امریکا کا آئی ایس آئی ایس کیخلاف فضائی حملوں کا آغاز

امریکا کا آئی ایس آئی ایس کیخلاف فضائی حملوں کا آغاز

واشنگٹن (جیوڈیسک) پنٹاگون کے اعلان کے مطابق امریکا نے عراق میں عسکریت پسندوں کے خلاف فضائی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ پنٹاگون کے ترجمان ریر ایڈمرل جان کربی نے کہا کہ امریکی طیاروں نے عسکریت پسندوں کی ان تنصیبات کو نشانہ بنایا جنہیں کرد فورسز کے خلاف اربل میں استعمال کیا جارہا تھا۔ پنٹاگون […]

.....................................................

ضربِ عضب: فضائی کارروائی میں 30 شدت پسند ہلاک

ضربِ عضب: فضائی کارروائی میں 30 شدت پسند ہلاک

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں جاری فوجی آپریشن ضربِ عضب میں آج منگل کو پاک فوج کی کارروائی میں تیس مشتبہ شدت پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔ پاکستانی فوج کے شعبہِ تعلقاتِ عامہ یعنی آئی ایس پی آر نے اس کارروائی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیٹ طیاروں نے شدت […]

.....................................................

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کیخلاف فضائی کارروائی، 30 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کیخلاف فضائی کارروائی، 30 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کیخلاف فضائی کارروائی، 30 دہشتگرد ہلاک۔ کارروائیوں میں دہشتگردوں کے 6 ٹھکانے بھی تباہ، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

غزہ پر اسرائیل کا نیا فضائی حملہ، 11 فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیل کا نیا فضائی حملہ، 11 فلسطینی شہید

غزہ (جیوڈیسک) غزہ میں اسرائیل کی جانب سے خون بہانے کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔ تازہ ترین فضائی حملے میں مزید 11 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔ اسرائیلی فضائیہ نے آج بھی غزہ پر بمباری کی۔ فضائی حملوں میں مزید 11 فلسطینی جاں بحق ہو گئے ہیں۔ اب تک کم و بیش 1700 فلسطینی […]

.....................................................

غزہ پر تازہ ترین فضائی حملے میں مزید 11 فلسطینی شہید ہو گئے۔

غزہ پر تازہ ترین فضائی حملے میں مزید 11 فلسطینی شہید ہو گئے۔

غزہ پر تازہ ترین فضائی حملے میں مزید 11 فلسطینی شہید ہو گئے۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے آج بھی غزہ پر بمباری کی۔

.....................................................

خان یونس: اسرئیل کا فضائی حملہ

خان یونس: اسرئیل کا فضائی حملہ

خان یونس میں اسرئیل کا فضائی حملہ، مزید 7 فلسطینی جاں بحق، خبر ایجنسی

.....................................................

غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری، فضائی کمپنیوں کی اسرائیل سروس معطل

غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری، فضائی کمپنیوں کی اسرائیل سروس معطل

غزہ شہر (جیوڈیسک) غزہ کی جانب سے تل ابیب کے مرکزی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر راکٹ حملے کے بعد کئی غیر ملکی ایئرلائن کمپنیوں نے اسرائیل کے لیے اپنی فضائی سروس معطل کردی ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق تل ابیب کے جنوب میں چند کلو میٹر کے فاصلے پر بین گوریون انٹرنیشنل […]

.....................................................

شمالی وزیرستان: فورسز کی فضائی کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان: فورسز کی فضائی کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) شوال کے علاقے دری واسطے میں سیکیورٹی فورسز نے فضائی کارروائی کی ہے۔ کارروائی کے دوران 8 دہشت گرد ہلاک اور 10 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق دری واسطے میں فورسز نے کارروائی کرکے 8 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے جبکہ حملے میں دہشتگردوں کے 8 ٹھکانوں کو نشانہ […]

.....................................................

شمالی وزیرستان: شوال میں فضائی حملہ، 35 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان: شوال میں فضائی حملہ، 35 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان آپریشن ضرب عضب جاری ہے، جس کے دوران مزید 35 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی زیرستان کی وادی شوال میں فضائی حملے میں 35 دہشت گرد ہلاکر دیے گئے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشت گرد علاقے سے […]

.....................................................

آپریشن ضرب عضب وادی شوال میں فضائی حملے میں35 دہشت گرد ہلاک۔

آپریشن ضرب عضب وادی شوال میں فضائی حملے میں35 دہشت گرد ہلاک۔

آپریشن ضرب عضب وادی شوال میں فضائی حملے میں 35 دہشت گرد ہلاک۔ ہلاک دہشتگرد علا قے سے فرار ہونیکی کوشش کر رہے تھے، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

غزہ سٹی: اسرائیل کے تازہ فضائی حملے، مزید 6 فلسطینی شہید

غزہ سٹی: اسرائیل کے تازہ فضائی حملے، مزید 6 فلسطینی شہید

غزہ (جیوڈیسک) اسرائیل کی جانب سے غزہ پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے، تازہ حملے میں مزید چھ فلسطینی جاں بحق ہوگئے ہیں جس کے بعد نو دنوں سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں 31 بچوں سمیت شہید ہونے والوں کی تعداد 200 ہوگئی ہے۔ ایمرجنسی سروسز کے مطابق آج اسرائیل نے پہلا فضائی […]

.....................................................

غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، 9 فلسطینی زخمی

غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، 9 فلسطینی زخمی

غزہ (جیوڈیسک) فلسطینی علاقوں میں رات گئے اسرائیل کے فضائی حملوں میں 9 فلسطینی زخمی اور متعدد گھر تباہ ہوگئے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے فلسطینی علاقوں میں رات گئے کم از کم 30 اہداف کو نشانہ بنایا جن میں جنوبی غزہ میں 2 گھر بھی شامل ہیں۔ حملوں میں 9 فلسطینی […]

.....................................................

غزہ میں اسرائیل کے فضائی حملے،7 فلسطینی جاں بحق

غزہ میں اسرائیل کے فضائی حملے،7 فلسطینی جاں بحق

مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) غزہ میں اسرائیل کے فضائی حملوں میں 7 فلسطینی جاں بحق ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوج نے فضائی حملے میں 9 مقامات کو نشانہ بنایا۔ یہ 2012 کے بعد سے ہونے والا اسرائیلی فوج کا سب سے بڑا حملہ ہے۔ اسرائیل نے کہا ہے کہ فضائی حملے جنوبی علاقے […]

.....................................................

قطر ائیر ویز نے پشاور کے لیے معطل اپنی فضائی سروس بحال کر دی

قطر ائیر ویز نے پشاور کے لیے معطل اپنی فضائی سروس بحال کر دی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے باچاخان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر آٹھ دنوں کے وقفے کے بعد قطر ائیر ویز کی پہلی پروازلینڈ کر گئی۔ ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق قطر ائیرویز نے پی آئی اے کے طیارے پر فائرنگ کے واقعے کے بعد پشاور کے لئے اپنی سروسز معطل کر دی تھیں۔ تاہم ائیرلائینز کی جانب سے کل […]

.....................................................

تل ابیب میں فضائی گاڑیوں کا پبلک ٹرانسپورٹ نظام

تل ابیب میں فضائی گاڑیوں کا پبلک ٹرانسپورٹ نظام

تل ابیب (جیوڈیسک) کمپنی سکائی ٹرین کے مطابق اسرائیل ائیرو سپیس انڈسٹریز کے احاطے میں 500 میٹر کا ایک ٹریک تجرباتی طور پر تیار کیا جائے گا جسے بعد میں شہر میں پھیلایا جائے گا۔ اس سسٹم میں دو افراد کے لئے گاڑیاں ہوں گی جو کہ ٹریک پر مقناطیسی ٹیکنالوجی کی مدد سے ہوا […]

.....................................................

عراق کی امریکا سے فوری طور پر فضائی امداد فراہم کرنے کی درخواست

عراق کی امریکا سے فوری طور پر فضائی امداد فراہم کرنے کی درخواست

بغداد (جیوڈیسک) عراق نے امریکا سے فوری طور پر فضائی امداد فراہم کرنے کی درخواست کی ہے، دوسری جانب امریکی وزیرِ خارجہ جان کیری خطے کے رہنماؤں سے بات چیت کے لئے عمان پہنچ گئے۔ ہیں۔ عراق میں شدت پسند تنظیم دولت اسلامی عراق و شام ،داعش کی اُردن اور شام کی سرحدی چوکیوں پر […]

.....................................................

علامہ طاہر القادری کا طیارہ اسلام آباد کی فضائی حدود میں داخل، زرائع

علامہ طاہر القادری کا طیارہ اسلام آباد کی فضائی حدود میں داخل، زرائع

علامہ طاہر القادری کا طیارہ اسلام آباد کی فضائی حدود میں داخل، زرائع۔

.....................................................

عراق نے شدت پسندوں کے خلاف امریکا سے فضائی حملے کی درخواست کردی

عراق نے شدت پسندوں کے خلاف امریکا سے فضائی حملے کی درخواست کردی

جدہ (جیوڈیسک) عراق نے شدت پسندوں سے نمٹنے کے لیے امریکا سے فضائی حملوں کی باقاعدہ درخواست کردی ہے۔ جدہ میں صحافیوں سے گفتگو میں عراقی وزیر خارجہ ہوشیار زیباری نے بتایا۔ کہ عراقی حکومت نے باضابطہ طور پر امریکا سے درخواست کی ہے کہ وہ دہشت گردوں کے خلاف فضائی کارروائی کرے ۔ ان […]

.....................................................

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی۔ کارروائی میں دہشت گرد ابو عبدالرحمان المانی مارا گیا، عسکری زرائع۔ مشرقی ترکستان اسلامک موومنٹ کے دہشتگردی بھی ہلاک ہوئے عسکری زرائع۔

.....................................................

فوج کی شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف فضائی کارروائی کی تصدیق

فوج کی شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف فضائی کارروائی کی تصدیق

راول پنڈی (جیوڈیسک) ترجمان پاک فوج کی شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف فضائی کارروائی کی تصدیق کردی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میںدتہ خیل کے علاقے ڈیگن میں دہشتگردوں کیخلاف فضائی کارروا ئی کی گئی۔ راچی ایئرپورٹ پرحملے میں ملوث غیر ملکی دہشت گردوں کی موجودگی کی مستند رپورٹ تھی۔ […]

.....................................................

وادی تیراہ: پاک فوج کی فضائی کارروائی، 15 دہشتگرد ہلاک

وادی تیراہ: پاک فوج کی فضائی کارروائی، 15 دہشتگرد ہلاک

وادی تیراہ (جیوڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاک فوج نے آج علی الصبح پاک افغان سرحد کے قریب واقع وادی تیراہ میں شدت پسندوں کیخلاف فضائی کارروائی کی۔ فضائی حملے میں شدت پسندوں کے 9 ٹھکانے تباہ کر دیئے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ابتدائی رپورٹس کے مطابق اس […]

.....................................................

فضائی راستے سے نیٹو سپلائی کی اجازت نہیں دی، سیکریٹری دفاع

فضائی راستے سے نیٹو سپلائی کی اجازت نہیں دی، سیکریٹری دفاع

چمن (جیوڈیسک) فضائی راستے سے نیٹوسپلائی کی اجازت نہیں دی، یہ بات سیکرٹری دفاع آصف یاسین نے پاک افغان سرحد باب دوستی کے مقام پر میڈیا کے ساتھ گفتگو میں کہی۔ انہوں نے کہا افغان آرمی کے زیراستعمال گاڑیوں کو صرف مشروط طورپر فضائی کارگو کے ذریعے لے جانے کی اجازت دی ہے، سیکرٹری دفاع […]

.....................................................

پاک چین مشترکا عالمی فضائی مشق شاہین تھری ختم

پاک چین مشترکا عالمی فضائی مشق شاہین تھری ختم

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک چین مشترکا عالمی فضائی مشق شاہین تھری ختم ہو گئی۔ پاک فضائیہ اور پیپلز لبریشن آرمی ایئر فورس کی تین ہفتوں سے جاری اس مشق میں جدید لڑاکا طیاروں نے حصہ لیا۔ پاک فضائیہ کے ڈپٹی ایئر چیف ایئر مارشل سہیل امان پاکستانی آپریشنل ایئر بیس پر ہونے والی پاک چین مشترکا […]

.....................................................

شامی فورسز کے زمینی و فضائی حملے , 83 افراد ہلاک

شامی فورسز کے زمینی و فضائی حملے , 83 افراد ہلاک

واشنگٹن (جیوڈیسک) شام کے مختلف علاقوں میں اسد فورسز کی کارروائیوں میں 83 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق شامی انسانی حقوق تنظیم کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق اسد فورسز نے مخالفین کے زیر کنٹرول علاقوں پر زمینی اور فضائی حملے کئے۔ حملوں کے نتیجے میں دارالحکومت دمشق […]

.....................................................