ارباز خان پشتوفلموں کے ساتھ پنجابی فلم بھی بنائیں گے

ارباز خان پشتوفلموں کے ساتھ پنجابی فلم بھی بنائیں گے

لاہور (جیوڈیسک) اداکار و ہدایتکار ارباز خان نے پشتو فلموں کے ساتھ پنجابی فلم بنانے کا بھی فیصلہ کر لیا۔ ان کی پنجابی فلم میں اداکارہ خوشبو مرکزی کردار ادا کریں گی۔ ذرائع کے مطابق ارباز خان نے پنجابی فلم بنانے کے لیے پیپر ورک شروع کر دیا ہے۔ اسکرپٹ مکمل ہونے کے بعد فلم […]

.....................................................

فلموں میں منفی کردار نبھانے پر خوش ہوں، پریم چوپڑا

فلموں میں منفی کردار نبھانے پر خوش ہوں، پریم چوپڑا

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ لیجنڈ اداکار پریم چوپڑا نے کہا ہے کہ وہ فلموں میں منفی کردار نبھانے پر خوش ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لیجنڈ اداکار پریم چوپڑا نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ انھوں نے 1960 میں فلم ’’تیری منزل‘‘ سے فلمی کیریئر کا آغاز کیا اور کیریئر کے دوران کئی فلموں […]

.....................................................

فلموں کی ہدایت کاری میرے بس کی بات نہیں، اکشے کمار

فلموں کی ہدایت کاری میرے بس کی بات نہیں، اکشے کمار

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے مسٹر کھلاڑی اکشے کمار کہتے ہیں کہ وہ اداکار ہیں اور اسی میں خوش ہیں ہدایتکاری ان کے بس کی بات نہیں۔ اکشے کمار نے کہا کہ وہ ایک اداکار کی حیثیت سے بھارتی فلم نگری سے منسلک ہیں اور گزشتہ کچھ عرصے سے وہ فلموں کی پروڈکشن پر بھی […]

.....................................................

عرفان خان نئی فلموں میں دپیکا اور کنگنا کیساتھ کام کرینگے

عرفان خان نئی فلموں میں دپیکا اور کنگنا کیساتھ کام کرینگے

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار عرفان خان اپنی آنے والی نئی فلموں میں اداکارہ دپیکا پڈوکون اور کنگنا رناوت کے ساتھ رومانوی کردار ادا کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اپنے ایک تازہ انٹرویو میں اداکار عرفان خان نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ وہ اداکارہ دپیکا پڈوکون کے ساتھ کام کے لیے […]

.....................................................

میری کامیاب فلموں کا ریمیک نہیں بننا چاہئیے، متھن چکرورتھی

میری کامیاب فلموں کا ریمیک نہیں بننا چاہئیے، متھن چکرورتھی

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ کے لیجنڈ اداکار متھن چکرورتی نے کہا ہے کہ وہ ماضی کی کامیاب فلموں کا ریمیک بنانے کے خلاف ہیں کیونکہ ان کا ماننا ہے کہ تاریخ کبھی اپنے آپ کو نہیں دہراتی۔ بھارتی ٹی وی کو اپنے انٹرویو میں متھن چکرورتی نے کہا کہ بھارتی فلم نگری میں ان کا […]

.....................................................

کم بجٹ والی فلموں کو نظرانداز کرنا غلط ہے، سلمان خان

کم بجٹ والی فلموں کو نظرانداز کرنا غلط ہے، سلمان خان

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکار سلمان خان نے کہا ہے کہ کم بجٹ والی فلموں کو بڑے پیمانے پر سینما گھروں کی زینت بننا چاہیے۔ سلمان خان نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ بڑے بجٹ کی فلموں کو بڑے پیمانے پر سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کیا جاتا ہے جب کہ چھوٹے […]

.....................................................

سوناکشی سنہا نے رواں سال میں ریلیز فلموں سے امیدیں لگا لیں

سوناکشی سنہا نے رواں سال میں ریلیز فلموں سے امیدیں لگا لیں

لاہور (جیوڈیسک) سوناکشی سنہا نے سال رواں میں ریلیز ہونے والی فلموں سے امیدیں وابستہ کرلیں، اکشے کمار، ارجن کپور اور اجے دیوگن کے مقابل ہیروئن کے کردار نبھا رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دبنگ خان (سلمان خان ) کے ذریعے بالی وڈ انڈسٹری میں دھماکے دار انٹری دینے والی سوناکشی سنہا کو فلمی کیریئر […]

.....................................................

اچھی اور معیاری فلموں سے ہی انڈسٹری ترقی کرے گی ، ندیم

اچھی اور معیاری فلموں سے ہی انڈسٹری ترقی کرے گی ، ندیم

کراچی (جیوڈیسک) سینئر اداکار ندیم جو اپنی بہترین ادکاری کے حوالے سے نہ صرف پاکستان بلکہ بھارت میں بھی بے حد مقبول ہیں۔ جس کا اعتراف مشہور بھارتی اداکار رضا مراد نے گزشتہ دنوں اپنے اعزاز میں ہونے والی ایک تقریب سے خظاب کرتے ہوئے کیا، اداکار ندیم نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا میں […]

.....................................................

بھارتی ڈراموں کی طرح فلموں کو بھی آؤٹ کرنا ہو گا، ہمایوں سعید

بھارتی ڈراموں کی طرح فلموں کو بھی آؤٹ کرنا ہو گا، ہمایوں سعید

کراچی (جیوڈیسک) فلم انڈسٹری کی ترقی کے لیے حکومت کی سرپرستی بہت ضروری ہے۔ اگر حکومت فلم انڈسٹری کو باقاعدہ صنعت کا درجہ دیدے اور اس کے لیے کسی ایسے پیکیج کا اعلان کرے جو اس کا مستقبل بہتر بنانے میں کردار ادا کر سکے تو ہم بھی معیاری فلمیں بنا کر انٹرنیشنل مارکیٹ میں […]

.....................................................

ہالی وڈ کی اینیمیٹڈ فلموں کی دنیا بھرمیں کامیابی

ہالی وڈ کی اینیمیٹڈ فلموں کی دنیا بھرمیں کامیابی

لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہالی وڈ کی اینیمیٹڈ فلمیں دنیا بھرمیں کامیابیوں کے جھنڈے گاڑنے میں مصروف ہیں ، ہالی ووڈ کی نئی اینی میٹڈ فلم ”مسٹر پی باڈی اینڈ شرمن”21 ملین ڈالر بزنس کے ساتھ باکس آفس پر چھا گئی۔ جدید ٹیکنالوجی اور فنی مہارت سے سجی ہالی وڈ کی اینیمیٹڈ فلمیں بچوں اور بڑوں […]

.....................................................

غیر معیاری فلموں میں کام کرنے سے گھر بیٹھے رہنا بہتر ہے، لیلیٰ

غیر معیاری فلموں میں کام کرنے سے گھر بیٹھے رہنا بہتر ہے، لیلیٰ

لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ لیلیٰ نے کہا ہے کہ شوبز چھوڑنے کا کوئی ارادہ ہے اور نہ ہی خود کو شوبز سے دور رکھ سکتی ہوں‘ مجھے پشتو فلموں میں کام کی پیش کش ہو رہی ہے لیکن میرا فی الحال ایسا کرنے کا ارادہ نہیں۔ غیر معیاری فلموں میں کام کرنے سے گھر بیٹھے رہنا […]

.....................................................

ہسی تو پھسی روائتی کامیڈی فلموں سے ہٹ کے ہے: سدھارتھ ملہوترا

ہسی تو پھسی روائتی کامیڈی فلموں سے ہٹ کے ہے: سدھارتھ ملہوترا

بھارت (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی مزاحیہ کامیڈی فلم ”ہسی تو پھسی” روائتی کامیڈی فلموں سے ہٹ کے ہے۔ یہ کہنا ہے ہیرو اور ہیروئن سدھارتھ ملہوترا اور پرینیتی چوپڑا کا۔ فلم کل دنیا بھر میں نمائش کے لئے پیش کر دی گئی ہے لیکن فلم کی کاسٹ اسکی تشہیر میں اب بھی مصروف ہے۔ بھارتی […]

.....................................................

فلموں میں کام کر نے کو اب دل نہیں کرتا، زیبا بیگم

فلموں میں کام کر نے کو اب دل نہیں کرتا، زیبا بیگم

لاہور (جیوڈیسک) چیئرمین پنجاب فلم سنسربورڈ زیبا بیگم نے کہا ہے کہ سنسر پالیسی کے حوالے سے میڈیا اپنی تجاویز دے، پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن سے فلموں کے نام رجسٹرڈ کرنے سے قبل اس کو بہتر کرنے کے لیے ملاقات کرونگی۔ فلم انڈسٹری کی بحالی کے لیے حکومت سے مدد مانگنے کی بجائے ہمیں […]

.....................................................

پاکستانی فلمیں بھارتی فلموں کا زور ختم کردیں گی، شمعون عباسی

پاکستانی فلمیں بھارتی فلموں کا زور ختم کردیں گی، شمعون عباسی

کراچی (جیوڈیسک) اداکار شمعون عباسی نے کہا کہ مجھے یہ اعزاز حاصل ہے کہ میں نے پاکستان میں بننے والی عالمی معیار کی فلم وار میں کام کیا۔ جس سے مجھے شہرت حاصل ہوئی اور مجھ سمیت بہت سے فنکاروں کو دنیا بھر میں پہچانا گیا۔ اگر وار جیسی فلمیں پاکستان میں بن سکتی ہیں […]

.....................................................

بھارتی فلموں سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں، سنگیتا

بھارتی فلموں سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں، سنگیتا

کراچی (جیوڈیسک) فلم انڈسٹری کی سینئر ہدایت کارہ سنگیتا نے کہا کہ فلم انڈسٹری کی بحالی کے لیے جن لوگوں نے قربانیاں دی ہیں ان کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ کیونکہ اب پاکستانی فلم انڈسٹری کا دور واپس آچکا ہے، مجھ سمیت وہ تمام افراد جنھوں نے پاکستانی فلموں کو دوبارہ بحال کر نے […]

.....................................................

دپیکا پڈوکون منارہی ہیں 28ویں سالگرہ

دپیکا پڈوکون منارہی ہیں 28ویں سالگرہ

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی دنیا میں اپنی خوبصورت اداوں اور جاندار اداکاری سے قدم جمانے والی دپیکا پڈوکون آج منارہی ہیں اپنی 28ویں سالگرہ۔ دیپکا پڈکون نے2007 میں بالی ووڈ میں قدم رکھااوران کی پہلی فلم تھی اوم شانتی اوم۔پھرتو جیسے دپیکا پر کامیابی کے دروازے کھلتے چلتے گئے اور انہوں نے بچنا اے […]

.....................................................

چار بلاک بسٹر فلموں کے ساتھ دپیکا پڈکون رواں برس کی کامیاب ہیروئن

چار بلاک بسٹر فلموں کے ساتھ دپیکا پڈکون رواں برس کی کامیاب ہیروئن

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈکون چار بلاک بسٹر فلمیں دے کر رواں سال کی کامیاب ترین ہیروئن بن گئی، اداکارہ نے شاندار کامیابی پر اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ دپیکا پڈکون کی رواں سال ریلیز ہونے والی پانچ فلموں میں چار نے ریکارڈ بزنس کیا، ریس ٹو میں دپیکا نے سیف […]

.....................................................

فلموں میں سی کلاس اداکارہ کے ساتھ کام نہیں کرنا چاہتا، محمد آصف

فلموں میں سی کلاس اداکارہ کے ساتھ کام نہیں کرنا چاہتا، محمد آصف

لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی کرکٹر محمد آصف نے کہا ہے کہ کسی سی کلاس فلموں میں کام کرنے والی اداکارہ کے ساتھ کام نہیں کرنا چاہتا، بھارتی فلم انڈیا میں لاہور کی کاسٹ کا انتخاب مکمل کرنے کی تقریب میں اظہار خیال کرتے ہوئے محمد آصف کا مزید کہنا تھا کہ ہمسایہ ملک کے فلمساز کا […]

.....................................................

فلموں سے تشدد کے رجحان میں 3 گنا اضافہ ہوا: ماہرین

فلموں سے تشدد کے رجحان میں 3 گنا اضافہ ہوا: ماہرین

نیو یارک (جیوڈیسک) امریکی محققوں کا کہنا ہے فلموں میں تشدد کے رحجان میں گزشتہ پچیس برسوں میں تین گنا اضافہ ہوا ہے۔ تحقیق امریکی بچوں کے ادارے اکیڈیمی آف پیڈی ایٹرکس نے کی ہے۔ محققوں کے مطابق انیس سو پچاس سے آج تک فلموں میں اسلحہ دکھانے کے رحجان میں دگنا اضافہ ہوا ہے […]

.....................................................

گلوکارہ زبیدہ خانم لاہور میں انتقال کر گئیں

گلوکارہ زبیدہ خانم لاہور میں انتقال کر گئیں

لاہور (جیوڈیسک) لاہور اردو اور پنجابی فلموں کی معروف گلوکارہ زبیدہ خانم لاہور میں انتقال کر گئیں، وہ کچھ عرصہ سے علیل تھیں، جس دوران دل کا دورہ جان لیوا ثابت ہوا۔ میٹھی سریلی آواز رکھنے والی گلوکارہ زبیدہ خانم 1950 کی دہائی میں گائیکی کے افق پر ابھریں اور تھوڑے ہی عرصے میں سنگت […]

.....................................................

گلوکار مسعود رانا کو ہم سے جدا ہوئے آج 18 برس بیت گئے

گلوکار مسعود رانا کو ہم سے جدا ہوئے آج 18 برس بیت گئے

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پاکستانی اردو اور پنجابی فلموں میں ایک طویل عرصے تک اپنی آواز کا جادو جگانے والے گلوکار مسعود رانا کو ہم سے جدا ہوئے آج 18 برس بیت گئے ہیں۔ پاکستان فلم انڈسٹری کے عظیم گلوکار مسعود رانا 9 جون 1938 کو میر پور خاص سندھ میں پیدا ہوئے۔ مسعود رانا نے […]

.....................................................

سیف علی خان اورکرینہ کپور خان کی فلموں میں مقابلہ ہوگا

سیف علی خان اورکرینہ کپور خان کی فلموں میں مقابلہ ہوگا

ممبئی (جیوڈیسک) سیف علی خان کی فلم بلٹ راجہ اور کرینہ کپور کی فلم گوری تیرے پیار میں کے درمیان سخت مقابلہ ہوگا۔ میاں بیوی نومبر میں ریلیز ہو نیوالی اپنی اپنی فلم کی تشہیری مہم پرنکل پڑے۔ سیف علی خان اورکرینہ کپور خان کی ازدواجی زندگی تواب تک کی اطلاعات کے مطابق خوشگوار گزر […]

.....................................................

اسلحہ کی نمائش

اسلحہ کی نمائش

فوج اور پولیس کے جوانوں کے ہاتھوں سے لے کر فلموں، ڈراموں، ویڈیو گیمز، اور نیوز چینل پر چلنے والی اکثر خبروں میں اسلحے کی نمائش نے معاشرے میں اسلحہ کو فیشن بنا دیا ہے۔ ملک کی اہم شخصیات جن میں صدر، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ اور دیگر اُمرا کے گرد اسلحہ سے لیس محافظ […]

.....................................................

اداکارہ دیپیکا پڈ کون کی لگاتار 2 فلموں نے ریکارڈ بزنس کیا

اداکارہ دیپیکا پڈ کون کی لگاتار 2 فلموں نے ریکارڈ بزنس کیا

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈ کون کا ایک اور اعزاز، ایک سو اسی کروڑ روپے کمانے والی دو فلموں کی واحد ہیروئن بن گئی ہیں۔ بھارتی فلم انڈسٹری میں معیار کی بجائے روپے کی اہمیت شاید بہت بڑھ گئی ہے۔ اسی لئے ناقدین بھی ہنر کی بجائے پیسے میں کامیابی تولنے لگے ہیں۔ […]

.....................................................