کھیل کے میدانوں کو ترقی اور سرسبز ماحول کے قیام کے ذریعے صحت مند معاشرے کو فروغ دیا جا سکتا ہے۔ نشاط ضیاء قادری

کراچی: رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ فیملی پارکوں،کھیل کے میدانوں کو ترقی اور سرسبز ماحول کے قیام کے ذریعے صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کے صاف ستھرا اور صحت مند معاشرے کا قیام یقینی بنا یا جاسکتا ہے بلدیاتی ادارے عوامی تعاون کے ذریعے قدرتی ماحول کو آلودگی سے […]

.....................................................

حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت پر عمل پیرا ہو کر حسن اخلاق کو فروغ دیا جائے

لیہ (نامہ نگار) حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت پر عمل پیرا ہو کر حسن اخلاق، مساوات، بھائی چارے اور امن و آشتی کو فروغ دیا جائے علماء لوگوں میں ہم آہنگی پیداکرنے کیلئے مئوثر مقام رکھتے ہیں ضرورت اس امر کی ہے کہ عیدمیلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع […]

.....................................................

کلاسیکی موسیقی کا فروغ، لاہور میں سجی رنگا رنگ محفل

کلاسیکی موسیقی کا فروغ، لاہور میں سجی رنگا رنگ محفل

لاہور (جیوڈیسک) کلاسیکی موسیقی کے فروغ کے لئے لاہور میں ایک شام منعقد کی گئی، جس میں گلوکاروں اور سازندوں نے اپنے فن کاشاندار مظاہرہ کیا۔ کلاسیکی موسیقی کی یہ محفل سجی الحمرا ہال لاہور میں، استاد عبد الروف کے راگ جے جے ونتی نے سماں باندھ دیا۔ استاد عبدالروف نے مرزا غالب کا کلام […]

.....................................................

چہلم شہدا کربلا کے موقع پر اتحاد یکجہتی کو فروغ دیا جائے: غلام رسول

کراچی : چہلم شہدا کربلا کے موقع پر اتحاد یکجہتی کو فروغ دیا جائے اس وقت ملک اور قوم کو اتحاد یکجہتی کہ اشد ضرورت ہے تمام مکاتب فکر سے اپیل ہے کہ ایک دوسرے کا احترام کرتے ہوئے بھائی چارے کی فضاء کو فروغ دینے کیلئے اپنا کر دار ادا کریں ملک اس وقت […]

.....................................................

پاکستان اور ماریشیس کا دو طرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

پاکستان اور ماریشیس کا دو طرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

اسلام آباد (جیوڈیسک) ماریشیس کے نائب وزیراعظم ڈاکٹر احمد رشید بی بی جان نے اسلام آباد میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے دو طرفہ، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے موجودہ تعلقات کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے ان تعلقات کو مزید […]

.....................................................

صحت مند سرگرمیوں کو فروغ دیکر معاشرے میں منفی سرگرمیوں سے چھٹکارہ حاصل کیا جا سکتا ہے۔ نشاط ضیاء قادری

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ صحت مند سرگرمیوں کو فروغ دیکر معاشرے میں سدھار اور نوجوانوں کو منفی سرگرمیوں سے دور رکھ کر صحت مند معاشرے کا قیام ممکن بنایا جا سکتا ہے، صحت مند زندگی کے لئے کھیل کے میدانوں کو آباد کرنے کے […]

.....................................................

پیار کے تصور کو فروغ

پیار کے تصور کو فروغ

ہماری اس مہم کا مقصد بچوں میں یہ آگاہی پیدا کرنا ہے کہ جن کھلونا ہتھیاروں سے وہ کھیلتے ہیں یہ صرف کھلونے نہیں بلکہ نفسیاتی طور پر بچوں کا برین ڈویلیپ کر رہے ہیں اصل ہتھیاروں سے ملتے جلتے اور مشابہہ کھلونے استعمال کرنے والے بچے ان لوگوں کو ہیرو سمجھنا شروع کر دیتے […]

.....................................................

کھیل کے میدانوں کو تعمیر و ترقی دیکر ہی صحت مند سرگرمیوں کو فروغ دیا جا سکتا ہے۔ نشاط ضیاء قادری

کراچی: رکن صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء قادری نے کہاکہ کھیل کے میدانوں کو تعمیر و ترقی دیکر ہی صحت مند سرگرمیوں کو فروغ دیا جاسکتا ہے ،فٹ بال ،کرکٹ سمیت دیگر کھیلوں کے ہر شعبوں کی ترقی اور اس کے فروغ کے لئے ہر ممکن تعاون اور سرپرستی جاری رکھیں گے۔ ان خیالات کا اظہا […]

.....................................................

انتہا پسندی اور لاقانونیت کے خاتمے کیلئے علم کو فروغ دینا، فروغ علم کیلئے ہر فرد کو کردار ادا کرنا ہوگا۔ ارتضیٰ فاروقی

کراچی: رکن صوبائی اسمبلی ارتضیٰ فاروقی نے کہا ہے کہ پڑھا لکھا پاکستان ہی ترقی اور خوشحالی کا ضامن ہے جہالت کے خلاف جہاد کے ذریعے ہی پڑھا لکھا پاکستان کی تعبیر کو ممکن بنا یا جاسکتا ہے ملک سے دہشت گردی ،لاقانونیت اور انہتا پسندی کے خاتمے کے لئے جہالت کے خاتمے اور علم […]

.....................................................

صحت مند سرگرمیوں کے فروغ سے ہی صحت مند معاشرے کا قیام ممکن ہے۔ ۔نشاط ضیاء قادری

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ صحت مند سرگرمیوں کے فروغ سے ہی صحت مند معاشرے کا قیام ممکن ہے یہ امر لائق تحسین ہے کہ بلدیاتی ادارے علاقائی ترقی اور عوام کو بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے ساتھ اسپورٹس سمیت دیگر صحت مند سرگرمیوں کے […]

.....................................................

کراچی: محرم الحرام میں اتحاد یکجہتی کو فروغ دیا جائے۔ معین عامر پیر زادہ

کراچی: محرم الحرام میں اتحاد یکجہتی کو فروغ دیا جائے اس وقت ملک اور قوم کو اتحاد یکجہتی کہ اشد ضرورت ہے تمام مکاتب فکر سے اپیل ہے کہ ایک دوسرے کا احترام کرتے ہوئے بھائی چارے کی فضاء کو فروغ دینے کیلئے اپنا کر دار ادا کریں ملک اس وقت انتہائی نازک دور سے […]

.....................................................

اتحاد و یکجہتی اور بھائی چارگی کے فروغ کے ساتھ عزاداروں کو ہر ممکن سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا

کراچی ؛ حق پرست اراکین اسمبلی اقبال محمد علی خان ،ارتضیٰ فاروقی اور نشاط ضیاء قادری نے کہا ہے کہ قائد تحریک محترم الطاف حسین کے فکر و فلسفے پر عمل کرتے ہوئے محرم الحرام کے دوران فرقہ ورانہ ہم آہنگی ،اتحاد و یکجہتی اور بھائی چارگی کے فروغ کے ساتھ عزاداروں کو ہر ممکن […]

.....................................................

محرم کے دوران اتحاد و بین المسلمین کو فروغ دیا جائے گا تمام مکاتب فکر کے علماء اکرام کا عزم

کراچی : شاہ فیصل کالونی میں ماہ محرم الحرام کے دوران اتحاد و یکجہتی اور بھائی چارگی کا فقید المثال مظاہرہ،تمام مکاتب فکر کے علماء اکرام اور عوام کا محرم میں اتحاد بین المسلمین کو فروغ دینے کا عزم،عشرہ محرم الحرام کے دوران عزادروں کو بلدیاتی سہولیات کی فراہمی اور قیام امن کے سلسلے میں […]

.....................................................

تجارتی روابط کا فروغ، گورنر پنجاب یورپ کے چار روزہ دورے پر روانہ

تجارتی روابط کا فروغ، گورنر پنجاب یورپ کے چار روزہ دورے پر روانہ

لاہور (جیوڈیسک) گورنر پنجاب محمد سرور یورپ کے چار روزہ دورے پر روانہ ہو گئے، گورنر پنجاب فرانس اور بیلجیم سمیت مختلف ممالک جائیں گے۔ محمد سرور ممبران پارلیمنٹ سے ملاقاتیں کر کے انہیں پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقعوں سے آگاہ کریں گے۔ گورنر پنجاب کے دورے کا مقصد جی ایس پی پلس سٹیٹس […]

.....................................................

تعلیم کے فروغ سے انتہاپسندی کا خاتمہ ہوسکتا ہے، شہبازشریف

تعلیم کے فروغ سے انتہاپسندی کا خاتمہ ہوسکتا ہے، شہبازشریف

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیراعلی محمد شہباز شریف کاکہناہے کہ تعلیم ہی واحد ذریعہ ہے جسے فروغ دے کر انتہا پسندانہ رجحانات کا خاتمہ کیا سکتا ہے، لاہور میں ہزاروں ایکڑ اراضی پر نالج سٹی قائم کیا جا رہا ہے۔ وزیراعلی پنجاب سے اسکاٹ لینڈ کے وزیر برائے خارجہ امور اور بین الاقوامی ترقی حمزہ […]

.....................................................

پودوں اور درختوں کی حفاظت اور سرسبز ماحول کو فروغ دینے کے لئے عوامی شعور کو بیدار کیا جائے

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا کہ سرسبز ماحول کا قیام یقینی بنا کر ہی صحت مند معاشرے کا قیام یقینی بنا یا جاسکتا ہے ،زیادہ سے زیادہ پودے اور درخت اُگا کر ہی ہم نہ صرف صحت مند زندگی کو یقینی بنا سکتے ہیں بلکہ قدرتی ماحول […]

.....................................................

حق پرست قیادت تعلیم کے فروغ کے ساتھ صحت مند غیر نصابی سرگرمیوں کے فروغ کے لئے کوشاں ہے، شہر میں ہر شعبے میں ٹیلنٹ موجود ہے ان کی نگہداشت کی ضرورت ہے

کراچی حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا کہ حق پرست قیادت تعلیم کے فروغ کے ساتھ نوجوانوں کو غیر نصابی صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کے لئے کوشاں ہے، شہر قائد میں ہر شعبے میں ٹیلنٹ موجود ہے مگر ضرورت ہے تو اُن کی نگہداشت کی اگر ہمارے نوجوانوں کو […]

.....................................................

ہزارہ اپنے محل وقوع اور خوشگوار موسموں کی وجہ سے کھیلوں کے فروغ کیلئے انتہائی موزوں علاقہ ہے، عابد علی خان

پشاور : کمشنر ہزارہ عابد علی خان نے کہا ہے کہ ہمارے ڈویژن میں کھیلوں کے فروغ کا بہت زیادہ سکوپ ہے۔ موسم گرما مرطوب ہونے کے لحاظ سے کرکٹ ہاکی سمیت دیگر کھیلوں کیلئے جبکہ موسم سرما برف سے متعلق کھیلوں کے لئے انتہائی موزوں ہے۔ محکمہ کے افسران اس جانب تو جہ دے […]

.....................................................

جمہوریت پرست کا تمغہ سجانے والے حکمرانوں نے شخصی آمریت کو فروغ دینے کی انتہا کر دی

لاہور: پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر قاضی احمد سعید نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کو غیر جماعتی بنیادوں پر کروانے کا فیصلہ جمہوریت کی روح کے منافی اور فوجی حکمرانوں کے موقف کی کھلم کھلا تائید ہے جمہوریت پرست کا تمغہ سجانے والے حکمرانوں نے شخصی آمریت کو فروغ دینے ۔ […]

.....................................................

صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کے لئے پارکوں کی حالت بہتر بنا یا جائے نشاط ضیاء قادری

کراچی حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ صحت مند ماحول کے فروغ کیلئے پارکوں، کھیل کے میدانوں کو آباد کیا جائے ،پارکوں اور کھیل کے میدانوں کوآباد کرکے ہی ہسپتالوں کو ویران اور صحت مند معاشرہ تشکیل دیا جاسکتا ہے، فیملی پارکوں میں صفائی وستھرائی اور جراثیم کش […]

.....................................................

تعلیم کے فروغ کے لئے ملالہ برمنگھم میں لائبریری کا افتتاح کریں گی

تعلیم کے فروغ کے لئے ملالہ برمنگھم میں لائبریری کا افتتاح کریں گی

برمنگھم (جیوڈیسک) برمنگھم تعلیم کے فروغ کیلئے عالمی شہرت یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ برمنگھم میں لائبریری کا افتتاح کریں گی۔ ملالہ کا کہنا ہے کہ کتاب کی طاقت سے انسانی زندگی میں مثبت تبدیلی آسکتی ہے۔ دنیا بھر میں جہاں تعلیم اور کتاب کا ذکر ہو وہاں ملالہ کا نام نہ لیا جائے یہ کیسے […]

.....................................................

اطلاعات تک رسائی : خیبرپختونخوا میں شفافیت کو فروغ ملے گا، شاہ فرمان

اطلاعات تک رسائی : خیبرپختونخوا میں شفافیت کو فروغ ملے گا، شاہ فرمان

اسلام آباد (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات شاہ فرمان نے کہا ہے کہ اطلاعات تک رسائی کے آرڈیننس کے نفاذ کے بعد اب دیگر امور سے متعلق بھی قانون سازی کی جا ئے گی، جس کیلئے ابتدائی کام جاری ہے۔ پختونخوا ہاوس اسلام آباد میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات […]

.....................................................

ہالینڈ کو پنجاب کی صنعت کے فروغ کیلئے تعاون بڑھانا چاہئے، شہباز شریف

ہالینڈ کو پنجاب کی صنعت کے فروغ کیلئے تعاون بڑھانا چاہئے، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی شہباز شریف سے ہالینڈ کے سفیر نے لاہور میں ملاقات کی، وزیر اعلی پنجاب نے کہا ہے کہ زراعت، لائیوسٹاک اور ڈیری فارمنگ میں بیرونی سرمایہ کاری کے وسیع امکانات موجود ہیں۔ وزیر اعلی محمد شہباز شریف سے ہالینڈ کے سفیر مارسل ڈی ونک نے ملاقات کی جس کے دوران لائیو […]

.....................................................

کراچی میں ٹیکس کلچر سے زیادہ بھتہ کلچر فروغ پا گیا

کراچی میں ٹیکس کلچر سے زیادہ بھتہ کلچر فروغ پا گیا

ملکی خزانہ میں سب سے زیادہ ٹیکس جمع کرانے والے شہر قائد میں اب ٹیکس کلچر سے زیادہ بھتہ کلچر فروغ پا چکا ہے۔ یومیہ بنیاد پر تاجروں سے ایک کروڑ روپے روزانہ، 30 کروڑ روپے ماہانہ اور سالانہ 4 ارب روپے سے زائد فکس و جبری بھتہ وصول کیا جا رہا ہے۔ ملک کے […]

.....................................................