کالی مرچ کا استعمال چھاتی اور بڑی آنت کے کینسر کو روکتا ہے : تحقیق

کالی مرچ کا استعمال چھاتی اور بڑی آنت کے کینسر کو روکتا ہے : تحقیق

فلوریڈا (جیوڈیسک) امریکا کی ریاست فلوریڈا میں میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کالی مرچوں کا استعمال نا صرف چھاتی کے کینسر کو پیدا ہونے میں روکاوٹ بنتا ہے بلکہ بڑی آنت کے کینسر کے پھیلاؤ کو روکنے میں بھی معاون ہے۔ محقیقن کا کہنا ہے کہ کر […]

.....................................................

امریکی ریاست فلوریڈا میں طوفان نے تباہی مچا دی، متعدد عمارتیں اور گاڑیاں تباہ

امریکی ریاست فلوریڈا میں طوفان نے تباہی مچا دی، متعدد عمارتیں اور گاڑیاں تباہ

فلوریڈا (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق ایک سو ساٹھ کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہوا نے متعدد عمارتوں کی چھتیں اڑا دیں۔ درخت جڑوں سے اکھڑ گئے جبکہ کئی ٹرک اور گاڑیاں بھی الٹ گئیں جس سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔ درخت گرنے سے کئی علاقوں میں بجلی معطل ہو گئی […]

.....................................................

امریکی ریاست فلوریڈا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ

امریکی ریاست فلوریڈا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ

فلوریڈا (جیوڈیسک) امریکی ریاست فلوریڈا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ جہاز میں سوار تین افراد کو زندہ نکال لیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق حادثہ جنوبی فلوریڈا کی برووارڈ کاونٹی میں پیش آیا ۔ نجی کمپنی کا چھوٹا طیارہ ساحلی دلدلی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو […]

.....................................................

فلوریڈا : مصنوعی ڈیزل بنانے والے کارخانے میں آگ لگ گئی

فلوریڈا : مصنوعی ڈیزل بنانے والے کارخانے میں آگ لگ گئی

فلوریڈا (جیوڈیسک) قصبے سٹوراٹ کی مارٹن کاؤنٹی کے شیرف کے مطابق دوپہر کے قریب دھماکے سے کارخانے میں دس ہزار گیلن ڈیزل والے ٹینک میں آگ لگی گئی۔ کچھ دیر بعد دو مزید دھماکے ہوئے اور آگ نے قریب ہی واقع چار ٹینکوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ کاؤنٹی کے امدادی ادارے کے مطابق […]

.....................................................

باراک اوباما طیارے سے اترتے ہوئے گرنے سے بال بال بچ گئے

باراک اوباما طیارے سے اترتے ہوئے گرنے سے بال بال بچ گئے

فلوریڈا (جیوڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما واشنگٹن واپسی پر طیارے سے اترتے ہوئے گرنے سے بال بال بچے۔ فلوریڈا میں چھٹیاں گزار کر امریکی صدر باراک اوباما واپس واشنگٹن پہنچے۔ ائیر فورس ون سے تریپن سالہ صدر پرجوش انداز میں سیڑھیاں اتر رہے تھے کہ لڑکھڑا گئے۔ اوباما نیچے گرنے سے بال بال بچے۔ اس […]

.....................................................

فلوریڈا: پارٹی کے دوران فائرنگ سے 7 افراد زخمی

فلوریڈا: پارٹی کے دوران فائرنگ سے 7 افراد زخمی

پاناما (جیوڈیسک) امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک پارٹی کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہوگئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا یہ واقعہ فلوریڈا کے شہر پاناما سٹی بیچ کے ایک کلب میں پیش آیا ، جہاں ایک شخص نے فائرنگ کردی فائرنگ کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہوگئے۔ جن میں […]

.....................................................

قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والا ملعون پادری ٹیری جونزچپس فروش بن گیا

قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والا ملعون پادری ٹیری جونزچپس فروش بن گیا

فلوریڈا (جیوڈیسک) قرآن پاک کے ہزاروں نسخوں کو نذر آتش کرنے کی دھمکی سے منظر عام پر آنے والا ملعون امریکی پادری ٹیری جونز اس قدر ذلیل و رسوا ہوا کہ ان دنوں امریکی ریاست فلوریڈا میں فنگر چپس بیچ رہا ہے۔ ٹیری جونز کی جانب سے قرآن کریم کے نسخوں کو نذر آتش کرنے […]

.....................................................

فلوریڈا : 2بہنوں نے سوتے ہوئے بھائی کو گولی مار کر قتل کر دیا

فلوریڈا : 2بہنوں نے سوتے ہوئے بھائی کو گولی مار کر قتل کر دیا

فلوریڈا (جیوڈیسک) امریکی ریاست فلوریڈا میں 11 اور 15 سالہ دو بہنوں نے اپنے سوتے ہوئے 16 سالہ بھائی کو گولی مار کر قتل کر دیا، دونوں بہنوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ لڑکیوں نے والدین کے بیڈروم سے پستول حاصل کیا اور […]

.....................................................

امریکا میں شادی کی انگوٹھی نے ایک شخص کی جان لے لی

امریکا میں شادی کی انگوٹھی نے ایک شخص کی جان لے لی

فلوریڈا (جیوڈیسک) بعض اوقات خوشی دینے والی چیزیں موت کا باعث بن جاتی ہیں اور ایسا ہی کچھ ہوا امریکی ریاست فلوریڈا میں جہاں شادی کی انگوٹھی پہنے شخص کا ہاتھ بجلی کے تار سے ٹکرا گیا جو اس کے لئے جان لیوا ثابت ہوا۔ 33 سالہ جیسن فرگوسن اپنے سسرال میں کسی کام سے […]

.....................................................

فلوریڈا : سڑک میں پیدا ہونے والا گڑھاکار کو نگل گیا

فلوریڈا : سڑک میں پیدا ہونے والا گڑھاکار کو نگل گیا

فلوریڈا (جیوڈیسک) امریکی ریاست فلوریڈا کے سڑک میں پیدا ہونے والا گڑھا، ایک کار کو نگل گیا، فلوریڈا کے فائر ڈپارٹمنٹ کے مطابق Holiday علاقے میں بننے والا گڑھا،، 10 فٹ چوڑا اور 10 فٹ گہرا ہے۔ جس میں ایک کار گرگئی جس کے بعد ریسکیو اہلکاروں کو طلب کیا گیا، ریسکیو اہلکاروں نے قریبی […]

.....................................................

فلوریڈا: دنیا کے گرد تنہا چکر لگانے والی پہلی خاتون پائلٹ انتقال کرگئیں

فلوریڈا: دنیا کے گرد تنہا چکر لگانے والی پہلی خاتون پائلٹ انتقال کرگئیں

فلوریڈا (جیوڈیسک) دنیا کے گرد تنہا چکر لگانے والی پہلی خاتون پائلٹ جیری موک اٹھاسی 88 سال کی عمر میں فلوریڈا میں انتقال کرگئیں۔ امریکی ریاست اوہائیو کی خاتون جنھیں ، “the flying housewife,” کہاجاتا تھا، فلوریڈا میں اپنے گھر میں انتقال کر گئیں۔ جیری موک نے سیسنا طیارے سے 19 مارچ 1964 کو اپنے […]

.....................................................

فلوریڈا میں پادری کا ہم جنس پرست شخص کی آخری رسومات ادا کرنے سے انکار

فلوریڈا میں پادری کا ہم جنس پرست شخص کی آخری رسومات ادا کرنے سے انکار

ٹمپا (جیوڈیسک) امریکا کی جنوب مشرقی ریاست فلوریڈا کے پادری نے ہم جنس پرست ثابت ہونے پر مرنے والے شخص کی آخری رسومات ادا کرنے سے انکار کر دیا۔ امریکی ریاست فلوریڈا کے علاقے ٹمپا کے نیو ہوپ مشنری بیپٹسٹ چرچ میں 42 سالہ اینواس جولین کی آخری رسومات ادا کی جانی تھی لیکن پاردری […]

.....................................................

فلوریڈا: طیارے کی کریش لینڈنگ ساحل پر چہل قدمی کرنیوالا شہری ہلاک

فلوریڈا: طیارے کی کریش لینڈنگ ساحل پر چہل قدمی کرنیوالا شہری ہلاک

میامی (جیوڈیسک) امریکی ریاست فلوریڈا کے ساحلی علاقے میں ایک چھوٹے طیارے کی کریش لینڈنگ کے نتیجے میں چہل قدمی کرنے والا ایک شہری ہلاک اور اس کی بیٹی شدید زخمی ہو گئی، تاہم طیارے میں سوار دو نوں افراد محفوظ رہے۔ پولیس کے مطابق طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث ساحلی علاقے میں کریش لینڈنگ […]

.....................................................

فلوریڈا کے مختلف شہروں میں بارشوں کے بعد سیلابی صورت حال

فلوریڈا کے مختلف شہروں میں بارشوں کے بعد سیلابی صورت حال

تلہسی (جیوڈیسک) امریکی ریاست فلوریڈا کے مختلف شہروں میں طوفانی بارشوں نے سڑکوں کو دریا بنا دیا ہے۔ شہریوں نے سڑکوں پر کئی فٹ پانی جمع ہونے کی وجہ سے کشتیاں نکال لیں فلوریڈا کی پام بیچ کاوٴنٹی میں کئی گھنٹوں کی بارش کے بعد سڑکیں جھیل کا منظر پیش کر رہی ہیں۔ شہر کے […]

.....................................................

فلوریڈا : بم کی اطلاع پر بند جیکسن ویلے ایئر پورٹ کھول دیا گیا

فلوریڈا : بم کی اطلاع پر بند جیکسن ویلے ایئر پورٹ کھول دیا گیا

فلوریڈا (جیوڈیسک) امریکا میں جیکسن ویلے ائیرپورٹ بم کی اطلاع کے باعث بند رہنے کے بعد کھول دیا گیا۔امریکی ذرائع کے مطابق فلوریڈا کے جیکسن ویلے ائیرپورٹ پر 2 مشکوک بیگز کی اطلاع تھی۔ بم ڈسپوزل یونٹ نے ائیرپورٹ پہنچ کر دونوں میں سے ایک بیگ کے اندر موجود ڈیوائس کو ناکارہ بنا دیا۔ پولیس […]

.....................................................

امریکا: طالبان کی مدد کا الزام، امام مسجد کو 25 برس قید

امریکا: طالبان کی مدد کا الزام، امام مسجد کو 25 برس قید

فلوریڈا (جیوڈیسک) طالبان کی مدد کے الزام میں عمر رسیدہ پاکستانی نژاد امریکی امام مسجد کو 25 برس قید کی سزا سنا دی گئی۔ 78 سالہ حافظ خان امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر میامی کی ایک مسجد کا امام تھا۔ اپنے بیان میں حافظ خان نے دہشت گردی اور تشدد کو ناپسند قرار دیا۔ امریکی […]

.....................................................

فلوریڈا : 60 سال تک کام کرنے والا پاور اسٹیشن 30 سیکنڈ میں گرا دیا گیا

فلوریڈا : 60 سال تک کام کرنے والا پاور اسٹیشن 30 سیکنڈ میں گرا دیا گیا

فلوریڈا (جیوڈیسک) امریکی ریاست فلوریڈا میں 60 سال تک کام کرنے والا پاور اسٹیشن 30 سیکنڈ میں گرادیا گیا۔یہ مناظر ہیں امریکی ریاست فلوریڈا کے بجلی گھر کے جو اب ملبے کا ڈھیر بنا دیا گیا ہے۔ تاکہ یہاں کم ایندھن خرچ کر کے زیادہ سے زیادہ بجلی پیدا کرنے والا نیا پلانٹ تعمیر کیا […]

.....................................................

امریکا نے معلومات فراہم کرنے کیلئے سیارہ خلا میں روانہ کر دیا

امریکا نے معلومات فراہم کرنے کیلئے سیارہ خلا میں روانہ کر دیا

فلوریڈا (جیوڈیسک) امریکا نے معلومات فراہم کرنے کیلئے سیارہ کامیابی سے خلا میں روانہ کر دیا۔ فلوریڈا کے کیپ کناورل بیس سے ڈیلٹا فور سیارہ خلا میں بھیجا گیا۔ یہ سیارہ امریکی فوج اور آسٹریلیا سمیت اس کے اتحادیوں کے لیے معلومات فراہم کرے گا۔راکٹ کو خلا میں بھیجنے کے لیے اکہتر کروڑ ڈالر کا […]

.....................................................

فلوریڈا میں فائرنگ، حملہ آور سمیت 7 افراد ہلاک

فلوریڈا میں فائرنگ، حملہ آور سمیت 7 افراد ہلاک

فلوریڈا (جیوڈیسک) ریاست فلوریڈا کی رہائشی عمارت میں ہونے والے فائرنگ کے واقعے میں حملہ آور سمیت سات افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی ذارئع کے مطابق فلوریڈا کی رہائشی عمارت کے ایک فلیٹ میں مسلح شخص نے گھس کر متعدد افراد کو یرغمال بنا لیا۔ مسلح شخص ایک گھنٹے تک فلیٹ میں موجود رہا۔ اور مختلف […]

.....................................................

فلوریڈا : مسلح شخص کی فائرنگ سے چھ افراد کو ہلاک

فلوریڈا : مسلح شخص کی فائرنگ سے چھ افراد کو ہلاک

فلوریڈا (جیوڈیسک) فلوریڈا میں مسلح شخص نے فائرنگ کر کے چھ افراد کو ہلاک کر دیا۔ پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور بھی مارا گیا۔ امریکی ذرائع کے مطابق میامی میں ایک شخص نے رہائشی عمارت میں آٹھ افراد کو یرغمال بنا لیا اور بعد میں اندھا دھند فائرنگ کر کے چھ افراد کو […]

.....................................................

امریکا : فلوریڈا میں جاسوس طیارہ گر کر تباہ

امریکا : فلوریڈا میں جاسوس طیارہ گر کر تباہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) فلوریڈا کے ٹائنڈال فضائی اڈے پر امریکی جاسوس طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ امریکی ذرائع کے مطابق ٹائنڈال فضائی اڈے پر گرنے والا جاسوس طیارہ کیو ایف 4 ساختہ تھا۔ جاسوس طیارہ ٹیک آف کرتے ہوئے اچانک زمین پر آگرا۔ جاسوس طیارہ گرنے کے بعد ملبے میں آگ لگ گئی اور سیاہ […]

.....................................................

فلوریڈا میں 1960 کی دہائی کا پاور پلانٹ گرا دیا گیا

فلوریڈا میں 1960 کی دہائی کا پاور پلانٹ گرا دیا گیا

فلوریڈا (جیوڈیسک) فلوریڈا میں پرانا پاور پلانٹ دھماکا خیز مواد سے گرا دیا گیا ۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا میں 1960 کی دہائی کا پاور پلانٹ چند سیکنڈوں میں دھماکا خیز مواد سے گرا دیا گیا۔ نیا بجلی گھر 2016 تک تعمیر کیا جائے گا۔ خبرایجنسی کے مطابق 350 فٹ بلند […]

.....................................................

امریکہ: فلوریڈا میں نایاب نسل کے کچھوے کی جان بچا لی گئی

امریکہ: فلوریڈا میں نایاب نسل کے کچھوے کی جان بچا لی گئی

امریکی ریاست فلوریڈا میں میرین بائیولوجسٹ نے ریسیکیو آپریشن کے بعد سمندری نایاب نسل کیننھے کچھوے کی جان بچا لی گئی۔ فلوریڈا کے ساحل سے پکڑے جانے والے کچھوے کو جانوروں کے اسپتال پہنچایا گیا جہاں کچھوے کو انتہائی نگہداشت میں رکھا گیا۔ نایاب نسل کے کچھوے کو دو ہفتے تک طبی امداد دی گئی۔ […]

.....................................................

امریکا : فلوریڈا میں طیارہ گرکر تباہ، آگ سے کئی گاڑیوں کو نقصان

امریکا : فلوریڈا میں طیارہ گرکر تباہ، آگ سے کئی گاڑیوں کو نقصان

فلوریڈا(جیوڈیسک)امریکاکی ریاست فلوریڈا میں چھوٹاجہازپارکنگ لاٹ میں گرکرتباہ ہوگیا، آگ لگنے سے کئی گاڑیوں کوبھی نقصان پہنچا۔ امریکی میڈیاکے مطابق دوانجن والا چھوٹاطیارہ فورٹ لاوڈرڈیل ایگزیکیوٹوایرپورٹ سے پروازکے کچھ دیربعد ہی ایک عمارت سے ٹکراکر قریبی پارکنگ لاٹ میں جاگرا۔ جہاز کے گرنے سے پارکنگ میں کھڑی کئی کاروں میں آگ لگ گئی۔فائرفائٹرزنے فوری کارروائی […]

.....................................................
Page 2 of 3123