طوفان ’ہد ہد‘ بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے ساحل سے ٹکرا گیا، 2 افراد ہلاک

طوفان ’ہد ہد‘ بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے ساحل سے ٹکرا گیا، 2 افراد ہلاک

نئی دلی (جیوڈیسک) خلیج بنگال سے اٹھنے والا خطرناک سمندری طوفان ’ہدہد‘ بھارت کی جنوب مشرقی ریاست آندھرا پردیش کے ساحلی علاقے وشاکا پٹنم سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہو گئے۔ بھارت کے محکمہ موسمیات کے مطابق شدید بارشوں اور تیز ہواؤں کے ساتھ خلیج بنگال سے اٹھنے والا سمندری […]

.....................................................

سمندری طوفان آج آندھرا پردیش اور اڑیسہ سے ٹکرائے گا

سمندری طوفان آج آندھرا پردیش اور اڑیسہ سے ٹکرائے گا

نئی دہلی (جیوڈیسک) خلیج بنگال میں بننے والا سمندری طوفان ہدہد آج دوپہر بھارتی ریاستوں آندھرا پردیش اور اڑیسہ سے ٹکرائے گا۔ 212 کلو میٹر فی گھنٹہ رفتار تک طوفانی ہوائیں چلیں گی۔ ساڑھے 5 فٹ تک لہریں بلند ہوں گی۔ بھارت کی جنوب مشرقی ریاستوں کے ساحلی علاقوں سے بڑے پیمانے پر لوگوں کی […]

.....................................................

دو تین دن میں فکری لہر کو طوفان میں تبدیل کر دیں گے، طاہر القادری

دو تین دن میں فکری لہر کو طوفان میں تبدیل کر دیں گے، طاہر القادری

اسلام آباد (جیوڈیسک) دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے طاہر القادری نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی جائزہ رپورٹ میں لکھا گیا ہے کہ اداروں نے تعاون نہیں کیا، عام انتخابات میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیاں ہوئیں۔ الیکشن کمیشن نے جائزہ رپورٹ کو چھپائے رکھا اور اب رات کے اندھیرے میں ویب سائٹ […]

.....................................................

فلپائن : سمندری طوفان کے باعث 5 افراد ہلاک

فلپائن : سمندری طوفان کے باعث 5 افراد ہلاک

منیلا (جیوڈیسک) طوفان کے باعث دارالحکومت منیلا کے تمام سرکاری دفاتر، کاروباری مراکز اور تعلیمی ادارے بند کر دیے گئے ہیں۔ کئی روز سے جاری موسلا دھار بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آ چکے ہیں۔ 2 لاکھ سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ بارشوں کا سلسلہ آئندہ […]

.....................................................

امریکی ریاست ایریزونا کو گردو غبار کے طوفان نے گھیر لیا

امریکی ریاست ایریزونا کو گردو غبار کے طوفان نے گھیر لیا

نیویارک (جیوڈیسک) امریکی ریاست ایریزونا کو گردو غبار کے طوفان نے گھیرلیا۔فینکس کے شہریوں کو گھروں میں ہی رہنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔ دھول مٹی نے فینکس شہر کے کئی علاقوں کو گھیرے میں لےلیا ہے۔ حد نظر صفر ہوگئی ہے، سورج کے غروب ہونے کے ساتھ گردوغبار کا طوفان قریب تر ہوتا جارہا […]

.....................................................

کیلیفورنیا میں سمندری طوفان ، نوجوان لہروں سے کھیلتے رہے

کیلیفورنیا میں سمندری طوفان ، نوجوان لہروں سے کھیلتے رہے

کیلفورنیا (جیوڈیسک) سمندری طوفان”میری” کے زیر اثر امریکی ریاست کیلیفورنیا کے ساحل سے کئی فٹ بلند لہریں ٹکرانے لگیں، خطروں سے کھیلنے والے سرفنگ کرتے رہے۔ جبکہ انتظامیہ ساحل کو بچانے کے لئے ریت کی دیواریں بناتی رہی محکمہ موسمیات کے مطابق دوسرے درجے کا سمندری طوفان ’’میری‘‘ میکسیکو کے ساحل سے آٹھ سو پچاسی […]

.....................................................

طوفان marie میکسیکو کے شمالی ساحلی علاقوں سےٹکرا گیا

طوفان marie میکسیکو کے شمالی ساحلی علاقوں سےٹکرا گیا

میکسیکو (جیوڈیسک) میکسیکو کے شمالی ساحلی علاقوں سے طوفان marie ٹکرا گیا، حکام نے شدید موسمی حالات کے باعث لوگوں کو سمندر میں نہ جانے کی ہدایت کی ہے۔ ،طوفان کے باعث شمالی ساحل پر اونچی اونچی لہریں اٹھ رہی ہیں اور 215 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے طوفانی ہوائیں چل رہی ہیں۔ […]

.....................................................

پشاور: طوفان اور بارش سےجاں بحق افراد کی تعداد 15 ہو گئی

پشاور: طوفان اور بارش سےجاں بحق افراد کی تعداد 15 ہو گئی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور اور گردونواح میں تیز آندھی اوربارش کے باعث مختلف حادثات میں خواتین اور بچوں سمیت 15افراد جاں بحق جبکہ 60سے زائد زخمی ہوگئے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ اور پنجاب نے متاثرہ افراد کی امداد کا اعلان کیا ہے۔ پشاور میں جمعے کی شام تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی، آندھی سے متعدد […]

.....................................................

تجدید عہد وفا

تجدید عہد وفا

قیامِ پاکستان کو 68 سال گزر گئے۔اور ہم آج 14 اگست 2014 کو وطنِ عزیز کا 67 واں یومِ آزادی منا رہے ہیں۔ قیامِ پاکستان کے 68 سالوں کا اگرجائزہ لیا جائے اور اس مملکتِ خدادِ پاکستان کو قدرت کی طرف سے عطا کردہ بے پناہ وسائل کی جمع تفریق کی جائے۔تو پتہ چلے گا […]

.....................................................

جاپان : سمندری طوفان سے ایک شخص ہلاک ، تینتالیس زخمی

جاپان : سمندری طوفان سے ایک شخص ہلاک ، تینتالیس زخمی

ٹوکیو (جیوڈیسک) سمندری طوفان ہولونگ مغربی جاپان سے ٹکرا گیا۔ مختلف حادثات میں ایک شخص ہلاک اور تینتالیس زخمی ہو گئے۔ طوفان کے باعث ہیوگو میں ایک سو آٹھ کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں، حکام نے سولہ لاکھ افراد کو نقل مکانی کا حکم دیا ہے، طوفان سے کئی گھروں میں بجلی […]

.....................................................

سمندری طوفان برتھا پورٹوریکو سے ٹکرا گیا

سمندری طوفان برتھا پورٹوریکو سے ٹکرا گیا

نیویارک (جیوڈیسک) سمندری طوفان برتھا امریکا کے جزیرے پورٹوریکو سے ٹکرا گیا۔ طوفان کے باعث پورٹوریکو میں طوفانی بارشوں اور 75 کلو میٹر فی گھنٹہ سے چلنے والی تیز ہواوں کا سلسلہ جاری ہے۔ مقامی حکام کے مطابق طوفان سے متاثرہ علاقوں میں 9 ہزار لوگ بجلی جبکہ 13 سو سے زائد افراد پانی کی […]

.....................................................

کراچی میں طوفان ِبادو باراں ، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

کراچی میں طوفان ِبادو باراں ، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں بارش کے باعث مختلف حادثات میں خاتون اور بچے سمیت 7 افراد جاںبحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق نارتھ کراچی کے علاقے بفرزون اور مچھر کالونی میں بارش کے بعد کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ نیول کالونی میں گھر کی دیوار […]

.....................................................

سمندری طوفان راما سون جنوبی چین سے ٹکراگیا ، 17 افراد ہلاک

سمندری طوفان راما سون جنوبی چین سے ٹکراگیا ، 17 افراد ہلاک

بیجنگ (جیوڈیسک) سمندری طوفان راما سون چین کے جنوبی حصے سے ٹکرا گیا، طوفان کے باعث 17 افراد ہلاک ہوئے۔ جبکہ کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی بھی منقطع ہو گئی۔ چین کے جزیرے Hainan میں سمندری طوفان راماسون کے باعث 9 افراد ہلاک ، پانچ لاپتہ ہو گئے۔ چین کے خطے گوانگشی میں اس […]

.....................................................

جاپان میں سمندری طوفان ساحل سے ٹکرا گیا، تیزہواؤں اورموسلادھار بارش نے تباہی مچادی

جاپان میں سمندری طوفان ساحل سے ٹکرا گیا، تیزہواؤں اورموسلادھار بارش نے تباہی مچادی

ٹوکیو (جیوڈیسک) جاپان میں طاقتور سمندری طوفان جزائرِ اوکی ناوا سے ٹکرا گیا ہے جس کے باعث یہاں آباد لاکھوں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔ سمندری طوفان نیوگوری اوکی ناوا کے جنوبی جزائر سے ٹکرانے کے ساتھ ہی علاقے میں تیز ہواؤں اور موسلا دھار بارش […]

.....................................................

سمندری طوفان نیو گوری جاپان کے علاقے اوکی ناوا سے ٹکراگیا

سمندری طوفان نیو گوری جاپان کے علاقے اوکی ناوا سے ٹکراگیا

ٹوکیو (جیوڈیسک) بحرالکاہل میں بننے والا شدید سمندری طوفان نیو گوری جاپان کے علاقے اوکی ناوا سے ٹکرا گیا ہے۔ طوفان کے خطرے کے باعث 5 لاکھ افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ جاپان کو کئی دہائیوں کے سب سے شدید سمندری طوفان کا سامنا ہے۔ محکمہ موسمیات کے […]

.....................................................

امریکا:سمندری طوفان آرتھر ریاست شمالی کیرولینا کے ساحل سے ٹکرا گیا

امریکا:سمندری طوفان آرتھر ریاست شمالی کیرولینا کے ساحل سے ٹکرا گیا

نیویارک (جیوڈیسک) امریکا میں رواں سیزن کا پہلا سمندری طوفان آرتھر ریاست شمالی کیرولینا کے ساحل سے ٹکرا گیا۔ میامی میں امریکی طوفان مرکز نے بتایا ہے کہ سمندری طوفان آرتھر کیپ لک آؤٹ کے نزدیک ساحل سے ٹکرایا۔ طوفان کے باعث 101 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔ شمالی کیرولینا […]

.....................................................

بلندو بانگ دعوے

بلندو بانگ دعوے

بلندو بانگ دعوے کرنااچھی بات سہی اس سے لوگ وقتی طورپر خوش توہو جاتے ہیں لیکن فقط دعوئوں کی بنیادپر کتنی دیر تک عوام کو بہلایا جا سکتا ہے ہمارے ملک میں اکثریت مسلمانوںکی ہے اس کے باوجود جب بھی ماہ ِ صیام آتا ہے خوانچہ فروش سے دکاندارتک ہر شخص چھریاں تیز کرلیتا ہے […]

.....................................................

چین میں ریت کے طوفان سے درجنوں املاک تباہ ہو گئیں

چین میں ریت کے طوفان سے درجنوں املاک تباہ ہو گئیں

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے خود مختار علاقے منگولیا میں ریت کے طوفان نے جنوبی شہر اجینا کو لپیٹ میں لے لیا، درجنوں املاک تباہ ہو گئیں، بجلی کا نظام بھی درہم برہم ہو گیا۔ اجینا میں طوفانی ہواؤں سے درجنوں مکانات گر گئے، متعدد درخت جڑوں سے اکھڑ گئے اور مقامی قبائلی منگولوں کی سیکڑوں […]

.....................................................

سمندری طوفان نانوک آج عمان سے ٹکرائےگا، پاکستان محفوظ

سمندری طوفان نانوک آج عمان سے ٹکرائےگا، پاکستان محفوظ

کراچی (جیوڈیسک) بحیرہ عرب میں بننے والا سمندری طوفان نانوک کے آج عمان سے ٹکرانے کا امکان ہے۔ پاکستان سے اس طوفان کا خطرہ تو ٹل گیا، تاہم کراچی ، ٹھٹھہ، بدین اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ لہروں میں آئی یہ طغیانی […]

.....................................................

سمندری طوفان کے اثرات پاکستان کے ساحلی علاقوں تک پہنچنا شروع

سمندری طوفان کے اثرات پاکستان کے ساحلی علاقوں تک پہنچنا شروع

کراچی (جیوڈیسک) سمندری طوفان نانوک کے اثرات پاکستان کے ساحلی علاقوں تک پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔ کراچی میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ دوسری طرف نانوک دس کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے عمان کی طرف بڑھ رہا ہے۔ سمندری طوفان نانوک آج رات شدید سمندری طوفان میں تبدیل ہو جائے […]

.....................................................

بحیرہ عرب میں اٹھنے والےطوفان کے سبب کراچی میں ہلکی بارش

بحیرہ عرب میں اٹھنے والےطوفان کے سبب کراچی میں ہلکی بارش

کراچی (جیوڈیسک) بحیرہ عرب میں اٹھنے والے نانوک نامی طوفان کا رخ تو سلطنت عمان کی جانب ہےلیکن راستے سے گزرتے ہوئے پاکستان اور بھارت میں اس نے اپنا زور دکھانا شروع کردیا ہے،،کراچی میں ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ جبکہ ساحلی پٹی کے کچھ علاقوں کے گھروں میں پانی بھی گھس آیا ہے۔بحیرہ […]

.....................................................

سمندری طوفان سے پاکستانی ساحلی علاقوں کو کوئی خطرہ نہیں

سمندری طوفان سے پاکستانی ساحلی علاقوں کو کوئی خطرہ نہیں

کراچی (جیوڈیسک) محمکہ موسمیات نے کہا ہے کہ بحیرۂ عرب میں اٹھنے والےسمندری طوفان سے پاکستان کے ساحلی علاقوں کو فی الحال کوئی خطرہ نہیں۔نانوک نامی سمندری طوفان پندرہ جون کو اومان کے ساحلی علاقوں سے ٹکرائے گا۔ محکمہ موسمیات کے ایک اہلکار نے ڈان ڈاٹ کام سے بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ یہ […]

.....................................................

جرمنی میں طوفان سے پانچ افراد ہلاک

جرمنی میں طوفان سے پانچ افراد ہلاک

جرمنی (جیوڈیسک) جرمنی میں حکام کے مطابق ملک کے مغربی حصے میں آنے والے شدید طوفان کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک ہو گئے۔ جرمنی کی ہنگامی حالات کی سروسز نے بتایا کہ ڈیوسلڈراف میں ایک درخت گرنے سے تین افراد ہوئے۔ ڈیوسلڈراف میں درخت گرنے سے سڑکیں بلاک ہو گئیں۔ ہنگامی سروسز کے مطابق […]

.....................................................

تہران میں تیز ہواؤں کے ساتھ مٹی کا طوفان، 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

تہران میں تیز ہواؤں کے ساتھ مٹی کا طوفان، 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ایران (جیوڈیسک) کے دارالحکومت میں تیز ہواؤں کے جھکڑ اور مٹی کے طوفان کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دارالحکومت تہران میں شام کے وقت غیر معمولی طور پر تیز ہوائیں چلنا شروع ہو گئیں۔ جس کے نتیجے میں متعدد درخت جڑوں اکھڑ […]

.....................................................