اسلام آباد (جیوڈیسک) احتساب عدالت نے نندی پور پاور پراجیکٹ ریفرنس میں سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف اور سابق وزیر قانون بابر اعوان سمیت 7 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں نندی پور پاور پراجیکٹ میں تاخیر کے ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ ریفرنس میں سابق وزیراعظم راجا پرویز […]
لاہور (جیوڈیسک) احتساب عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف سمیت 10 ملزمان پر آشیانہ اقبال ہاؤسنگ اسکینڈل ریفرنس میں فرد جرم عائد کر دی تاہم ملزمان نے صحت جرم سے انکار کر دیا۔ احتساب عدالت کے جج سید نجم الحسن نے کیس کی سماعت کی […]
لاہور (جیوڈیسک) احتساب عدالت نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل کیس کی سماعت کے دوران نامزد ملزم شہباز شریف کی عدم پیشی پر شدید برہمی کا اظہار کیا اور انہیں آئندہ سماعت پر ہر صورت پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ 18 فروری کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔ لاہور کی احتساب عدالت میں […]
کراچی (جیوڈیسک) نائن زیرو میں دہشت گردوں کو پناہ دینے کے معاملے پر متحدہ کے عامر خان، منہاج قاضی اور رئیس ماما پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ عدالت نے گواہوں اور تفتیشی افسر کو نوٹس جاری کر دیئے۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں دانیال عزیز پر فرد جرم عائد کر دی، وفاقی وزیر مملکت پر آرٹیکل 204 اور توہین عدالت آرڈیننس 2003 کے تحت فرد جرم عائد کی گئی۔ دانیال عزیز نے صحت جرم سے انکار کر دیا۔ سپریم کورٹ کے جج جسٹس مشیر عالم نے چارج شیٹ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں وفاقی وزیر دانیال عزیز پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے 13 مارچ کی تاریخ مقرر کر دی۔ توہین عدالت کیس میں دانیال عزیز کی جانب سے گزشتہ روز جمع کرائے گئے جواب میں کہا گیا تھا کہ رخواست گزار پاکستان کے آئین کی بالادستی […]
کراچی (جیوڈیسک) سانحہ بلدیہ فیکٹری کے مقدمے میں 7 سال بعد ایم کیو ایم رہنما رؤف صدیقی سمیت 10 ملزموں پر فردِ جرم عائد کر دی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی سینٹرل جیل کے انسداد دہشت گردی کمپلیکس میں سانحہ بلدیہ فیکٹری کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ مرکزی ملزم عبد الرحمان عرف بھولا، زبیر […]
لاہور (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے زینب قتل کیس کے ملزم عمران علی پر فرد جرم عائد کر دی۔ کوٹ لکھپت جیل میں انسداد دہشت گردی عدالت کے جج سجاد احمد نے زینب قتل کیس کی سماعت کی، اس موقع پر استغاثہ کے گواہوں نے شہادتیں قلمبند کرائیں۔ سماعت کے بعد عدالت […]
اسرائیل (جیوڈیسک) اسرائیلی حکام نے مقبوضہ مغربی کنارے میں دو صہیونی فوجیوں کو تھپڑ رسید کرنے اور ٹھڈے مارے والی ایک فلسطینی لڑکی پر فرد الزام عاید کر دی ہے۔ بیس سالہ نور تمیمی اور ان کی 16 سالہ کزن عہد تمیمی کی 15 دسمبر کو مغربی کنارے میں واقع ایک گاؤں نبی صالح میں […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ کے وفاقی وکلائے استغاثہ نے منگل کے روز عقیداللہ کے خلاف دہشت گردی کے پانچ الزامات عائد کیے، جس سے ایک ہی روز قبل بنگلہ دیشی تارکِ وطن نے نیو یارک سٹی سب وے سسٹم میں پائپ بم حملہ کیا، جس میں وہ خود اور تین دیگر افراد زخمی ہوئے۔ اِن سنگین […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) نواز شریف نے احتساب عدالت کی جانب سے تین الگ الگ فرد جرم کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا، سابق وزیراعظم نے عدالت عالیہ سے 19 اکتوبر کو عائد کی گئی فردجرم کالعدم قرار دینے کی استدعا کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف نے نیب ریفرنسز […]
لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ والد پر فرد جرم سے ڈکٹیٹر کا دور یاد آگیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نوازشریف پر تینوں نیب ریفرنس میں فرد جرم عائد کردی جب کہ سابق وزیراعظم پر فرد جرم ان کی غیر موجودگی میں ان کے مقرر کردہ […]
تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ ن لیگ کی قیادت کی لاکھ کوششوں کے باوجود اور میاں نواز شریف اپنی بھرپور کوششوں میں ہیں کہ کسی طرح بھی اداروں کو بر انگیخت کیا جائے تا کہ محاذ آرائی کے جواب میں کوئی ایسا اقدام ہو جائے جس سے ان کی حیثیت ’’مظلوم ‘‘ کی ہو جائے۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف پر فلیگ شپ انویسٹمنٹ ریفرنس میں بھی فرد جرم عائد کردی جب کہ اس ریفرنس میں نامزد حسن اور حسین نواز کو مفرور قرار دیا گیا ہے۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نیب کی جانب سے دائر ریفرنس کی سماعت کر رہے ہیں جب […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) احتساب عدالت نے نیب ریفرنسز میں سابق وزیر اعظم نواز شریف ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر پر فرد جرم عائد کر دی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نیب کی جانب سے دائر تین ریفرنسز کی سماعت کر رہے ہیں جب کہ نامزد […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) نواز شریف، انکی بیٹی اور داماد پر نیب ریفرنسز میں فرد جرم 19 اکتوبر تک موخر کر دی، لیگی وکلاء نے وکیلوں پر تشدد کیخلاف کمرہ عدالت میں ہنگامہ آرائی کی اور نیب پراسیکیوشن ٹیم کوحراساں کیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سابق وزیراعظم نوازشریف، ان کی بیٹی مریم نواز […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیرخزانہ اسحاق ڈار پر اثاثہ جات ریفرنس میں فرد جرم عائد کر دی گئی، اسحاق ڈار کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر اعوان نے الزامات پڑھ کر سنائے۔ وزیر خزانہ نے صحت جرم سے انکار کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ الزامات جھوٹے ہیں، کوئی جرم نہیں کیا، اپنی بے گناہی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد وزیرخزانہ اسحاق ڈار احتساب عدالت میں پیش ہوگئے، اسلام آباد کی احتساب عدالت نے اثاثہ جات ریفرنس میں اسحاق ڈار کو فرد جرم کے لیے 27 ستمبر کو طلب کرلیا۔ اسحاق ڈاراحتساب عدالت کے جج محمد بشیر کے روبرو پیش ہوئے، نیب ریفرنس کی نقول اسحاق […]
لاہور (جیوڈیسک) احتساب عدالت میں گیپکو میں بھرتیوں کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ جس میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سمیت دیگر 8 افراد عدالت میں پیش ہوئے۔ راجہ پرویز اشرف پر گیپکو میں 437 افراد کو میرٹ سے ہٹ کر بھرتی کرنے کا الزام ہے۔ دوران سماعت راجہ پرویز اشرف کے وکیل نے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان مسلم لیگ ن کے سابق رہنما سینیٹر نہال ہاشمی پر توہین عدالت کیس میں فرد جرم عائد کر دی۔ نہال ہاشمی کی 28 مئی کو کراچی میں کی گئی ایک تقریر کی ویڈیو منظر عام پر آئی تھی، جس میں انھوں نے پاناما کیس کی تحقیقاتی […]
تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا بھارت میں خصوصی عدالت نے بابری مسجد شہادت کیس میں 25 سال بعد بی جے پی کے ہندو انتہا پسند رہنما ایل کے ایڈوانی سمیت 12 ملزمان پر مجرمانہ سازش کی فرد جرم عائد کر دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لکھنو میں سی بی آئی خصوصی عدالت میں بابری […]
لکھنؤ (جیوڈیسک) بھارت میں خصوصی عدالت نے بابری مسجد شہادت کیس میں 25 سال بعد بی جے پی کے ہندو انتہا پسند رہنما ایل کے ایڈوانی سمیت 12 ملزمان پر مجرمانہ سازش کی فرد جرم عائد کر دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لکھنو میں سی بی آئی خصوصی عدالت میں بابری مسجد شہادت کیس کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایک پاکستانی یونیورسٹی طالبعلم کے قتل کے الزام میں گرفتار آٹھ افراد پر قتل اور دہشت گردی کے الزامات میں فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔ مردان کی عبدالولی خان یونیورسٹی کے طالب علم مشال خان کو مشتعل ہجوم نے قتل کر دیا تھا۔ نیوز ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹوں […]
کراچی (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے دہشت گردوں کے علاج سے متعلق کیس میں ڈاکٹر عاصم، انیس قائمخانی، وسیم اختر سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی۔ سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین نے عدالت میں بیان دیا کہ میں نے کوئی جرم نہیں کیا، الزامات جھوٹے اور بے بنیاد ہیں، […]