کراچی (جیوڈیسک) بھارتی فلموں نے ہمیں جو نقصان پہنچایا ہے،اس کے نتائج تو ہمارے سامنے ہیں لیکن جس طرح پاکستانی عوام نے بھارتی ٹی وی ڈراموں کو مسترد کردیا تھا اسی طرح پاکستانی قوم جلد بھارتی فلموں کو بھی مسترد کردیں گے۔ پاکستانی فلم بینوں نے جس طرح پاکستانی فلموں کی حوصلہ افزائی کی ہے […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ خان کہتے ہیں کہ آج انہیں جو کامیابی ملی ہے درحقیقت یہ ان کی نہیں بلکہ ان سے منسلک ہزاروں لوگوں کی محنت کا نتیجہ ہے جو سامنے نہیں آتے۔ اپنے ایک انٹرویو میں سلمان خان کا کہنا تھا کہ وہ ایک فلمی ستارے کی حیثیت سے حاصل ہونے […]
کراچی (جیوڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری میں ایک مخصوص لابی ہمیشہ سے پاکستانی فنکاروں اور فلموں کے خلاف سرگرم عمل رہی ہے جو نہیں چاہتی کہ پاکستانی فلمیں بھارت میں نمائش کے لیے پیش کی جائیں یا پاکستانی فنکار بھارت آکر کام کریں۔ گزشتہ چند ماہ سے ایک طویل عرصہ کی جدوجہد کے بعد پاکستانی فلموں […]
کراچی (جیوڈیسک) معروف اداکار و پروڈیوسر ہمایوں سعید نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں پاکستانی فلموں کی نمائش ہورہی ہے اور انھیں پسند کیا جارہا ہے ، امریکا، برطانیہ، متحدہ امارات،بھارت میں پاکستانی فلموں کی کامیابی نے یہ بات ثابت کردی اب ہم بھی پاکستان میں اچھی اور معیاری فلمیں بنا سکتے ہیں۔ ہمایوں […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے معروف اداکار نانا پاٹیکر کہتے ہیں کہ بالی ووڈ میں فلم میں کام کرنے سے پہلے اپنے کردار کی تیاری کے لیے اب کسی کے پاس کوئی وقت نہیں ہے۔ انھوں نے ایک انٹرویو کے دوان بتایا کہ آجکل فلم کی شوٹنگ والے دن اسکرپٹ ہاتھ میں تھمایا جاتا […]
لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ وماڈل حیاء علی نے کہا ہے کہ ٹی وی کے فنکاروں کا خود کو فلم اسٹار منوانا کوئی آسان بات نہیں ۔ ایک فلم اسٹارجب ڈرامے میں کام کرتا ہے تو اس کی پہچان فلم اسٹارکی ہی رہتی ہے جب کہ ٹی وی ڈراموں کے اداکاراب فلموں میں دکھائی دے رہے ہیں […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور نے کہا کہ فلموں کی ناکامی کا ذمہ دار ہیرو بھی ہوتا ہے اسی لیے اپنی فلموں کی ناکامی کا ذمہ دار ہوں۔ بالی ووڈ کے سپر اسٹار اداکار رنبیر کپور کا ستارہ ان دنوں گردش میں ہے ان کی مسلسل 3 فلمیں ’’بے شرم‘‘،’’روئے‘‘ اور […]
لاہور (جیوڈیسک) فلمسازسہیل خان نے مرکزی فلم سنسربورڈ کے چیئرمین مبشرحسن سے اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات کے دوران پاکستانی فلم کی سپورٹ کے حوالے سے اپنی تجاویزپیش کر دیں۔ ملاقات میں سہیل خان نے جہاں پاکستان کے اہم مذہبی اور قومی تہواروں کے موقع پرامپورٹ قوانین کے تحت لائی جانے والی بالی وڈاسٹارز […]
کراچی (جیوڈیسک) اداکارہ و ہدایتکارہ زبیا بختیار نے کہا ہے کہ بحران کا شکار پاکستان کی فلم انڈسٹری کو ایک نئی زندگی مل گئی اور جو لوگ کہا کرتے تھے کہ اب پاکستان میں فلموں کا بننا مشکل نظر آتا ہے ان کو مایوسی ہوئی اور ہمارے ملک کے نوجوانوں نے نامکمن کو ممکن بنا […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی اداکار و پروڈیوسر ہمایوں سعید کا کہنا ہے کہ فلم انڈسٹری کی بحالی کے لیے ہم سب کو اتفاق سے کام کرنا ہوگا اور کراچی سے تعلق رکھنے والے پروڈیوسر فلمو ں میں بھرپور سرمایہ کاری کررہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار اداکار وپروڈیوسر ہمایوں سعید نے اپنے ایک انٹرویو میں کیا۔ […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ میں بے باک اداکاری اور بولڈ مناظر کی عکس بندی کے حوالے سے مشہور اداکارہ سنی لیون نے انڈسٹری کے بڑے اداکاروں کے ساتھ فلم میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ کینڈین نژاد بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز2012 میں ریلیز ہونے والی فلم’’جسم […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار رنبیر کپور فلموں میں ولن کا کرداد ادا کرنے کے خواہاں ہیں۔ رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکار رنبیر کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ ان کی خواہش ہے کہ وہ کسی فلم میں ولن کا کردارادا کریں لیکن انہیں اس کردار کا کبھی بھی موقع نہیں […]
کراچی (جیوڈیسک) معروف اداکار جاوید شیخ نے کہا ہے کہ وہ عید کے بعد اپنی نئی فلم شروع کر رہے ہیں‘ عید پر ریلیز ہونے والی فلموں میں مصروفیات کی وجہ سے اس میں تاخیر ہوئی ہے لیکن جلد فلم کا آغاز ہوگا۔ جاوید شیخ نے کہا اس سال عید پر میری تین فلمیں نمائش […]
ممبئی (جیوڈیسک) سری لنکن بیوٹی جیکولین فرنینڈس بالی ووڈ فلموں میں زیب تن کیے گئے اپنے ملبوسات فروخت کے لیے پیش کریں گی۔ کک اور فلم رائے سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی بالی ووڈ حسینہ جیکولین فرنینڈس چیریٹی پروگرامز کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔ اداکارہ بالی ووڈ فلموں میں زیب تن کیے گئے […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے کنگ خان کا کہنا ہے رنبیر کپور ایک منجھے ہوئے اداکار ہیں اس لئے انہیں اپنی فلاپ فلموں پر فکرمند ہونے کے بجائے اپنی صلاحیتوں پر بھروسہ رکھنا چاہیئے۔ بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ بحیثیت اداکار ہمارا تعلق ایسی انڈسٹری سے […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) انجلینا جولی 4 جون 1975ء کو امریکی ریاست کیلیفورینا کے شہر لاس اینجلس میں پیدا ہوئیں۔ انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز بطور چائلڈ سٹار 1982ء میں بننے والی فلم لکنگ ٹو گیٹ آﺅٹ سے۔ 2001ء میں ریلیز ہونے والی فلم لارا کرافٹ ٹو مب ریڈز نے انجلینا جولی کو شہرت کی […]
کراچی (جیوڈیسک) اداکار وہ ہدایتکار ہمایوں سعید نے کہا ہے کہ پاکستانی فلم بینوں کو سنیماؤں کی جانب واپس آنا ہی ہماری سب سے بڑی کامیابی ہے ماضی میں جب بھی اچھی فلمیں بنیں انھیں زبردست پزیرائی ملی اور لوگ سنیماؤں میں آکر فلم دیکھنے پر مجبور ہوئے لیکن غیر معیاری فلموں نے فلم بینوں […]
کلکتہ (جیوڈیسک) بولی ووڈ فلم انڈسٹری میں اپنی آواز کا جادو جگانے والے نوعمر پاکستانی گلوکار عاطف اسلم اب بھارتی فلم میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔ اپنے منفرد انداز گلوکاری سے شائقین کے دلوں میں گھر کرنے والے عاطف اسلم ان دنوں بھارت میں ہی موجود ہیں اور میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے […]
کراچی (جیوڈیسک) نامور اداکار جاوید شیخ نے کہا ہے کہ پاکستانی فلموں میں نئی سوچ سے تبدیلی آئی ہے۔ نوجوانوں نے گزشتہ کئی سال سے پاکستانی فلموں میں روایتی اور فارمولا فلموں سے ہٹ کر فلمیں بناکر ثابت کردیا کہ اب دور بدل چکا ہے دنیا بھر میں جدید ٹکنالوجی سے جو انقلاب آیا ہے […]
ممبئی (جیوڈیسک) میری کوم، فیشن اور برفی جیسی کامیاب فلموں کی ہیروئن پریانکا چوپڑا نے بالی وڈ نگری میں بارہ سال پورے کر لیے۔ پریانکا نے ٹویٹر پر اپنے پرستاروں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے صرف سترہ سال کی عمر میں بالی وڈ میں انٹری دی۔ بالی وڈ کو کئی کامیاب […]
لاہور (جیوڈیسک) معروف اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ میں ساتھی فنکاروں سے لڑنا جھگڑنا نہیں چاہتی لیکن مجھ پر کوئی تنقید کرے گا تو میں اس کا منہ توڑ جواب دینے کا حق رکھتی ہوں‘ میں فلموں کے لیے کسی کے ترلے اور منتیں کرنے والی نہیں اپنی عزت اور معیار پر کوئی سمجھوتہ […]
کراچی (جیوڈیسک) ایک طویل عرصہ بعد پاکستان میں فلموں کا آغاز ہوا خوشی کی بعد کہ وہ لوگ جو اب تک ٹیلی ویژن پر کام کررہے تھے انھوں نے پاکستان میں فلم انڈسٹری کی بحالی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ اور ان ہی کوششوں سے آج ہمارے ملک میں اچھی اور معیاری فلمیں بن […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری نے کہا ہے کہ الطاف حسین ہر تیسرے ہفتے ایم کیو ایم کی قیادت چھوڑنے کا اعلان کرتےہیں اور واپس لے لیتے ہیں جب کہ ان کو چاہئے کہ وہ سیاست چھوڑ کر فلموں میں ولن کا کردار کریں۔ تحریک انصاف کی سیکریٹری اطلاعات کا کہنا […]
کراچی (جیوڈیسک) گلوکار راحت فتح علی خان جو گزشتہ ہفتے کراچی میں تین میوزک کنسرٹ میں پرفارم کرنے کے بعد جمعے کو لاہور چلے گئے تھے اب دوبارہ ہفتے کی صبح کراچی پہنچ گئے اور گزشتہ شب ایک مقامی ہوٹل میں اپنی آواز کا جادو جگایا۔ تقریب میں کراچی کے عوام نے بڑی تعدادمیں شرکت […]