بھارتی فوجیوں نے7 کشمیری شہید کردیے؛ مظلوم قوم نے’’ یوم کشمیر‘‘ منایا

بھارتی فوجیوں نے7 کشمیری شہید کردیے؛ مظلوم قوم نے’’ یوم کشمیر‘‘ منایا

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں کے دوران ضلع کپواڑہ میں 7 کشمیری نوجوانوں کوشہیدکردیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے ان نوجوانوں کو گزشتہ روزضلع کے علاقوں دھوبی وان کھرہامہ، درگ مولہ اوروودربالامیں جاری فوجی کارروائی کے دوران شہیدکیا۔ دریں اثنامقبوضہ علاقے میں’یوم کشمیر‘منایاگیاجس کا مقصدعالمی برادری […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی دہشت گردی جاری، مزید 3 نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی دہشت گردی جاری، مزید 3 نوجوان شہید

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع کپواڑہ کے علاقے لولاب میں 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سینئر حریت رہنماؤں نے مشترکہ طور پر جاری ایک بیان میں کہا کہ بھارت اور اسرائیل ایک منظم طریقے […]

.....................................................

جنوبی کوریا: فوجیوں کو سگریٹ نوشی ترک کرنے پر انعام

جنوبی کوریا: فوجیوں کو سگریٹ نوشی ترک کرنے پر انعام

سیول (جیوڈیسک) جنوبی کوریا نے اپنے فوجیوں کو سگریٹ نوشی ترک کرنے کے بدلے میں انعامات دینے کی مہم کا آغاز کیا ہے۔ وزراتِ دفاع نے امید ظاہر کی ہے کہ اس اقدام سے فوجیوں میں اس عادت کے خاتمے میں مدد ملے گی۔ فوجیوں سے وعدہ کیا گیا ہے کہ تمباکو نوشی ترک کرنے […]

.....................................................

افغانستان: نیٹو کے قافلے پر خودکش حملہ

افغانستان: نیٹو کے قافلے پر خودکش حملہ

اورزگان (جیوڈیسک) دریں اثنا جنوبی صوبہ اورزگان میں پولیس اہلکاروں نے فائرنگ کر کے اپنے چھ ساتھیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ افغانستان کے ضلع بگرام میں طالبان شدت پسندوں نے بین الاقوامی افواج کے ایک قافلے پر خودکش حملہ کیا ہے لیکن اس غیر ملکی فوجیوں کا قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے ہاہتھوں3 نوجوان شہید، جنازے کے شرکا نے پاکستانی پرچم لہرا دیے

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے ہاہتھوں3 نوجوان شہید، جنازے کے شرکا نے پاکستانی پرچم لہرا دیے

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں کے دوران شوپیاں، کپواڑہ اور پونچھ کے اضلاع میں 3 نوجوانوں کو شہید کردیا۔ اطلاعات کے مطابق فوجیوں نے تلاشی اور محاصرے کی کارروائی کے دوران فاروق احمد شیخ کو شوپیاں کے علاقے پاہلی پورین میں شہید کیا۔ بھارتی پولیس […]

.....................................................

جنوبی کوریا نے چھ دہائیوں بعد چین کے 36 فوجیوں کی باقیات واپس کر دی

جنوبی کوریا نے چھ دہائیوں بعد چین کے 36 فوجیوں کی باقیات واپس کر دی

سیول (جیوڈیسک) جنوبی کوریا نے چھ دہائیوں بعد چین کے چھتیس فوجیوں کی باقیات واپس کر دی ہے ، یہ فوجی انیس سو پچاس میں ہونے والے چین اور کوریا کے درمیان ہونے والی لڑائی میں مارے گئے تھے۔ باقیات واپس کرنے کی تقریب انچیون کے بین الاقوامی ائیر پورٹ پر ہوئی ۔ تقریب میں […]

.....................................................

پاکستان سدھر جائے ورنہ ہمیں سدھارنا آتا ہے، بھارت کی گیڈر بھپکی

پاکستان سدھر جائے ورنہ ہمیں سدھارنا آتا ہے، بھارت کی گیڈر بھپکی

نئی دہلی / سدھارتھ نگر (جیوڈیسک) بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے دھمکی دی ہے کہ پاکستان کے پاس وقت ہے کہ وہ سدھر جائے ورنہ بگڑنے والوں کو سدھارنا ہمارے جانباز فوجیوں کو اچھی طرح آتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نیپال سے ملحق ضلع سدھارتھ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے راجناتھ سنگھ […]

.....................................................

افغان جنگ: آسٹریلوی وزیر اعظم کا فوجیوں کی تعداد بڑھانے کا اعلان

افغان جنگ: آسٹریلوی وزیر اعظم کا فوجیوں کی تعداد بڑھانے کا اعلان

کابل (جیوڈیسک) آسٹریلوی وزیر اعظم نے افغانستان میں طالبان سے جنگ میں مصروف نیٹو فورسز میں شامل آسٹریلوی فوجی اہلکاروں کی تعداد بڑھانے کا اعلان کر دیا۔ کابل کے اچانک دورے کے دوران آسٹریلوی وزیر اعظم میل کولم ٹرن بل نے یہ اعلان کیا کہ نیٹو میں شامل آسٹریلوی فورسز کی تعداد میں کچھ اضافہ […]

.....................................................

افغانستان میں امریکی جنرل نے اوباما انتظامیہ سے مزید فوجیوں کا مطالبہ کر دیا

افغانستان میں امریکی جنرل نے اوباما انتظامیہ سے مزید فوجیوں کا مطالبہ کر دیا

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں امریکی اور نیٹو کمانڈر جنرل جان کیمبل نے طالبان کی جانب سے ضلع سنگین میں حملے کے بعد اوباما انتظامیہ سے مزید فوجیوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق طالبان کی تیزی سے بڑھتی پیش قدمی اور شورش کے پیش نظر افغانستان میں امریکی اور نیٹو […]

.....................................................

بھارت: 14 سالہ لڑکی بھارتی فوجیوں کی زیادتی کا نشانہ بن گئی

بھارت: 14 سالہ لڑکی بھارتی فوجیوں کی زیادتی کا نشانہ بن گئی

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں 14 سالہ لڑکی کو بھارتی فوجی اہلکاروں نے زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔ پولیس نے ایک فوجی اہلکار کو حراست میں لے لیا۔ واقعہ بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ میں پیش آیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 2 فوجی اہلکاروں نے Howrah سے امرتسر جانے والی ٹرین میں 14 سالہ لڑکی کو زیادتی […]

.....................................................

امریکا میں شدید طوفان، چار فوجیوں سمیت 43 افراد ہلاک، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ

امریکا میں شدید طوفان، چار فوجیوں سمیت 43 افراد ہلاک، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ

میسوری (جیوڈیسک) امریکی ریاستوں میں آنے والے سیلابوں، بگولوں اور برفانی طوفانوں کی وجہ سے سینکڑوں مکانات تباہ اور نقل و حمل کا نظام مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔ قدرتی آفات سے اب تک 43 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جن میں چار امریکی فوجی بھی شامل ہیں جبکہ ڈیڑھ لاکھ افراد نقل مکانی […]

.....................................................

افغانستان: حملے میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کی لاشیں امریکا پہنچا دی گئیں

افغانستان: حملے میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کی لاشیں امریکا پہنچا دی گئیں

واشنگٹن (جیوڈیسک) فوجیوں کی لاشیں لے کر امریکی فضائیہ کا طیارہ ڈیلاویئر کے نیو کاسل بیس پر لینڈ ہوا۔ ایئرپورٹ پر تقریب میں وزیر دفاع کارٹر اور اعلیٰ فوجی حکام بھی شریک ہوئے۔ ہلاک فوجیوں کی لاشیں انکے آبائی علاقوں کو روانہ کر دی گئیں۔ امریکی فوجی اکیس دسمبر کو افغانستان کی بگرام ائیر بیس […]

.....................................................

فوجیوں کی ہلاکت کا سبب خراب طیارہ تھا، لواحقین وزیر داخلہ پر برس پڑے

فوجیوں کی ہلاکت کا سبب خراب طیارہ تھا، لواحقین وزیر داخلہ پر برس پڑے

نئی دہلی (جیوڈیسک) جنگی جنون میں مبتلا بھارت خطے میں اپنی ڈھاک بٹھانے کے لیے ہتھیاروں کا ذخیرہ جمع کرنے میں مصروف ہے لیکن اپنے فوجیوں کی جان کی پرواہ نہیں ، گزشتہ روز دس فوجیوں کی ہلاکت کا سبب خراب طیارہ تھا ، لواحقین وزیر داخلہ پر برس پڑے ۔ ہتھیاروں کی خریداری اورکرناٹکا […]

.....................................................

نائیجریا: 66 فوجیوں کی موت کی سزا 10 برس قید میں بدل دی گئی

نائیجریا: 66 فوجیوں کی موت کی سزا 10 برس قید میں بدل دی گئی

لاگوس (جیوڈیسک) نائیجریا میں بوکو حرام کیساتھ لڑائی سے انکار پر موت کی سزا پانیوالے 66 فوجیوں کس سزا کو تبدیل کر دیا گیا اب ہر ایک 10 برس جیل کاٹے گا۔ ملٹری اتھارٹیز نے سزائوں پر نظر ثانی کی۔

.....................................................

دسمبر ہرسال کیوں آجاتاہے؟

دسمبر ہرسال کیوں آجاتاہے؟

تحریر : ایم سرور صدیقی سوچتا ہوں دسمبر کام ہینہ ہرسال کیوں آجاتاہے؟۔۔ ہرسال دل کے زخم ہرے ہو جاتے ہیں اور اداسی رگ و پے میں گویا پھیل سی ہو جاتی ہے دسمبر کا مہینہ کیلنڈرسے نکال بھی دیا جائے تو حقائق تو نہیں بدل سکتے۔ ۔تلخ یا دوںسے جان تو نہیں چھڑائی جا […]

.....................................................

ترکی ہماری حدود سے اپنے فوجیوں کو فوری واپس بلائے، عراق کا مطالبہ

ترکی ہماری حدود سے اپنے فوجیوں کو فوری واپس بلائے، عراق کا مطالبہ

بغداد (جیوڈیسک) عراقی حکومت نے ترکی سے مطالبہ کیا ہے کہ انقرہ کی جانب سے ملک کے شمال میں بغیر اجازت کے تعینات فوجی اور ٹینکوں کو فوری طور پر واپس بلایا جائے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہمارے […]

.....................................................

اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے 5 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے 5 فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) مقبوضہ علاقوں میں تازہ جھڑپوں کے دوران اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے 5 فلسطینی شہید ہوگئے، 17 روز کے دوران اب تک 42 فلسطینی شہری اسرائیلی درندگی کا نشانہ بن چکے ہیں۔ مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی مظالم کا شکار فلسطینیوں اور قابض اسرائیلی فورسز کے درمیان جھڑپیں […]

.....................................................

امریکا نے افغانستان میں فوجیوں کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ کر لیا

امریکا نے افغانستان میں فوجیوں کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ کر لیا

کابل (جیوڈیسک) اعلیٰ امریکی اہلکاروں کے مطابق افغانستان میں عدم استحکام اور تشدد میں اضافے کے بعد صدر باراک اوباما نے یہاں فوج کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ 2016ء کے بعد بھی پانچ ہزار پانچ سو فوجی افغانستان میں رہیں گے۔ اس وقت نو ہزار آٹھ سو امریکی فوجی افغانستان میں موجود ہیں۔ […]

.....................................................

افغانستان میں غیر ملکی فوجیوں کے انخلا تک امن ممکن نہیں، ملا اختر منصور

افغانستان میں غیر ملکی فوجیوں کے انخلا تک امن ممکن نہیں، ملا اختر منصور

کابل (جیوڈیسک) افغان طالبان ملا اختر منصور نے کہا ہے کہ ملک میں غیرملکی فوجیوں کے انخلا تک امن ممکن نہیں۔ عیدالضحیٰ کے موقع پر اپنے پیغام میں ملا اختر منصور نے کہا ہے کہ طالبان کا ماننا ہے کہ اگر ملک پر بیرونی تسلط نہ ہو تو افغان اپنے تمام معاملات باہمی افہام و […]

.....................................................

اسرائیلی فوجیوں کا مسجد اقصیٰ میں گھس کر خواتین پر تشدد، 3 زخمی

اسرائیلی فوجیوں کا مسجد اقصیٰ میں گھس کر خواتین پر تشدد، 3 زخمی

مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) اسرائیلی فوج کی جانب سے مسجد اقصیٰ میں عبادت کیلیے آنیوالی فلسطینی خواتین کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنائے جانے کے بعد بیت المقدس اور قبلہ اول کے قرب وجوار کاماحول دوبارہ کشیدہ ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق قابض صہیونی فوجیوں نے مسجد اقصیٰ کی جامع القبلی میں دھاوا بولنے کی کوشش […]

.....................................................

شاہد آفریدی برطانوی فوجیوں کی امداد کیلیے ہونیوالے چیریٹی میچ میں شرکت کریں گے

شاہد آفریدی برطانوی فوجیوں کی امداد کیلیے ہونیوالے چیریٹی میچ میں شرکت کریں گے

لندن (جیوڈیسک) قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی انگلینڈ میں سابق برطانوی فوجیوں کی امداد کے لیے ہونے والے چیریٹی میچ ’’کرکٹ فار ہیروز‘‘ میں شرکت کریں گے جس میں ان کے ساتھ کرکٹ کی دنیا کے متعدد موجودہ اور سابق نامور کھلاڑی بھی شریک ہوں گے۔ برطانوی چیریٹی تنظیم ’’ہیلپ فار […]

.....................................................

بھارتی فوجیوں کی فائرنگ سے 4 نوجوان شہید، ریاستی دہشت گردی کیخلاف مظاہرے

بھارتی فوجیوں کی فائرنگ سے 4 نوجوان شہید، ریاستی دہشت گردی کیخلاف مظاہرے

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع کپواڑہ میں4 کشمیری نوجوانوں کوشہیدکردیا، اسی علاقے میں حملے میں ایک بھارتی فوجی ہلاک اور3 زخمی ہو گئے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ہندواڑہ کے علاقے ویلگام میں تلاشی اور محاصرے کی ایک کارروائی کے دوران بھارتی فوجیوں […]

.....................................................

سعودی فوجیوں نے یمن کے سرحدی علاقوں کا کنٹرول سنبھال لیا

سعودی فوجیوں نے یمن کے سرحدی علاقوں کا کنٹرول سنبھال لیا

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب کے زمینی فوجی دستوں نے شمالی یمن کے سرحدی علاقے کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ سعودی عرب نے حوثی باغیوں کے حملوں اور دراندازی سے بچنے کے لیے اپنی زمینی فوج شمالی یمن میں داخل کر دی ہے۔ سعودی حکام کے مطابق سرحدی علاقوں کو قبضے میں لینا سعودی اتحادی […]

.....................................................

ترکی میں بم دھماکے اور فائرنگ سے 3 فوجیوں سمیت سیکیورٹی اہلکار ہلاک

ترکی میں بم دھماکے اور فائرنگ سے 3 فوجیوں سمیت سیکیورٹی اہلکار ہلاک

انکارا (جیوڈیسک) ترکی میں بم دھماکوں اور فائرنگ کے نتیجے میں 3 فوجیوں سمیت 4 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ ترکی کے مشرقی شہربنگول میں سڑک کنارے نصب بارودی مواد پھٹنے سے 3 فوجی ہلاک جب کہ 6 زخمی ہوگئے۔عراق کی سرحد سے ملحقہ شہرسیمدنلی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک پولیس اہلکارکو ہلاک کردیا۔ […]

.....................................................