بھمبر (ڈسٹرکٹ رپو رٹر) ضلع بھمبر کی سڑکوں کی رپیرنگ کے لاکھوں کے فنڈز ایکسین شاہرات بھمبر ندیم اقبال خود ڈکار گیا مالی سال 2013-14 میں ضلع بھمبر کے اندر ایک انچ سڑک رپیر نہ ہو سکی بھمبر کے سیاسی سماجی اور عوامی حلقوں نے محکمہ شاہرات کے رپیر نگ کے فنڈز ہڑ پ کر […]
کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی ارتضیٰ فاروقی نے کہا ہے کہ قائد تحریک محترم الطاف حسین پر عوام کے غیر متزلزل اعتماد کو کبھی ٹھیس نہیں پہنچنے دینگے ہر شعبے میں عوام کو سہولیات کی فراہمی اور مسائل سے پاک ماحول کا قیام یقینی بنا ئیں گے قائد تحریک کے ویژن پر عمل […]
کراچی (خصوصی رپورٹ) حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہاکہ علاقائی مسائل کے حوالے سے عوامی شکایات کا ازالہ کرکے عوام کو بنیادی سہولیات اُن کی دہلیز تک پہنچا نے کا عزم کئے ہوئے ہیں اور انشا اللہ قائد تحریک محترم الطاف حسین کی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے عوام تعاون […]
کراچی: صوبائی اسمبلی حلقہ 120 میں حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری کے ترقیاتی فنڈز کے ذریعے یونین کونسل نمبر2شاہ فیصل کالونی نمبر5کے علاقے روشن آباد،گلنار بستی ،بریلی کالونی اور ملحقہ علاقوں اور یونین کونسل نمبر 6 البدر سوسائٹی ،بلال ٹائون میں سڑکو ں اور گلیوں کی تعمیر کے حوالے سے روڈ […]
کراچی (خصوصی رپورٹ) حق پرست رکن صوبائی اسمبلی ارتضیٰ فاروقی نے کہا ہے کہ عوام کی بلا تفریق رنگ و نسل خدمت ایم کیو ایم کا طرہ امتیاز ہے قائد تحریک محترم الطاف حسین نے ہمیں ہمیشہ عوام خدمت کا درس دیا ہے آج انہیں تعلیمات کا نتیجہ ہے کہ حق پرست نمائندوں نے اپنے […]
پیر محل (نامہ نگار) پیرمحل شہر تحصیل کا درجہ ملنے کے باوجود تحصیل کے ترقیاتی فنڈز سے تا حال محروم پیر محل ڈویلپمنٹ کو نسل تفصیل کے مطا بق پیر محل ڈویلپمنٹ کو نسل کے تیسرے تعا رفی اجلا س کی تقریب گزشتہ دن مقامی ہو ٹل میں منعقد ہو ئی اجلاس میں مہما ن […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ وفاق نے تھر کول،فراہمی آب کے منصوبے کے فوراور کراچی سرکولر ریلوے سمیت سندھ کے 45 میں سے 11 منصوبوں کو پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ کی فہرست سے نکال دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ آئے تو پیپلز پارٹی میڈیا سیل کا دورہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ترقیاتی فنڈز استعمال کے نظر ثانی کیس میں سپریم کوٹ نے آئندہ سماعت تک صوابدیدی فنڈز روکنے کاحکم جاری کردیا ہے، جبکہ اٹارنی جنرل نے استدعا کی ہے کہ پاور پروجیکٹس سمیت کئی منصوبے رکے ہیں ، فیصلہ معطل کرکے فنڈز کے اجرا کی اجازت دی جائے۔ چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) شہر میں اہم سڑکوں کی تعمیر و مرمت اور بحالی کا کام تیز رفتاری سے جاری ہے۔ اس سلسلے میں فیصل آباد میں پہلی بار کولڈ ملنگ ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جارہا ہے تاکہ تیزی اور نفاست سے سڑکوں کی مرمت و بحالی کا کام مکمل ہو سکے۔ یہ بات ایم این […]
کراچی (جیوڈیسک) حکومت پاکستان کی جانب سے افغانستان میں شروع کیے جانے والے بیشتر منصوبوں کی رقوم کی عدم فراہمی کے باعث حالت ابتر ہوچکی ہے۔ حکومت پاکستان کی جانب سے افغانستان کے ساتھ تعلقات میں بہتری لانے کی غرض سے دوسال قبل 30 کروڑ کی لاگت سے متعدد ترقیاتی منصوبے شروع کیے گئے تھے […]
کراچی (جیوڈیسک) حکومت پاکستان کی جانب سے افغانستان میں شروع کیے جانے والے بیشتر منصوبوں کی رقوم کی عدم فراہمی کے باعث حالت ابتر ہوچکی ہے۔ حکومت پاکستان کی جانب سے افغانستان کے ساتھ تعلقات میں بہتری لانے کی غرض سے دوسال قبل 30 کروڑ کی لاگت سے متعدد ترقیاتی منصوبے شروع کیے گئے تھے […]
کراچی (جیوڈیسک) حزب اختلاف کی جماعتوں کے ارکان اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز جاری نہ کیے جانے پر ایم کیو ایم سمیت تمام اپویشن جماعتیں سندھ اسمبلی میں سراپا احتجاج بن گئیں ، ایم کیو ایم کے ارکان اسمبلی کا کہنا ہے کہ کراچی اور حیدر آباد کے ساتھ سوتیلی ماں کا سلوک بند کیا جائے۔ […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن کی جانب صوبائی حکومت پر کرپشن اور بلاجواز اپوزیشن کے فنڈز روکنے پر ایوان مچھلی بازار بن گیا۔تلخ جملوں کے تبادلے اور ایجنڈے کی کاپیان پھاڑ کر اپوزیشن نے اسمبلی سے واک آوٹ کر لیا۔ دو روز کے وقفے کے بعد صوبائی اسمبلی کا اجلاس سپیکر جان محمد جمالی […]
لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ زبیر حفیظ نے کہا ہے کہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے ساتھ طالمانہ سلوک کیا جا رہا ہے۔ ایچ ای سی کو فنڈز جاری نہیں کئے جا رہے جس کی وجہ سے جامعات فیسوں میں بے تحاشہ اضافہ کر رہی ہیں۔ جب کہ ایچ ای سی کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کے احکام پر پاکستان ریلوے نے اسلام آباد سے مری اور مری سے مظفرآباد تک ٹرین چلانے کے منصوبے کی فیزیبلٹی رپورٹ کی تیاری کے لیے پلاننگ کمیشن سے فنڈزکی فراہمی کے لیے سمری بھجوا دی ہے۔ منصوبے کی فیزیبلٹی رپورٹ کی تیاری کے لیے 3 کروڑ کے اخراجات […]
ممبئی (جیوڈیسک) بھارت اور امریکا نے پاکستان سے تعلق رکھنے والی عسکریت پسند تنظیموں کے فنڈز روکنے کے لیے تعاون بڑھانے پراتفاق کر لیا۔ بھارتی سیکریٹری خزانہ اروند مایا رام کے مطابق اس بات پر اتفاق امریکا اور بھارت کے حکام کے درمیان سالانہ ملاقات میں کیا گیا ہے۔ دہشت گرد تنظیموں کے مالیاتی نیٹ […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) اسپیکر بلوچستان اسمبلی نے اپنی رولنگ میں کہا ہے کہ اگر پولیو مہم میں کارکردگی بہتر نہ ہوئی تو فنڈ بند ہو جائیں گے، افسوس کی بات ہے کہ ڈالر باہر سے آ رہے ہیں اور لوگ اسے اڑا رہے ہیں۔ کوئٹہ میں بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ایک دن کے وقفے کے بعد […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ راجہ پرویز اشرف کے دور میں ایسے لوگوں کو بھی رقم فراہم کی گئی، جنہوں نے مانگی بھی نہ تھی، آپ بادشاہ نہیں، منتخب وزیراعظم تھے، اے جی پی آر نے معاملہ کیوں نہیں دیکھا، پنشنرز کو تو چھ چھ ماہ رلایا جاتا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ وزیراعظم کوئی بادشاہ نہیں عوام کا ایک منتخب نمائندہ ہوتا ہے۔ سابق وزیراعظم پرویز اشرف نے بادی النظر میں من مانے انداز میں ترقیاتی فنڈز کا استعمال کیا۔ کہتے ہیں بیورو کریسی آئین کے مطابق کام کرے تو گڈ گورننس لاسکتی ہے۔ سپریم […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ڈی جی آڈٹ نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے جن معززین کے نام فنڈز جاری کئے ان میں کئی کا وجود ہی نہیں، 37.8 ارب روپے پیپلزپارٹی اور اتحادی جماعتوں میں تقسیم ہوئے، چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کہتے ہیں کہ انتخابات کے قریبی دنوں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے حامد میر اور ابصار عالم کی جانب سے خفیہ فنڈزکے استعمال سے متعلق ذرائع کمیشن کیس کا فیصلہ سنادیا ہے۔عدالت نے قرار دیا ہے کہ بے ضابطگی سے بچنے کے لیے خفیہ فنڈز کا آڈٹ ضروری ہے، آڈیٹرجنرل قومی خزانے سے خرچ ہونے والی پائی پائی کا حساب رکھے، […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ مسٹر پرفیکٹ عامر خان نے سیلاب متاثرین کیلئے فنڈز جمع کرنے کا آغاز کر دیا۔ بالی ووڈ مسٹر پرفیکٹ عامر خان نے اتراکھنڈ سیلاب متاثرین کیلئے فنڈز مہم کا آغاز کر دیا۔ عامر خان نے اس سلسلے میں ابتدا کرتے ہوئے 25 لاکھ روپے پی ایم ریلیف فنڈز میں جمع کرائے […]
گذشتہ مالی سال کیلئے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام کیلئے دو سو تین ارب نو کروڑ روپے کے فنڈز جاری کئے گئے، جو کہ مختص شدہ فنڈز سے کم ہیں پلاننگ کمیشن کی رپورٹ کے مطابق مالی سال کیلئے ترقیاتی منصوبوں کیلئے مجموعی طور پرتین سو ساٹھ ارب روپے کا بجٹ مختص کیا گیا تھا۔ […]
اگر ان اداروں کے پاس فنڈز موجود نہیں ہیں تو یہاں ٹینڈرز اور کوٹیشن کیوں کرائے جاتے ہیں۔ اگر ہمارے بلوں کی ادائیگیوں میں متعلقہ حکام نے توجہ نہ دی تو ہم بھوک ہڑتال اور دیگر طریقوں سے احتجاج پر مجبور ہونگے۔ کراچی واٹر اینڈ سوریج بورڈ اور ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ایم ۔ڈی۔اے )میں صورتحال […]