کیا کشمیر میں خون کی ہولی کھیلی جا رہی ہے؟

کیا کشمیر میں خون کی ہولی کھیلی جا رہی ہے؟

تحریر : عقیل خان سنا تھا کہ لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے۔ یہ بھی سنا ہے کہ جب گھوڑا لگام سے قابو میں نہ آئے تو پھر چابوک سے قابو کیا جاتا ہے۔ یہی حالات ہمارے ہمسایہ ملک اور ہمارے اذلی دشمن نے کشمیر اور لائن آف کنٹرول پرکیے ہوئے ہیں ۔ اس […]

.....................................................

امریکی صدر نومبر 2020 تک اپنے فوجیوں کا افغانستان نے مکمل انخلاء کر دیں گے، ایک دعوی

امریکی صدر نومبر 2020 تک اپنے فوجیوں کا افغانستان نے مکمل انخلاء کر دیں گے، ایک دعوی

افغانستان (جیوڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سال 2020 کے ماہ نومبر میں منعقد ہونے والے صدارتی انتخابات تک افغانستان سے تمام تر امریکی فوجیوں کے انخلاء کی خواہش رکھنے کا دعوی کیا گیا ہے۔ امریکی این بی سی ٹیلی ویژن چینل سے بات کرنے والوں 5 اہلکاروں نے اپنا نام خفیہ رکھنے کی شرط […]

.....................................................

وادی میں مزید 10 ہزار فوجیوں کی تعیناتی، مقبوضہ کشمیر میں دفعہ 35 اے ختم کرنیکی تیاریاں

وادی میں مزید 10 ہزار فوجیوں کی تعیناتی، مقبوضہ کشمیر میں دفعہ 35 اے ختم کرنیکی تیاریاں

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں اچانک مزید 10 ہزار اضافی فوجیوں کی تعیناتی سے ریاست میں یہ افواہیں گرم ہیں کہ مرکزی حکومت ریاست کو خصوصی درجہ دینے والی دفعہ 35 اے کو ختم کرنے کی تیاریاں کر رہی ہے۔ حکمراں جماعت بی جے پی نے اپنے منشور میں کہا ہے کہ وہ دفعہ […]

.....................................................

تحریک کشمیر عروج پر، بھارتی فوجیوں کی ریکارڈ ہلاکتوں پر فوجیوں کا مورال ڈاوں

تحریک کشمیر عروج پر، بھارتی فوجیوں کی ریکارڈ ہلاکتوں پر فوجیوں کا مورال ڈاوں

تحریر : مہر اقبال انجم مقبوضہ کشمیر میں کوئی دن ایسا نہیں گزرتا جب سرزمین کشمیر کشمیریوں کے لہوسے رنگین نہ ہو، سات دہائیوں سے بھارتی فوج کا مقابلہ کرنے والے نہتے کشمیریوں کے عزم جوان ہیں۔وہ بھارت سرکارکی گولی کا مقابلہ پتھروں سے کر رہے ہیں ، ایک کے بعد دوسرا شہید، کوئی دن […]

.....................................................

ایران میں ہم سے جنگ کرنے کی ہمت نہیں: ڈونلڈ ٹرمپ

ایران میں ہم سے جنگ کرنے کی ہمت نہیں: ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ ایران ہم سے جنگ نہیں کر سکے گا۔ انہوں‌ نے یہ بات مشرق وسطیٰ میں مزید 1500 فوجیوں کی تعیناتی کے اعلان کے موقع پر کہی۔ صدر ٹرمپ نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ایران دنیا بھر میں دہشت […]

.....................................................

جلیانوالہ باغ قتل عام کو ایک سو برس بیت گئے

جلیانوالہ باغ قتل عام کو ایک سو برس بیت گئے

امرتسر (جیوڈیسک) بھارتی شہر امرتسر میں برطانوی ہائے کمشنر نے جلیانوالہ باغ قتل عام کی یادگار پر پھولوں کا گل دستہ چڑ ھایا۔ تیرہ اپریل 1919ء میں ہونے والے اس قتل عام میں سینکڑوں افراد برطانوی فوجیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گئے تھے۔ بھارتی پنجاب کے شہر امرتسر میں جلیانوالہ باغ قتل عام کی […]

.....................................................

امریکا اپنے فوجیوں کے انخلا کے باوجود شام میں کردوں کا تحفظ چاہتا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکا اپنے فوجیوں کے انخلا کے باوجود شام میں کردوں کا تحفظ چاہتا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کیا ہے کہ وہ شام سے اپنے فوجیوں کے انخلا کے باوجود کردوں کا تحفظ چاہتے ہیں۔ صدر ٹرمپ نے واشنگٹن میں کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکا آنے والے وقت میں شام سے نکل رہا ہے لیکن انھوں نے وضاحت نہیں کی […]

.....................................................

فرانس: گاڑی نے فوجیوں کو کچل ڈالا

فرانس: گاڑی نے فوجیوں کو کچل ڈالا

پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں فوجیوں کے اوپر گاڑی چڑھا دی گئی۔ واقعے میں ابتدائی معلومات کے مطابق 6 فوجی زخمی ہو گئے ہیں۔ پیرس کے نواحی علاقے پیریت میں پیش آنے والے واقعے میں 2 فوجیوں کی حالت نازک ہے۔ واقعے کے بعد سکیورٹی فورسز کو علاقے کی طرف روانہ کر دیا […]

.....................................................

عظیم مجاہد ٹیپو سلطان

عظیم مجاہد ٹیپو سلطان

تحریر : محمد ارشد قریشی شیر میسور کا لقب پانے والے ٹیپو سلطان کو آج دنیا سے بچھڑے 218 برس بیت گئے۔ فتح علی ٹیپو المعروف ٹیپو سلطان 10 نومبر 1750 کو میسور میں پیدا ہوئے انہیں ایک صوفی بزرگ ٹیپو مستان شاہ کی دعاؤں کا ثمر کہاجاتا تھا۔ اسی لیے ان کا نام فتح […]

.....................................................

امریکی طیاروں کی دوران مشق اپنے ہی فوجیوں پر بمباری، ایک ہلاک

امریکی طیاروں کی دوران مشق اپنے ہی فوجیوں پر بمباری، ایک ہلاک

نیو میکسیکو (جیوڈیسک) دنیا بھر میں اعلی ترین جنگی ٹیکنالوجی رکھنے کا دعوی کرنے والے امریکہ کی فضائیہ نے جنگی مشقوں کے دوران اپنے ہی فوجیوں پر بمباری کر دی، جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔ بتایا گیا ہے کہ واقعہ نیو میکسیکو کے ہولومین ائیر فورس بیس کے […]

.....................................................

بھارتی آرمی چیف نے برفانی تودے سے فوجیوں کی ہلاکت کا الزام بھی پاکستان پر لگا دیا

بھارتی آرمی چیف نے برفانی تودے سے فوجیوں کی ہلاکت کا الزام بھی پاکستان پر لگا دیا

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی آرمی چیف بپن راوت نے حیران کن طورپرمقبوضہ کشمیر میں برفانی تودے گرنے سے فوجیوں کی ہلاکتوں کا ذمہ دار پاکستان کو ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ ہمسایہ ملک کی طرف سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں اور بھاری ہتھیاروں کے استعمال کے باعث برفانی اور مٹی کے تودے گرنے کے […]

.....................................................

بھارتی سرجیکل سٹرائیک ڈرامے کی ایک اور قسط تیار، مودی آج فوجیوں کو تمغے دینگے

بھارتی سرجیکل سٹرائیک ڈرامے کی ایک اور قسط تیار، مودی آج فوجیوں کو تمغے دینگے

نئی دہلی (جیوڈیسک) مودی سرکار نے نام نہاد سرجیکل سٹرائیک کرنے والے بھارتی فوجیوں کو آج یوم جمہوریہ کے موقع پر اعزازات دینے کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال29 ستمبر کو کنٹرول لائن پر نام نہاد سرجیکل سٹرائیک کرنے والے ایلیٹ پیرا کمانڈو فورسز کے 15 اہلکاروں کو آج […]

.....................................................

دسمبر ہر سال کیوں آ جاتا ہے

دسمبر ہر سال کیوں آ جاتا ہے

تحریر : ایم سرور صدیقی سوچتا ہوں دسمبر کا مہینہ ہر سال کیوں آ جاتا ہے؟۔۔ ہر سال دل کے زخم ہرے ہو جاتے ہیں اور اداسی رگ و پے میں گویا پھیل سی ہو جاتی ہے دسمبر کا مہینہ کیلنڈر سے نکال بھی دیا جائے تو حقائق تو نہیں بدل سکتے۔۔تلخ یادوں سے جان […]

.....................................................

عاصم اور اسحاق کا امجد صابری اور فوجیوں کے قتل کا اعتراف

عاصم اور اسحاق کا امجد صابری اور فوجیوں کے قتل کا اعتراف

کراچی (جیوڈیسک) عاصم کیپری اور اسحاق بوبی نے امجد صابری اور فوجی جوانوں کے قتل کا اعتراف کر لیا، گرفتار ملزمان کے مجسٹریٹ کے سامنے ریکارڈ بیان میں رینجرز اہلکاروں کے قتل کا اعتراف بھی شامل ہے۔ امجد صابری کے قتل سمیت ہائی پروفائل کیسز میں گرفتار ملزم عاصم کیپری اور اسحاق بوبی نے عدالت […]

.....................................................

امریکی خاتون اول مشیل اوباما کی کرسمس منانے کیلئے فوجیوں کے اہلخانہ کو دعوت

امریکی خاتون اول مشیل اوباما کی کرسمس منانے کیلئے فوجیوں کے اہلخانہ کو دعوت

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی خاتون اول مشیل اوباما نے آخری کرسمس منانے کے لئے وائٹ ہاؤس کی سجاوٹ کی اور فوجیوں کے اہلخانہ کو دکھایا۔ خاتون اول مشیل اوباما نے اپنے شوہر براک اوباما کے دور صدارت کی آخری کرسمس وائٹ ہاؤس میں منانے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ انہوں نے وائٹ ہاؤس کو سجا […]

.....................................................

شام میں ایک ہزار ایرانی فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف

شام میں ایک ہزار ایرانی فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف

واشنگٹن (جیوڈیسک) ایرانی حکومت کے ایک اعلی عہدیدار نے اعتراف کیا ہے کہ شام میں اب تک ایران کے ایک ہزار سے زائد فوجی اہلکار ہلاک ہو چکے ہیں۔ ایران، شام کے صدر بشار الاسد کا سب سے بڑا حمایتی ہے جو پانچ سال سے جاری خانہ جنگی کی ابتدا سے ہی اسد حکومت کو […]

.....................................................

بھارت کے جارحانہ عزائم کا منہ توڑ جواب

بھارت کے جارحانہ عزائم کا منہ توڑ جواب

تحریر : محمد اشفاق راجا آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا کہ ایل او سی پر اپنے جوانوں کی شہادت کو تسلیم کرتے ہیں، ہمیں اپنے وردی والوں پر فخر ہے، انہیں پورے اعزاز کے ساتھ دفن کیا گیا’ جوابی فائرنگ سے 45 بھارتی فوجی مارے جا چکے ہیں، بھارت اپنے فوجیوں کی ہلاکت […]

.....................................................

حوثی باغیوں کو میزائل ٹیکنالوجی کس نے دی، حافظ سعید

حوثی باغیوں کو میزائل ٹیکنالوجی کس نے دی، حافظ سعید

لاہور (جیوڈیسک) جماعت الدعوہ کے امیر حافظ محمد سعید کا کہنا ہے کہ حوثی باغیوں کو میزائل ٹیکنالوجی کس نے دی۔ ایران کو وضاحت دینا ہو گی۔ لاہور میں تحفظ حرمین الشریفین کانفرنس سے خطاب میں حافظ محمد سعید کا کہنا تھا کہ حوثی باغیوں کا بائی کاٹ کیا جائے جس دن سے حوثی باغیوں […]

.....................................................

انڈیا کا سرجیکل سٹرائیکس کا دعوی، پاکستان کا انکار

انڈیا کا سرجیکل سٹرائیکس کا دعوی، پاکستان کا انکار

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاکستان نے بھارت کی طرف سے متنازع علاقے کشمیر میں “سرجیکل اسٹرائکس” کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول کے پار سے بھارتی فورسز کی “بلااشتعال” فائرنگ سے اس کے دو اہلکار مارے گئے ہیں۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ “آئی ایس پی آر” کے مطابق بھارتی فوجیوں […]

.....................................................

یونان: ترک فوجیوں کی پناہ کی درخواستیں مسترد

یونان: ترک فوجیوں کی پناہ کی درخواستیں مسترد

یونان (جیوڈیسک) یونان میں پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ حکام نے تین ترک فوجیوں کی پناہ کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔ مذکورہ تینیوں فوجی ُان آٹھ فوجیوں میں شامل تھے جو 15 جولائی کو ترکی میں انقلاب کی کوشش کے بعد ملک سے فرار ہو گئے تھے۔ ترکی نے سرکاری طور پر […]

.....................................................

کشمیر، لہو رنگ جدوجہد آزادی

کشمیر، لہو رنگ جدوجہد آزادی

تحریر: ارم فاطمہ تو اپنے کرم سے ہمیں کر عطا یہ حسیں خطہ ارض کشمیر ہو تری بارگاہ اور سجدہ مرا! اپنے وارثوں، بھائیوں، بیٹوں کو بھارتی غاصب فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہونے، سینے پہ گولیاں کھاتے، کبھی نہ کبھی لوٹ آنے کی آس لئے سجدوں میں گری ماؤں اور بے ردا بہنوں کے دعا […]

.....................................................

ترکی کے مختلف شہروں میں دہشت گردوں اور فوجیوں کے درمیان جھڑپوں میں کئی فوجی شہید

ترکی کے مختلف شہروں میں دہشت گردوں اور فوجیوں کے درمیان جھڑپوں میں کئی فوجی شہید

ترکی (جیوڈیسک) حقاری کی تحصیل چوکورجا میں 7، ضلع حقاری کی تحصیل شمدینلی میں 5 فوجی دہشت گرد تنظیم کے حملوں میں شہادت پا گئے ہیں۔ ان جھڑپوں میں 21 فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں، دوسری جانب سیکورٹی قوتوں نے مختلف آپریشنز میں ایک سو سے زائد دہشت گردوں کو بے بس کر دیا ہے […]

.....................................................

عراق میں قتل عام میں ملوث 36 افراد کو پھانسی

عراق میں قتل عام میں ملوث 36 افراد کو پھانسی

عراق (جیوڈیسک) عراق میں حکام نے سابق امریکی اڈے میں زیر تربیت 1700 فوجیوں کو قتل کرنے کے جرم میں دولتِ اسلامیہ سے وابستہ 36 افراد کو پھانسی دی ہے۔ فوجیوں کا قتلِ عام سنہ 2014 میں عراقی کے شہر تکریت کےنزدیک ایک کیمپ میں اُس وقت ہوا جب شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ نے […]

.....................................................

ناکام بغاوت کے بعد ترک قیادت کے رویے میں نرمی کے اشارے

ناکام بغاوت کے بعد ترک قیادت کے رویے میں نرمی کے اشارے

ترکی (جیوڈیسک) ترکی میں ناکام بغاوت کے دو ہفتوں بعد صدر طیب اردوان کی طرف سے قدرے نرم رویے کی عکاسی ہوتی دکھائی دے رہی ہے اور سرکاری میڈیا کے مطابق بغاوت کی کوششوں میں ملوث ہونے پر گرفتار کیے گئے فوجیوں میں سے 750 سے زائد کو ہفتہ کو رہا کر دیا گیا۔ تاہم […]

.....................................................