کربلا : لاکھوں افراد کی زیارت روضہ امام حسین علیہ سلام

کربلا : لاکھوں افراد کی زیارت روضہ امام حسین علیہ سلام

کربلا (جیوڈیسک) شہدائے کربلا کے چہلم کے موقع پر لاکھوں افراد نے کربلائے معلی میں حضرت امام حسین علیہ سلام کے روضے کی زیارت کی۔ کربلا میں عزاداران نے چہلم امام حسین علیہ سلام کے موقع پر سینہ کوبی اور زنجیر زنی کی۔ چہلم کے موقع پر لاکھوں افراد کی آمد کے سلسلے میں سیکیورٹی […]

.....................................................

کابل میں فوجیوں کی بس پر خود کش حملہ 6 فوجی ہلاک

کابل میں فوجیوں کی بس پر خود کش حملہ 6 فوجی ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغانستان دارالحکومت کابل میں فوجیوں کی بس پر خود کش حملے میں 6 فوجی ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق افغان نیشنل آرمی کی بس پر خو دکش حملے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کر لی ہے ، دھماکے میں کم از کم 6 فوجی ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے۔ کرائم […]

.....................................................

افغانستان : کابل میں فوجیوں کی بس پر خودکش حملہ، 6 افراد ہلاک

افغانستان : کابل میں فوجیوں کی بس پر خودکش حملہ، 6 افراد ہلاک

افغانستان : کابل میں فوجیوں کی بس پر خودکش حملہ، 6 افراد ہلاک۔

.....................................................

عراقی فوج میں پچاس ہزار جعلی فوجیوں کا انکشاف

عراقی فوج میں پچاس ہزار جعلی فوجیوں کا انکشاف

بغداد (جیوڈیسک) عراقی وزیر اعظم کے دفتر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملٹری اسٹیبلیشمنٹ میں اصلاحات کے تحت وزیر اعظم حیدر العبادی نے چار ملٹری یونٹوں میں تقریباً پچاس ہزار جعلی ناموں کا پتا چلایا ہے۔ انھوں نے بیان میں عراقی علاقے میں غیر ملکی فورسز کی موجودگی کی بھی […]

.....................................................

چارسال میں 449 بھارتی فوجیوں کے خودکشی کرنے کا انکشاف

چارسال میں 449 بھارتی فوجیوں کے خودکشی کرنے کا انکشاف

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ 2011 سے اب تک کم از کم 449 بھارتی فوجیوں نے خود کشی کی ہے جس میں سب سے زیادہ تعداد بری فوج میں ہے جس کے بعد فضائیہ میں 76 اور بحریہ میں 11 واقعات پیش آئے۔ کشمیر وزیر دفاع نے لوک سبھا کو […]

.....................................................

شام میں فوجیوں کے قتل کی ویڈیو بنانیوالوں میں میرا بیٹا بھی شامل تھا: برطانوی شہری احمد متھانا

شام میں فوجیوں کے قتل کی ویڈیو بنانیوالوں میں میرا بیٹا بھی شامل تھا: برطانوی شہری احمد متھانا

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ میں رہائش پذیر مسلمان شہری احمد متھانا نے ایک انٹرویو میں کہا شام میں جس گروپ نے فوجیوں کے سر قلم کرنے کی ویڈیو تیار کی، ان میں میرا بیٹا میڈیکل کا طالب علم 20 سالہ نصیر متھانا بھی شامل ہے۔ وائس کیپٹل سٹی آف کارڈف کے رہائشی احمد نے ڈیلی میل […]

.....................................................

داعش نے مزید ایک امریکی شہری اور متعدد شامی فوجیوں کے سر قلم کر دیئے

داعش نے مزید ایک امریکی شہری اور متعدد شامی فوجیوں کے سر قلم کر دیئے

دمشق (جیوڈیسک) عراق اور شام میں حکومت کے خلاف برسر پیکار جنگجو تنظیم داعش نے مزید ایک امریکی شہری اور متعدد شامی فوجیوں کے سر قلم کر دیئے۔ انٹر نیٹ پر داعش کی جانب سے ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں متعدد شامی فوجیوں اور ایک امریکی شہری پیٹر کیسگ کو دکھا یا […]

.....................................................

بھارتی فوجیوں کو سزا کی سفارشات الیکشن ڈرامہ

بھارتی فوجیوں کو سزا کی سفارشات الیکشن ڈرامہ

تحریر: حبیب اللہ سلفی مقبوضہ کشمیر میں ایک فوجی عدالت کی جانب سے راجپوت رجمنٹ کے سابق کمانڈنگ آفیسر سمیت چھ اہلکاروں کو مژھل فرضی جھڑپ و حراستی قتل کیس میں عمر قید کی سزا دینے کی سفارشات پیش کی گئی ہیں۔ ابھی تک اس فیصلہ کو منظوری نہیں ملی ہے۔ بھارتی فوج کے آپریشن […]

.....................................................

بے گناہ کشمیری نوجوانوں کی ہلاکت، بھارتی فوجیوں کو عمر قید کی سزا

بے گناہ کشمیری نوجوانوں کی ہلاکت، بھارتی فوجیوں کو عمر قید کی سزا

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی فوج کے دو افسروں سمیت سات اہل کاروں پر جعلی مقابلے میں تین بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو مارنے کا جرم ثابت ہو گیا۔ فوجی عدالت نے عمر قید کی سزا سنا دی۔ دو ہزار دس میں تین کشمیری نوجوانوں کو نوکری اور پیسوں کے لالچ میں کپواڑا لایا گیا تھابعد […]

.....................................................

قندھار :عالمی جنگوں میں مرنے والے فوجیوں کی یاد میں تقریب کا اہتمام

قندھار :عالمی جنگوں میں مرنے والے فوجیوں کی یاد میں تقریب کا اہتمام

افغانستان (جیوڈیسک) افغانستان کے صوبے قندھار کے فوجی اڈے پر دو عظیم عالمی جنگوں میں مارے جانے والے فوجیوں کی یاد میں خصوصی تقریب برطانوی شہزادہ ہیری نے بھی شرکت کی۔ اوساف افواج کے زیر اہتمام ہونے والی اس تقریب میں افغان فوج کے اعلی حکام کے علاوہ بڑی تعداد میں ہزاروں شہریوں نے بھی […]

.....................................................

فوجیوں کے انخلا کا شیڈول قریب آتے ہی بگرام بیس پر عمارتیں گرانے کا عمل شروع

فوجیوں کے انخلا کا شیڈول قریب آتے ہی بگرام بیس پر عمارتیں گرانے کا عمل شروع

بگرام (جیوڈیسک) امریکی اور نیٹو فورسز کا انخلا قریب آتے ہی فوجی اڈوں کو گرانے کا کام شروع ہو گیا۔ بگرام بیس کی بجلی کاٹ کر عارضی بنائے گئے کمرے، بیرکیں گرائی جا رہی ہیں۔ ڈیمالشن ٹیم کے سربراہ سمتھ نے بتایا پہلے بجلی کے آلات تباہ کئے اور عمارتوں سے ہٹائے جا رہے ہیں […]

.....................................................

بھارتی اور ڈوگرہ فوجیوں کے مظالم سے شہید ہونے والے کشمیریوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کیلئے پروگرام کا انعقاد

بھارتی اور ڈوگرہ فوجیوں کے مظالم سے شہید ہونے والے کشمیریوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کیلئے پروگرام کا انعقاد

لاہور : کشمیر سنٹر لاہور کے زیراہتمام 6نومبر1947ء کو جموں سے پاکستان کی طرف ہجرت کرنے کے دوران بھارتی اور ڈوگرہ فوجیوں کے مظالم سے شہید ہونے والے اڑھائی لاکھ کشمیریوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کیلئے پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ جس سے ممتاز کشمیری رہنما اور اسلامی نظریاتی کونسل کے رکن مولانا مفتی […]

.....................................................

فرانس: پہلی عالمی جنگ میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کی یادگار تعمیر

فرانس: پہلی عالمی جنگ میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کی یادگار تعمیر

یرس (جیوڈیسک) شمالی فرانس کے علاقے آرٹوئی میں ابلین کے مقام پر ایک دائرے کی شکل میں بنی یادگار ”رنگ آف میموری” میں تین میٹر بلند دیواروں پر جنگ میں مرنے والے پانچ لاکھ اسی ہزار فوجیوں کے نام کندہ کئے گئے ہیں۔ ان میں کینیڈا، یورپ، افریقہ، بھارت، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ سے تعلق […]

.....................................................

مصر : صحرا سینائی میں ایمرجنسی، تین روزہ سوگ سلامتی کونسل کی فوجیوں کی ہلاکت کی مذمت

مصر : صحرا سینائی میں ایمرجنسی، تین روزہ سوگ سلامتی کونسل کی فوجیوں کی ہلاکت کی مذمت

قاہرہ (جیوڈیسک) سلامتی کونسل اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے مصر ک یشورش زدہ علاقے صحرائے سینائی میں خودکش حملے میں 28 فوجیوں کی ہلاکت کی مذمت کی ہے۔ ادھر مصری حکام نے متاثرہ علاقے میں ہنگامی حالت نافذ کر کے تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔

.....................................................

اوٹاوا: عوام کی بڑی تعداد فوجیوں کو خراج تحسین پیش کرنے پہنچ گئی

اوٹاوا: عوام کی بڑی تعداد فوجیوں کو خراج تحسین پیش کرنے پہنچ گئی

اوٹاوا (جیوڈیسک) پارلیمنٹ ہل کے پارک میں لوگوں نے یادگار پر پھول چڑھائے۔ یادگار پر قومی پرچم سرنگوں رہے۔ جبکہ پولیس تعینات نہیں کی گئی تھی۔ فائرنگ کے واقعے کے بعد یادگار پر ڈیوٹی انجام دینے والے فوجیوں کو ہٹانے کا فیصلہ واپس لے لیا گیا۔ جس کے بعد فوجی دوبارہ تعینات کر دیئے گئے۔ […]

.....................................................

عراق میں بم دھماکے اور پرتشدد واقعات میں 4 فوجیوں سمیت 14 افراد ہلاک

عراق میں بم دھماکے اور پرتشدد واقعات میں 4 فوجیوں سمیت 14 افراد ہلاک

بغداد (جیوڈیسک) عراق کے دارالحکومت میں بم دھماکے اور پرتشدد واقعات میں 4 فوجیوں سمیت 14 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہو گئے۔ عراقی دارالحکومت بغداد کے مختلف علاقوں میں تشدد کے تازہ واقعات میں 14 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے،عراقی پولیس کے مطابق 4 فوجیوں کو بغداد کے شمال مشرق میں […]

.....................................................

بھارتی ریاست تلنگانہ میں فوجیوں نے مسلمان لڑکے کو زندہ جلادیا

بھارتی ریاست تلنگانہ میں فوجیوں نے مسلمان لڑکے کو زندہ جلادیا

حیدرآباد (جیوڈیسک) بھارتی ریاست تلنگانہ میں فوجیوں نے مسلمان لڑکے کو زندہ جلادیا جو اسپتال میں جاں بحق ہوگیا۔ مہدی پٹنم کے علاقے میں مدرسے کا گیارہ سالہ طالب علم شیخ مصطفی ٰ گذشتہ روز آرمی گیریژن کمپاونڈ میں جھلسا ہوا پایا گیا تھا۔ مقامی لوگوں نے لڑکے کو اٹھاکر اسپتال پہنچایا۔ لڑکے کا 80 […]

.....................................................

مشرقی یوکرائن :جھڑپیں9 فوجیوں سمیت 13 ہلاک

مشرقی یوکرائن :جھڑپیں9 فوجیوں سمیت 13 ہلاک

کیف (جیوڈیسک) مشرقی یوکرائن میں جھڑپوں کے دوران 13 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ کیف حکام کا کہنا ہے کہ باغیوں نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 9 فوجیوں کو ہلاک کیا۔ ان میں چھاتہ بردار فوج کے اہلکار بھی شامل ہیں۔ ڈونیٹسک میں اس واقعہ میں مرنے والے دیگر افراد عام شہری تھے۔

.....................................................

اسرائیل: غزہ جارحیت میں حصہ لینےوالےفوجیوں کی خودکشی

اسرائیل: غزہ جارحیت میں حصہ لینےوالےفوجیوں کی خودکشی

یروشلم (جیوڈیسک) غزہ میں جارحیت میں حصہ لینے والے اسرائیل کے تین فوجو ں نے نفسیاتی مسائل کے باعث خود کشی کر لی۔ کہا ہے کہ تینوں فوجی گولانی بریگیڈ کے افسران میں شامل تھے جبکہ غزہ میں 50 روزہ جنگ کے دوران وہ کارروائی کاحصہ تھے مگر اس کے بعد سے ان کو نفسیاتی […]

.....................................................

اسلام آباد: مری روڈ پر فو جیوں کی گاڑی بے قابو ہو کر الٹ گئی

اسلام آباد: مری روڈ پر فو جیوں کی گاڑی بے قابو ہو کر الٹ گئی

اسلام آباد: مری روڈ پر فو جیوں کی گاڑی بے قابو ہو کر الٹ گئی۔ زخمیوں میں 13 فوجی اہلکار اور 3 شہری شامل۔

.....................................................

مقبوضہ کشمیر: پلوامہ میں 2 فوجیوں کی ہلاکت کا انتقام‘ بھارتی پولیس کا بچوں اور خواتین پر تشدد

مقبوضہ کشمیر: پلوامہ میں 2 فوجیوں کی ہلاکت کا انتقام‘ بھارتی پولیس کا بچوں اور خواتین پر تشدد

سرینگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس کے سپیشل آپریشنز گروپ نے پلوامہ کے علاقے قوئیل میں دو بی ایس ایف اہلکاروں کی ہلاکت کے بعد خواتین اور بچوں سمیت درجنوں افراد کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ اطلاعات کے مطابق عینی شاہدین نے کہا کہ ہفتے کوحملے کے بعد ایس او جی اہلکاروں نے مقامی […]

.....................................................

آپریشن ضرب عضب میں شہید ہونے والے فوجیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ اشرف آصف جلالی

آپریشن ضرب عضب میں شہید ہونے والے فوجیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ اشرف آصف جلالی

لاہور: سربراہ تحریک صراطِ مستقیم ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہا ہے کہ پاکستان ایک نظریاتی سلطنت ہے۔ہمارا یوم آزادی ایک عظیم نظریے کی ترجمانی کا دِن ہے جس کی خاطر لاکھوں مسلمانوں نے جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ہم آج ان شہداء کو اور آپریشن ضرب عضب میں شہید ہونے والے فوجیوں کو خراج […]

.....................................................

صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کا قتل عام ظلم ہے، سعودی مفتی اعظم

صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کا قتل عام ظلم ہے، سعودی مفتی اعظم

بیروت (جیوڈیسک) سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل شیخ نے کہاہے کہ صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کا قتل عام ظلم ہے۔ سعودی عرب کے مفتی اعظم نے غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کے سلسلے میں سعودی حکومت کے موقف پرہونے والی تنقید پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے صیہونی فوجیوں […]

.....................................................

فوجیوں کو ذبح کرنے کے واقعہ پر پاکستان کو بھرپور جواب دیا سبکدوش بھارتی آرمی چیف کی بڑھک

فوجیوں کو ذبح کرنے کے واقعہ پر پاکستان کو بھرپور جواب دیا سبکدوش بھارتی آرمی چیف کی بڑھک

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت کے سبکدوش آرمی چیف جنرل بکرم سنگھ نے کہا ہے کہ بھارتی فوجیوں کو ذبح کئے جانے کے واقعہ کے بعد پاکستان کو ہم نے بھرپور جواب دیا چین کے ساتھ جھڑپوں کا کوئی امکان نہیں پاکستان کے ساتھ مغربی سرحد کے ایل او سی پر ہونے کے باعث فائرنگ اور […]

.....................................................