اپوزیشن کو روکنے کا ٹاسک فضل الرحمان کے سپرد، مولانا کی اسفندیار سے ملاقات

اپوزیشن کو روکنے کا ٹاسک فضل الرحمان کے سپرد، مولانا کی اسفندیار سے ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے رابطوں کا ٹاسک ملنے کے بعد جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی سے ملاقات کی اور انھیں مشورہ دیا کہ پاناما لیکس کے معاملے پر وزیر اعظم کیخلاف […]

.....................................................

پاکستان کی سیاست پر کچھ لوگ قبضہ کرنا چاہتے ہیں: فضل الرحمان

پاکستان کی سیاست پر کچھ لوگ قبضہ کرنا چاہتے ہیں: فضل الرحمان

ڈی آئی خان (جیوڈیسک) مولانا فضل الرحمان ایک بار پھر عمران خان پر برس پڑے، کہتے ہیں وزیراعظم نے تحقیقات کے لیے اپوزیشن کی ہر بات مانی مگر وہ بھاگ گئے، وزیر اعظم نہیں وہ خود چور نکلے ہیں، پاکستان میں آنے والی آوازیں یہاں کی نہیں، باہر کی ہیں۔ ڈیرہ اسماعیل خان کے جلسے […]

.....................................................

بلی تھیلے سے باہر آگئی وزیراعظم نہیں آپ خود چور نکلے ہو، فضل الرحمان

بلی تھیلے سے باہر آگئی وزیراعظم نہیں آپ خود چور نکلے ہو، فضل الرحمان

بلی تھیلے سے باہر آگئی وزیراعظم نہیں آپ خود چور نکلے ہو، آپ لوگ ایف آئی اے، پارلیمانی کمیٹی جوڈیشل کمیشن سے بھی بھاگ گئے، 1983 میں آپ اتنے امیر تھے کہ آف شور کمپنی بنائی، 1987 میں اتنے غریب تھے کہ وزیر اعلی پنجاب سے پلاٹ کی درخواست کی، جو کل جمہوریت کیلئے خطرہ […]

.....................................................

حکومتی اتحاد نے پانامہ لیکس پر اپوزیشن کے ٹی اوآرز مسترد کر دیے

حکومتی اتحاد نے پانامہ لیکس پر اپوزیشن کے ٹی اوآرز مسترد کر دیے

حکومتی اتحاد نے پانامہ لیکس پر اپوزیشن کے ٹی اوآرز مسترد کر دیے، حکومت کو اپوزیشن کے مجوزہ ٹی اوآرز موصول ہوئے ہیں، ہمیں اپوزیشن کے ٹی اوآرز پر تحفظات ہیں، مولانا فضل الرحمان۔

.....................................................

خیبر پختونخوا حکومت کا تختہ الٹنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں: فضل الرحمان

خیبر پختونخوا حکومت کا تختہ الٹنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں: فضل الرحمان

لاہور (جیوڈیسک) مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ خیبر پختوانخوا سے تحریک انصاف کی اپنی لیکس آئی ہیں لیکن خیبر پختونخوا حکومت کی کرپشن پر تحریک انصاف دوہرا معیار اپنائے ہوئے ہے۔ عمران خان وزیراعظم سے استعفیٰ کا مطالبہ کر رہے ہیں حالانکہ ان کی اپنی آف شور کمپنیاں ہیں۔ مولانا فضل الرحمان نے […]

.....................................................

شہباز شریف اور فضل الرحمان کا حقوق نسواں بل پر اتفاق رائے کیلئے مشترکہ کمیٹی بنانے کا اتفاق

شہباز شریف اور فضل الرحمان کا حقوق نسواں بل پر اتفاق رائے کیلئے مشترکہ کمیٹی بنانے کا اتفاق

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلٰی پنجاب شہباز شریف اور جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے تحفظ حقوق نسواں بل پر اتفاق رائے کے لئے مشترکہ کمیٹی بنانے پر اتفاق کیا ہے۔ لاہور میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی سربراہی میں جید علمائے کرام کے وفد نے وزیراعلیٰ […]

.....................................................

تحفظ نسواں قانون، وزیراعظم نے وزیر اعلی پنجاب کو معاملہ جلد سلجھانے کی ہدایت کی: فضل الرحمان

تحفظ نسواں قانون، وزیراعظم نے وزیر اعلی پنجاب کو معاملہ جلد سلجھانے کی ہدایت کی: فضل الرحمان

لاہور (جیوڈیسک) مولانا فضل الرحمان نے منصورہ میں ہونے والے دینی جماعتوں کے اجلاس میں وزیراعظم سے ملاقات کی روداد سنائی۔ کہتے ہیں کہ وزیر اعظم نے قانون سازی سے پہلے انہیں اعتماد میں نہ لینے پر وزیر اعلیٰ پنجاب سے شکوہ کیا۔ مولانا نے انکشاف کیا کہ وزیر اعظم کیلئے تحفظ حقوق نسواں بل […]

.....................................................

فضل الرحمان گھر میں تابعدار شوہر، باہر جاہ و جلال دکھاتے ہیں : رانا ثنااللہ

فضل الرحمان گھر میں تابعدار شوہر، باہر جاہ و جلال دکھاتے ہیں : رانا ثنااللہ

لاہور (جیوڈیسک) سیاست میں تحفظ حقوق نسواں ایکٹ کی گونج۔ وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت نے تحفظ خواتین ایکٹ میں ترمیم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ انہوں نے مولانا فضل الرحمان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کڑے سے مستثنیٰ ہو […]

.....................................................

تحفظ خواتین بل پر مذہبی جماعتوں کے تحفظات، وزیراعظم نے فضل الرحمان کو بلا لیا

تحفظ خواتین بل پر مذہبی جماعتوں کے تحفظات، وزیراعظم نے فضل الرحمان کو بلا لیا

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی سے پاس ہونے والے تحفظ نسواں بل پر مذہبی جماعتوں کی جانب سے تحفظات کا اظہار کیا گیا۔ وزیر اعظم نواز شریف نے مولانا فضل الرحمان سے رابطہ کر کے انہیں ملاقات کے لئے بلا لیا ہے۔ ملاقات آج دوپہر کو ہو گی اور مولانا فضل الرحمان اپنے تحفظات سے آگاہ […]

.....................................................

فضل الرحمان وزیراعظم کے سامنے امیرالمومنین اور میڈیا پر اغیار کا ایجنٹ کہتے ہیں، تحریک انصاف

فضل الرحمان وزیراعظم کے سامنے امیرالمومنین اور میڈیا پر اغیار کا ایجنٹ کہتے ہیں، تحریک انصاف

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان تحریک انصاف نعیم الحق کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان وزیراعظم کے سامنے بیٹھیں تو انھیں امیر المومنین اور میڈیا پر انھیں اغیار کا ایجنٹ قرار دیتے ہیں۔ ترجمان تحریک انصاف نعیم الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ دورخی اور دوغلا پن مولانا فضل الرحمان کی سیاست […]

.....................................................

حقوق نسواں کے نام پر خواتین کو مردوں پر حاکم بنایا جارہا ہے، فضل الرحمان

حقوق نسواں کے نام پر خواتین کو مردوں پر حاکم بنایا جارہا ہے، فضل الرحمان

کراچی (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا تازہ بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ حقوق نسواں کے نام پر خواتین کو مردوں پر حاکم بنایا جارہا ہے۔ وزیر اطلاعات پرویز رشید کہتے ہیں کہ ہمیں ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کے ساتھ کھڑے ہونے پر فخر […]

.....................................................

حالیہ دہشتگردی نیشنل ایکشن پلان کی کامیابی پر سوالیہ نشان ہے: فضل الرحمان

حالیہ دہشتگردی نیشنل ایکشن پلان کی کامیابی پر سوالیہ نشان ہے: فضل الرحمان

اسلام آباد (جیوڈیسک) مولانا فضل الرحمان نے امن و امان کی صورتحال اور نیشنل ایکشن پلان کے نتائج پر عدم اطمینان کا اظہار کر دیا۔ انہوں نے کپتان کی پی ٹی آئی پر بھی تند و تیز تنقید کی۔ سانحہ چارسدہ اور اے پی ایس پر حملوں کو بھی مولانا فضل الرحمان نے صوبائی حکومت […]

.....................................................

اقتصادی راہداری کو کالا باغ ڈیم نہیں بننے دیں گے، فضل الرحمان

اقتصادی راہداری کو کالا باغ ڈیم نہیں بننے دیں گے، فضل الرحمان

اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پاک چائنہ اقتصادی راہداری کو کالا باغ ڈیم نہیں بننے دیں گے، اقتصادی راہداری کا مسئلہ اہم اور جے یوآئی اس کی خالق ہے۔ انہوں نے سوال کیا کہ کیا ہم ملکی مفاد کےخلاف سوچ سکتے ہیں؟ کچھ قوتیں ملک […]

.....................................................

اقتصادی راہداری منصوبے پر تحفظات دور کیے جائیں، فضل الرحمان

اقتصادی راہداری منصوبے پر تحفظات دور کیے جائیں، فضل الرحمان

پشاور (جیوڈیسک) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری منصوبے پر تحفظات دور کیے جائیں، راہداری قومی تعمیر و ترقی کا منصوبہ ہے، تمام صوبوں کو فائدہ پہنچنا چاہیے۔ جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ چین کی پاکستان میں سرمایہ کاری […]

.....................................................

آرمی چیف وزیراعظم کو ہدایات نہيں دے سکتے، آئین کے خلاف ہے ، فضل الرحمان

آرمی چیف وزیراعظم کو ہدایات نہيں دے سکتے، آئین کے خلاف ہے ، فضل الرحمان

پشاور (جیوڈیسک) جے یو آئی ف کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہےکہ گڈ گورننس سے متعلق آئی ایس پی آر کے بیان کو دھمکی کے الفاظ سے کیوں تعبیر کیا جا رہا ہے، آرمی چیف وزیراعظم کوہدایات نہيں دے سکتے ، انہیں یہ الفاظ کیوں پہنائے جارہے ہيں۔ پشاور میں قبائلی جرگے میں […]

.....................................................

مرکزی حکومت اقتصادی راہداری منصوبہ کو متنازع نہ بنائے: سراج الحق

مرکزی حکومت اقتصادی راہداری منصوبہ کو متنازع نہ بنائے: سراج الحق

اسلام آباد (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا آل پارٹیز کانفرنس کے اعلان پر عملدرآمد کیا جائے اور اقتصادی راہداری منصوبے کے روٹ سے لوگوں شکوک وشبہات بھی ہیں۔ اگر حکومت پیچھے ہٹی تو ڈرہ ے […]

.....................................................

استعفوں کے معاملے پر ایم کیو ایم کو منانے کی کوششیں، اسحاق ڈار اور فضل الرحمان کا رابطہ

استعفوں کے معاملے پر ایم کیو ایم کو منانے کی کوششیں، اسحاق ڈار اور فضل الرحمان کا رابطہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) استعفوں کے معاملے پر ایم کیو ایم کو راضی کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔ اس سلسلے میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سرگرم ہیں۔ مولانا فضل الرحمان نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا اور الطاف حسین سے ہونے والی گفتگو سے آگاہ کیا۔ […]

.....................................................

فضل الرحمان مفاد پرستی کی سیاست کر رہے ہیں، عارف علوی

بدین (عمران عباس) فضل الرحمان مفاد پرستی کی سیاست کر رہے ہیں اور اس وقت بھی وہ اسی پالیسی پر عمل پیرا ہے، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم ایک سکے کے دو رخ ہیں کارکنوں نے ریحام کو سیاست سے نہیں روکا ہے ، ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف سندھ کے چیف آرگنائیزر […]

.....................................................

وزیر اعظم تحفظات دور کرنے پر راضی، فضل الرحمان کا فاروق ستار کو فون

وزیر اعظم تحفظات دور کرنے پر راضی، فضل الرحمان کا فاروق ستار کو فون

کراچی (جیوڈیسک) جمیعت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم آئین و قانون کے دائرے میں ایم کیو ایم کے تحفظات دور کرنے کے لیے راضی ہیں۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار کو ٹیلی فون کیا۔ دونوں رہنمائوں نے […]

.....................................................

ایم کیو ایم رہنماؤں نے ملاقات میں کوئی مطالبہ نہیں رکھا، فضل الرحمان

ایم کیو ایم رہنماؤں نے ملاقات میں کوئی مطالبہ نہیں رکھا، فضل الرحمان

کراچی (جیوڈیسک) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم رہنماؤں نے نائن زیرو پر ملاقات میں کوئی مطالبہ نہیں رکھا، ایم کیو ایم رہنما اسلام آباد آئیں گے تو مطالبات کا تبادلہ ہو گا۔ کوئی ناراض ہو تو اس کے گھر جانا ہوتا ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ایم کیو […]

.....................................................

فضل الرحمان اور وزیراعظم کے قانونی معاون اشتراوصاف کی ملاقات کی اندرونی کہانی

فضل الرحمان اور وزیراعظم کے قانونی معاون اشتراوصاف کی ملاقات کی اندرونی کہانی

مولانا فضل الرحمان اور وزیراعظم کے قانونی معاون اشتراوصاف کی ملاقات کی اندرونی کہانی، ملاقات میں ایم کیو ایم کے دیرینہ مطابلے رینجرز آرپریشن کی مانیٹرنگ کمیٹی بنانے پر اتفاق، فضل الرحمان نے اشتراوصاف کو آپریشن پر مانیٹرنگ کمیٹی بنانے پر قائل کر لیا، فیصلے سے ایم کیو ایم کے جائز قانونی تحفظات دور کرنے […]

.....................................................

فضل الرحمان کا چوہدری نثار کو ٹیلی فون، متحدہ کے استعفوں پر گفتگو

فضل الرحمان کا چوہدری نثار کو ٹیلی فون، متحدہ کے استعفوں پر گفتگو

اسلام آباد (جیوڈیسک) مولانا فضل الرحمان نے وزیر داخلہ چودھری نثار کو ٹیلی فون کر کےایم کیو ایم کے استعفوں کے معاملے پر چیت چیت کی۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حکومت استعفوں کے معاملے پر جلد بازی کا مظاہرہ نہ کرے، چودھری نثار کہتے ہیں حکومت استعفوں کے معاملے پر قانون کے مطابق […]

.....................................................

تحریک انصاف کی طرح متحدہ کو بھی پارلیمنٹ میں واپس لایا جائے: فضل الرحمان

تحریک انصاف کی طرح متحدہ کو بھی پارلیمنٹ میں واپس لایا جائے: فضل الرحمان

اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی اور اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے رابطہ کیا۔ وفاقی وزیر داخلہ سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ جس طرح تحریک انصاف کے ارکان کو واپس لایا گیا ہے اسی طرح متحدہ […]

.....................................................

نواز شریف دوغلی پالیسی چل رہے ہیں

نواز شریف دوغلی پالیسی چل رہے ہیں

نواز شریف دوغلی پالیسی چل رہے ہیں، فضل الرحمان کے ضمیر کی قیمت ایک ڈیزل پرمٹ ہے، ایک وزرا ت کی مار فضل الرحمان کیسے نہیں مان رہا؟ ایم کیو ایم پر را سے تعلق کے الزامات لگے ہیں، ایم کیو ایم کے اراکین اسمبلی میں بیٹھ کیسے رہے ہیں؟ عمران خان۔

.....................................................