ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی دبنگ گرل سوناکشی سنہا کہتی ہیں کہ ان کی خواہش ہے کہ وہ ہریتھک روشن کے ساتھ کسی فلم میں کام کریں۔ وہ ایسی فلموں میں کام کرتی ہیں جسے ناظرین کی ناظرین تعداد دیکھے اور انہیں خوش کرے۔ گزشتہ فلموں میں ان کے کرداروں میں یکسانیت محض ایک اتفاق […]
لاہور (جیوڈیسک) معروف اداکار و گلوکار علی ظفرنے کہا ہے کہ ہالی ووڈ اوربالی ووڈ کے پیچھے لگتے ہوئے لالی ووڈ کے بجائے ہمیں پاکستان فلم انڈسٹری کا نام پوری دنیا میں متعارف کروانا چاہیے۔ مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے علی ظفر نے کہا ہمارے پاس بہت سی خوبصورت کہانیاں اور لکھنے والے […]
تحریر: ڈاکٹر قاسم خورشید ، ہندوستانی فلموں کی سو سالہ تاریخ کو ملحوظ رکھتے ہوئے مجھے یہ کہنے میں تامل نہیں ہے کہ ادب کے فروغ میں فلموں نے اہم ترین رول ادا کیا ہے۔ جب بھی ادب میں عوامی سروکاروں کا معا ملہ زیر بحث ہواکرتا ہے تو عام آدمی ہمارے پیش نظر ہوتا […]
لاہور (جیوڈیسک) بھارت میں امپورٹڈ فلموں کے ڈسٹری بیوٹرز ، پاکستانی فلم میکرز کی جدید ٹیکنالوجی سے بنی فلموں کی راہ تکنے لگے۔ گزشتہ چند برسوں کے دوران بھارتی سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جانے والی پاکستانی فلموں کے علاوہ کسی نئے فلم میکر نے اپنی فلم کی ہندوستان میں نمائش کی […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کی فلم دل والے دلہنیا لے جائیں گے کا شمار بھارتی فلم انڈسٹری کی تاریخ کی بہترین فلموں میں ہوتا ہے اور یہی فلم شاہ رخ خان کو شہرت کی بلندیوں پر لے جانے کا باعث بنی۔ لیکن کنگ خان کا کہنا ہے وہ اس فلم سے […]
لاہور (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی سینئراداکارہ ارونا ایرانی کودوبارہ سے فلموں میں اہم کردار ملنے لگے۔ حال ہی میں بھارتی فلم ڈائریکٹر شنکرپرویش سہگل نے انھیں اپنی فلم میں سائن کیا ہے۔ اس سلسلہ میں گزشتہ دنوں ممبئی میں شنکر اور اورنا کی ملاقات ہوئی جس میں ڈائریکٹر نے فلم کی کہانی اور ان کے […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی نے کہا ہے کہ فملم انگلی انڈسٹری کی روایتی فلموں سے بالکل ہٹ کر ہے ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ فلم ہمارے معاشرے میں پائے جانے والے سماجی نا انصافیوں خصوصا کرپشن کے موضوع پر ہے جس کا شکار عام طبقہ ہے جو کچھ بھی کرنے […]
لاہور (جیوڈیسک) اداکار شان نے کہا ہے کہ ’’وار‘‘ جیسی فلمی بنائی جائیں تو بھارتی فلموں کو شکست دی جا سکتی ہے۔ کسی بھی فلم کی کامیابی کے لیے زیادہ سے زیادہ سرمایہ لگانا بھی وقت کی ضرورت بن چکا ہے‘ ڈنگ ٹپاؤ پالیسی سے مسائل میں کمی نہیں اضافہ ہوا ہے۔ شان نے کہا […]
لندن (جیوڈیسک) پاکستانی فنکار علی ظفر کا کہنا ہے کہ بالی وڈ میں انھوں نے اپنے لیے کچھ اصول و ضوابط مرتب کر رکھے ہیں جس کی وہ کبھی خلاف ورزی نہیں کریں گے۔ پاکستانی ہونے کے ناطے میرے کچھ اصول ہیں۔ کوئی بولڈ سین نہیں کروں گا۔ علی ظفر، یش راج بینر کی فلم […]
ممبئی (جیوڈیسک) اداکار اکشے کمار نے کہا کہ وہ ایسی فلمیں کرنے کے متمنی ہیں جنھیں دیکھ کر ان کے لیے انجوائے کرسکیں۔ بالی وڈ اداکار اکشے کمار نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ انھیں فلم انڈسٹری میں کام کرتے ہوئے دو دہائیاں ہو چکی ہیں اب وہ ایسے فلمی پروجیکٹ کرنا چاہتے ہیں […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ وہ اخباروں میں فلموں پر کیا ہوا تجزیہ مزاحیہ ہونے کی صورت میں ہی پڑھتے ہیں۔ اداکار شاہ رخ خان نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اس بات کا انکشاف کیا کہ وہ اخباروں میں فلموں پر کیا ہوا تجزیہ اس صورت پڑھتے ہیں […]
تحریر : روہیل اکبر گلو بٹ کو سزا ہونے سے ثابت ہو گیا کہ ہمارا نظام حکومت اور ہمارا نظام انصاف کتنا اچھا ہے بڑے مجرم آزاد گھوم رہے ہوتے ہیں اور چھوٹے چوروں کو سزا دیدی جاتی ہے ابھی سانحہ ماڈل ٹاؤن کا واقعہ تازہ تازہ ہی ہے اسے بہت سال نہیں گذرے وہاں […]
لاہور (جیوڈیسک) توڑ پھوڑ بلاسٹر گلو بٹ کا کہنا ہے پاکستان سمیت بیرون ملک سے فلموں کی آفر ہوئی ہے، وطن کے لئے کسی فلم میں کام کیا تو معاوضہ نہیں لوں گا، ایسا لگتا ہے جیسے پوری دنیا میں وہ ہی دہشت گرد ہے۔ گلو بٹ نے لاہور میں انسداد دہشت گردی کی عدالت […]
کراچی (جیوڈیسک) فلم اورٹیلی ویژن کے سینئر ادکار جاوید شیخ کا کہنا ہے کہ حال ہی میں نمائش کے لیے پیش کی جانے والی پاکستانی فلموں کی کامیابی سے حوصلہ بڑھ گیا ہے۔ جاوید شیخ نے کہا کہ اب ہمیں صرف اور صرف پاکستانی فلموں کی سرپرستی کرنی ہے تاکہ پاکستان کی فلم انڈسٹری ایک […]
کراچی (جیوڈیسک) آئٹم سونگ بھارتی فلموں کے بعد پاکستانی فلموں کا بھی اہم جز بن چکا ہے اوراس کی تازہ مثال مہوش حیات کا فلم ’’ نامعلوم افراد‘‘ میں آئٹم سونگ ہے۔ ہمایوں سعید نے اپنی فلم ’’میں ہوں شاہد آفریدی‘‘میں آئٹم سونگ شامل کیا جسے پسند کیا گیا لیکن حال ہی میں ریلیز ہونے […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے فرنچ اور ایرانی فلموں میں کام کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔ دپیکا پڈوکون کا کہنا تھا کہ میرے خیال میں فرنچ سینما بھی بالی ووڈ کی طرح خوبصورت ہے، میں نہیں سمجھتی کہ فلم کی کامیابی کے لئے سینما اتنی اہمیت رکھتا ہے جتنی فلم کی […]
کراچی (جیوڈیسک) عید پر ریلیز ہونے والی 3 پاکستانی فلموں نے سنیما گھروں کی رونقیں بحال کر دیں۔ ایکشن، کامیڈی اور پنجابی طرز کی فلمیں شائقین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ خوشیوں کے تہوار عید قربان پر لالی وڈ کی پیش کردہ تینوں فلمیں الگ موضوعات کی حامل ہیں جس کے باعث فلم […]
لاہور (جیوڈیسک) معروف اداکارہ وماڈل عمائمہ ملک نے کہا ہے کہ پاکستانی فلم انڈسٹری کی بحالی تیزی سے ہورہی ہے۔ ہمارے ہاں اچھے اور مختلف موضوعات پر فلمیں بنانے کا رجحان فروغ پا رہا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ جدید ٹیکنالوجی سے بننے والی فلموں کی وجہ سے اب سینما گھروں کی رونق بڑھنے […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکارہ منیشا کوئرالہ ہدایتکار راج کمار سنتوشی کی نئی فلم سے فلمی دنیا میں واپسی کریں گی۔ منیشا کوائرالہ جو مثانے کے سرطان کے آپریشن کے بعد مکمل صحت یاب ہوگئی ہیں اور انھوں نے فلمی دنیا میں دوبارہ واپسی کرلی ہے، انھیں راج کمار سنتوشی کی نئی فلم میں کاسٹ […]
لاہور (جیوڈیسک) معروف اداکارہ نیلم منیر نے کہا ہے کہ مجھے بالی ووڈ کے دو معروف فلم ساز اداروں کی جانب سے فلموں میں کام کرنے کی پیشکش کی گئی تھی لیکن فلم میں بولڈ مناظر کی وجہ سے میں نے کام کرنے سے معذرت کرلی۔ فلموں میں کام کرنا چاہتی ہوں لیکن اپنی حدود […]
بالی وڈ (جیوڈیسک) ماضی کے معروف شاعر کیفی اعظمی کی بیٹی اور حال کے معروف شاعر جاوید اختر کی بیگم شبانہ اعظمی کی پیدائش بھی ستمبر کے مہینے میں ہوئی اور اسے فلموں میں بریک تھروبھی اسی ماہ کے آخر میں چوبیس ستمبر کو ملا۔ شبانہ نے اس کے بعد کئی معروف فلموں میں کام […]
نیویارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے خواتین کے حقوق پر کام کرنے والے ادارے اور دنیا بھر کی فلم انڈسٹری میں خواتین کو بے باک کرداروں پر نظر رکھنے والی تنظیم ’’دی راک فلر فاؤنڈیشن‘‘ کی ایک مشترکہ تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بالی ووڈ میں فلموں کی تشہیر کے لئے خواتین کو بے […]
لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ مجھے فلموں میں کام کر نے کی کمی نہیں صرف اپنے شوق کے لیے اسٹیج ڈراموں میں بھی کام کر نے کا فیصلہ کیا ہے، میں سمجھتی ہوں فنکاروں کو ہر شعبے میں کام کر نا چاہیے، اس سے پاکستانی شوبز انڈسڑی مضبوط ہوگی۔ فلم اسٹار میرا […]
لاہور (جیوڈیسک) عیدالفطر کی طرح عیدالاضحیٰ پر بھی دو پاکستانی فلمیں آمنے سامنے آگئیں جس سے امپورٹ قوانین کے تحت پاکستان میں نمائش کے لیے پیش کی جانے والی بھارتی فنکاروں کی فلموں کے بہتر بزنس ہونے کا امکانات بڑھنے لگے ہیں۔ ایک طرف تو فلم ’’آپریشن 021 ‘‘ ہے تو دوسری جانب فلم ’’نامعلوم […]