افغانستان : خودکش دھماکہ، حملہ، 3 پولیس اہلکار، 4 فوجی ہلاک

افغانستان : خودکش دھماکہ، حملہ، 3 پولیس اہلکار، 4 فوجی ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں خود کش کار بم دھماکے اور طالبان کے حملے میں 3پولیس اہلکار اور 4 افغان فوجی ہلاک ہو گئے ننگر ہار کے صوبائی ترجمان سعید احمدنے بتایا کہ غنی خیل کے علاقہ میں بارود سے بھری کا ر کو پولیس کے قافلے کے قریب دھماکے سے اڑا دیا گیا۔ دھماکے میں […]

.....................................................

عراق میں عسکریت پسندوں کا حملہ، 15 فوجی ہلاک

عراق میں عسکریت پسندوں کا حملہ، 15 فوجی ہلاک

بغداد (جیوڈیسک) عراقی فوج کے ایک کیمپ پر حملے کے دوران 15 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ فوجی کیمپ عراق میں تیل کی ایک پائپ لائن کی حفاظت کے لئے قائم کیا گیا تھا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عسکریت پسندوں نے صوبہ نینوا میں ایک فوجی کیمپ میں داخل ہو کر […]

.....................................................

لیبیا: کار بم دھماکا، 7 افراد ہلاک، 15 زخمی

لیبیا: کار بم دھماکا، 7 افراد ہلاک، 15 زخمی

بن غازی (جیوڈیسک) خود کش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی فوجی اڈے کے باہر دھماکے سے اڑا لی۔ دھماکے کے نتیجے میں خود کش حملہ آور سمیت 7 فوجی ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے۔ گزشتہ چند دنوں میں ہونے والا لیبیا کی فوج پر یہ دوسرا حملہ ہے۔ کچھ دن قبل ہونے […]

.....................................................

لیبیا : سیکیورٹی پوسٹ پر حملے میں 15 فوجی ہلاک

لیبیا : سیکیورٹی پوسٹ پر حملے میں 15 فوجی ہلاک

طرابس (جیوڈیسک) لیبیا میں ایک سیکیورٹی پوسٹ پر حملے میں 15 فوجی ہلاک ہو گئے۔ لیبیا کے شہر بنی ولید، کے قریب ایک سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ کیا گیا۔ حملہ آوروں نے شدید فائرنگ کی۔ لیبین رمی چیف کے ترجمان کے مطابق حملے میں 15 فوجی ہلاک اور 5 زخمی ہوئے۔ حکام نے حملے […]

.....................................................

عراق : خودکش کار بم دھماکے میں 3 فوجی ہلاک جبکہ 5 زخمی

عراق : خودکش کار بم دھماکے میں 3 فوجی ہلاک جبکہ 5 زخمی

بغداد (جیوڈیسک) عراق کے صوبہ انبار میں آرمی چیک پوائنٹ پر خودکش کار بم دھماکے میں 3 فوجی ہلاک جبکہ 5زخمی ہو گئے۔ بغداد کے مغربی حصے میں آج صبح صوبہ انبار کے قصبے حیت کے داخلی راستے پر آرمی کے چیک پوائنٹ پر خودکش کار بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ دھماکے […]

.....................................................

تھائی لینڈ میں بم دھماکا، 3 فوجی ہلاک، چار افراد زخمی

تھائی لینڈ میں بم دھماکا، 3 فوجی ہلاک، چار افراد زخمی

بنکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ میں بم دھماکے کے نتیجے میں تین فوجی ہلاک جبکہ چار افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ دھماکہ صوبہ دیالہ کے ضلع کورنگ پیانگ میں واقع ایک سکول کے نزدیک اس وقت ہوا جب سکیورٹی اہلکاروں کی ایک ٹیم علاقے کا گشت کر رہی تھی کہ […]

.....................................................

شام : باغیوں کا شمالی علاقے کے اہم شہروں پر قبضہ، لڑائی میں 50 فوجی ہلاک

شام : باغیوں کا شمالی علاقے کے اہم شہروں پر قبضہ، لڑائی میں 50 فوجی ہلاک

دمشق (جیوڈیسک) شام میں باغیوں نے سرکاری فوج سے جھڑپوں کے بعد شمالی علاقے کے اہم شہروں پر قبضہ کر لیا، لڑائی میں 50 فوجی مارے گئے۔ دوسری جانب ایک امریکی عہدے دار کے مطابق شام پر کل سے میزائل حملے کیے جاسکتے ہیں۔شام پر بڑھتے ہوئے عالمی دباو کے بعد سرکاری افواج اور باغیوں […]

.....................................................

کیرالہ سیکٹر: پاکستان کا منہ توڑ جواب، 3 بھارتی فوجی ہلاک

کیرالہ سیکٹر: پاکستان کا منہ توڑ جواب، 3 بھارتی فوجی ہلاک

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی کیرالہ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کیخلاف پاکستانی فوج کا بھارتی فورسز کو منہ توڑ جواب، 3 بھارتی فوجی ہلاک، گزشتہ دو روز میں بھارتی فوج کو بھاری نقصان اٹھانا پڑ گیا۔ لائن آف کنٹرول کے علاقے کیرالہ سیکٹر میں پاکستان کی افواج نے بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کا منہ […]

.....................................................

پاک فوج کی فائرنگ سے 5 فوجی ہلاک، بھارت کا الزام

پاک فوج کی فائرنگ سے 5 فوجی ہلاک، بھارت کا الزام

بھارت (جیوڈیسک) بھارت نے دعوی کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے علاقے پونچھ سیکٹر میں پاک فوج کی فائرنگ سے 5 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ پاکستان نے اسے بھارت کا بے بنیاد پروپیگنڈا قرار دیا ہے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق یہ واقعہ آج صبع علی الصبع 3 بجے پیش آیا جب پاک فوج […]

.....................................................

لبنان میں فوجی چوکی پر حملہ، 15 فوجی ہلاک

لبنان میں فوجی چوکی پر حملہ، 15 فوجی ہلاک

بیروت (جیوڈیسک) لبنان میں فوجی چوکی پر ہونے والے ایک حملے میں کم از کم 15 اہلکار ہلاک ہو گئے۔ لبنان کے شہر صیدا میں واقع فوجی چوکی پر ہونے والے ایک حملے میں کم از کم 15 اہلکار مارے گئے ہیں۔ فوجی حکام کے مطابق یہ حملہ ایک سنی لیڈر شیخ احمد الاسیر کے […]

.....................................................

افغانستان : سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے 3 برطانوی فوجی ہلاک

افغانستان : سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے 3 برطانوی فوجی ہلاک

کابل(جیوڈیسک)افغانستان میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے تین برطانوی فوجی ہلاک ہو گئے۔بم دھماکہ صوبہ ہلمند میں ہوا،نیٹو حکام کے مطابق فوجی گاڑی سڑک کنارے نصب بم سے ٹکرا گئی۔ جس سے اس میں سوار تین برطانوی فوجی موقع پر ہلاک ہو گئے ہیں۔دو ہزار ایک سے افغانستان میں دہشت گردی کے خلاف جاری […]

.....................................................

بنوں : فوجی قافلے پر بم حملہ، 3 فوجی ہلاک، 4 زخمی

بنوں : فوجی قافلے پر بم حملہ، 3 فوجی ہلاک، 4 زخمی

بنوں(جیوڈیسک)پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں ایک فوجی قافلے پر بم حملے میں تین فوجی ہلاک جبکہ تین زخمی ہو گئے ہیں۔ شاملی وزیرستان میں تعینات پاکستانی فوج کے ایک افسر نے بتایا کہ حملہ اتوار کو ہوا اور بنوں سے میران شاہ جانے والا قافلہ اس حملے کا نشانہ بنا۔ ان کا کہنا […]

.....................................................

افغانستان میں نیٹو ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 فوجی ہلاک

افغانستان میں نیٹو ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 فوجی ہلاک

کابل(جیوڈیسک)افغانستان میں نیٹو کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے 2 فوجیوں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیٹو کا ہیلی کاپٹر صوبہ ننگر ہار کے ضلع پیشگرام میں گر کر تباہ ہوا ہے۔ بارڈر پولیس کے کمانڈر نے بھی رپورٹ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ […]

.....................................................

امریکا : تربیتی مشق کے دوران اسلحہ ڈپو میں دھماکا،6 فوجی ہلاک، 8 زخمی

امریکا : تربیتی مشق کے دوران اسلحہ ڈپو میں دھماکا،6 فوجی ہلاک، 8 زخمی

واشنگٹن(جیوڈیسک)امریکی ریاست نیوڈا کے ہاوتھ رون آرمی ڈپو میں دھماکے سے 6 فوجی ہلاک اور8 زخمی ہوگئے۔امریکی میڈیا نے فوجی ترجمان کے حوالے سے بتایا کہ ہاوتھ رون آرمی ڈپو میں دھماکا تربیتی مشق کے دوران ہوا۔ دھماکے کا مقام اسلحہ کے ذخیرے سے دور بتایا گیا ہے۔ہاوتھ رون آرمی ڈپو میں اسلحہ کے علاوہ […]

.....................................................

تین برسوں کے دوران تشدد میں 339 فوجی ہلاک ہوئے: انتھونی

تین برسوں کے دوران تشدد میں 339 فوجی ہلاک ہوئے: انتھونی

بھارت (جیوڈیسک)بھارتی وزیر دفاع اے کے انتھونی نے انکشاف کیا ہے کہ تین برسوں کے دوران جموں و کشمیر اور شمال مشرقی ریاستوں میں 339 فوجی جوان مارے گئے۔ سرینگر وزیر دفاع اے کے انتھونی نے اسمبلی میں بتایا کہ جموں و کشمیر، راجستھان اور اتر کھنڈ کے سرحدی علاقوں میں ریلوے لائن بچھانے کے […]

.....................................................

تین برسوں کے دوران تشدد میں 339 فوجی ہلاک ہوئے : انتھونی

تین برسوں کے دوران تشدد میں 339 فوجی ہلاک ہوئے : انتھونی

بھارت(جیوڈیسک)بھارتی وزیر دفاع اے کے انتھونی نے انکشاف کیا ہے کہ تین برسوں کے دوران جموں و کشمیر اور شمال مشرقی ریاستوں میں 339 فوجی جوان مارے گئے۔ وزیر دفاع اے کے انتھونی نے اسمبلی میں بتایا کہ جموں و کشمیر، راجستھان اور اتر کھنڈ کے سرحدی علاقوں میں ریلوے لائن بچھانے کے سلسلے میں […]

.....................................................

مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ،دو فوجی ہلاک

مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ،دو فوجی ہلاک

یروشلم ،غزہ(جیوڈسیک)فلسطین میں ایک اسرائیلی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے دو فوجی ہلاک ہو گئے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوجی ہیلی کاپٹر مقبوضہ کشمیر کے جنوبی علاقے میں محو پرواز تھا کہ اچانک حادثہ پیش آیا ۔ ہیلی کاپٹر میں سوار دو فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے تاہم […]

.....................................................

افغانستان میں نیٹو کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ،پانچ غیر ملکی فوجی ہلاک

افغانستان میں نیٹو کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ،پانچ غیر ملکی فوجی ہلاک

کابل(جیوڈیسک) فغانستان میں نیٹو کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں پانچ غیر ملکی فوجی ہلاک ہو گئے۔ ایساف کے مطابق واقعہ گزشتہ روزجنوبی افغانستان میں پیش آیا۔ حادثے کی مکمل تفصیلات اور مرنے والے فوجیوں کی قومیت نہیں بتائی گئی۔ تاہم کہا گیا ہے کہ حادثے کے وقت […]

.....................................................

ترکی میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،17فوجی ہلاک

ترکی میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،17فوجی ہلاک

ترکی (جیوڈیسک)ترکی کے جنوب مشرقی علاقے صوبے میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں سترہ فوجی ہلاک ہو گئے۔ ترکی کے صوبے سیرت کے گورنر کے مطابق حادثہ خراب موسم کے باعث پیش آیا۔ ہلاک ہونے والے فوجیوں کا تعلق ترکی کی اسپشل فورس سے تھا۔ واقعہ میں ہیلی کاپٹر […]

.....................................................

افغانستان میں طالبان کے حملے میں ایک اتحادی فوجی ہلاک

افغانستان میں طالبان کے حملے میں ایک اتحادی فوجی ہلاک

افغانستان : (جیو ڈیسک) افغانستان میں طالبان کے حملے میں ایک اتحادی فوجی ہلاک ہوگیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مقام ایساف کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ مشرقی علاقے میں طالبان کے حملے میں ایک اتحادی فوجی ہلاک ہوگیا ہے تاہم بیان میں ہلاک ہونیوالے فوجی کی شہریت بارے […]

.....................................................

واشنگٹن: دو ہیلی کاپٹروں میں تصادم، 4 فوجی ہلاک

واشنگٹن: دو ہیلی کاپٹروں میں تصادم، 4 فوجی ہلاک

امریکی ریاست واشنگٹن کے فوجی اڈے پر دو ہیلی کاپٹروں میں تصادم میں چار فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ امریکی ٹی وی کے مطابق فوج کے جدید ہیلی کاپٹروں میں تصادم فوجی اڈے لی وائس مکارڈ کے حدود کے اندر دوران پرواز ہوا۔ امریکی فوجی حکام کے مطابق ہیلی کاپٹر معمول کی تربیتی پرواز پر تھے […]

.....................................................

یمن: خودکش حملے میں تین فوجی ہلاک

یمن: خودکش حملے میں تین فوجی ہلاک

یمن کے عہدے داروں نے کہا ہے کہ جنوبی شورش زدہ علاقے میں ایک خودکش حملہ آور نے بارو د سے بھری ہوئی اپنی گاڑی فوج کی ایک پڑتالی چوکی سے ٹکرا دی  جس کے نتیجے میں تین فوجی ہلاک اور سات زخمی ہوگئے۔عہدے داروں کا کہناہیکہ خودکش حملہ آور ساحلی شہر عدن اور زنجبار […]

.....................................................

ترکی: بم دھماکے میں تین فوجی ہلاک اور دو زخمی

ترکی: بم دھماکے میں تین فوجی ہلاک اور دو زخمی

ترک عہدے داروں نے کہا ہے کہ ملک کیجنوب مشرق میں سڑک کے کنارے نص ب ایک بم دھماکے میں تین فوجی ہلاک اور دو زخمی ہوگئے ہیں جہاں کرد باغی سرکاری فوجیوں کے خلاف اپنے حملوں میں شدت لا رہے ہیں۔عہدے داروں نے بتایا کہ یہ دھماکہ اتوار کوصبح سویرے ہوا جب ترک فوج […]

.....................................................
Page 2 of 212