پشاور میں ایک روزہ انسداد پولیو مہم یکم فروری کو ہو گی

پشاور میں ایک روزہ انسداد پولیو مہم یکم فروری کو ہو گی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں رواں سال کی تیسری ایک روزہ انسداد پولیو مہم یکم فروری سے شروع کی جا رہی ہے۔ اس موقع پر ضلع بھر میں ایک روز کے لیے موٹر سائیکل چلانے پر پاپندی عائد ہو گی۔ محکمہ صحت حکام کے مطابق پشاور میں ایک روزہ خصوصی انسداد پولیو مہم کے دوران سات […]

.....................................................

فروری کے پہلے ہفتے بالائی علاقوں اور بلوچستان میں مزید بارشوں کی پیشگوئی

فروری کے پہلے ہفتے بالائی علاقوں اور بلوچستان میں مزید بارشوں کی پیشگوئی

کوئٹہ (جیوڈیسک) موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ مغرب سے آنے والی ہوائیں اتوار کے روز بلوچستان میں داخل ہوں گی۔ منگل تک اسلام آباد، راولپنڈی، سرگودھا، فیصل آباد، گوجرانوالہ اور لاہور ڈویژن میں کہیں کہیں بارش اور پہاڑوں پر برف باری ہوگی۔ پشاور، کوہاٹ، مالاکنڈ، مردان، ہزارہ، بنوں، ڈی آئی خان […]

.....................................................

بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج 13 فروری سے چین کا دورہ کریں گی

بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج 13 فروری سے چین کا دورہ کریں گی

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت کی وزیر خارجہ سشما سوراج 13 فروری سے چین کا دورہ کریں گی۔ بھارتی میڈیا نے وزارت خارجہ کی طرف سے بیان کے حوالے سے کہا ہے بھارت اورچین کے مابین دو طرفہ تعلقات اور دیگراہم علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

.....................................................

محکمہ صحت حکومت پنجاب کے زیراہتمام رورل ہیلتھ سنٹر ملکہ میں خسرہ مہم کا آغاز آج سے 9فروری تک ہو گا

محکمہ صحت حکومت پنجاب کے زیراہتمام رورل ہیلتھ سنٹر ملکہ میں خسرہ مہم کا آغاز آج سے 9فروری تک ہو گا

ملکہ (راجہ آفتاب احمد عمر فاروق اعوان سے) محکمہ صحت حکومت پنجاب کے زیر اہتمام رو ر ل ہیلتھ سنٹر ملکہ میں خسر ہ مہم کا آ غا ز آ ج سے 9فر و ر ی تک ہو گا۔ اس حو الہ سے ڈا کٹر آ صف عنا یت چو ہد ری کی سر بر […]

.....................................................

پٹرولیم مصنوعات ساڑھے 8 روپے فی لیٹر تک مزید سستی ہونے کا امکان

پٹرولیم مصنوعات ساڑھے 8 روپے فی لیٹر تک مزید سستی ہونے کا امکان

لاہور (جیوڈیسک) یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات ساڑھے 8 روپے فی لیٹر تک مزید سستی ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 7 روپے 80 پیسے فی لیٹر جبکہ پٹرول کی قیمت میں 6 روپے 50 پیسے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ اسی طرح لائٹ اسپیڈ ڈیزل 8 روپے […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 20/1/2015

بھمبر کی خبریں 20/1/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بلدیہ بھمبر 26 جنوری سے ہفتہ صفائی مہم منائے گی ہفتہ صفائی مہم 26 جنوری سے لیکر یکم فروری تک جاری رہے گی ہفتہ صفائی مہم کے دوران بھمبر شہر اور گرد نواح میں گلیوں، سڑکوں، نالیوں کی صفائی ستھرائی کی جائیگی تفصیلات کے مطابق بلدیہ بھمبر کے ایڈمنسٹریٹر راجہ شاہد انور […]

.....................................................

وزیر پٹرولیم نے یکم فروری سے پٹرول کی قیمتوں میں مزید کمی کی نوید سنا دی

وزیر پٹرولیم نے یکم فروری سے پٹرول کی قیمتوں میں مزید کمی کی نوید سنا دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کی نوید سنا دی۔ اپنے ایک انٹرویو میں شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ پاکستان دنیا میں واحد ملک ہے جو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان پہلے ہی کر دیتا ہے، […]

.....................................................

شیڈول کا اعلان، دہلی اسمبلی کے انتخابات 7 فروری کو ہونگے

شیڈول کا اعلان، دہلی اسمبلی کے انتخابات 7 فروری کو ہونگے

کولکتہ (جیوڈیسک) بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں 70 رکنی اسمبلی کے لیے انتخابات 7 فروری کو ایک مرحلے میں منقعد ہوں گے اور ووٹوں کی گنتی 10 فروری کو ہو گی۔ بھارت کے چیف الیکشن کمشنر وی ایس سمپت نے ایک نیوز کانفرنس میں دہلی کے انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا […]

.....................................................

موسم سرما کی بارشیں فروری میں شروع ہوں گی: محکمہ موسمیات

موسم سرما کی بارشیں فروری میں شروع ہوں گی: محکمہ موسمیات

اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات نے ملک کے میدانی علاقوں میں جاری دھند کی شدت میں اتوار سے کمی آنے کی پیش گوئی کی ہے اور کہا ہے کہ موسم سرد اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے ہفتے گلیات، مالا کنڈ ڈویژن ، گلگت بلتستان اور کشمیر کے پہاڑوں پر برفباری کا […]

.....................................................

فروری میں مہنگائی کم ہو کر 7.9 فیصد ہو گئی، اسحاق ڈار

فروری میں مہنگائی کم ہو کر 7.9 فیصد ہو گئی، اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ گزشتہ ماہ (فروری) کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح کم ہوکر 7.9 فیصد ہوگئی ہے جبکہ بھارت سمیت دیگر علاقائی ممالک کی نسبت پاکستان میں پٹرول، گندم، آٹا، چینی، دال مونگ سمیت دیگر اشیا کی قیمتیں کم رہی ہیں۔ قومی پرائس مانیٹرنگ […]

.....................................................

براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں جولائی تا فروری 18 فیصد اضافہ

براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں جولائی تا فروری 18 فیصد اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) رواں مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ کے دوران براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں 18 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی تا فروری کے دوران براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری 9 کروڑ 21 لاکھ ڈالر کے اضافے سے 60 کروڑ 63 […]

.....................................................

پاکستان کو جولائی سے فروری تک 3.5 ارب ڈالرکے قرضے و گرانٹ موصول

پاکستان کو جولائی سے فروری تک 3.5 ارب ڈالرکے قرضے و گرانٹ موصول

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کو رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ (جولائی تا فروری) کے دوران گرانٹ اور قرضوں کی مد میں مجموعی طور پر ساڑھے 3 ارب ڈالر موصول ہوئے۔ وزارت خزانہ حکام نے بتایا۔ رواں مالی سال کے دوران امریکا سے اتحادی سپورٹ فنڈ کی مد میں 67 کروڑ 40 لاکھ ڈالر، […]

.....................................................

ٹیکس وصولیوں میں جولائی تا فروری 107.7 ارب کا شارٹ فال

ٹیکس وصولیوں میں جولائی تا فروری 107.7 ارب کا شارٹ فال

اسلام آباد: رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ایف بی آر کا ریونیو شارٹ فال 100 ارب روپے سے تجاوز کر گیا۔ ایف بی آر ذرائع نے بتایا کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو ملنے والے ٹیکس وصولیوں کے عبوری اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 8 ماہ کے دوران ایف بی آر نے […]

.....................................................

فحش ویڈیو کیس؛ اداکارہ میرا اور کیپٹن نوید 26 فروری کو عدالت طلب

فحش ویڈیو کیس؛ اداکارہ میرا اور کیپٹن نوید 26 فروری کو عدالت طلب

لاہور (جیوڈیسک) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے فحش وڈیو کیس میں اداکارہ میرا اور ان کے شوہر کیپٹن نوید کو 26 فروری کو عدالت طلب کر لیا ہے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طارق زرغام کی عدالت میں اداکارہ میرا کے خلاف فحش وڈیو کیس کی سماعت ہوئی تو اداکارہ میرا اور ان کے شوہر کیپٹن […]

.....................................................

عظیم الشان بزم نور بسلسلہ جشن گیارہویں شریف کی محفل 21 فروری بعد نماز عشاء منعقد ہو گی

کراچی: حلقہ علویہ القادریہ کے زیر اہتمام عظیم الشان بزم نور بسلسلہ جشن گیارہویں شریف کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں شہر بھر میں پوسٹرز آویزاں معزز شخصیات اور بین الاقوامی شہرت یافتہ ثناء خواں کی شرکت۔ تفصیلات کے مطابق حلقہ علویہ القادریہ کے زیر اہتمام درگاہ شاہ جیلانی ST-8بلاک 10-Aگلشن اقبال کراچی میں مورخہ […]

.....................................................

تلہ گنگ غیر سرکاری تنظیم ا واز روح کے زیر اہتمام چیئریٹی شو 28 فروری بروز جمعہ کو لوک ورثہ اسلام اباد میں منعقد ہو رہا ہے

تلہ گنگ غیر سرکاری تنظیم ا واز روح کے زیر اہتمام چیئریٹی شو 28 فروری بروز جمعہ کو لوک ورثہ اسلام اباد میں منعقد ہو رہا ہے

تلہ گنگ غیر سرکاری تنظیم اواز روح کے زیر اہتمام چیئر یٹی شو 28 فروری بروز جمعہ کو لوک ورثہ اسلام اباد میں منعقد ہو رہا ہے جس میں نامور گلوکارہ حمیرا ارشد، عینی، رستم فتح علی سمیت دیگر گلوکار اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔ این جی او کی چیئر پرسن ساجدہ ہارون کا […]

.....................................................

غداری کیس: مشرف پر فرد جرم عائد نہ کی جاسکی، سماعت 21 فروری تک ملتوی

غداری کیس: مشرف پر فرد جرم عائد نہ کی جاسکی، سماعت 21 فروری تک ملتوی

اسلام آباد (جیوڈیسک) غداری کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی حاضری کے باوجود فرد جرم عائد نہیں کی جاسکی۔ سماعت 12 فروری تک ملتوی کر دی گئی۔ سابق صدر پرویز مشرف ڈاکٹرز کے منع کرنے کے باوجود غداری کیس میں خصوصی عدالت میں پیش ہوئے۔ سابق صدر 17 گاڑیوں پر مشتمل قافلے میں خصوصی […]

.....................................................

صوفی محمد پر تین مقدمات کی سماعت پچیس فروری تک ملتوی

صوفی محمد پر تین مقدمات کی سماعت پچیس فروری تک ملتوی

پشاور (جیوڈیسک) سنٹرل جیل میں قید تحریک نفاذ شریعت محمدی کے امیر مولانا صوفی محمد پر تین مقدمات کی سماعت پچیس فروری تک ملتوی کر دی گئی۔ کالعدم تنظیم تحریک نفاذ شریعت محمدی کے امیر مولانا صوفی محمد پر قتل کے تین مقدمات کے کیس کی سماعت سنٹرل جیل پشاورمیں ہوئی انسداد دہشت گردی کے […]

.....................................................

طالبان سے مذاکرات: مولانا سمیع الحق نے 15 فروری کو علما و مشائخ کا اجلاس طلب کر لیا

طالبان سے مذاکرات: مولانا سمیع الحق نے 15 فروری کو علما و مشائخ کا اجلاس طلب کر لیا

لاہور (جیوڈیسک) جمیعت علمائے اسلام (س) اور طالبان کی مذاکراتی کمیی کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات پر 15 فروری کو علما و مشائخ کا اجلاس طلب کر لیا۔ مولانا سمیع الحق نے 15 فروری کو لاہور کے مقامی ہوٹل میں ملک کے جید علما و مشائخ کا اجلاس […]

.....................................................

فروری کے پہلے ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.17 فیصد کمی

فروری کے پہلے ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.17 فیصد کمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) فروری کے پہلے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی۔ حساس اشیاء کی قیمتوں کے انڈیکٹرز اعشاریہ ایک، سات فیصد کم ہو گئے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادو شمار کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مرغی کی قیمتوں میں بارہ روپے کلو کمی ہوئی۔ ٹماٹر، پیاز، گندم، چینی اور ایل پی […]

.....................................................

نصیرالدین شاہ 18 فروری کو پاکستان آئیں گے

نصیرالدین شاہ 18 فروری کو پاکستان آئیں گے

کراچی (جیوڈیسک) بھارتی اداکار نصیر الدین شاہ 18 فروری کو پاکستان آئینگے 6 اور 7 مارچ کو نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹ میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائین گے۔ بالی ووڈ اداکار نصیر الدین شاہ نے کہا کہ میں کراچی پہلے بھی آنا چاہتا تھا مگر وقت نے اجازت نہیں دی اور کچھ کام کی […]

.....................................................

فروری کی پہلی نیلامی، 30 ارب روپے کے ٹی بلز فروخت

فروری کی پہلی نیلامی، 30 ارب روپے کے ٹی بلز فروخت

لاہور (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے مطابق تین ماہ کی مدت کے بارہ ارب ستتر کروڑ روپے مالیت کے ٹی بلز فروخت ہوئے جن پر شرح سود نو اعشاریہ نو، سات فیصد سالانہ طے پائی۔ چھ ماہ کی مدت کے لئے نو اعشاریہ نو، سات فیصد سالانہ شرح سود پر تیس کروڑ روپے مالیت کے ٹی […]

.....................................................

5 فروری یوم یکجہتی کشمیر

5 فروری یوم یکجہتی کشمیر

بن کے رہیے گا پاکستان لے کے رہیے گے پاکستان۔ ان نعروں اور ہزاروں جانوں کی قربانیوں کے بعد اہل اسلام کو آزاد اور خود مختار وطن عظیم پاکستان نصیب ہوا۔ مسلمانوں کو آزاد ملک تو دے دیا گیا لیکن اکثر مسلم اکثریت والے علاقوں کو مقامی آبادی کی خواہش کے باوجود بھارت کا حصہ […]

.....................................................

خضدار اجتماعی قبر ازخود نوٹس، ابتدائی رپورٹ 6 فروری کو ملے گی

خضدار اجتماعی قبر ازخود نوٹس، ابتدائی رپورٹ 6 فروری کو ملے گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ڈپٹی کمشنر خضدار نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ اجتماعی لاشوں کی ابتدائی رپورٹ 6 فروری کو ملے گی، ڈی این اے ٹیسٹ کر لیا گیا ہے، رپورٹ کے بعد پتہ چلے گا کہ یہ لاپتہ افراد ہیں یا نہیں، چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ […]

.....................................................