مظلوم فلسطینیوں کی پکار

مظلوم فلسطینیوں کی پکار

عیدالفطر گزر چکی’ امسال عیدان حالات میں گزری کہ پوری دنیا میں مسلمان عید کی خوشیاں منارہے تھے اور مظلوم فلسطینی غاصب اسرائیلی فوج کی بمباری سے شہید ہونے والے معصوم بچوں کے لاشے اٹھا کر قبرستان آباد کر رہے تھے۔ عید کے ان ایام میں میڈیا پر چھوٹے چھوٹے بچوں کی دل دہلادینے والی […]

.....................................................

اسرائیلی جارحیت کا 27 واں روز، فلسطینی شہدا کی تعداد 1712 ہوگئی

اسرائیلی جارحیت کا 27 واں روز، فلسطینی شہدا کی تعداد 1712 ہوگئی

غزہ (جیوڈیسک) اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیوں کو عالمی برادری روکنے میں ناکام دکھائی دے رہی ہے۔اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری فلسطینیوں کی نسل کشی میں 27 روز کے دوران 1712 فلسطینی شہید جبکہ 9 ہزار زخمی ہو چکے ہیں۔ جنگ بندی کا کوئی وعدہ وفا نہیں ہوتا اسرائیلی فوج جب چاہتی ہے معصوم فلسطینیوں […]

.....................................................

غزہ میں اسرائیلی ٹینک کی بمباری، 8 فلسطینی جاں بحق

غزہ میں اسرائیلی ٹینک کی بمباری، 8 فلسطینی جاں بحق

غزہ (جیوڈیسک) غزہ میں اسرائیلی ٹینک نے بمباری کی ہے جس میں 8 فلسطینی جاں بحق ہو گئے۔ جاں بحق افراد میں ایک خاتون اور 2 بچے بھی شامل ہیں۔ حملہ خان یونس کے علاقے میں کیا گیا۔ 25 روز میں اسرائیلی حملوں میں جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد 1450 ہو گئی ہے۔

.....................................................

اسرائیل کے حملوں میں آج 10 فلسطینی شہید ہو گئے

اسرائیل کے حملوں میں آج 10 فلسطینی شہید ہو گئے

اسرائیل کے حملوں میں آج 10 فلسطینی شہید ہوگئے، شجائیہ کی مارکیٹ پر یکے بعد دیگرے تین حملے کیے گئے، غیر ملکی خبر ایجنسی

.....................................................

اسرائیلی بمباری سے شہید فلسطینی خاتون کی بچی بھی 5 دن بعد دم توڑ گئی

اسرائیلی بمباری سے شہید فلسطینی خاتون کی بچی بھی 5 دن بعد دم توڑ گئی

غزہ (جیوڈیسک) غزہ میں اسرائیلی بے رحمانہ کارروائی کی ایک اور داستان رقم ہوگئی ۔چھ روز قبل اپنی شہید ماں کے بطن سے جنم لینی والی بچی بھی شہید ہو گئی۔ اسرائیلی بمباری کے باعث پاور پلانٹ کے تبا ہ ہونے اور بجلی جانے کے بعد ہسپتال کے انکیوبیٹر میں موجود شائمہ کی سانسیں بھی […]

.....................................................

فلسطینی مائیں عید کے روز بھی لاشیں اٹھاتی رہیں، صیہونی بمباری سے مزید 10 افراد شہید

فلسطینی مائیں عید کے روز بھی لاشیں اٹھاتی رہیں، صیہونی بمباری سے مزید 10 افراد شہید

غزہ (جیوڈیسک) فلسطین میں عید کے روز بھی مائیں اپنے پیاروں کی لاشیں اٹھاتی رہیں اور غزہ میں جاری صیہونی بربریت سے مزید 10 افراد شہید جب کہ متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق غزہ میں گزشتہ 21 روز سے جاری بربریت اور سفاکیت میں اب تک 1060 سے زائد […]

.....................................................

عید مبارک

عید مبارک

عقیل خان کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک اور اس عید میں اپنے فلسطینی بھائیوں کو نہ بھولے۔

.....................................................

فلسطینی بستیاں میدان میں تبدیل، شہدا کی تعداد 1033 ہوگئی

فلسطینی بستیاں میدان میں تبدیل، شہدا کی تعداد 1033 ہوگئی

غزہ (جیوڈیسک) اسرائیل نے 24 گھنٹے کے لیے حملے روکنے کا اعلان کیا جسے حماس نے مسترد کر دیا۔ اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد 1033 ہو گئی ہے۔ جبکہ 42 فوجیوں سمیت مرنے والے اسرائیلیوں کی تعداد 45 ہو گئی ہے۔ سرحدی علاقے بیت حنون پر بم باری کے نتیجے […]

.....................................................

بھمبر: اسرائیلی جارحیت کے خلاف اور فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کیلیے نکالی گئی ریلی کا ایک منظر

بھمبر: اسرائیلی جارحیت کے خلاف اور فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کیلیے نکالی گئی ریلی کا ایک منظر

بھمبر: اسرائیلی جارحیت کے خلاف اور فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کیلیے نکالی گئی ریلی کا ایک منظر۔

.....................................................

بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں 22-07-14

بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں 22-07-14

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) اسرائیل کی فوج کی طرف سے بے گناہ معصوم اور نہتے فلسطینی مسلمانوں پر حملے دور حاضر کی بدترین دہشت گردی ہے اسرائیلی فوج اسلحہ گولہ بارود کا بے در یغ استعمال کر کے انسانیت کے قتل کا مرتکب ہو رہا ہے جس کی جتنی مذمت کی جا ئے کم ہے فلسطینی […]

.....................................................

سراج الحق کا دورہ کراچی!

سراج الحق کا دورہ کراچی!

کراچی جماعت اسلامی کا شہر ہے اور رہے گا جس وقت لوگوں کے دلوں سے خوف دور ہو جائے گا کراچی پھر جماعت کی گودمیں ہو گاان خیالات کا اظہار جماعت کے کارکنوں سے اکثر سنا جاتا رہا ہے۔ کیوں نہ ہو کراچی میں بلدیہ کے دو ٹرم جناب عبدالستار افغانی اور نعمت اللہ خان […]

.....................................................

مجھے یہ تصویریں سونے نہیں دیتیں

مجھے یہ تصویریں سونے نہیں دیتیں

میری میز، سوشل میڈیا اور کمپیوٹر کے Dedsktop پر درجنوں تصاویریں بکھری پڑی ہیں میں ان تصویروں سے خوفزدہ ہوں، مجھے ڈر لگ رہاہے شاید میں بزدل ہوں جو سامنا کرنے سے ہچکچارہاہوں میں سونا چاہتاہوں لیکن سونے سے بھی ڈر لگتاہے حالانکہ یہ تو سچی تصویریں ہیں ایک بے رحم قوم کا تحفہ۔۔ موت […]

.....................................................

صیہونی فوج کی ٹینکوں کی مدد سے غزہ پر چڑھائی، مزید 10 نہتے فلسطینی شہید، تعداد 258 ہوگئی

صیہونی فوج کی ٹینکوں کی مدد سے غزہ پر چڑھائی، مزید 10 نہتے فلسطینی شہید، تعداد 258 ہوگئی

مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو کی جانب سے غزہ پر زمینی کارروائی کے اعلان کے بعد صیہونی فوج نے ٹینکوں کی مدد سے چڑھائی کردی اور شدید گولہ باری کے نتیجے میں مزید 10 نہتے فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ 11 روز سے جاری بربریت کے دوران شہدا کی تعداد 258 ہو […]

.....................................................

اسرائیل کا غزہ میں ایک اور زمینی حملہ، 4 فلسطینی جاں

اسرائیل کا غزہ میں ایک اور زمینی حملہ، 4 فلسطینی جاں

اسرائیل کا غزہ میں ایک اور زمینی حملہ، ٹینکوں سے گولا باری، چار فلسطینی جاں بحق، جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد 252 ہوگئی۔

.....................................................

‘کوئی بھی فلسطینی یا اسرائیلی بچہ موت کا حق دار نہیں ہے

‘کوئی بھی فلسطینی یا اسرائیلی بچہ موت کا حق دار نہیں ہے

تامپا (جیوڈیسک) دو ہفتے قبل اسرائیلی تشدد کا شکار ہونے والے فلسطینی نژاد امریکی نوجوان کا کہنا ہے کہ وہ ایسی آزادی کے بارے میں دوبارہ کبھی نہیں سوچے گا۔ خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق پندرہ سالہ طارق ابو خدیر اپنی والدہ کے ہمراہ واپس امریکی ریاست فلوریڈا پہنچ گیا ہے۔بدھ کی رات […]

.....................................................

ساحل پر کھیلتے معصوم فلسطینی بچے اسرائیل نے دھماکے سے اڑا دیئے

ساحل پر کھیلتے معصوم فلسطینی بچے اسرائیل نے دھماکے سے اڑا دیئے

غزہ (جیوڈیسک) حماس کے راکٹوں کو غزہ پر حملے کا بہانہ بنانے والے اسرائیل کی اصلیت سامنے آگئی، ساحل پر کھیلنے والے چار بچوں کو بمباری کرکے شہید کر دیا۔ غزہ میں دہشت پھیلانے والے اسرائیل کو ہر فلسطینی دہشت گرد نظر آتا ہے ، غزہ کے ساحل پر دوڑتے یہ بچے بھی ، جو […]

.....................................................

فلسطینی تحریک آزادی کی حمایت جاری رکھیں گے: ملائیشین وزیراعظم

فلسطینی تحریک آزادی کی حمایت جاری رکھیں گے: ملائیشین وزیراعظم

کوالالمپور (جیوڈیسک) ملائیشیا کے وزیراعظم محمد نجیب عبدالرزاق نے کہا ہے کہ انکا ملک فلسطینی عوام کی آزادی کیلئے جاری مسلح جدوجہد کی حمایت کرتا رہیگا۔ انہوں نے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی ننگی جارحیت کی شدید مذمت کی۔

.....................................................

کہاں ہیں وہ جہادی

کہاں ہیں وہ جہادی

فلسطینیوں پر ظلم بربریت ایک صدی سے جاری ہے، اب جہاں اسرائیل آباد ہے، وہاں صدیوں تک فلسطین آباد تھا، مسلمان تھے، اسلام کا بول بالا تھا، اسلام تو اب بھی قائم ہے مقدس مسجد اقصی یہاں آباد ہے، پھر ساری دنیا بھر سے پلید یہودی اس مقدس سرزمین پر آباد ہونے لگے، مقامی فلسطینیوں […]

.....................................................

افطارکے وقت فلسطینی مسلمانوں کیلئے دعا کی جائے، مفتی نعیم

افطارکے وقت فلسطینی مسلمانوں کیلئے دعا کی جائے، مفتی نعیم

کراچی (جیوڈیسک) و قربانی کاد رس دیتاہے ، افطاری اور سحری کے اوقات میں فلسطین کے مسلمانوں کی مدد اور نصرت اور اسرائیل کی بربادی کے لیے خصوصی دعاؤں کا اہتمام کیا جائے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ امت مسلمہ کے اتفاق کی طاقت اور اﷲ کی مدد سے اسرائیل نیست ونابود ہو […]

.....................................................

عجب ہتھیار : اسرائیل کا ہر ہتھیار قاتل ، فلسطینی راکٹ بے ضرر

عجب ہتھیار : اسرائیل کا ہر ہتھیار قاتل ، فلسطینی راکٹ بے ضرر

لندن (جیوڈیسک) غزہ میں موجود حماس اور دیگر مسلح فلسطینی گروہوں نے گزشتہ برسوں میں نہ صرف بنیادی راکٹوں کا ایک بڑا ذخیرہ جمع کر لیا ہے بلکہ یہ گروہ ان راکٹوں کی صلاحیت میں بھی مسلسل اضافہ کرتے رہے ہیں۔ مگر ان میں کوئی بھی راکٹ ایسا نہیں ہے جسے ایک اہم ہتھیار کہہ […]

.....................................................

اسرائیلی وارننگ کے بعد ہزاروں فلسطینی غزہ سے نقل مکانی کر گئے

اسرائیلی وارننگ کے بعد ہزاروں فلسطینی غزہ سے نقل مکانی کر گئے

غزہ (جیوڈیسک) اسرائیل نے حالیہ حملوں کے دوران اپنے کمانڈوز کی فلسطینی علاقے میں پہلی زمینی کارروائی سے قبل شمالی غزہ میں بسنے والے فلسطینیوں کو خبردار کیا تھا۔ اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ اس نے بیت لاہیہ نامی شہر پر پمفلٹ گرائے ہیں جن میں شہریوں کو محفوظ مقامات پر جانے کو […]

.....................................................

غزہ پر صیہونی جارحیت گریٹر اسرائیل کے ناپاک منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کی ناکام کوشش ہے۔ فلسطینی سفیر ولید ابو علی کی آل پارٹیز کانفرنس میں خطاب

غزہ پر صیہونی جارحیت گریٹر اسرائیل کے ناپاک منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کی ناکام کوشش ہے۔ فلسطینی سفیر ولید ابو علی کی آل پارٹیز کانفرنس میں خطاب

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) فلسطین فائونڈیشن پاکستان اسلام آباد چیپٹر کے زیر اہتمام غزہ پر جاری صیہونی جارحیت اور حملوں کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس کاا نقعاد مقامی ہوٹل میں کیا گیا، کانفرنس کا عنوان ”زخمی زخمی قدس پکارا اب تو مسلم جاگ خدارا”رکھا گیا تھا، کانفرنس میں مہمام خصوصی پاکستان میں مقیم فلسطینی سفیر […]

.....................................................

الطاف حسین کا بانکی مون کو خط؛ فلسطینی علاقوں پر حملے رکوانے کا مطالبہ

الطاف حسین کا بانکی مون کو خط؛ فلسطینی علاقوں پر حملے رکوانے کا مطالبہ

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بانکی مون کے نام ایک خط تحریر کیا ہے جس میں ان سے اپیل کی گئی ہے۔ کہ وہ معصوم اور بے گناہ فلسطینی عوام کا قتل عام بند کروائیں۔ الطاف حسین نے اپنے ایک بیان میں انسانی حقوق کے […]

.....................................................

اسرائیل نے ظلم کی انتہا کر دی، اٹھائیس نہتے فلسطینی جاں بحق، درجنوں گھر تباہ

اسرائیل نے ظلم کی انتہا کر دی، اٹھائیس نہتے فلسطینی جاں بحق، درجنوں گھر تباہ

غزہ (جیوڈیسک) اسرائیل نے فلسطینی شہریوں پر ظلم کی انتہا کر دی۔ وحشیانہ بمباری کرکے اٹھائیس نہتے فلسطینیوں کو موت کی نیند سلا دیا۔ بمباری میں درجنوں گھر تباہ جبکہ سیکڑوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ رات بھر غزہ میں مزید ایک سو ساٹھ اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔ رمضان کے بابرکت مہینے کی فضیلتیں […]

.....................................................