’فضل الرحمان وحشی جٹ بنے ہوئے ہیں، خانہ جنگی ہوئی تو قیمت آپ کو چکانی پڑیگی‘

’فضل الرحمان وحشی جٹ بنے ہوئے ہیں، خانہ جنگی ہوئی تو قیمت آپ کو چکانی پڑیگی‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان بپھرے پڑے ہیں اور وحشی جٹ بنے ہوئے ہیں لہٰذا مولانا ملک میں خانہ جنگی ہوئی تواس کی قیمت آپ کو چکانی پڑے گی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ اپوزیشن […]

.....................................................

عمران خان 10 لاکھ افراد لانے کے بجائے 172 ارکان پورے کریں، فضل الرحمان

عمران خان 10 لاکھ افراد لانے کے بجائے 172 ارکان پورے کریں، فضل الرحمان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان اسلام آباد جلسے میں 10 لاکھ افراد لانے کے بجائے 172 ارکان پورے کرنے کی فکر کریں۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہم کامیابیوں کے آخری مراحل میں […]

.....................................................

فضل الرحمان کے 48 گھنٹے اور بلاول کے 5 دن تو کاٹھ کا گھوڑا نکلے، فواد چوہدری

فضل الرحمان کے 48 گھنٹے اور بلاول کے 5 دن تو کاٹھ کا گھوڑا نکلے، فواد چوہدری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اطلاعات فواد حسین چوہدری کا کہنا ہے کہ مولانا ‏فضل الرحمان کے 48 گھنٹے اور بلاول کے 5 دن تو کاٹھ کا گھوڑا نکلے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان کے 48 گھنٹے اور […]

.....................................................

فضل الرحمان اور نواز شریف کی تحریک عدم اعتماد پر مشاورت، نمبرز گیم پر اظہار اطمینان

فضل الرحمان اور نواز شریف کی تحریک عدم اعتماد پر مشاورت، نمبرز گیم پر اظہار اطمینان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ و جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور لندن میں موجود سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹیلیفونک گفتگو میں وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر مشاورت […]

.....................................................

فضل الرحمان کا 48 گھنٹوں میں حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان

فضل الرحمان کا 48 گھنٹوں میں حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اگلے 48 گھنٹوں میں حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کا اعلان کر دیا۔ میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھاکہ اسٹیبلشمنٹ کا مجھ سے […]

.....................................................

فضل الرحمان اور زرداری کی اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی رہائش گاہ پر بیٹھک

فضل الرحمان اور زرداری کی اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی رہائش گاہ پر بیٹھک

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق صدر آصف زرداری مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے ملاقات کے لیے ان کے گھر پہنچ گئے۔ جے یو آئی ف اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پہلے ہی شہباز شریف کی رہائش گاہ پہنچ چکے ہیں جہاں تینوں رہنماؤں کے درمیان اہم ملاقات ہوگی۔ […]

.....................................................

تحریک عدم اعتماد پر پی پی پیش پیش رہے گی، آصف زرداری کی فضل الرحمان کو یقین دہانی

تحریک عدم اعتماد پر پی پی پیش پیش رہے گی، آصف زرداری کی فضل الرحمان کو یقین دہانی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ و جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور سابق صدر آصف زرداری کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں تحریک عدم اعتماد کو کامیاب بنانے کیلئے مختلف آپشنز پر غور کیا گیا جبکہ پی ٹی آئی کے […]

.....................................................

حکومت کیخلاف عدم اعتماد پر اپوزیشن کے ساتھ ہیں، آصف زرداری کی فضل الرحمان کو یقین دہانی

حکومت کیخلاف عدم اعتماد پر اپوزیشن کے ساتھ ہیں، آصف زرداری کی فضل الرحمان کو یقین دہانی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے خلاف عدم اعتماد پر اپوزیشن کے ساتھ ہیں۔ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سابق صدر آصف […]

.....................................................

لگتا ہے سندھ کو منصوبہ بندی سے لسانیت کی طرف دھکیلا جا رہا ہے: فضل الرحمان

لگتا ہے سندھ کو منصوبہ بندی سے لسانیت کی طرف دھکیلا جا رہا ہے: فضل الرحمان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ لگتا ہے سندھ کو باقاعدہ منصوبہ بندی سےلسانیت کی طرف دھکیلا جارہا ہے۔ گزشتہ روز کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنوں پر پولیس تشدد کے معاملے پر مولانا فضل الرحمان نے ایم کیو ایم پاکستان کے […]

.....................................................

ملک کو کسی بین الاقوامی قوت کی کالونی بننے نہیں دینا: فضل الرحمان

ملک کو کسی بین الاقوامی قوت کی کالونی بننے نہیں دینا: فضل الرحمان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ مسلط شدہ لوگوں کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ جو […]

.....................................................

فضل الرحمان کا انتخابی اصلاحات سے متعلق قانون سازی تسلیم نہ کرنے کا اعلان

فضل الرحمان کا انتخابی اصلاحات سے متعلق قانون سازی تسلیم نہ کرنے کا اعلان

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پارلیمنٹ میں انتخابی اصلاحات سے متعلق قانون سازی کو تسلیم نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کوئٹہ میں پی ڈی ایم کے زیر اہتمام احتجاجی جلسے سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ دھاندلی کے نتیجے میں اقتدار میں آنے […]

.....................................................

بلاول بھٹو کی فضل الرحمان سے ملاقات، پارلیمان میں حکومت کو ناکام بنانے پر گفتگو

بلاول بھٹو کی فضل الرحمان سے ملاقات، پارلیمان میں حکومت کو ناکام بنانے پر گفتگو

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچے، جہاں ان کا استقبال مولانا فضل الرحمان اور مولانا اسعد محمود […]

.....................................................

آج تک فضل الرحمان نے اپنی پارٹی کا حساب نہیں دیا، فرخ حبیب

آج تک فضل الرحمان نے اپنی پارٹی کا حساب نہیں دیا، فرخ حبیب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر مملکت فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ آج تک فضل الرحمان نے اپنی پارٹی کا حساب نہیں دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ یہ دم دبا کر بھاگنے کی تیاری میں ہیں […]

.....................................................

شہباز شریف اور فضل الرحمان کا ملک میں فوری انتخابات کا مطالبہ

شہباز شریف اور فضل الرحمان کا ملک میں فوری انتخابات کا مطالبہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور جے یو آئی کے سربراہ فضل الرحمان نے ملک میں فوری الیکشن کا مطالبہ کردیا۔ جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر مولانا فضل الرحمان نے صدر پاکستان مسلم لیگ ن محمد شہباز شریف کے گھر پر ان […]

.....................................................

فضل الرحمان کو جان لیں شہباز شریف پچ کے دونوں طرف کھیلتے ہیں، ترجمان حکومت پنجاب

فضل الرحمان کو جان لیں شہباز شریف پچ کے دونوں طرف کھیلتے ہیں، ترجمان حکومت پنجاب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت کے ترجمان فیض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو جان لینا چاہیے کہ شہباز شریف پچ کے دونوں طرف کھیلتے ہیں۔ گزشتہ روز کراچی میں پی ڈی ایم کے جلسے اور شہباز شریف کے ڈیڑھ سال سے پی ڈی ایم کی بڑھکیں سن سن کر […]

.....................................................

پی ڈی ایم کے شو میں کوئی پاور نہیں تھی، فواد کی فضل الرحمان پر بھی تنقید

پی ڈی ایم کے شو میں کوئی پاور نہیں تھی، فواد کی فضل الرحمان پر بھی تنقید

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے گزشتہ روز کراچی میں ہونے والے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے پر سیاسی مخالفین کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم نے کراچی میں صرف شو کیا، […]

.....................................................

شوکاز نوٹس پر پی پی کے ردعمل کا فیصلہ فضل الرحمان پر چھوڑتے ہیں: مریم نواز

شوکاز نوٹس پر پی پی کے ردعمل کا فیصلہ فضل الرحمان پر چھوڑتے ہیں: مریم نواز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ شوکاز نوٹس دینے کا فیصلہ پی ڈی ایم کا تھا کسی ایک جماعت کا نہیں جب کہ نوٹس کے ردعمل پرکیا طے کرنا ہے یہ مولانا فضل الرحمان کی دانشمندی اور قیادت پر چھوڑتے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے […]

.....................................................

پی ڈی ایم کے فیصلے کے تحت قائد حزب اختلاف کا امیدوار ن لیگ سے ہونا تھا، فضل الرحمان

پی ڈی ایم کے فیصلے کے تحت قائد حزب اختلاف کا امیدوار ن لیگ سے ہونا تھا، فضل الرحمان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں شامل جماعتوں مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی ایوان بالا (سینیٹ) میں اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر تقسیم ہو گئیں۔ میڈیا سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھاکہ استعفوں کے معاملے پر پیپلزپارٹی کے فیصلے کا انتظار کریں گے۔ انہوں […]

.....................................................

پی ڈی ایم اتحاد توڑنے کی سازشیں ہو رہی ہیں لیکن ہم بچے نہیں: فضل الرحمان

پی ڈی ایم اتحاد توڑنے کی سازشیں ہو رہی ہیں لیکن ہم بچے نہیں: فضل الرحمان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے پی ڈی ایم اتحاد کو توڑنے کی سازشیں کی جا رہی ہیں لیکن ہم بچے نہیں ہیں۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ اللہ نے ہمیں عقل دی ہے، اپنا نفع […]

.....................................................

پیپلزپارٹی آئی تو ٹھیک ورنہ پی ڈی ایم لائحہ عمل دیگی، نواز اور فضل الرحمان میں اتفاق

پیپلزپارٹی آئی تو ٹھیک ورنہ پی ڈی ایم لائحہ عمل دیگی، نواز اور فضل الرحمان میں اتفاق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے سربراہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ( پی ڈی ایم) مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور سیاسی حکمت عملی اورپی ڈی ایم اتحاد کے لائحہ عمل پر مشاورت کی۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں نےکہا کہ استعفوں کے معاملے پر پیپلزپارٹی کے […]

.....................................................

زرداری، نواز شریف اور فضل الرحمان کا وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ

زرداری، نواز شریف اور فضل الرحمان کا وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق صدر آصف زرداری نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک سے رابطہ کیا۔ ذرائع کے مطابق آصف زرداری نے سینیٹ الیکشن میں یوسف رضا گیلانی کی کامیابی یقینی بنانے پر دونوں رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا۔ سابق صدر سے […]

.....................................................

’نواز شریف کے این آر او کیلیے فضل الرحمان نے اپنے مفادات حاصل کیے‘

’نواز شریف کے این آر او کیلیے فضل الرحمان نے اپنے مفادات حاصل کیے‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق سینیٹر حافظ حسین احمد کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے این آر او کے لیے مدارس اور اکابرین کی جماعت کو استعمال کرکے فضل الرحمان نے اپنے مراعات اور مفادات حاصل کیے۔ جمعیت علما اسلام نظریاتی کے زیر اہتمام تحفظ دینی مدارس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حافظ […]

.....................................................

جب تک ان نااہلوں کو نہیں نکالیں گے چین سے نہیں بیٹھیں گے، فضل الرحمان

جب تک ان نااہلوں کو نہیں نکالیں گے چین سے نہیں بیٹھیں گے، فضل الرحمان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جب تک ان نااہلوں کو نہیں نکالیں گے، اس وقت تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ حیدر آباد میں پی ڈی ایم کے جلسہ عام سے خطاب […]

.....................................................

نیب سمیت کسی کا باپ بھی میرا احتساب نہیں کر سکتا: مولانا فضل الرحمان

نیب سمیت کسی کا باپ بھی میرا احتساب نہیں کر سکتا: مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) کےسربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہےکہ نیب سمیت کسی کا باپ بھی ان کا احتساب نہیں کر سکتا۔ جیونیوز کے پروگرام ’جرگہ‘ میں میزبان سلیم صافی سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم […]

.....................................................
Page 1 of 11123Next ›Last »