طالبان سے مذاکرات کا کوئی واضح خاکہ نہیں: فضل الرحمان

طالبان سے مذاکرات کا کوئی واضح خاکہ نہیں: فضل الرحمان

لاہور (جیوڈیسک) لاہور جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت کی توجہ انتظامی اقدامات پر ہے۔ طالبان کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے کوئی واضح خاکہ نہیں ہے۔ پالیسی میں سنجیدہ مذاکرات کے لیے جامع حکمت عملی شامل کی جانی چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ اے پی سی […]

.....................................................

حکومت کے ساتھ ترجیحات پر اتفاق ہو گیا، فضل الرحمان

حکومت کے ساتھ ترجیحات پر اتفاق ہو گیا، فضل الرحمان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت کے ساتھ ترجیحات پراتفاق ہو گیا ہے، اگلے مرحلہ میں کابینہ میں شامل ہوسکتے ہیں۔ اسلام آبادمیں وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کے بعد میڈیاسے بات چیت میں حالیہ دہشت گرد واقعات پر تبصرہ کرتے […]

.....................................................

فضل الرحمان یوسف رضا گیلانی سے اظہار یکجہتی کیلئے ملتان پہنچ گئے

فضل الرحمان یوسف رضا گیلانی سے اظہار یکجہتی کیلئے ملتان پہنچ گئے

ملتان (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ اب تک نہ کسی نے ان کے بیٹے کے اغوا کی ذمے داری قبول کی نہ ہی کوئی رابطہ ہوا۔جے یوآئی کے سربراہ مولانافضل الرحمان کہتے ہیں علی حیدر گیلانی سمیت تمام لاپتا افراد کی بازیابی کیلئے جامع پالیسی بنانے کی ضرورت ہے۔ ملتان […]

.....................................................

وزیراعظم نوازشریف نے فضل الرحمان کی ملاقات، سیاسی امور پر گفتگو

وزیراعظم نوازشریف نے فضل الرحمان کی ملاقات، سیاسی امور پر گفتگو

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کرکے ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال اور حکومتی اتحاد سے متعلق امور پر مشاورت کی ہے۔ وزیراعظم کا کہناہے کہ ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لئے تمام سیاسی قوتوں کو متحد ہوکر […]

.....................................................

جمہوریت کے حرام قرارد ینے والے ہمارے نظریے کے برخلاف ہیں ، فضل الرحمان

جمہوریت کے حرام قرارد ینے والے ہمارے نظریے کے برخلاف ہیں ، فضل الرحمان

خیبرپختونخوا (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے جو لوگ کہتے ہیں ووٹ دینا حرام اور جمہوریت کفرہے وہ ہمارے نظریے کے برخلاف ہیں۔ جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دو ٹوک کہہ دیا کہ انتقامی کارروائیوں کا سلسلہ بند ہونا چاہیئے۔ قومی اسمبلی میں […]

.....................................................

مولانا فضل الرحمان سمیت دیگر نومنتخب ممبران نے رکن اسمبلی کاحلف اٹھایا

مولانا فضل الرحمان سمیت دیگر نومنتخب ممبران نے رکن اسمبلی کاحلف اٹھایا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہو گیا ، مولانا فضل الرحمان سمیت دیگر نومنتخب ممبران نے حلف اٹھایا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں ملک کے نئے وزیر اعظم کا انتخاب ہو گا۔ نواز شریف، امین فہیم اور تحریک انصاف کے جاوید ہاشمی کے درمیان […]

.....................................................

خیرسگالی کی بنیاد پر نوازشریف کو ووٹ دیں گے، مولانا فضل الرحمان

خیرسگالی کی بنیاد پر نوازشریف کو ووٹ دیں گے، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عوام نے مسلم لیگ ن کو مینڈیٹ دیا ہے، وہ خیرسگالی کی بنیاد پر نواز شریف کو ووٹ دیں گے۔ اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاس کے باہر ذرائع سے گفت گو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا […]

.....................................................

نواز شریف اور فضل الرحمان کی آج ملاقات ، وزارتوں کا فیصلہ ہو گا

نواز شریف اور فضل الرحمان کی آج ملاقات ، وزارتوں کا فیصلہ ہو گا

مسلم لیگ ن اورجمعیت علمائے اسلام فضل الرحمان گروپ کی مذاکراتی کمیٹیوں نیتعاون کے حوالے سے معاملات کو حتمی شکل دے دی ، وزارتوں کا فیصلہ آج مولانا فضل الرحمن اور نواز شریف کے درمیان ملاقات کے دوران ہو گا۔ مسلم لیگ ن اورجمعیت علمائے اسلام فضل الرحمان گروپ کے درمیان مذاکراتی عمل مکمل ہو […]

.....................................................

نواز لیگ سے مذاکرات میں پیش رفت جاری ہے : فضل الرحمان

نواز لیگ سے مذاکرات میں پیش رفت جاری ہے : فضل الرحمان

اسلام آباد (جیوڈیسک) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے وفاقی حکومت میں شمولیت کی دعوت دی ہے۔ خیبرپختونخواہ میں جے یو آئی اپوزیشن بنچوں پر بیٹھے گی۔ ان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن اپنی غلطیوں کا اعتراف کرے، انتخابات منصفانہ نہیں ہوئے۔ ذرائع سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمان نے […]

.....................................................

جعلی مینڈیٹ لینے والوں کو خیبرپختونخوا میں دفن کریں گے

جعلی مینڈیٹ لینے والوں کو خیبرپختونخوا میں دفن کریں گے

پشاور (جیوڈیسک) مولانا فضل الرحمان کہتے ہیں جعلی مینڈیٹ لینے والی نئی قوتوں کو خیبر پختونخوا میں دفن کریں گے ، شرائط کو تسلیم کیا گیا تو وفاقی حکومت میں شامل ہوں گے۔ جے یو آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد مولانا فضل الرحمن نے ذرائع بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اس ملک […]

.....................................................

فضل الرحمان کا ضمنی انتخابات اگست میں کرانے کا مطالبہ

فضل الرحمان کا ضمنی انتخابات اگست میں کرانے کا مطالبہ

جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے چیف الکیشن کمیشن سے ضمنی انتخابات اگست میں کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں زرائع سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ انہوں نے چیف الیکشن کمشنرکو خط لکھا ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے۔ ضمنی انتخابات جولائی کے بجائے […]

.....................................................

ہم اپنی تہذیب اور روایات کا تحفظ کرنا بخوبی جانتے ہیں ، فضل الرحمان

ہم اپنی تہذیب اور روایات کا تحفظ کرنا بخوبی جانتے ہیں ، فضل الرحمان

پشاور (جیوڈیسک) جمعیت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہپشتون علاقے میں یہودی کلچر کو فروغ دینے والوں کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا ، پشاور میں پارٹی کی صوبائی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے موقع پر جے یو آئی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ہم اپنی تہذیب اور […]

.....................................................

صدر زرداری سے فضل الرحمان کی ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال

صدر زرداری سے فضل الرحمان کی ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(جیوڈیسک)صدر آصف علی زرداری سے جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے اسلام آباد میں ملاقات کی اور ملک کی مجموعی صوتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرادری اور مولانا فضل الرحمن کے درمیان ملاقا ت چینی وزیراعظم لی کی چیانگ کے […]

.....................................................

اضلاع کی خبریں 14.05.2013

مولانا فضل الرحمان نے مساجد میں لوڈ سپیکرکا کھلے عام استعمال کرکے قواعدو ضوابط کی سنگین خلاف ورزی کی:سلیم سیف اللہ اسلام آباد(جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ )ن( کے سینئیر رہنماء سلیم سیف اللہ خان نے لکی مروت میںانتخابات کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ لکی مروت میںمولانا فضل الرحمان اور ان کے […]

.....................................................

تحریک انصاف کا مینڈیٹ نہیں مانتا،فضل الرحمان

تحریک انصاف کا مینڈیٹ نہیں مانتا،فضل الرحمان

خیبر پختونخوا (جیوڈیسک) مولانافضل الرحمان نے خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کا مینڈیٹ تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ مولانافضل الرحمان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کا خودساختہ مینڈیٹ ہے ۔ انھوں نے نوازشریف اور آفتاب شیر پا سے حکومت سازی کیلئے ٹیلی فون پر رابطے کئے۔

.....................................................

خیبر پختون خوا: کامیابی کی ہیٹ ٹرک کرنیوالے امیدوار

خیبر پختون خوا: کامیابی کی ہیٹ ٹرک کرنیوالے امیدوار

پشاور(جیوڈیسک) پشاور حالیہ انتخابات میں خیبرپختونخوامیں قومی اسمبلی کے تین اورصوبائی اسمبلی کے آٹھ امیدواروں نے کامیابی کی ہیٹ مکمل کرلی۔دوکوچوتھی بارفتح کااعزازحاصل ہواہے۔خیبرپختونخواکے حالیہ انتخابات میں قومی اسمبلی کے دو امیدواروں نے تین بارالیکشن جیت کرہیٹ ٹرک مکمل کی ہے ان میں مولانا فضل الرحمان اورآفتاب احمد خان شیرپاو شامل ہیں۔ صوبائی اسمبلی کاانتخاب […]

.....................................................

فضل الرحمان کا نوازشریف کو فون حکومت سازی پر تبادلہ خیال

فضل الرحمان کا نوازشریف کو فون حکومت سازی پر تبادلہ خیال

لاہور(جیوڈیسک)جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ فضل الرحمان نے نوازشریف کو ٹیلی فون کرکے مسلم لیگ ن کی کامیابی پر مبارک باد دی ہے۔ امیر جماعت اسلامی سید منور حسن نے بھی نواز شریف کو مبارک باد دی ہے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان […]

.....................................................

گیارہ مئی کو فضل الرحمان کو شکست ہو گی : فیصل کنڈی

گیارہ مئی کو فضل الرحمان کو شکست ہو گی : فیصل کنڈی

ٹانک(جیوڈیسک)پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ عوام گیارہ مئی کو مولانا فضل الرحمان کی سیاست کا جنازہ نکال دیں گے۔جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ علاقے کی پسماندگی کے ذمہ دار مولانا فضل الرحمان ہیں اپنے دس سالہ دور اقتدار میں انہوں نے […]

.....................................................

نااہل حکمرانوں کی وجہ سے ادارے تباہ ہوگئے ،فضل الرحمان

نااہل حکمرانوں کی وجہ سے ادارے تباہ ہوگئے ،فضل الرحمان

(جیو ڈیسک)پشاورجمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ نااہل حکمرانوں کی وجہ سے تمام ادارے تباہ ہوگئے ،پاکستان کو مستحکم کرنے کی ضرورت ہے۔مولانا فضل الرحمان پشاورمیں انتخابی جلسہ سے خطاب کررہے تھے،ان کا کہنا تھا کہ حق و باطل کی جنگ ہے ۔ وہ حق کیلیے اپنی زندگی […]

.....................................................

فضل الرحمان نے زرداری سے مل کر پختونوں کا خون بہایا،عمران خان

فضل الرحمان نے زرداری سے مل کر پختونوں کا خون بہایا،عمران خان

پاکستان(جیوڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے چارسدہ اور مردان میں عوامی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اسلام کے نام پر سیاست کر رہے ہیں اور پانچ سال تک زرداری کے ساتھ مل کر پختونوں کا خون بہایا۔عمران خان چارسدہ اور مردان میں جلسے سے خطاب کر رہے […]

.....................................................

عمران خان کو ووٹ دینا شرعا حرام ہے : فضل الرحمان

عمران خان کو ووٹ دینا شرعا حرام ہے : فضل الرحمان

لاہور(جیوڈیسک)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان کو ووٹ دینا شرعا حرام ہے۔جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان کو ووٹ دینا شرعا حرام ہے۔ یقین تھا کہ عمران خان یہودی اور احمدی لابی کے ایجنٹ ہیں۔ علما نے قادیانی لابی […]

.....................................................

فاٹا میں انتخابی دھاندلی کی کوشش کی جارہی ہے: مولانا فضل الرحمان

فاٹا میں انتخابی دھاندلی کی کوشش کی جارہی ہے: مولانا فضل الرحمان

ڈیرہ اسماعیل خان(جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ آمرانہ قوتیں بے امنی کی آگ کو پاکستان کی جانب کھینچ لائیں،جے یو آئی پاکستان، عوام اور فوج کو بے امنی کے حالات سے نکالنا چاہتی ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل […]

.....................................................

اسلام کے علاوہ کوئی نظام قبول نہیں کیا جائے گا : فضل الرحمان

اسلام کے علاوہ کوئی نظام قبول نہیں کیا جائے گا : فضل الرحمان

تونسہ شریف(جیوڈیسک)جمیت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ انسانی حقوق کا تحفظ امن کے قیام کے بغیر ممکن نہیں جس کے لئے اسلام کی حاکمیت ضروری ہے۔ تونسہ شریف اقبال پارک میں جسلہ عام سے خطاب کے دوران مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ کراچی اور خیبر پختونخوا […]

.....................................................

5 سال میں پی پی پی حکومت نے قوم کا امتحان لیا، فضل الرحمان

5 سال میں پی پی پی حکومت نے قوم کا امتحان لیا، فضل الرحمان

ڈیرہ اسماعیل خان(جیوڈیسک)جمعیت علام اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ 5 سال میں پی پی پی حکومت نے قوم کا امتحان لیا۔ پورے ملک میں کرپشن۔خونریزی، بے امنی پھیلانے کے ذمہ داروں کو اب ووٹ نہیں ملیں گے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں پیپلزپارٹی کے ضلعی جنرل سیکریٹری چوہدری شفیق کی کارکنوں […]

.....................................................