اوکلا ہوما: طوفان اور بارشوں کا سلسلہ جاری، شہریوں کو خوراک ذخیرہ کرنے کا حکم

اوکلا ہوما: طوفان اور بارشوں کا سلسلہ جاری، شہریوں کو خوراک ذخیرہ کرنے کا حکم

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی ریاست اوکلا ہوما میں شدید طوفان اور بارشوں کے بعد حکام نے سیلاب کی وارننگ جاری کر دی ہے۔ ریاست کے کئی علاقوں میں طوفانی بگولے پہلے ہی تباہی مچا چکے ہیں لیکن اب بارش اور طوفان کی صورت میں مزید قدرتی آفت نے شہریوں کو گھیر لیا ہے۔ سیلاب اور طوفان […]

.....................................................

چین : مٹی کے طوفان سے نظام زندگی درہم برہم، حد نگاہ صفر

چین : مٹی کے طوفان سے نظام زندگی درہم برہم، حد نگاہ صفر

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے شمال مشرقی خود مختار صوبے سنکیانگ میں مٹی کے طوفان کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ مقامی آئل فیلڈ میں کام کرنے والے ایک ورکر کی بنائی گئی اس وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مٹی کا طوفان تیزی سے شہر کی جانب بڑھ رہا ہے، جس […]

.....................................................

نوشہرہ اور پشاور میں طوفان آنے والا ہے

نوشہرہ اور پشاور میں طوفان آنے والا ہے

ڈی پی نوشہرہ نے اعلان کیا ہے کہ نوشہرہ اور پشاور میں طوفان آنے والا ہے، اور طوفان کا دورانیہ 12 بجے سے صبح 2 ہو سکتا ہے۔

.....................................................

محکمہ موسمیات نے پشاور میں طوفان کی بروقت اطلاع نہیں دی: این ڈی ایم اے

محکمہ موسمیات نے پشاور میں طوفان کی بروقت اطلاع نہیں دی: این ڈی ایم اے

اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات پر عوام کا رہا سہا اعتبار بھی جاتا رہا۔ پشاور میں آنے والے طوفان نے محکمہ موسمیات کی جدید ٹیکنالوجی سے لیکر پیش گوئی کے نطام تک سب کی قلعی کھول دی۔ محکمہ موسمیات نے پشاور کے حوالے سے پیش گوئی تو کی مگر بات گرج چمک کے ساتھ بارش […]

.....................................................

خیبر پختونخوا، بارش کی تباہ کاریاں، طوفان گزر گیا، نشان چھوڑ گیا

خیبر پختونخوا، بارش کی تباہ کاریاں، طوفان گزر گیا، نشان چھوڑ گیا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور اور گردونواح سے طوفان گزر گیا، نشان چھوڑ گیا۔ دیہی علاقوں میں متاثرہ گھروں کا ملبہ اب تک نہیں اٹھایا جا سکا، نہ ہی بجلی کا نظام بحال ہو سکا۔ صوبائی حکومت اب تک نقصانات کا تخمینہ لگانے میں بھی ناکام رہی۔ پشاور اور گردنواح میں طوفانی بارش کی تباہ کاریاں ہر […]

.....................................................

پشاور :واحد گڑھی میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد طوفان کی نذر ہوگئے

پشاور :واحد گڑھی میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد طوفان کی نذر ہوگئے

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقے واحد گڑھی میں طوفانی بارش نے قیامت ڈھا دی ، ایک ہی خاندان کے سات افراد موت کی گہری وادی میں اتر گئے ، مرنے والوں میں ماں اور اس کے چار لخت جگر بھی شامل ہیں ۔ آنسوؤں آہوں اور سسکیوں میں جاں بحق ہونے والوں کو سپرد […]

.....................................................

محکمہ موسمیات طوفان کی پیشگی اطلاع دیتا تو جانی نقصان سے بچا جاسکتا تھا، ریحام خان

محکمہ موسمیات طوفان کی پیشگی اطلاع دیتا تو جانی نقصان سے بچا جاسکتا تھا، ریحام خان

پشاور(جیوڈیسک) چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کا کہنا ہے کہ طوفان اور بارشیں اللہ کی آزمائش ہیں لیکن اگر محکمہ موسمیات کی جانب سے طوفان کی پیشگی اطلاع دے دی جاتی تو جانی نقصان سے بچا جاسکتا تھا۔ لیڈی ریڈنگ اسپتال میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ریحام خان نے کہا […]

.....................................................

بھارتی ریاست بہار میں طوفان نے تباہی مچا دی، 32 افراد ہلاک

بھارتی ریاست بہار میں طوفان نے تباہی مچا دی، 32 افراد ہلاک

بہار (جیوڈیسک) طوفان کی وجہ سے سب سے زیادہ متاثر ضلع پرنیا ہوا۔ جہاں مختلف حادثات میں پچیس افراد ہلاک ہوئے۔ ہزاروں درخت جڑوں سے اکھڑ گئے اور کئی گھر بھی مکمل تباہ ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سو کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں نے ہر چیز کو تہس نہس […]

.....................................................

بنگلا دیش : شدید طوفان کے باعث مختلف حادثات میں 24 افراد ہلاک

بنگلا دیش : شدید طوفان کے باعث مختلف حادثات میں 24 افراد ہلاک

ڈھاکہ (جیوڈیسک) بنگلا دیش میں شدید طوفان کے باعث مختلف حادثات میں 24افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ بنگلادیش کے شمالی صوبے ’بوگرا‘ میں شدید طوفان کے باعث متعدد مکانات کو نقصان پہنچا ہے، جبکہ درجنوں درخت جڑ سے اکھڑ گئے ہیں۔ شدید طوفان کی وجہ سے بجلی فراہمی بھی متاثر ہوئی ہے۔ مقامی انتظامیہ کا کہنا […]

.....................................................

بھارتی ریاست اتر پردیش میں ریت کے طوفان ،14 افراد ہلاک

بھارتی ریاست اتر پردیش میں ریت کے طوفان ،14 افراد ہلاک

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش میں ریت کے طوفان کے باعث مختلف حادثات میں 14 سے زائد افرادجان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ گزشتہ روز گرد آلود ہواؤں نے اتر پردیش کے مختلف حصوں کو گھیرے میں لئےرکھا، تیز ہواؤں کے سبب ہورڈنگز گرنے کے واقعات بھی سامنے آئے ،جبکہ بجلی کے تار ٹوٹنے […]

.....................................................

تینوں خانوں نے بالی ووڈ میں طوفان مچایا ہوا ہے، امیتابھ بچن

تینوں خانوں نے بالی ووڈ میں طوفان مچایا ہوا ہے، امیتابھ بچن

ممبئی (جیوڈیسک) بھارت میں فلمی دنیا پر حکمرانی کرنے والے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن نے تینوں خانز کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے فلم نگری میں اپنی اداکاری سے طوفان مچایا ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امیتابھ بچن نے بھارتی فلم نگری پرراج کرنے والے شارخ خان ، سلمان خان اورمسٹرپرفیکشنسٹ عامر […]

.....................................................

چیف سلیکٹر کے جوا خانے جانے پر طوفان برپا ہو گیا

چیف سلیکٹر کے جوا خانے جانے پر طوفان برپا ہو گیا

لاہور (جیوڈیسک) قومی کرکٹ چیف سلیکٹر کے جوا خانے جانے سے طوفان برپا ہو گیا۔ چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے بتایاکہ ویسٹ انڈیز کیخلاف ورلڈکپ میچ سے 2 روز قبل کرائسٹ چرچ میں ایک پاکستانی جوڑے نے معین خان کی کسینو میں ویڈیو بنائی، ہمیں بے پناہ تشویش ہوئی کہ ٹیم کی کارکردگی […]

.....................................................

آسٹریلیا : سمندری طوفان نے 15 سو گھر تباہ کر دیئے

آسٹریلیا : سمندری طوفان نے 15 سو گھر تباہ کر دیئے

کینبرا (جیوڈیسک) آسٹریلیا میں سمندری طوفان نے 15 سو گھر تباہ کر دیے جبکہ ہزاروں لوگ بجلی سے محروم ہیں۔ سمندری طوفان مارشیا کے باعث ریاست کوئنز لینڈ میں ایمرجنسی کی حالت نافذ کر دی گئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ متاثرین کی امداد کیلئے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے۔

.....................................................

بدترین برفانی طوفان، امریکہ میں دریائوں کا پانی جم گیا

بدترین برفانی طوفان، امریکہ میں دریائوں کا پانی جم گیا

واشنگٹن (جیوڈیسک) بدترین برفانی طوفان نے امریکا کے بیشتر حصے کو جما دیا۔ سڑک پر کھڑی گاڑی خوبصورت شاہکار میں بدل گئی۔ ترکی میں بھی برفباری جاری ہے۔ بوسٹن میں یخ بستہ ہواؤں اور برف کے طوفان کی وجہ سے دریا کا پانی جم گیا، بالٹی مور میں برف کی تہہ کو کٹر کی مدد […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے خلاف نفرت کا طوفان

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے خلاف نفرت کا طوفان

تحریر: علی عمران شاہین مقبوضہ کشمیر کے عوام اور قیادت نے ماہ فروری کی 9اور11تاریخ کو گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی ہڑتال کا اعلان کیا ۔لیکن 9فروری کے روزاحتجاج کے دوران ایک کشمیری لڑکے17سالہ فاروق احمدکی شہادت کے بعد 10فروری کو بھی وادی بھر میں مکمل ہڑتال کی گئی۔9فروری کا دن مقبوضہ کشمیر […]

.....................................................

امریکہ میں سیلاب اور طوفان، لوگ گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے

امریکہ میں سیلاب اور طوفان، لوگ گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا میں سیلاب، سرد ہواؤں اور تیز طوفان سے لوگ گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔ بیس ہزار لوگ بجلی کی سہولت سے محروم ہیں۔ امریکی دارالحکومت واشنگٹن سب سے زیادہ سرد ہواؤں کی زد میں ہے۔ سیلاب کے باعث سڑکوں پر پانی کھڑا ہے جس سے لوگ گھروں میں محصور […]

.....................................................

امریکا : شمالی ریاستوں میں شدید برفانی طوفان سے نظام زندگی مفلوج

امریکا : شمالی ریاستوں میں شدید برفانی طوفان سے نظام زندگی مفلوج

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ کی شمال مشرقی ریاستوں میں برف کے طوفان کے باعث لاکھوں لوگ اپنے گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے۔ برف کے طوفان کے پیش ِنظر فلائیٹ آپریشن معطل کر دیا گیا اور لوگوں کو سڑکوں پر نہ نکلنے کی تاکید کی۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے پیش گوئی کی گئی تھی […]

.....................................................

سعودی عرب کے خلاف بیان بازی وزیراعظم نوٹس لیں

سعودی عرب کے خلاف بیان بازی وزیراعظم نوٹس لیں

تحریر: حبیب اللہ سلفی وفاقی وزیر بین الصوبائی امورریاض حسین پیرزادہ نے کہا ہے کہ پاکستان سمیت پوری مسلم دنیا میں عدم استحکام کا ذمہ دار سعودی عرب ہے جومسلم دنیا میں اپنے نظریے کے فروغ کے لیے رقم تقسیم کر رہا ہے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جناح انسٹیٹیوٹ نامی تھنک ٹینک کے زیر اہتما […]

.....................................................

فلپائن ، طوفان کے باعث مسافر طیارہ رن وے سے اتر گیا

فلپائن ، طوفان کے باعث مسافر طیارہ رن وے سے اتر گیا

منیلا (جیوڈیسک) فلپائن کے شہر ٹیکلوبان میں طوفان کی وجہ سے مسافر طیارہ رن وے سے اتر گیا ، طیارے میں کابینہ کے ارکان بھی سوارتھے۔ پوپ فرانسس کی روانگی کے چند منٹ بعد ٹیکلوبان ائیرپورٹ پر طیارے کو حادثہ پیش آیا ، حکام کے مطابق طیارے میں کابینہ کے ارکان سمیت گیارہ افراد سوار […]

.....................................................

بے روزگاری کا طوفان

بے روزگاری کا طوفان

تحریر: بابر نایاب، منچن آباد نئی منتخب حکومت جس کے بلند و بانگ دعوئوں پر ظلم کی چکی میں پسی عوام نے پھر اعتبار کر کے اپنی سسکیاں لیتی اُمیدوں اور دم توڑتی آرزئوں کا گلا گھونٹا اور اب خود ہی اپنی لاش کا جنازہ اُٹھا کر ماتم کناں ہے اور بد قسمتی سے یہ […]

.....................................................

امریکا میں بگولوں نے تباہی مچا دی، 4 ہلاک 20 افراد زخمی

امریکا میں بگولوں نے تباہی مچا دی، 4 ہلاک 20 افراد زخمی

مسی سپی (جیوڈیسک) امریکا کی ریاست مسی سپی میں بگولوں نے تباہی مچادی، مختلف حادثات میں 4 افراد ہلاک 20 سے زائد زخمی ہو گئے۔ ریاستی حکام کے مطابق بگولوں نے مسی سپی کے جنوبی علاقے میں سب کچھ تہس نہس کر دیا مختلف حادثات میں 4 افراد ہلاک 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔ طوفان […]

.....................................................

جاپان میں برف کا طوفان، مختلف حادثات میں تین افراد ہلاک

جاپان میں برف کا طوفان، مختلف حادثات میں تین افراد ہلاک

ٹوکیو (جیوڈیسک) جاپان میں برف کے طوفان نے نظام زندگی منجمد کر دیا، مختلف حادثات میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔ مغربی اور شمالی جاپان میں ایک دن کے اندر تین فٹ سے زائد برف پڑچکی ہے۔ سڑکوں پر برف کے ڈھیر جمع ہونے کے باعث لوگ گھروں میں محصور ہو گئے، خراب موسم کے […]

.....................................................

فرانس میں طوفان سے 5 افراد ہلاک، 3 ہزار سے زائد محفوظ مقام پر منتقل

فرانس میں طوفان سے 5 افراد ہلاک، 3 ہزار سے زائد محفوظ مقام پر منتقل

پیرس (جیوڈیسک) جنوبی فرانس میں بد ترین طوفان کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک جب کہ 3 ہزار کے قریب اپنا گھر چھوڑ کر محفوظ مقامات کی جانب منتقل ہوگئے ہیں۔ فرانس میں بدترین طوفان کے باعث 5 افراد ہلاک جب کہ 3 ہزار کے قریب سیلاب سے پیداہونے والی صورتحال کے باعث گھر چھوڑ […]

.....................................................

برسبین : طوفان کی تباہ کاریوں کے بعد بڑے پیمانے پر صفائی کا کام شروع

برسبین : طوفان کی تباہ کاریوں کے بعد بڑے پیمانے پر صفائی کا کام شروع

برسبین (جیوڈیسک) آسٹریلیا کے شہر برسبین میں کئی دہائیوں کے بدترین طوفان کی تباہ کاریوں کے بعد بڑے پیمانے پر صفائی کاکام شروع کر دیا گیا ہے گزشتہ روز گرج چمک کے ساتھ تیز ہوائیں چلیں ، کئی کھمبے اوردرخت گرگئے ، 90 ہزارشہری بجلی سے محروم ہوگئے۔ سڑکیں بلا ک ہونے سے امدورفت میں […]

.....................................................