ممبئی (جیوڈیسک) بھارت کی خوبرو اداکارہ یامی گوتم جس نے گزشتہ برس علی ظفر کے ساتھ ’’ٹوٹل سیاپا‘‘ اور پھر ’’ ایکشن جیکسن ‘‘ جیسی کامیاب فلمیں دی ہیں۔ رواں برس بھی وہ فلم ’’ بدلہ پور ‘‘ میں ایک کامیاب اداکارہ کے طور پر سامنے آئی اب سننے میں آ رہا ہے کہ وہ […]
لاہور (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ دیویا دتہ نے کہا کہ پاکستان میں گزرے لمحات توکبھی نہیں بھلاسکتی لیکن جب بھی یہاں کام یا سیرکرنے کا موقع ملے تومیں اس کوکبھی مس نہیں کروں گی۔ واہگہ بارڈرپر پہنچتے ہی جس طرح سے زندہ دل لاہوریوں نے استقبال کیا اور پھرمیری پرفارمنس پر جو رسپانس […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستانی اداکار دانش تیمور پر بھی قسمت کی دیوی مہربان ہو گئی اور انہیں اب ڈراموں کے بعد فلموں کی آفربھی ملنا شروع ہوگئی ہیں۔ دانش تیمور نے بتایا کہ وہ فلم ’’جلیبی ‘‘ کی نمائش کے بعد ہی نئی فلموں کے بارے میں سوچیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈرامہ انڈسٹری […]
لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ ماہ نور محفل تھیٹر میں زیر نمائش سٹیج ڈرامہ ”پی کے“ میں مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ڈرامے کی رائٹر اور ڈائریکٹر ناہید خانم ہیں۔ انہوں نے بہت خوبصورت کہانی لکھی ہے اور اس میں میرا کردار بہت جاندار ہے اور شائقین اس ڈرامے میں میری اداکاری […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے معروف اداکار گووندا اپنی دوسری فلمی اننگز میں بہت حد تک ناکامی کے بعد اب ٹی وی کا سہارا لے رہے ہیں۔ گووندا اب ایک نجی ٹی وی کے ریائلٹی ڈانس شو میں جج کے طور پر نظر آئیں گے۔ وہ شو کے موجودہ ججز گیتا کپور اور ٹیرنس کے […]
تحریر: ایم سرور صدیقی برداشت ،تحمل ، مروت ،بردباری اور درگذر کرنا شاید پرانے زمانے کی باتیں ہیں اب تو زیادہ تر لوگوںمیں قوت ِ برداشت کم ہوتی جارہی ہے جس کے باعث بات بے بات پر لڑائی جھگڑے معمول بن گئے ہیں معمولی” تو تو میں میں”پر اسلحہ نکل آتاہے پھر سیاستدان متاثر ہوئے […]
لاہور (جیوڈیسک) معروف اداکارہ وینا ملک نے کہا ہے کہ شادی کے بعد زندگی بدل گئی ہے۔ میں خوش قسمت ہوں کہ اسد بشیر خٹک جیسا اچھا شوہر ملا۔ اسد بشیر سمیت ان کی پوری فیملی میرا بہت خیال رکھتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گفتگو میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ چند […]
ممبئ (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سوہا علی خان نے کہا ہے کہ انہوں نے فلم انڈسٹری سے کوئی وقفہ نہیں لیااور شادی کے بعد بھی فلموں میں کام کرتی رہیں گی۔ ممبئی میں ایک تقریب کے دوران شرکا کے سوالات کے جواب میں سوہا علی خان کا مزید کہنا تھا میں اس وقت بھی فلموں […]
لاہور (جیوڈیسک) فلم سٹار صائمہ نور نے کہا ہے کہ آج بھی فلموں میں محبت کی سٹوری کو زیادہ پسند کیا جاتا ہے‘ نئے دور میں فلم انڈسٹری میں بھی نئے تقاضوں کو اپنانا ہو گا۔ فلم انڈسٹری کیلئے سب کو زیادہ سے زیادہ محنت کرنا ہو گی۔ انہوںنے کہا کہ آج کل لوگ لڑائی […]
لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری کی بہتری اور بحالی کے لیے اب سب کو ثابت قدمی کے ساتھ کام کرنا ہوگا۔ فارمولا فلموں کے بجائے منفردموضوعات کواپنانا ہوگا۔ اگر اب بھی ایسا نہ کیا گیا تو پھر حالات اس قدر بگڑ جائیں گے کہ اس کو سنبھالا کسی کے […]
کراچی (جیوڈیسک) جاوید شیخ نے کہا ہے کہ متعدد بھارتی پروڈیوسر پاکستانی فنکاروں کو اپنی فلموں میں کاسٹ کرنے کے خواہش مند ہیں۔ سینئر اداکار جاوید شیخ کا کہنا ہے کہ بھارتی ٹی وی چینلز سے پاکستانی ڈراموں کی نمائش کے بعد متعدد فلم پروڈیوسرز پاکستانی فنکاروں کو بھارتی فلموں میں کاسٹ کرنے کے خواہشمند […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی رومانوی فلموں کے خالق کرن جوہر اور ہیروئنوں سے محبت کی پینگیں لڑانے والے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور ہم جنس پرستوں کے روپ میں سامنے آنے والے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہدایت کار انوراگ کشیپ کی زیر تکمیل فلم ’’بمبئے ویلوٹ‘‘ کی کہانی جانی بلراج نامی باکسر اور ایک […]
لاہور (جیوڈیسک) گلوکارہ حمیرا چنا نے کہا کہ میں نے آج تک فلموں میں نہ غیر اخلاقی گا نے گائے اور نہ ہی آئندہ ایسا کوئی ارادہ ہے۔ انھوں نے کہا کہ مجھے بچپن سے ہی گانے میں دلچسپی تھی۔ اس لیے میں نے باقاعدہ میوزک کی تعلیم حاصل کی۔ گلوکاری کے دوران متعدد مرتبہ […]
لندن (جیوڈیسک) بھارت کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن نے اپنی آنے والی فلم شہمی تاب کی تشہری مہم کے موقع پر لندن کے تاج ہوٹل میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی فلم انڈسٹری میں نوجوان باصلاحیت ہیں اپنے کام میں مہارت رکھتے ہیں مجھے نوجوانوں کے ساتھ کام کر کے مزاآتا ہے۔ انھوں نے […]
لاہور (جیوڈیسک) معروف فلم پروڈیوسر سہیل خان نے کہا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری کی بحالی کا عمل اس وقت ادھورا رہے گا جب تک پڑھے لکھے نوجوان ہدایتکاروں کو یہاں کام کرنے کا موقع نہیں ملتا ہماری فلموں کی ناکامی کی چند بڑی وجوہات میں سے ایک وجہ ہدایتکاروں کی عدم دستیابی ہے۔ ان […]
کراچی (جیوڈیسک) نامور ادکارہ زیبا بختار نے کہا ہے کہ پاکستان میں لوگ اچھی اور معیاری فلمیں بنانا چاہتے ہیں اور بنا بھی رہے ہیں لیکن ان کے بہت سے تحفظات ہیں۔ زیبا بختار کا کہنا تھا کہ سنیما انڈسٹری کی جانب سے انھیں کوئی سپورٹ حاصل نہیں، ہمارے سنیما مالکان بھارتی فلموں کو ترجیح […]
ہالی ووڈ (جیوڈیسک) اس ہفتے کون سی فلموں کا باکس آفس پر راج رہا۔ نارتھ امریکن باکس آفس پر اس ہفتے لائم نیسن کی مقبول فلم سیریز کا تیسرا حصہ ٹیکن کا راج رہا، ریلیز کے 3 دنوں میں فلم ٹیکن نے 4 کروڑ چار لاکھ ڈالر کمالیے ہیں۔ انسانی حقوق کی جدوجہد پر مشتمل […]
ممبئ (جیوڈیسک) بالی ووڈ رواں سال سنہ 2015 میں جن فلموں پر ناظرین اور ناقدین کی نظریں رہیں گي ان میں سب سے پہلے فلم ’بے بی‘ ریلیز ہو رہی ہے۔ اس فلم میں اکشے کمار، رانا دگگباتي اور انوپم کھیر اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ کبیر خان کی ہدایت میں بننے والی اس […]
لاہور (جیوڈیسک) اداکار حمزہ علی عباسی کا کہنا ہے کہ وہ بالی ووڈ کی طرز پر فلموں میں آئٹم نمبر شامل کرنے سے متفق نہیں، ہمیں کہانی کو سامنے رکھتے ہوئے اس پر محنت کرنی چاہیئے۔ ان خیالات کا اظہار معروف ماڈل، اداکار وہدایتکار حمزہ علی عباسی نے اپنے انٹرویو میں کیا۔ حمزہ علی عباسی […]
لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ نرما نے کہا ہے کہ فلموں میں کام حاصل کرنا میرے لیے کوئی مشکل کام نہیں مگر وہی کروں گی جو دل چاہے گا۔ اداکارہ نرما نے کہا کہ میں شوبز کی دنیا سے الگ نہیں ہوئی مگر کچھ وجوہات کی وجہ سے آج کل فلموں میں کام نہیں کر رہی اور […]
لاہور (جیوڈیسک) معروف اداکارہ و گلوکارہ راگیشوری نے کہا ہے کہ بھارت میں ایکٹنگ اور گلوکاری کے علاوہ فیشن انڈسٹری کے لیے بہت کام کیا ہے۔ میں نے اپنے کیرئیر کے دوران بطور آل راؤنڈر تینوں شعبوں میں معیاری کام کرتے ہوئے اپنی منفرد پہچان بنائی اوریہی وجہ ہے کہ حال ہی میں ناروے میں […]
لاہور (جیوڈیسک) معروف ماڈل، اداکارہ اور گلوکارہ زارا شیخ نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری نہیں چھوڑی، غیر معیاری فلموں میں کام چھوڑا ہے۔ کچھ فلموں کی آفرز ہوئی تھیں لیکن سبجیکٹ پسند نہ آنے پر انکار کر دیا۔ غیر معیاری فلموں کی وجہ سے ہی ہماری فلم انڈسٹری بحران کا شکار ہوئی۔ اگر اچھے […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ پر چھ دہائیوں تک راج کرنے والے شہنشاہ جذبات دلیپ کمار آج بانوے سال کے ہو گئے۔ دلیپ کمار نےبالی ووڈ فلموں میں اداکاری کو منفرد انداز دیا۔ پچاس کی دہائی کی فلموں میں دلیپ کی اداکاری آج بھی دیکھنے والوں کو مدہوش کرتی ہے۔ شہرہ آفاق اداکار نے نرگس، وجنتی […]
دبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ میں سلمان خان اور ایشوریارائے کی دوستی کے چرچے کافی برسوں تک رہے لیکن اب صورتحال یہ ہے کہ سابق ملکہ حسن کو سلمان نام سے ہی چڑ ہوگئی ہے۔ ایشوریا رائے کو شارجہ میں ہونے والی ایک ایوارڈ تقریب میں مدعو کیا گیا تھا لیکن جب انھوں نے مہمانوں کی […]