بونیر میں پولیس اور فورسز کے مشترکہ آپریشن کے دوران مطلوب دہشتگرد ہلاک

بونیر میں پولیس اور فورسز کے مشترکہ آپریشن کے دوران مطلوب دہشتگرد ہلاک

بونیر (جیوڈیسک) پولیس اور سیکیورٹی نے مشترکہ آپریشن کرکے مطلوب دہشت گرد بخت راج کو ہلاک کر دیا۔ پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے باج کٹہ کے علاقے میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی جس دوران دونوں جانب سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں کئی مقدمات میں مطلوب دہشت گرد کمانڈر […]

.....................................................

ژوب: سیکورٹی فورسز کا سرچ آپریشن، دو خودکش بمباروں نے خود کو اڑا لیا

ژوب: سیکورٹی فورسز کا سرچ آپریشن، دو خودکش بمباروں نے خود کو اڑا لیا

ژوب (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق ژوب کے علاقے مرغہ کبزئی میں سیکورٹی فورسز نے گزشتہ ہفتے اغواء ہونے والے پولیو ٹیم کے چار اہلکاروں کی بازیابی کے لئے سرچ آپریشن شروع کیا تو فورسز کے گھیرے میں آنے پر دو خود کش بمباروں نے خود کو اڑا لیا تاہم مغوی بازیاب نہیں ہوئے ہیں۔ پولیو […]

.....................................................

ژوب : انسداد پولیو ٹیم کی بازیابی کیلئے سیکورٹی فورسز کا سرچ آپریشن

ژوب : انسداد پولیو ٹیم کی بازیابی کیلئے سیکورٹی فورسز کا سرچ آپریشن

ژوب (جیوڈیسک) ژوب کے علاقے مرغہ کبزئی میں تین روز قبل اغوا ہونے والی انسداد پولیو ٹیم کی بازیابی کے لیے سیکورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کیا۔ سیکورٹی فورسز کے گھیرا ڈالنے پر دو افراد نے اپنے آپ کو دھماکے سے اڑا لیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق ژوب کے علاقے مرغہ کبزئی سے تین روز […]

.....................................................

افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 89 شدت پسند ہلاک

افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 89 شدت پسند ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغان سیکیورٹی فورسز نے ملک میں مختلف کارروائیوں کے دوران 89 عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ بارودی سرنگوں کے دھماکوں میں 6 فوجی بھی مارے گئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق وزارت دفاع اور وزارت داخلہ کی طرف سے جاری ہونے والے الگ الگ بیانات میں کہا گیا ہے […]

.....................................................

بھارتی فورسز کی چارواہ سیکٹر اور راولا کوٹ میں بلااشتعال فائرنگ، 1 شہری شہید

بھارتی فورسز کی چارواہ سیکٹر اور راولا کوٹ میں بلااشتعال فائرنگ، 1 شہری شہید

سیالکوٹ (جیوڈیسک) زبان پر دوستی کا راگ لیکن دل میں دشمنی کی آگ بھارت کا جنگی جنون ہے کہ بڑھتا ہی جا رہا ہے۔ بھارتی وزیراعظم کے نواز شریف کو ٹیلی فون کے چوبیس گھنٹے گزرنے سے پہلے ہی نریندر مودی کی فورسز کرکٹ ڈپلومیسی کے ساتھ انسانیت اور عالمی قوانین بھی بھول گئیں۔ بھارتی […]

.....................................................

کرم ایجنسی:سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 15 شدت پسند ہلاک

کرم ایجنسی:سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 15 شدت پسند ہلاک

کرم ایجنسی (جیوڈیسک) کرم ایجنسی میں چیک پوسٹ پر حملے کے دوران مقابلے میں 15 شدت پسند ہلاک اور ایک سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق لوئر کرم کے علاقے شابک میں شدت پسندوں نے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کردیا۔ سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 15 […]

.....................................................

بھارتی فورسز کی ورکنگ باؤنڈری پر بلااشتعال فائرنگ، پاکستان کا منہ توڑ جواب

بھارتی فورسز کی ورکنگ باؤنڈری پر بلااشتعال فائرنگ، پاکستان کا منہ توڑ جواب

سیالکوٹ (جیوڈیسک) جنگی جنون میں مبتلا بھارتی فورسز نے رات گئے سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈری پر سجیت اور چارواہ سیکٹرز پر بلا اشتعال گولہ باری کی۔ بھارت کی جانب سے ٹھٹھی گاؤں، مہندروال اور عمراں والی سمیت دیگر سرحدی آبادیوں کو نشانہ بنایا گیا جس سے مقامی افراد میں شدید خوف وہراس پھیل گیا۔ چناب رینجرز […]

.....................................................

واشک بلوچستان میں فورسز کی جوابی کارروائی، 15 مسلح ملزمان ہلاک

واشک بلوچستان میں فورسز کی جوابی کارروائی، 15 مسلح ملزمان ہلاک

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے علاقے واشک میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک سیکیورٹی اہل کار جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے، جوابی کارروائی میں 15 حملہ آور بھی مارے گئے۔ ایف سی کے ترجمان نے بتایا کہ واشک کی تحصیل بسیمہ کے علاقے کوری ویل میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف سرچ آپریشن […]

.....................................................

مہمند ایجنسی میں بارودی مواد کے دو دھماکے

مہمند ایجنسی میں بارودی مواد کے دو دھماکے

مہمند ایجنسی (جیوڈیسک) مہمند ایجنسی میں بارودی مواد کے دو دھماکے میں بنیادی مرکز صحت کی عمارت کو جزوی نقصان پہنچا۔ سرکاری ذرائع کے تحصیل یکہ غنڈ کے علاقے مچنی میں بنیادی مرکز صحت میں بارودی مواد کے 2دھماکے ھوے۔ دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ جبکہ دھماکے سے بنیادی مرکز صحت کے دو […]

.....................................................

مہمند ایجنسی:سیکورٹی فورسز سے جھڑپ میں 7 دہشت گرد ہلاک

مہمند ایجنسی:سیکورٹی فورسز سے جھڑپ میں 7 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (جیوڈیسک) مہمند ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ ہوئی ہے، فورسز پر حملہ کرنے والے 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری کیے جانے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز پر حملہ کیا تھا۔ فورسز نے جوابی کارروائی […]

.....................................................

مہمند ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں جھٹرپ، آئی ایس پی آر

مہمند ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں جھٹرپ، آئی ایس پی آر

مہمند ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں جھٹرپ، آئی ایس پی آر۔فورسز پر حملہ کرنے والے 7 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

کشمیری قوم کی لازوال و بے مثال جدوجہد آزادی

کشمیری قوم کی لازوال و بے مثال جدوجہد آزادی

تحریر : علی عمران شاہین آزادی کا خواب لئے کشمیری رہنما میر واعظ محمد یوسف شاہ کی قیادت میں الجزائر گئے تاکہ یہ دیکھیں کہ انہیں فرانسیسی استعمار سے آزادی کیسے ملی تھی؟ کیونکہ کشمیریوں نے سن رکھا تھا کہ جب الجزائر میں فرانسیسی قبضے کے خلاف جنگ آزادی لڑی جا رہی تھی تو اصل […]

.....................................................

عراقی فورسز اور داعش کے درمیان شدید لڑائی میں 300 جنگجو ہلاک

عراقی فورسز اور داعش کے درمیان شدید لڑائی میں 300 جنگجو ہلاک

بغداد (جیوڈیسک) عراق کے شمالی علاقے کرکوک میں داعش اور عراقی فورسز کے درمیان شدید لڑائی میں تین سو جنگجو مارے گئے۔ عراق کے شمالی علاقے کرکوک میں داعش اور عراقی فورسز کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے۔ کرکوک کے گورنر کے مطابق خونریز لڑائی میں اب تک تین سو جنگجو مارے جا چکے ہیں۔ […]

.....................................................

کراچی: سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 4 ملزمان گرفتار، لیاری گینگسٹر ہلاک

کراچی: سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 4 ملزمان گرفتار، لیاری گینگسٹر ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس اور رینجرز نے کارروائی کرکے 4 ملزمان گرفتار جبکہ لیاری گینگ وار کا یک ملزم مقابلے میں مارا گیا۔کلاکوٹ کے علاقے نوا لین میں گینگ وار ملزمان کی موجود گی کی اطلاع پر پولیس نے چھاپہ مارا جس پر ملزمان کی جانب سے پولیس پر فائرنگ کی،جوابی […]

.....................................................

ڈی آئی خان میں فورسز کیساتھ جھڑپ، طالبان کمانڈر امین ملنگی سمیت 7 دہشتگرد ہلاک

ڈی آئی خان میں فورسز کیساتھ جھڑپ، طالبان کمانڈر امین ملنگی سمیت 7 دہشتگرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان (جیوڈیسک) سیکیورٹی فورسز نے تحصیل کلاچی کے علاقہ کوٹ سلطان اور زڑکنی میں سرچ آپریشن کے دوران طالبان کمانڈر امین ملنگی سمیت 7 دہشتگردوں کو اس وقت ہلاک کر دیا جب وہ افغان کوچی پاوندگان کے ساتھ ایک جرگہ میں مشغول تھے۔ سیکیورٹی فورسز نے چھاپہ مارا تو مسلح انتہاء پسندوں نے […]

.....................................................

شمالی وزیرستان میں کارروائیاں، 76 دہشت گرد مارے گئے

شمالی وزیرستان میں کارروائیاں، 76 دہشت گرد مارے گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) ب شمالی وزیرستان میں کارروائیوں کے دوران 76 دہشت گرد مارے گئے، آئی ایس پی آر کے مطابق، شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سیکورٹی فورسز کی فضائی کارروائی میں غیر ملکیوں سمیت 53 دہشتگرد ہلاک اور 6 ٹھکانے تباہ کر دیے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکورٹی فورسز […]

.....................................................

سیالکوٹ: بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری

سیالکوٹ: بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری

سیالکوٹ (جیوڈیسک) سیالکوٹ میں بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی گئی۔ کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔چناب رینجرز ذرائع کے مطابق چارواہ سیکٹر پر بھارتی فورسز کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی گئی۔ خوش قسمتی سے فائرنگ اور گولہ باری سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں […]

.....................................................

باجوڑ ایجنسی میں فورسز سے جھڑپ میں 7 دہشت گرد ہلاک، کیپٹین سمیت 3 اہلکار شہید

باجوڑ ایجنسی میں فورسز سے جھڑپ میں 7 دہشت گرد ہلاک، کیپٹین سمیت 3 اہلکار شہید

باجوڑ ایجنسی (جیوڈیسک) دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں کیپٹن سمیت 3 سیکیورٹی اہلکار شہید اور 3 زخمی ہوگئے جب کہ جوابی کارروائی میں 7 دہشت گرد بھی مارے گئے۔ سیکیورٹی فورسز کی دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ باجوڑ ایجنسی کے علاقے بانڈہ میں سرچ آپریشن کے دوران ہوئی جہاں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز […]

.....................................................

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سیکیورٹی گارڈ کی غلطی نے سیکیورٹی فورسزکی دوڑیں لگوا دیں

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سیکیورٹی گارڈ کی غلطی نے سیکیورٹی فورسزکی دوڑیں لگوا دیں

ٹوبہ ٹیک سنگھ (ڈاکٹر محمد عظیم چوہدری)سیکیورٹی گارڈ کی غلطی نے سیکیورٹی اداروں کی دوڑیں لگوادیں تفصیلات کے مطابق چک نمبر 391کینتھاںمیں گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول کے سیکیورٹی گارڈ نے اپنی گن کو چیک کرنے کے لیے ہوائی فائر کیا تو سکول میں موجود طلبا میں خوف و حراس پھیل گیا اور وہ کلاسوں سے نکل […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 15/01/2015

تلہ گنگ کی خبریں 15/01/2015

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ مشکوک افراد کی موجودگی کے بارے میں افوا ہیں پھیل گئیں ،اسسٹنٹ کمشنر ،ڈی ایس پی ،ایلیٹ فورس سمیت دیگر حسا س اداروں نے پو رے شہر میں سرچ اپریشن کے بعد علا قہ کو کلیئر قرار دیا ،افواہیں سن کر شہر یو ں میں خو ف وہر اس […]

.....................................................

ظفروال سیکٹر:ایک بار پھر بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ

ظفروال سیکٹر:ایک بار پھر بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ

راولپنڈی (جیوڈیسک) بھارتی بارڈر سیکورٹی فورسز کی جانب سے ظفر وال سیکٹر میں ایک بار پھر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ظفر وال سیکٹر میں ورکنگ باونڈری پر بھارتی بی ایس ایف کی بلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان رینجرز کی جانب سے بھارتی فورسز کی بلا […]

.....................................................

افغانستان : مختلف علاقوں میں فورسز کا آپریشن‘ متعدد طالبان مارنے کا دعویٰ

افغانستان : مختلف علاقوں میں فورسز کا آپریشن‘ متعدد طالبان مارنے کا دعویٰ

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے مختلف حصوں میں افغان سکیورٹی فورسز نے متعدد طالبان کو مارنے اور کئی ٹھکانے تباہ کرنے کا دعوی کیا گیا۔ ترجمان صوبائی حکومت نے میڈیا کو بتایا یہ کارروائی ایک اطلاع پر کی گئی جس میں کہا گیا طالبان کا ایک گروپ ہلمند کے مضافاتی علاقے میں حملے اور سڑکوں پر […]

.....................................................

کرم ایجنسی میں سڑک کنارے نصب بارودی مواد پھٹنے سے 4 اہلکار شہید

کرم ایجنسی میں سڑک کنارے نصب بارودی مواد پھٹنے سے 4 اہلکار شہید

کرم ایجنسی (جیوڈیسک) سڑک کنارے نصب دھماکا خیز مواد پھٹنے سے 4 سیکیورٹی اہلکار شہید اور 2 زخمی ہو گئے۔ لوئر کرم ایجنسی کے علاقے شپک میں سیکیورٹی فورسز کا قافلے گزر رہا تھا کہ سڑک کنارے نصب بارودی مواد زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 4 اہلکار موقع پر ہی […]

.....................................................

عراق: داعش اور عراقی فورسز میں شدید لڑائی جاری

عراق: داعش اور عراقی فورسز میں شدید لڑائی جاری

بغداد (جیوڈیسک) عراقی صوبے الانبار میں شدت پسند تنظیم داعش اور عراقی فورسز میں شدید لڑائی جاری ہے۔ لڑائی میں عراقی فورسز اور ملیشیا کے 23 ارکان کے مارے جانے کی اطلاعات ہے۔ گزشتہ ایک ہفتے سے داعش کی کارروائیوں میں تیزی آگئی ہے۔ امریکا اور اتحادی ممالک کے حملوں کے باوجود داعش جنگجو شام […]

.....................................................