راولپنڈی (جیوڈیسک) ماڈل ایان علی کے خلاف کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے 8 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی۔ ایان علی کا کہنا ہے کہ عدالت میں اپنی بے گناہی ثابت کریں گی ماڈل ایان علی کو کرنسی اسمگلنگ کیس میں آج کسٹمز جج رانا آفتاب کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں […]
روالپنڈی (جیوڈیسک) ماڈل گرل ایان علی کرنسی سمگلنگ کیس میں سولہویں مرتبہ کسٹم عدالت میں پیش ہوئی لیکن اس کے باوجود بھی ان پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی اور نہ ہی منی لانڈرنگ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرنے سے متعلق درخواست پر کارروائی ہوئی۔ راولپنڈی کے کسٹم عدالت کے جج رانا […]
کرنسی اسمگلنگ کیس: ایان علی پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی، ماڈل ایان علی پر فرد جرم عائد کرنے کے لئے 27 جولائی مقرر، فرد جرم کسٹم عدالت کے جج رانا آفتاب احمد خان کی عدم حاضری کے باعث موخر کی گئی۔
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کی سماعت ہوئی۔ عوامی تحریک کے رہنما رحیق عباسی اور خرم نواز گنڈا پور سمیت دیگر ملزموں پر 14 جولائی کو فرد جرم عائد کی جائیگی۔سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کی سماعت کے دوران پولیس تمام نامزد ملزمان کو پیش نہ کرسکی، […]
کرنسی اسمگلنگ کیس، ماڈل ایان علی پر فرد جرم عائد کرنے کے لئے 13 جولائی مقرر، کرنسی اسمگلنگ کیس میں ایان علی پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی، ایان علی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 جولائی تک توسع۔
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی عدالت نے پاکستانی شہری پر منشیات اسمگلنگ اور منی لانڈرنگ کے الزامات میں فرد جرم عائد کردی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کراچی کے رہائشی 49 سالہ اعجاز سرفراز کو 2012 میں منشیات اسمگلنگ اور منی لانڈرنگ کے الزامات میں گرفتار کیا گیا تھا، ٹیکساس کی عدالت نے گزشتہ روز اعجاز سرفراز […]
بالٹیمور (جیوڈیسک) بالٹیمور پولیس کے چھ اہلکاروں پر افریقی نژاد شہری کی ہلاکت کیس میں فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔ امریکہ کے شہر بالٹیمور میں گرینڈ جیوری نےافریقی نژاد امریکی فریڈی گرے کی دورانِ حراست ہلاکت کے معاملے میں چھ پولیس اہلکاروں پر فردِ جرم عائد کر دی۔ الزامات کی زد میں آنے […]
کراچی (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے زہرہ شاہد قتل کیس کے دو ملزموں عرفان لمبا اور کلیم پر فرد جرم عائد کر دی، ملزمان کا صحت جرم سے انکار کراچی سینٹرل جیل میں انسداد دہشت گردی عدالت نے زہرہ شاہد قتل کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے دو ملزمان عرفان لمبا اور کلیم پر […]
میلبورن (جیوڈیسک) آسٹریلوی پولیس نے میلبورن میں دہشتگرد منصوبے کے الزام میں گرفتار پانچ افراد میں سے ایک نوجوان پر فرد جرم عائد کردیا اور 3افراد کو رہا کردیا گیا ہے۔ آسٹریلوی پولیس نے گذشتہ رات میلبورن شہر کے مختلف علاقوں میں سیکڑوں اہلکاروں نے چھاپے کے دوران پانچ افراد کو گرفتار کر لیا تھا۔ […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) امریکی عدالت نے 2 سال قبل بوسٹن میراتھن ریس کے دوران دھماکے کے الزام میں گرفتار ملزم پر فرد جرم عائد کر دی ہے۔ امریکی ریاست بوسٹن کی عدالت نے میراتھن ریس کے دوران دھماکے کے الزام میں گرفتار جہار سرنائیف نامی ملزم پر فرد جرم عائد کردی ہے، مجرم پر 30 […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) حکام کے مطابق گولیوں کا نشانہ بننے والے شخص والٹر سکاٹ پر پولیس افسر نے اس وقت گولیاں چلائیں جب وہ پہلے ہی اسے سٹن گن کا نشانہ بنا چکے تھے۔ ریاستی تفتیش کاروں کی جانب سے مائیکل سلیگر نامی پولیس افسر کو فائرنگ کے واقعے کی ویڈیو دیکھنے کے بعد گرفتار کر […]
بیجنگ (جیوڈیسک) 2012ء میں ریٹائرڈ ہونے والے یونگ کانگ کے خلاف جولائی 2014ء میں تحقیقات شروع ہوئی تھیں۔ وہ چین میں گزشتہ کئی دہائیوں میں ایسی تحقیقات کا ہدف بننے والے پہلے بڑے اہلکار ہیں۔ زہو یونگ کانگ کا معاملہ ملک کے شمالی ساحلی شہر تیانجان کی عدالت کو بھیجا گیا ہے۔ اس سے قبل […]
ماسکو (جیوڈیسک) روس کے دارالحکومت ماسکو میں ایک عدالت نے روسی حزبِ اختلاف کے رہنما بورس نیمتسوو کے قتل کے تعلق میں دو افراد پر فردِ جرم عائد کی ہے۔ روسی میڈیا کے مطابق اینزر گوباشیو اور زاؤر دادایو چیچن ہیں۔
پشاور (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بغاوت کے مقدمے میں کالعدم تحریک نفاذ شریعت محمدی کے سربراہ صوفی محمد پر فرد جرم عائد کردی ہے۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پشاور جیل میں کالعدم تحریک نفاذ شریعت محمدی کے سربراہ مولانا صوفی محمد کے خلاف بغاوت کے مقدمے کی سماعت کی، سماعت […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی محکمہ انصاف نے یمن کے دو شہریوں پر القاعدہ کی مدد کرنے اور امریکیوں کو قتل کرنے کی سازش تیار کرنے کے الزامات میں فرد جرم عائد کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق صادق العبادی اور علی علوی کو سعودی عرب کے حکام نے گرفتار کر کے امریکہ کے حوالے کیا تھاہ […]
لندن (جیوڈیسک) برطانیہ میں گرفتار 4 افراد پر دہشت گردی کے الزامات کے تحت فرد جرم عائد کر دی۔ 33 سالہ مائیکل کوئے‘ 33 سالہ سائمن کیلر انتھونی سمال‘ مسلمان نوجوان عبدالرؤف ایشاتی شامل ہیں۔ ضیغم اور حمزہ منصور پر جعلی دستاویزات بنانے کا الزام تھا۔ ملزموں کو مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا گیا۔ سکیورٹی […]
منیلا (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلپائنی وزارت خارجہ کے صدارتی ترجمان ایڈوائن لاسیردا نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکی میرین کلاز جوزف نے شمالی شہر اور لانگایا میں اپنی تعیناتی کے دوران ایک فلپائنی شہری کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا تھا۔ ترجمان نے کہا کہ استغاثہ نے امریکی میرین […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) ایفیڈرین کیس میں مسلم لیگ ن کے سابق وزیر حنیف عباسی پرفرد جرم عائد عائد کردی گئی۔ حنیف عباسی نے صحت جرم سے انکار کیا ہے۔ انسداد منشیات کی عدالت کے جج اختر بہادر نے حنیف عباسی اور ان کے بھائی باسط عباسی سمیت 10 ملزمان پرفرد جرم عائد کی۔ عدالت نے 12 […]
دی ہیگ (جیوڈیسک) کینیا کے صدر یوہوروکنیاٹا انٹرنیشنل کریمنل کورٹ کے سامنے پیش ہوگئے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ کسی ملک کے صدر اپنے عہدہ صدارت کی مدت کے دوران کسی عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔ عدالت نے صدر کنیاٹا پر انسانیت کیخلاف جرائم کی فردجرم عائد کی۔ کنیاٹا اپنے نائب کو ذمہ داریاں سونپ […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) امریکہ میں اپنے ساتھی کا سر قلم کرنے کے الزام میں گرفتار نو مسلم ایلٹن نولین پر فرسٹ ڈگری قتل کی باضابطہ فرد جرم عائد کی جائیگی۔ اس پر اپنے دیگر ساتھیوں پر حملے اور خطرناک ہتھیار رکھنے کی فرد جرم بھی عائد ہوگی۔
لاہور (جیوڈیسک) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ ماڈل ٹائون میں گاڑیوں کی توڑ پھوڑ اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے الزام میں گلو بٹ پر فرد جرم عائد کر دی ہے، دوسری طرف گلو بٹ نے عدالت کی جانب سے فرد جرم ماننے سے انکار کیا ہے۔ اس سلسلے میں انسداد دہشتگردی […]