اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کا آزادی مارچ پانچویں روز کراچی سے اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔ مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی اور مقامی قیادت نے شہر شہر استقبال کیا۔ مولانا فضل الرحمان بھی جگہ جگہ کارکنوں کا حوصلہ بڑھاتے رہے۔ آزادی مارچ کا کراچی سے اسلام آباد تک کا ساڑھے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ احتساب کے نام پر سیاست دانوں کے خلاف ڈرامے اب مزید نہیں چل سکیں گے۔ مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں آزادی مارچ کا قافلہ وفاقی دارالحکومت کی جانب رواں دواں ہے، گوجرانوالہ پہنچنے پر مارچ کا […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ایک بار پھر حکومت کو گھر بھیجنے کا اعلان کردیا۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ابھی تو سیاسی احتجاج شروع ہوا ہے، ہم وزیراعظم اور اس کابینہ کو گھر بجھوائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ دھرنے کا لفظ کبھی استعمال […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی-ف) کا آزادی مارچ دوسرے روز بھی جاری ہے اور قافلہ مولانا فضل الرحمنٰ کی قیادت میں پنجاب میں داخل ہوچکا ہے۔ گزشتہ روز جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں آزادی مارچ کا قافلہ کراچی سہراب گوٹھ سے روانہ ہوا […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جے یو آئی (ف) کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی اور آزادی مارچ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔ اس بات کا انکشاف بدھ کو نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں اینکر کی جانب سے کیا گیا۔ مذکورہ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (جی یو آئی-ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ’ہم نے کہا کہ مذاکرات کے لیے تیار ہیں لیکن اوچھے ہتھکنڈے چھوڑدیں‘۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ہماری ایک ہی بات ہے، یہ ناجائز حکومت ہے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے جمعیت علمائے اسلام (ف) سے مذاکرات میں ناکامی کی صورت میں مولانا فضل الرحمان کو نظر بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اعلیٰ سطح اجلاس میں حکومت نے وفاقی دارالحکومت میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کا دھرنا روکنے کا فیصلہ کیا ہے اگرچہ انہیں جے یو آئی ف […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر مولانا فضل الرحمان سمیت اپوزیشن جماعتوں سے مذاکرات کے لیے حکومت کی 7 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر وزیر دفاع پرویز خٹک نے 7 رکنی حکومتی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دے دی ہے، کمیٹی مولانا فضل الرحمان سمیت […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے آزادی مارچ میں بھرپور شرکت کا اعلان کر دیا۔ جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ۔ ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ماڈل ٹاؤن لاہور میں شہباز شریف سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ٹی وی چینلز پر عمران خان کے گن گانے والے اکثر چہرے اب حکومت میں کیڑے نکال رہے ہیں۔ دراصل یہ سب کچھ بااثر حلقوں میں حکومت کے لیے سوچ کی تبدیلی کا واضح اثر ہے۔ اعزاز سید کا بلاگ۔ ستمبر 2014 کے آخری ہفتے میں جب عمران خان اور […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے نوکریوں سے متعلق بیان کو وزیراعظم کی اصل پالیسی قرار دے دیا۔ گزشتہ روز فواد چوہدری نے تقریب سے خطاب میں کہا تھا کہ اِس بات پر زور ہے کہ حکومت نوکریاں دے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں مسلم لیگ ن کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں آزادی مارچ سے متعلق حکمت عملی پر غور کیا گیا اور فیصلہ کیا گیا کہ نواز شریف کے خط کے مندرجات مولانا فضل الرحمان سے شیئر کیے جائیں گے۔ نواز شریف کا خط لے کر مسلم لیگ ن کا وفد […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو احتجاج کے لیے مذہب کارڈ استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ جیو نیوز کے مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کہ لوگ مولانا فضل الرحمان کے ساتھ نہیں نکلیں گے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 27 اکتوبر سے حکومت کیخلاف اسلام آباد کی جانب مارچ شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ 27 اکتوبر سے اسلام آباد کی طرف مارچ شروع ہوجائے گا، ملک بھر سے قافلے اس مارچ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) اور جمعیت علمائے اسلام (ف) نے حکومت کے خلاف آزادی مارچ کی تاریخ مشترکہ طور پر طے کرنے کا اعلان کر دیا۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے قائد مولانا فضل الرحمان نے اکتوبر میں اسلام آباد لاک ڈاؤن دھرنے کے لئے سیاسی رابطوں کا آغاز کرتے ہوئے مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور اے این پی سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں کو حکومت مخالف دھرنے میں شرکت کی دعوت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ حکمران کشمیر کو بیچ چکے ہیں اور کشمیریوں کے ساتھ نمائشی قسم کی خیر خواہی ظاہرکی جا رہی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے غیر رسمی بات کرتے ہوئے سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان کا […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان نے وفاقی حکومت کو مستعفی ہونے کے لیے اگست تک کی مہلت دیدی۔ کوئٹہ میں ملین مارچ سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ یہ ہمارا آخری ملین مارچ ہے اور اب ہمارا اگلا قدم اسلام آباد میں ہوگا۔ انہوں نے […]
لاہور (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے ملاقات کی۔ لاہور میں شہباز شریف کی رہائش گاہ پر ہونے والی ملاقات میں مسلم لیگ (ن) کے دیگر رہنما بھی موجود تھے۔ ملاقات میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال، 25 جولائی کے یوم سیاہ، […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ نیب کو انتقامی کارروائی کے لیے بنایا گیا ہے، تمام جماعتیں نیب کا بائیکاٹ کریں، کسی بھی سوال کا جواب نہ دیں۔ سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سربراہ جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقاتیں کیں جس میں جون کے آخر میں اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) بلانے پر اتفاق کیا گیا۔ مولانا فضل الرحمان اور […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان حکومت کے خلاف میدان میں آنے کی تیاریاں تیز کرنے پر اتفاق ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کے صدر آصف زرداری اور جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان گزشتہ رات ملاقات ہوئی جس میں حکومت مخالف تحریک پر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جاتی امراء جا کر مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی عیادت کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات تقریباً 2 گھنٹے تک جاری رہی جس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے صدر آصف علی زرداری سے دوسری ملاقات کی ہے۔ مولانا فضل الرحمان پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی قیادت کو قریب لانے کے مشن پر ہیں اور اسی مقصد کیلئے انہوں نے […]