ریسپانس سنٹروں اور موبائل یونٹس نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ریجن بھر سے موصول ہونے والی615 شکایات اور177 بریک ڈائونز کو مختصر ترین ریسپانس ٹائم میں درست کر کے صارفین کو اطمینان بخش سروس فراہم کی۔ اس دوران موصول ہونے والی […]
سولومن جزائر(جیوڈیسک)حرالکاہل کے سولومن جزائر میں 8 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ زلزلے کے بعد آنے والے طوفان نے کئی د یہاتوں میں تباہی مچا دی۔ براعظم آسٹریلیا کے قریب واقع سولومن جزائر میں میں ریکٹر سکیل پر آنے والے زلزلے کی شدت 8 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری […]
امریکا (جیوڈیسک) دوسری طرف امریکا کے مختلف حصوں میں طوفان اور برفباری سے نظام زندگی درہم برہم ہو گیا۔ واشنگٹن اور ٹیکساس میں طوفان سے درجنوں مکانات اور گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔ طوفان سے درجنوں مکانات کی چھتیں اڑ گئیں۔ تیز ہوا اور جھکڑوں سے ٹرک اور گاڑیاں دور جا گریں۔ کئی علاقوں میں بجلی […]
فیلپائن (جیوڈیسک) فیلپائن کے صدر بی نیگنو اکینو نے طوفان سے آنے والی تباہی کے بعد اپنے ملک کو آفت زدہ قرار دے دیا ہے۔ پیبلو نامی اس طوفان سے ہلاک ہونے والوں کے تعداد پانچ سو چالیس تک جا پہنچی ہے، جبکہ آٹھ سو ستائیس افراد ابھی تک لاپتا ہیں۔ فلپائن کی سرکاری خبر […]
منیلا (جیوڈیسک) سمندری طوفان بوپھا جنوبی فلپائن سے ٹکرا گیا۔ ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل ہو گئے، کسی ہلاکت کی اطلاع نہیں ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بوپھا اس برس فلپائن سے ٹکرانے والا سب سے خطرناک طوفان ہے۔ طوفان کے زیر اثر ایک سو پچھہتر کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا […]
جاپان (جیوڈیسک) ٹوکیو جاپان کے شمالی علاقوں میں برف کا طوفان آگیا۔ہزاروں صارفین بجلی سے محروم ہوگئے۔ جاپان کی میٹرولوجیکل ایجنسی کے مطابق شمالی جزیرے Hokkaido کے رہائشیوں کو تیز ہواؤں ، شدید برفباری اور طوفان کی پیش گوئی کی گئی تھی۔ اس طوفان سے Muroran شہر کے بھی کئی علاقے بند ہوگئے ہیں ، […]
امریکا (جیوڈیسک) سینڈی طوفان کے کاروبار زندگی بحال ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ نیویارک میں میراتھن منسوخ کردی گئی ہے۔نیویارک میں سینڈی طوفان کے بعد اب بھی لاکھوں افراد بجلی سے محروم ہیں۔ نیویارک کے گورنر نے اعلان کیا کہ ایندھن سے بھرے بحری جہاز پورٹ پر پہنچ گئے ہیں اور جلد ہی فیول کی قلت […]
بنگلہ دیش(جیوڈیسک)بنگلہ دیش کے جنوبی ساحلی پٹی میں طوفان سے 20 افراد ہلاک، پندرہ سو لاپتہ اور ہزاروں مکان تباہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق بنگلہ دیش کی جنوبی ساحلی پٹی والے ضلعوں میں سمندری طوفان سے بیس افراد ہلاک ، پندرہ سو ماہی گیر لاپتہ اور ہزاروں مکانات تباہ ہوگئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں […]
امریکا(جیوڈیسک)امریکی ریا ست اوہائیو اور لوزیانا میں آئزک طوفان کے پیش نظر صدر اوباما نے ایمرجنسی نافذ کر دی جبکہ انتظامیہ نیحفاظتی تدابیر اختیار کرنا شروع کردی ہیں۔ ایمرجنسی سروس میں امریکی فوج کی انجینئروں کی ٹیم بلڈوزوں کے ساتھ دن رات ایک کئے ہوئے ہیں۔ حفاظتی تدابیر کے تحت ٹنوں کے حساب سے ریت […]
سن سینتالیس کے ہنگامے آئے اور گزر گئے بالکل اسی طرح جس طرح موسم میں خلاف معمول چند دن خراب آئیں اور چلے جائیں۔ یہ نہیں کہ کریم داد مولا کی مرضی سمجھ کر خاموش بیٹھا رہا۔ اس نے اس طوفان کا مردانہ وار مقابلہ کیا تھا۔ مخالف قوتوں کیساتھ وہ کئی بار بھڑا تھا۔ […]
نیو یارکائرزونا میں گرد کا طوفان،ہلکے براون گرد کے بادلوں نے علاقے کو اپنی لیپٹ میں لے لیا۔ائرزونا میں گرد کے طوفان نے وادی میں اندھیرا پھیلا دیا ۔ محکمہ موسمیات نے طوفان کے گزر جانے تک سڑکوں کو بند کر دیا ۔ طوفان کی وجہ خراب موسم اور زیادہ درجہ حرارت بتایا جارہا ہے۔ائرزونا […]
چین (جیوڈیسک) چین کے مشرقی صوبے ژی جیانگ میں طوفان “ہائی کوئی” نے تباہی مچا دی، پندرہ لاکھ لوگ محفوظ مقامات پر پناہ لینے پر مجبور ہو گئے۔ ایک سو پچاس کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواں نے متعدد درخت جڑوں سے اکھاڑ دیے۔ درخت گرنے سے بجلی کا نظام معطل ہو […]