پی آئی اے نے امریکا کے لیے فلائٹ آپریشنز بند کرنے پر غور شروع کر دیا

پی آئی اے نے امریکا کے لیے فلائٹ آپریشنز بند کرنے پر غور شروع کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اور امریکا کے درمیان ماہانہ 56 ہزار مسافروں کی آمد و رفت کے باوجود پی آئی اے نے امریکا کے لیے اپنا فلائٹ آپریشن بند کرنے پر غور شروع کر دیا ہے جب کہ اسپین کے لیے قومی ایئرلائن کی پروازیں بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ قومی ایئرلائن کے […]

.....................................................

کراچی میں بھی دھند کا راج، فلائٹ آپریشن متاثر

کراچی میں بھی دھند کا راج، فلائٹ آپریشن متاثر

کراچی (جیوڈیسک) پنجاب کے مختلف شہروں کے بعد دھند نے کراچی میں بھی اپنے ڈیرے جما لئے ہیں جس کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر اور ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں رات سے ہی دھند چھائی ہوئی ہے جس کے باعث حد نگاہ بہت کم رہ گیا ہے۔ شدید دھند […]

.....................................................

رات گئے پنجاب میں دھند کے ڈیرے، لاہور ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل

رات گئے پنجاب میں دھند کے ڈیرے، لاہور ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل

لاہور (جیوڈیسک) رات ڈھلتے ہی پنجاب اور سندھ کے بیشتر علاقے ایک بار پھر دھند کی آغوش میں چلے گئے۔ لاہور ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دھند کا سلسلہ رواں ہفتے بھی جاری رہے گا۔ شدت اور دورانیہ بڑھنے کا بھی امکان ہے، دھند، دھند اور صرف دھند، شہر اقتدار […]

.....................................................

لاہور: دھند کاراج، حد نگاہ صفر، ایئر پورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل

لاہور: دھند کاراج، حد نگاہ صفر، ایئر پورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل

لاہور (جیوڈیسک) لاہور اور اس کے گردونواح میں شدید دھند کے باعث شہریوں کو آمدورفت میں شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ شدید دھند کے باعث لاہور ائرپورٹ پر بھی فلائٹ آپریشن معطل جبکہ جی ٹی روڈ شیخوپورہ، فیصل آباد گوجرانوالہ بھی دھند کی لپیٹ میں ہیں اور موٹر وے پر بھاری ٹریفک کا داخلہ بند […]

.....................................................

لاہور : طاہر القادری علاج کے لئے کل امریکہ روانہ ہوں گے، ذرائع

لاہور : طاہر القادری علاج کے لئے کل امریکہ روانہ ہوں گے، ذرائع

لاہور : طاہر القادری علاج کے لئے کل امریکہ روانہ ہوں گے، طاہر القادری کل صبح 6 بجے کی فلائٹ سے ہیوسٹن روانہ ہونگے، ذرائع۔

.....................................................

حادثہ پیش آنے کی نجومی کی پیش گوئی برازیلی ائیرلائن نے فلائٹ کا نمبر بدل دیا

حادثہ پیش آنے کی نجومی کی پیش گوئی برازیلی ائیرلائن نے فلائٹ کا نمبر بدل دیا

برازیلیا (جیوڈیسک) برازیل کی TAMائرلائن نے ایک نجومی کی ڈرادینے والی پیشگوئی کے بعد ایک فلائٹ کا نمبر بدل دیا۔ رپورٹس کے مطابق نجومی ہوسلینو نوبریگا نے کہا تھاکہ ائرلائن کی پرواز JJ3720 کا انجن خراب ہو جائے گا اور یہ سائو پالو شہر کی شاہراہ پالستا پر گر کر تباہ ہو جائے گی۔

.....................................................

بہترین فلائٹ کا دن منگل نہیں بلکہ اتوار ہے

بہترین فلائٹ کا دن منگل نہیں بلکہ اتوار ہے

نیویارک (جیوڈیسک) اے آر سی یعنی ایئرلائنز رپورٹنگ کارپوریشن کی ایک تحقیق کے مطابق کسی بھی فلائیٹ کو دیکھنے اور پرکھنے کا بہترین وقت اتوار ہوتا ہے۔ اس سے قبل یہ خیال کیا جاتا تھا کہ بہترین فلائیٹ کا دن منگل ہے لیکن اے آر سی نے اس رپورٹ سے اختلاف کرتے ہوئے ایک نئے […]

.....................................................

باکمال لوگوں کا ایک اور لاجواب کارنامہ؛ پی آئی اے کا اسمگلر فلائٹ اسٹیورڈ گرفتار

باکمال لوگوں کا ایک اور لاجواب کارنامہ؛ پی آئی اے کا اسمگلر فلائٹ اسٹیورڈ گرفتار

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاکستان کی قومی ایئر لائن کے فلائٹ اسٹیورڈ کو اسمگلنگ کرتے ہوئے گرفتار کر کے پی آئی اے حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ کسٹم حکام نے لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ سے راولپنڈی کے بے نظیر انٹر نیشنل ایئرپورٹ آنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 786 کے فلائٹ اسٹیورڈ […]

.....................................................

سعودی ایئرلائن کی پشاور سے فلائٹ سروس عارضی طور پر معطل

سعودی ایئرلائن کی پشاور سے فلائٹ سروس عارضی طور پر معطل

پشاور (جیوڈیسک) سعودی ایئرلائن نے پشاور سے اپنا فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطل کردیا ہے۔ سعودی ایئرلائن نے پشاور کے باچا خان ایئرپورٹ سے فلائٹ آپریشن عارضی طور معطل کردیا ہے، چنانچہ پشاور سے 330 مسافروں کو اسلام آباد پہنچا دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سعودی ایئرلائن کی ریاض جانے والی پرواز اب […]

.....................................................

پشاور ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بحال، طیارے پر فائرنگ کا مقدمہ درج

پشاور ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بحال، طیارے پر فائرنگ کا مقدمہ درج

پشاور (جیوڈیسک) پشاور ایئرپورٹ کے قریب پی آئی اے کے طیارے پر فائرنگ کے واقعے کے بعد معطل کیا گیا فلائٹ آپریشن بحال کر دیا گیا ہے۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق فلائٹ آپریشن بحال کیے جانے کے بعد نجی ایئرلائن کی ایک پرواز باچا خان ایئرپورٹ پر لینڈ کرگئی ہے۔ ابو ظہبی سے آنے والی […]

.....................................................

ہانگ کانگ جانیوالی فلائٹ کے واش روم میں امریکی ایک گھنٹہ پھنسا رہا

ہانگ کانگ جانیوالی فلائٹ کے واش روم میں امریکی ایک گھنٹہ پھنسا رہا

ہانگ کانگ (جیوڈیسک) کیتھی پیسفک ائر لائن کی فلائٹ کے باتھ روم میں کچرا پھینکتے امریکی مسافر کی انگلی کوڑا دان میں پھنس گئی۔ وہ گھنٹے تک جان چھڑانے کی تگ و دو میں لگا رہا بالآخر فائر فائٹرز نے اس کی جان چھڑائی۔ یہ پرواز ہانگ کانگ جاری تھی۔

.....................................................

کراچی ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن جلد ہی بحال کردیا جائے گا، ترجمان پی آئی اے

کراچی ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن جلد ہی بحال کردیا جائے گا، ترجمان پی آئی اے

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کے ترجمان مشہود تاجور کا کہنا ہے کہ گزشتہ شب دہشتگردوں کے حملے کے بعد جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ملکی اور غیر ملکی پروازوں کی آمدورفت معطل ہوگئیں ہیں تاہم جلد ہی اسے بحال کردیا جائے گا۔ مشہود تاجور کا کہنا تھا کہ ایئرپورٹ پرحملےکے بعد پی آئی اے کی […]

.....................................................

پی آئی اے فلائٹ مینولز آئی پیڈ پر منتقل، 30 سے 35 کروڑ کی بچت ہو گی

پی آئی اے فلائٹ مینولز آئی پیڈ پر منتقل، 30 سے 35 کروڑ کی بچت ہو گی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان انٹر نیشنل ایرلائنز نے فلائٹ روٹنگ پالیسی اور فلائٹ مینولز کو آئی پیڈ پر منتقل کر کے ماہانہ 30 سے 35 کروڑ روپے کے اضافی اخراجات پر قابو پا لیا ہے۔ پی آئی اے ترجمان مشہود تاجور کے مطابق اس سال جنوری سے تجرباتی طور پر شروع کئے جانے والی فلائٹ روٹنگ […]

.....................................................

عراقی وزیر کے بیٹے کا غصہ، فلائٹ کو دوبارہ بیروت لوٹنا پڑا

عراقی وزیر کے بیٹے کا غصہ، فلائٹ کو دوبارہ بیروت لوٹنا پڑا

بیروت (جیوڈیسک) عراق میں ایک وزیر کے بیٹے کو بیروت ائیر پورٹ پر چھوڑ کر آنے والی مسافر پرواز کو بغداد کے ہوائی اڈے پر اترنے سے روک دیا گیا جس کے بعد اسے مجبورا دوبارہ بیروت لوٹنا پڑا۔ مسافر طیارے کی مالک کمپنی مڈل ایسٹ ائیر لائنز (ایم ای اے) کے قائم مقام چیئرمین […]

.....................................................

شدید دھند کے باعث ملتان ائیر پورٹ پر فلائٹ آپریشن متاثر

شدید دھند کے باعث ملتان ائیر پورٹ پر فلائٹ آپریشن متاثر

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں ایک بار پھر سے دھند کا آغاز ہو گیا ہے شدید دھند کے باعث ملتان ائیر پورٹ پر فلائٹ آپریشن بھی متاثر ہوا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دھند کا سلسلہ آئندہ چند روز مزید جاری رہے گا۔ ملتان میں آج دھند کے باعث حد نگاہ 2 سو مِیٹر تک رہ […]

.....................................................

ائیرپورٹ انتظامیہ : مدینہ جانیوالی فلائٹ کے 25 مسافر روک لیے

ائیرپورٹ انتظامیہ : مدینہ جانیوالی فلائٹ کے 25 مسافر روک لیے

ملتان (جیوڈیسک) میں ائیرپورٹ انتظامیہ نے شاہین ائیرلائن کی مدینہ جانے والی فلائٹ میں پچیس مسافروں کو سوار ہونے سے روک دیا۔ مسافروں سراپا احتجاج بن گئے۔ ائیرپورٹ انتظامیہ نے مدینہ جانے والی پرواز کے پچیس مسافروں کو بورڈنگ پاس دینے سے انکار کردیا۔ جس پر مسافروں نے ایئرلائن انتظامیہ کے خلاف شدید احتجاج کیا […]

.....................................................
Page 2 of 212