مہنگائی کا نیا طوفان برپا، عوام سراپا احتجاج

مہنگائی کا نیا طوفان برپا، عوام سراپا احتجاج

لاہور (جیوڈیسک) لاہور بجلی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ہی مہنگائی کا جن بھی بے قابو ہو گیا۔ کوئی اور راہ نظر نہ آئی تو گرانی کے طوفان میں پھنسے عوام سڑکوں پر نکل آئے۔ سیاسی جماعتوں کی جانب سے بھی کئی شہروں میں احتجاج کیا گیا۔ امیں تحریک انصاف اور […]

.....................................................

میکسیکو میں طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 130 ہو گئی

میکسیکو میں طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 130 ہو گئی

میکسیکو (جیوڈیسک) سمندری طوفان سے ہلاک افراد کی تعداد ایک سو تیس ہو گئی۔ متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ میکسیکو سٹی میں سمندری طوفان کے دوران ہلاک ہونے والے ریسکیو اہلکاروں کی یاد میں ایک تقریب ہوئی جس میں صدر Enrique Pena Nieto بھی شریک ہوئے۔ صدر نے ہلاک […]

.....................................................

حالیہ پٹرول اور بجلی کے نرخوں میں اضافہ سے ہر طرف مہنگائی کا طوفان کھڑا ہو چکا ہے،قاضی احمد سعید

لاہور : پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر قاضی احمد سعید نے کہا ہے کہ کشکول توڑنے کے دعویداروں نے ملک کے قیمتی اور اہم ادارے پی آئی اے کو فروخت کرنے کا پروگرام بنایا ہے جس سے مزید بے روزگاری میں اضافہ ہو گا۔ ایک بیان میںانہوں نے کہا کہ پی آئی […]

.....................................................

طوفان اور بارش سے معطل ہونیوالی گلیانہ سب ڈویژن اور ملکہ کے ملحقہ علاقوں کی بجلی 48 گھنٹوں بعد واپڈا آفیسران اور اہلکاروں کی انتھک محنت کے بعد بحال ہوگئی

ملکہ ( عمر فاروق اعوان سے ) 15 ستمبر کے روز آنیوالی آندھی طوفان اور بارش سے معطل ہونیوالی گلیانہ سب ڈویژن اور ملکہ کے ملحقہ علاقوں کی بجلی 48 گھنٹوں بعد واپڈا آفیسران اور اہلکاروں کی انتھک محنت کے بعد بحال ہوگئی اس سلسلہ میں SDO واپدا گلیانہ جاوید حسن کی نگرانی میں دن […]

.....................................................

جاپان میں سمندری طوفان نے تباہی مچا دی، سیکڑوں لاپتہ

جاپان میں سمندری طوفان نے تباہی مچا دی، سیکڑوں لاپتہ

ٹوکیو (جیوڈیسک) جاپان میں سمندری طوفان نے تباہی مچا دی، سیکڑوں افراد بے گھر جبکہ متعدد لاپتہ ہو گئے۔ طوفان کے باعث شدید بارشوں سے سینٹرل جاپان میں سیکٹروں مکانات گر گئے۔ بجلی کی فراہمی معطل ہونے کی وجہ سے علاقہ مکمل طور پر تاریکی میں ڈوب گیا ہے۔ جاپانی محکمہ موسمیات نے آئندہ اڑتالیس […]

.....................................................

ملکہ اور گرد و نواح میں طوفان چودہ سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا

ملکہ (زاہد مصطفی اعوان ) ملکہ اور گرد و نواح میں طوفان چودہ سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا ۔تفصیل کے مطابق ملکہ اور گردو نواح میں اچانک طوفان آگیا۔ جس نے منٹوں میں ہی اندھیرا کر دیا ۔جب طوفان سے بچنے کے لئے شاہین چوک ملکہ پر واقع محمد شفیع کے چودہ سالہ بچے […]

.....................................................

چین میں سمندری طوفان ٹرامی سے ہونے والی بارش سے نظام زندگی مفلوج

چین میں سمندری طوفان ٹرامی سے ہونے والی بارش سے نظام زندگی مفلوج

بیجنگ (جیوڈیسک) چین میں سمندری طوفان ٹرامی سے ہونے والی بارش سے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا۔ چین کے صوبے ہنان میں سمندری طوفان ٹرامی سے ہو نے والی بارش سے کئی علا قے زیر آب آگئے۔ Zixing شہر میں طوفان کے بعد 287 ملی میٹر بارش ہوئی جس سے کئی گاوں متاثر […]

.....................................................

چین : سمندری طوفان یوٹور نے تباہی مچا دی، 200 افراد ہلاک

چین : سمندری طوفان یوٹور نے تباہی مچا دی، 200 افراد ہلاک

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے جنوبی علاقوں میں سمندری طوفان نے تباہی مچا دی، مختلف حادثات میں اب تک دو سو افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ چین ساحلی علاقوں سے رواں سال گیارہ سمندری طوفان ٹکرا چکے ہیں،نئے طوفان نے بھی جنوبی چین میں تباہی مچا دی ہے۔ بارشوں سے معمولات زندگی مفلوج ہو چکے ہیں۔ […]

.....................................................

فلپائن: سمندری طوفان سے ایک شخص ہلاک اور 13 لاپتہ ہو گئے

فلپائن: سمندری طوفان سے ایک شخص ہلاک اور 13 لاپتہ ہو گئے

منیلا (جیوڈیسک) منیلا فلپائن کے شمالی حصوں میں سمندری طوفان کے باعث سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے ایک شخص ہلاک اور 13 لاپتہ ہو گئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یوتور اس برس آنے والا سب سے خطرناک طوفان ہے۔ ایک سو ساٹھ کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواں نے صوبہ […]

.....................................................

عوام کو سستی بجلی ،پیٹرول اور گیس فراہم کرنے کے وعدے کرنے والوں نے اقتدار میں آکر مہنگائی کا طوفان کھڑا کردیا،روحیل اکبر

تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی رہنماء روحیل اکبر نے کہا کہ عوام کو سستی بجلی ،پیٹرول اور گیس فراہم کرنے کے وعدے کرنے والوں نے اقتدار میں آکر مہنگائی کا طوفان کھڑا کردیا ہے یہی وجہ ہے کہ حکومت کی ناقص معاشی پالیسیوں’ جی ایس ٹی کی شرح بڑھانے اور بجلی و پٹرولیم مصنوعات کی […]

.....................................................

مہنگائی کا نیا طوفان

مہنگائی کا نیا طوفان

بزرگ فرماتے ہیں کہ تہوار ہر قوم کی سماجی زندگی کا ایک اہم عنصر ہوتے ہیں۔ لیکن ان تہواروں کا پس منظر بالعموم اس دنیا سے وابستہ ہوتا ہے۔ تہوار کے دن دنیوی کامیابیوں یانعمتوں کے حصول کے مواقع ہوتے ہیں۔ لیکن اسلام کے دونوں تہوار خدا کے ساتھ بندے کے تعلق کی نسبت سے […]

.....................................................

امریکا کے شہر لاس ویگاس میں طوفان نے تباہی مچا دی

امریکا کے شہر لاس ویگاس میں طوفان نے تباہی مچا دی

لاس ویگاس (جیوڈیسک) امریکا کے شہر لاس ویگاس میں طوفان نے تباہی مچا دی، دو ہزار گھر بجلی سے محروم، اوہائیو میں بگولے نے کالج کی دیوار گرادی۔ لاس ویگاس میں آنے والے طوفان نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا، درخت اور بجلی کے کھمبے گرگئے، دو ہزار گھر بجلی سے محروم ہو گئے۔ […]

.....................................................

امریکا میں مٹی کے طوفان نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا

امریکا میں مٹی کے طوفان نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا

نیویارک (جیوڈیسک) امریکا میں مٹی کے طوفان نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا۔ امریکا کی ریاست ایریزونا سمیت کئی ریاستوں میں گرد آلود ہوائیں 60 میل گی گھنٹی کے حساب سے چلیں۔ جس سے بجلی کا نظام درہم برہم ہو گیا اور 2 ہزار سے زائدشہری بجلی سے محروم ہو گئے۔ Phoenix-Mesa Gateway Airport […]

.....................................................

چین : طوفان نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا

چین : طوفان نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے صوبے انہوئی میں طوفان نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا۔ طوفان نے راستے میں آنے والے مکانات، فصلوں اور بجلی کے نظام کو تہس نہس کر دیا، تیان چینگ شہر میں طوفان سے 10 ہزار میٹر رقبے پر تباہی ہوئی، مقامی انتظامیہ امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔ طوفان سے 46 […]

.....................................................

جی ایس ٹی کے نفاذ سے مہنگائی کا طوفان آگیا، چیف جسٹس

جی ایس ٹی کے نفاذ سے مہنگائی کا طوفان آگیا، چیف جسٹس

چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہیکسی ادارے کو ڈکلریشن سیقانون کینفاذ کا اختیار نہیں۔ جی ایس ٹی کے نفاذ سے مہنگائی کا طوفان آگیا۔ جی ایس ٹی کے نفاذ اور پٹرولیم قیمتیں بڑھانے کیخلاف مقدمے کی سماعت چیف جسٹس کی سر براہی میں تین رکنی بنچ نے کی۔ چیف جسٹس نے کہا کسی […]

.....................................................

وقت کی آہٹ میں طوفان پنہاں ہے شاید؟

وقت کی آہٹ میں طوفان پنہاں ہے شاید؟

پاکستان بننے سے پہلے بھی اور آج بھی انگریزوں کا یہ اصول رہاہے کہ مسلمان ملکوں کو لڑائو اور حکومت کرو۔ پاکستان بننے کے بعد وہ چلے توگئے لیکن اپنا یہ زریں اصول چھوڑ گئے جسے آج بھی ہمارے محترم سیاستدانوں نے اپنے سینے میں تعویز بناکر ڈالا ہواہے ۔ چنانچہ یہ لوگ آج بھی […]

.....................................................

وفاقی بجٹ میں لگائے گئے جنرل سیلز ٹیکس سے مہنگائی کا طوفان آئے گا

گجرات : وفاقی بجٹ میں لگائے گئے جنرل سیلزٹیکس سے مہنگائی کاطوفان آئے گا، ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی کے مرکزی راہنماء سابق تحصیل ناظم کھاریاں چوہدری ندیم اصغرکائرہ نے ڈیرہ کائرہ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی کے دور حکومت میں بیرونی دبائو کے باوجود کے باوجود جنرل […]

.....................................................

امریکا : سمندری طوفان انڈیرا ساحلی علاقوں کی جانب بڑھ گیا

امریکا : سمندری طوفان انڈیرا ساحلی علاقوں کی جانب بڑھ گیا

نیویارک (جیوڈیسک) امریکا میں فلوریڈا کے ساحلوں سے سمندری طوفان انڈیرا ٹکرانے کے بعددوسرے ساحلی علاقوں کی جانب بڑھ گیا۔ سمندری طوفان انڈیرا جمعرات کو فلوریڈا کے ساحلوں سے ٹکرا یا، سمندری طوفان کے زیر اثر تیز ہوائیں اور بارشوں سے جل تھل ہو گیا۔ اب سمندری طوفان کا رخ جارجیا اور کیرولینا کے ساحلوں […]

.....................................................

گلگت میں شدید طوفان نظام زندگی درہم برہم 1بچہ جاں بحق متعدد افراد زخمی

گلگت میں شدید طوفان نظام زندگی درہم برہم 1بچہ جاں بحق متعدد افراد زخمی

گلگت (جیوڈیسک) گلگت ، شدید طوفانی ہوائیں چلنے کے باعث شہر میں نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گیا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کے شارٹ سرکٹ کے باعث بجلی کی فراہمی کئی گھنٹوں کیلئے معطل کردی گئی۔ طوفان کے باعث شہر میں لوگ اپنی مارکیٹوںاور دوکانیںبند کرنے پر مجبور ہوگئے اورکئی دوکانوں کے ہورڈنگ […]

.....................................................

خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں آندھی اور طوفان،13 افراد جاں بحق

خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں آندھی اور طوفان،13 افراد جاں بحق

پشاور(جیوڈیسک) پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے متعدد علاقوں میں آندھی اور طوفان نے تباہی مچا دی، چھتیں اور دیواریں گرنے کے مختلف واقعات میں تیرہ افراد جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے۔تیز آندھی اور طوفان سے درجنوں درخت جڑوں سے اکھڑ گئے۔ کئی مکانات اور دکانوں کی چھتیں اڑ گئیں جبکہ سائن بورڈز گرنے […]

.....................................................

واشنگٹن: اوکلاہوما میں طوفان کے پیش نظر ایمرجنسی نافذ

واشنگٹن: اوکلاہوما میں طوفان کے پیش نظر ایمرجنسی نافذ

واشنگٹن امریکی شہر اوکلاہوما میں طوفان کے پیش نظر ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے جبکہ مضافاتی علاقوں میں نقصانات کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق اوکلاہوماسٹی میں تقریبا22ہزارشہری بجلی سے محروم ہیں۔

.....................................................

میکسیکو: سمندری طوفان ہوریکن باربرا نے تباہی مچادی 2 افراد ہلاک

میکسیکو: سمندری طوفان ہوریکن باربرا نے تباہی مچادی 2 افراد ہلاک

میکسیکو میں سمندری طوفان ہوریکن باربرا نے تباہی مچادی. امریکی طوفان ہوریکن باربرا میکسیکو کے ساحلی ریاست اوکاسا سے ٹکڑا گیا جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سمندری طوفان کے باعث تیز بارش اور ہواں سے درخت جڑسے اکھڑ گئے اورمتعدد مکانات کو شدید نقصان پہنچا۔ سڑکیں تالاب […]

.....................................................

اوکلاہاما: طوفان متاثرین کی امداد کے لیے میوزک کنسرٹ

اوکلاہاما: طوفان متاثرین کی امداد کے لیے میوزک کنسرٹ

امریکہ کے شہر اوکلاھاما میں طوفان سے متاثرہ افراد کی امداد کے لئے میوزک کنسرٹ کا انعقاد کیا گیا۔ اوکلاھاما میں طوفان متاثرین کی مدد کے لئے سر سے بھری شام ھیلنگ ان دا ہرٹ لینڈِ سجائی گئی۔ اس کے کل بیس ہزار کے قریب انٹری ٹکٹ چند منٹوں میں ہی فروخت ہوگئے۔ کنسرٹ میں […]

.....................................................

بجٹ آنے سے قبل ہی علاقہ ونہار میں مہنگائی کا طوفان کھڑا ہو گیا

بوچھال کلاں : بجٹ آنے سے قبل ہی علاقہ ونہار میں مہنگائی کا طوفان کھڑا ہو گیا میانی اڈا پر افغانی پٹھانوں نے لوٹ مار کا بازار گرم کر دیا ہے انتظامیہ نے پر اسرار خاموشی اختیار کر لی تفصیل کے مطابق علاقہ ونہار کے عوامی وفود نے یہاں اخبار نویسوں کو بتایا کہ بجٹ […]

.....................................................