امریکہ میں شدید برفانی طوفان، نیویارک میں سات ہلاک

امریکہ میں شدید برفانی طوفان، نیویارک میں سات ہلاک

امریکہ (جیوڈیسک) شمال مشرقی ریاستیں شدید برفانی طوفان کی زد میں ہیں اور ریاست نیویارک میں اس طوفان کی وجہ سے کم از کم سات افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ملک کی 50 ریاستوں میں درجۂ حرارت نقطۂ انجماد سے نیچے گر گیا ہے۔ امریکہ برفانی طوفان کی زد پر: تصاویر بفلو شہر اور اس کے […]

.....................................................

نیویارک میں برف کا طوفان، چار افراد ہلاک، لوگ گھروں تک محصور

نیویارک میں برف کا طوفان، چار افراد ہلاک، لوگ گھروں تک محصور

نیویارک (جیوڈیسک) امریکی شہر نیویارک میں برفانی طوفان کے باعث چار افراد ہلاک ہو گئے۔ برفباری نے لوگوں کو گاڑیوں اور گھروں میں محصور کر دیا۔ شدید برفباری سے امریکا کی پچاس ریاستوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گر گیا۔ نیویارک کے شہر بفیلو کے کئی حصوں میں پانچ فٹ تک برف پڑ چکی […]

.....................................................

خادم اعلیٰ یا تخت لاہور کا تھانیدار

خادم اعلیٰ یا تخت لاہور کا تھانیدار

تحریر : لقمان اسد اگر اسقدر نقصان اور اس قدر دربدر تخت لاہور کے باسی ہوئے ہوتے تو ملک بھر میں ایک طوفان بپا ہوتا خادم اعلیٰ کی راتوں کی نیندیں حرام اور دن کا سکون غارت ہوتا مگر زہے نصیب کہ دھرتی کے ایک پسماندہ ضلع لیہ کے سیلاب زدگان اور دریائے سندھ کے […]

.....................................................

پیٹرولیم منصوعات کی کمی سے مہنگائی کے طوفان پر قابو پایا جا سکے گا۔ سلیم شہزاد

پیٹرولیم منصوعات کی کمی سے مہنگائی کے طوفان پر قابو پایا جا سکے گا۔ سلیم شہزاد

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) پیٹرولیم منصوعات کی کمی سے مہنگائی کے طوفان پر قابو پایا جا سکے گا اورملک میں تجارتی سرگرمیوں میں اضافہ ہو گا لوگوں کی قوت خرید بہتر ہو گی اورتجارتی سرگرمیوں میں اضافے سے نجی سطح پرلوگوں کوروزگارکے مواقع میسر آسکیں گے۔ حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کافیصلہ […]

.....................................................

جنت کی تلاش

جنت کی تلاش

تحریر: عمران احمد راجپوت قارئین کہنے کو یہ صرف دو جملے ہیں لیکن اِن دو جملوں نے میرے اندر ایک تلاطم برپا کر دیا میںاُس رات سو نہیں سکا جس دن یہ دو جملے میں نے تحریرً ایک کتاب میں پڑھے۔ رات بھر اسی کے بارے میں سوچتا رہا، بنیادی طور پر اِن دو جملوں […]

.....................................................

سمندری طوفان کا خطرہ ٹل گیا، محکمہ موسمیات

سمندری طوفان کا خطرہ ٹل گیا، محکمہ موسمیات

سمندری طوفان کا خطرہ ٹل گیا، ٹھٹھہ اور بدین میں طوفانی بارشوں کا امکان نہیں رہا، شدید بارشیں ہوں گی، طوفان کی شدت 50 فی صد کم ہو گئی، کل شام تک مزید 25 فی صد کم ہو جائے گی، محکمہ موسمیات۔

.....................................................

نیلوفر طوفان کے آثار پاکستانی ساحلوں تک پہنچنے لگے

نیلوفر طوفان کے آثار پاکستانی ساحلوں تک پہنچنے لگے

کراچی (جیوڈیسک) نیلو فر طوفان کراچی کی طرف بڑھ رہاہے۔ساحل سے اس کا فاصلہ لگ بھگ چھ سو کلومیٹر رہ گیا ہے لیکن طوفان سے پہلے اس کی آمد کے اشارے ابھی سے پہنچنے لگے ہیں نیلو فر کی آمد آمد ہے۔ استقبال کے لیے بادلوں نے سایہ کردیا۔ بارش کے قطرے پھولوں کی طرح […]

.....................................................

سمندری طوفان بھارت کیلئے خطرہ ، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

سمندری طوفان بھارت کیلئے خطرہ ، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

گجرات (جیوڈیسک) بحر الکاہل میں بننے والا سمندری طوفان نیلوفر بھارتی ریاست گجرات کے لیے بھی خطرہ ہے ، حکام نے ہزاروں افراد کو حفاظتی مقام پر منتقل کر دیا۔ سمندری طوفان نیلوفر ہفتے کی دوپہر گجرات سے ٹکرائے گا۔ جس کی وجہ سے علاقے میں دو سو بیس کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے […]

.....................................................

سمندری طوفان ” نیلوفر” کی شدت میں کمی کے بعد خطرہ ٹل گیا

سمندری طوفان ” نیلوفر” کی شدت میں کمی کے بعد خطرہ ٹل گیا

کراچی (جیوڈیسک) چیف میٹرولوجسٹ توصیف عالم کا کہنا ہے کہ بحیرہ عرب میں تیز ہواؤں کے باعث بننے والے سمندری طوفان نیلوفر کی شدت میں کمی واقع ہونا شروع ہوگئی جس کے بعد وہ پاکستان کے ساحل سے نہیں ٹکرائے گا۔ توصیف عالم کا کہنا تھا کہ سمندری طوفان آج شام یا رات کو ساحلی […]

.....................................................

طوفان نیلوفر کے آثار پاکستان کے ساحلی علاقوں تک پہنچنا شروع ہوگئے

طوفان نیلوفر کے آثار پاکستان کے ساحلی علاقوں تک پہنچنا شروع ہوگئے

کراچی (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان نیلوفر کے آثار پاکستان کے ساحلی علاقوں تک پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔کراچی سمیت زیریں سندھ اور بلوچستان میں آج شام سے بارشیں شروع ہونے کا امکان ہے۔ جو ہفتےکی صبح تک جاری رہ سکتی ہیں۔ بحیرہ عرب میں آنے والا بپھرتا طوفان “نیلوفر” 14 کلومیٹر فی گھنٹہ […]

.....................................................

سمندری طوفان نیلوفر اور پاکستان کے درمیان فاصلہ کم رہ گیا

سمندری طوفان نیلوفر اور پاکستان کے درمیان فاصلہ کم رہ گیا

کراچی (جیوڈیسک) بحیرہ عرب میں بننے والے شدید سمندری طوفان نیلوفر نے شمال مشرق کا رخ اختیار کر لیا جس سے طوفان اور پاکستان کے درمیان فاصلہ کم رہ گیا ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ توصیف عالم نے بتایا کہ سمندری طوفان نیلو فر نے شمال مشرق کا رخ اختیار کرلیا ہے جس سے طوفان اور پاکستان […]

.....................................................

شہر میں نصب خطرناک سائن بورڈ ،ممکنہ طوفان اور تیز ہوا میں انسانی جانوں کو شدید خطرہ لاحق، شہری اداروں کا غیر قانونی اقدام اعلی حکام خاموش

شہر میں نصب خطرناک سائن بورڈ ،ممکنہ طوفان اور تیز ہوا میں انسانی جانوں کو شدید خطرہ لاحق، شہری اداروں کا غیر قانونی اقدام اعلی حکام خاموش

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ لوکل ٹیکس کے ایم سی کے سنیئر ڈائریکٹر اختر شیخ نے شہر قائد کو سائن بورڈ کے جنگل میں تبدیل کردیا بھاری رشوت کے عیوض شہر بھر میں ہزاروں کی تعداد میں سائن بورڈ ،ہائی مارک اور پائی لون نصب کردیئے گئے جس کی وجہ سے بلدیہ عظمیٰ کراچی کو کروڑوں […]

.....................................................

بحیرہ عرب کے وسطی مغربی علاقے میں بننے والا سمندری طوفان نیلو فر انتہائی شدید سمندری طوفان میں تبدیل

بحیرہ عرب کے وسطی مغربی علاقے میں بننے والا سمندری طوفان نیلو فر انتہائی شدید سمندری طوفان میں تبدیل

بحیرہ عرب کے وسطی مغربی علاقے میں بننے والا سمندری طوفان نیلو فر انتہائی شدید سمندری طوفان میں تبدیل۔ انتہائی شدید سمندری طوفان کراچی سے جنوب مغرب میں 1120 کلو میٹر فاصلے پر موجود، محکمہ موسمیات۔

.....................................................

کراچی : سمندری طوفان کے پیش نظر ساحل سمندر بند، دفعہ 144 نافذ

کراچی : سمندری طوفان کے پیش نظر ساحل سمندر بند، دفعہ 144 نافذ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سمندری طوفان کے پیش نظر ساحل سمندر پر دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ کمشنر کراچی شعیب صدیقی کے مطابق سمندری طوفان کے باعث ساحل کو بند کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ساحل کوآج رات سے بند کرنے کے احکامات […]

.....................................................

طوفان سے ساحلی علاقو ں میں بارش کا امکان ہے، چیف میٹرولوجسٹ

طوفان سے ساحلی علاقو ں میں بارش کا امکان ہے، چیف میٹرولوجسٹ

کراچی (جیوڈیسک) چیف میٹرو لوجسٹ توصیف عالم نے کہا ہے کہ سمندری طوفان نیلوفر کے باعث ساحلی علاقوں میں موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔ توصیف عالم کا کہنا تھا کہ سمندری طوفان عمان کی طرف بڑھ رہا ہے۔ جیسے طوفان پاکستان کے ساحل کی طرف بڑھے گا تووہ کمزور ہونا شروع ہوگا، طوفان سے […]

.....................................................

سمندری طوفان ’’نیلوفر‘‘ سندھ اور بلوچستان کے ساحل سے بھی ٹکرا سکتا ہے، محکمہ موسمیات

سمندری طوفان ’’نیلوفر‘‘ سندھ اور بلوچستان کے ساحل سے بھی ٹکرا سکتا ہے، محکمہ موسمیات

کراچی (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بحیرہ عرب کے وسط میں ہوا کا کم دباؤ سمندری طوفان ’’نیلوفر‘‘ میں تبدیل ہوگیا ہے جو سندھ اور بلوچستان کے ساحل سے بھی ٹکرا سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان ’’نیلوفر‘‘ اس وقت کراچی سے جنوب مغرب میں 1250 کلو میٹر، گوادر سے جنوب […]

.....................................................

ایتھنز میں طوفان اور تیز بارشوں نے تباہی مچا دی

ایتھنز میں طوفان اور تیز بارشوں نے تباہی مچا دی

ایتھنز (جیوڈیسک) یونان میں آنے والے خوفناک طوفان نے ہر طرف تباہی مچادی۔ ایتھنز میں گذشتہ روز آنے والے طوفان اور تیز بارشوں سے سٹر کیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں۔ رہائشی عمارتوں، کاروباری مراکز میں پانی داخل ہو گیا۔ درخت جڑوں سے اکھڑ گئے۔ کھڑی گاڑیاں ایک دوسرے پر چڑھ گئیں اور […]

.....................................................

سمندری طوفان برطانیہ کے ساحل سے ٹکرا گیا، تین ہلاک، پانچ زخمی

سمندری طوفان برطانیہ کے ساحل سے ٹکرا گیا، تین ہلاک، پانچ زخمی

لندن (جیوڈیسک) سمندری طوفان برطانیہ کے ساحل سے ٹکرا گیا ، 3 افراد ہلاک ، 2 بچوں سمیت 5 زخمی ہو گئے۔ تیز آندھی اور بارشوں کی وجہ سے ہیتھرو ہوائی اڈے پر سیکڑوں پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ ذرائع آمدورفت متاثر ہونے کے باعث مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے ، سیکڑوں درخت […]

.....................................................

بھارت:’’ہد ہد‘‘ طوفان سے ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 41 ہوگئی

بھارت:’’ہد ہد‘‘ طوفان سے ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 41 ہوگئی

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت کے مشرقی ساحل پر گزشتہ ہفتے آنے والے طوفان ہْد ہْد سے ہلاکتوں کی تعداد 41 ہو گئی، اب تک ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد گھر بار سے محروم ہو چکے ہیں۔ حکام بجلی، ٹرانسپورٹ اور مواصلاتی نظام کی بحالی میں مصروف ہیں تاہم طوفان تھمنے کے باوجود انھیں شدید مشکلات […]

.....................................................

نیپال : برفانی طوفان حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 29 ہو گئی

نیپال : برفانی طوفان حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 29 ہو گئی

کٹھمنڈو (جیوڈیسک) نیپال کے شمالی پہاڑی سلسلے میں آنے والے شدید برفانی طوفان کے نتیجے میں ہلاک شدگان کی تعداد 29 ہو گئی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ا دارے کے مطابق حکام نے بتایا ہے کہ امدادی کاموں کا سلسلہ بدستور جاری ہے رواں ہفتے کے آغاز پر اناپورنا نامی مقام پر شدید طوفان کے […]

.....................................................

نیپال میں ہمالیہ کی پہاڑ پر برفانی طوفان سے 17 کوہ پیما ہلاک، 100 لاپتہ

نیپال میں ہمالیہ کی پہاڑ پر برفانی طوفان سے 17 کوہ پیما ہلاک، 100 لاپتہ

کھٹمنڈو (جیوڈیسک) ہمالیہ کی پہاڑ پر برفانی طوفان کی زد میں آکر 9 غیر ملکیوں سمیت 17 کوہ پیما ہلاک اور 100 سے زائد لاپتہ ہو گئے ہیں۔ 150 سے زائد کوہ پیما اور گائیڈز ہمالیہ پہاڑ پر اپنی مہم پر روانہ ہوئے لیکن جلد ہی برفانی طوفان کی زد میں آگئے۔ حکام کے مطابق […]

.....................................................

جاپان : سمندری طوفان وانگ فانگ اوکی ناوا سے ٹکرا گیا، 23 افراد زخمی

جاپان : سمندری طوفان وانگ فانگ اوکی ناوا سے ٹکرا گیا، 23 افراد زخمی

ٹوکیو (جیوڈیسک) اختتام ہفتہ پر خوفناک طوفان جنوبی علاقہ اوکی ناوا کے جزیرے سے ٹکرانے کے بعد اہم جزائر کیوشو اور ہون شو کی طرف بڑھ رہا ہے اور پیر کی صبح ان جزیروں میں پہنچے گا۔ محکمہ موسمیات نے کہا کہ اتوار کو طوفان وانگ فانگ گوشیما کے جنوبی علاقہ میں تھا۔

.....................................................

جاپان : Vongfong طوفان ٹوکیو سے ٹکرانے کا امکان

جاپان : Vongfong طوفان ٹوکیو سے ٹکرانے کا امکان

ٹوکیو (جیوڈیسک) جاپان کے جنوبی جزائر میں طوفان Vongfong کے باعث شدید بارشیں ہوئیں، طوفان دو روز بعد ٹوکیو سے ٹکرانے کا بھی امکان ہے۔ جاپان کے جنوبی جزائر میں طوفان کے نتیجے میں ڈیڑھ لاکھ افراد کو علاقہ خالی کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے، دونوں جزیروں میں مختلف حادثات میں 35 افراد […]

.....................................................

سمندری طوفان ’’ہدہد‘‘ بھارتی ساحلوں سے ٹکرا گیا،ٰ 6 افراد ہلاک

سمندری طوفان ’’ہدہد‘‘ بھارتی ساحلوں سے ٹکرا گیا،ٰ 6 افراد ہلاک

نئی دہلی (جیوڈیسک) خلیج بنگال سے اٹھنے والا سمندری طوفان ’’ہدہد‘‘ بھارت کے مشرقی ساحلوں سے ٹکرا گیا جس سے شدید نقصان ہوا ہے اور تقریباً تین لاکھ افراد بے گھر ہوگئے ہیں۔ اب تک 6 افراد کی ہلاکتوں کی تصدیق ہوچکی ہے جبکہ درجنوں لاپتہ ہیں۔ طوفان کے نتیجے میں اتوار کو بھارت کے […]

.....................................................