بلوچستان: سیکورٹی فورسز لاشیں پھینکنے میں ملوث

بلوچستان: سیکورٹی فورسز لاشیں پھینکنے میں ملوث

کوئٹہ (جیوڈیسک) جنوبی کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ نے کہا ہے کہ رواں سال جنوری سے کوئی سیکورٹی ایجنسی لوگوں کو قتل کرنے اور ان کی لاشیں پھینکنے میں ملوث نہیں۔ جنرل جنجوعہ نے اتوار کو سینئر صحافیوں کے لیے ایک افطار ڈنر میں سوالوں کا جواب دیتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے صوبائی […]

.....................................................

لنڈی کوتل میں سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک، 10 گرفتار

لنڈی کوتل میں سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک، 10 گرفتار

خیبرایجنسی (جیوڈیسک) کی تحصیل لنڈی کوتل میں سیکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد ہلاک جبکہ 10 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے لنڈی کوتل کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا گیا تاہم اس دوران دہشتگردوں نے اہلکاروں کو […]

.....................................................

میرعلی:فورسز کی کارروائی، شدت پسندوں کے 5 ٹھکانے تباہ

میرعلی:فورسز کی کارروائی، شدت پسندوں کے 5 ٹھکانے تباہ

میر علی (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب جاری ہے۔ میر علی کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز نے زمینی کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے 5 ٹھکانوں کو تباہ کر دیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق سیکیور ٹی فورسز نے میر علی میں دریائے ٹوچی کی دوسری جانب دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ […]

.....................................................

انڈین فورسز کی فائرنگ، سرحد عبور کرنے والا ذہنی معزور ہلاک

انڈین فورسز کی فائرنگ، سرحد عبور کرنے والا ذہنی معزور ہلاک

لاہور (جیوڈیسک) انڈین بارڈر سیکورٹی فورسز کی جانب سے بدھ کو پاکستان رینجرز کے حوالے کی جانے والی لاش ایک ذہنی معزور افتخار خورشید کی نکلی۔ پاکستان رینجرز (پنجاب) کے ایک ترجمان نے بتایا کہ شکر گڑہ کے گاؤں ننگل سے تعلق رکھنے والے تینتیس سالہ خورشید غلطی سے سرحد پار چلے گئے، جہاں بی […]

.....................................................

میرانشاہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر راکٹ حملہ، اہلکار شہید

میرانشاہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر راکٹ حملہ، اہلکار شہید

میرانشاہ (جیوڈیسک) میرانشاہ میں بانڈہ پوسٹ کے قریب سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر راکٹ حملہ کیا گیا ، حملے کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید اور ایک زخمی ہو گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق میرانشاہ میں بانڈہ پوسٹ کے قریب سیکیورٹی فورسز کی دو گاڑیاں گشت پر تھیں کہ نامعلوم مقام سے راکٹ فائر کیا […]

.....................................................

شمالی وزیرستان: فورسز کی فضائی کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان: فورسز کی فضائی کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) شوال کے علاقے دری واسطے میں سیکیورٹی فورسز نے فضائی کارروائی کی ہے۔ کارروائی کے دوران 8 دہشت گرد ہلاک اور 10 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق دری واسطے میں فورسز نے کارروائی کرکے 8 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے جبکہ حملے میں دہشتگردوں کے 8 ٹھکانوں کو نشانہ […]

.....................................................

رائے ونڈ میں دہشتگردوں کیخلاف سیکورٹی فورسز کا آپریشن مکمل

رائے ونڈ میں دہشتگردوں کیخلاف سیکورٹی فورسز کا آپریشن مکمل

رائیونڈ (جیوڈیسک) سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے کمپائونڈ کا کنٹرول سنبھال لیا، حکام کی جانب سے اعلانات کے باوجود دہشت گردوں نے خود کو قانون کے حوالے نہیں کیا۔ جس کے بعد سیکورٹی فورسز نے فیصلہ کن کارروائی کرتے ہوئے مکان میں دستی بم پھینکے اور راکٹ فائر کیے ، کارروائی کے دوران ایک […]

.....................................................

لاہور رائیونڈ روڈ پر دہشتگردوں کیخلاف سیکیورٹی فورسز کا آپریشن مکمل

لاہور رائیونڈ روڈ پر دہشتگردوں کیخلاف سیکیورٹی فورسز کا آپریشن مکمل

لاہور رائیونڈ روڈ پر دہشتگردوں کیخلاف سیکیورٹی فورسز کا آپریشن مکمل۔ سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے مکان کا کنٹرول حاصل کر لیا۔ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 2 سے 3 دہشتگردوں کے مارے جانے کی اطلاع۔

.....................................................

مہمند ایجنسی، تحصیل بائیزئی کے علاقہ موسی خیل لنڈئی شاہ میں سیکورٹی فورسز کے لیے راشن لے جانے والی گاڑی پر بارودی سرنگ سے حملہ

مہمند ایجنسی، تحصیل بائیزئی کے علاقہ موسی خیل لنڈئی شاہ میں سیکورٹی فورسز کے لیے راشن لے جانے والی گاڑی پر بارودی سرنگ سے حملہ

مہمند ایجنسی ( نمائندہ ) مہمند ایجنسی، تحصیل بائیزئی کے علاقہ موسی خیل لنڈئی شاہ میں سیکورٹی فورسز کے لیے راشن لے جانے والی گاڑی پر بارودی سرنگ سے حملہ۔ سیکورٹی فورسز کے ایک اہلکار زخمی۔ میجر جنرل فرنٹیر کور کا سرحدی چیک پوسٹوں کا دورہ۔ امن و امان کی صورتحال پر بریفینگ۔ تفصیلات کے […]

.....................................................

رائیونڈ میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان 7 گھنٹے سے مقابلہ جاری

رائیونڈ میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان 7 گھنٹے سے مقابلہ جاری

لاہور (جیوڈیسک) کے علاقے راوئیونڈ میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے خلاف فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے جس میں ایلیٹ فورس کا ایک اہلکار جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہو گئے۔ رائیونڈ میں دہشتگردوں کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے ایک کمپاؤنڈ کو گھیرے میں لے لیا اور سرچ آپریشن کے دوران […]

.....................................................

باجوڑ ایجنسی، فورسز کی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک 6 زخمی

باجوڑ ایجنسی، فورسز کی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک 6 زخمی

باجوڑ ایجنسی (جیوڈیسک) باجوڑ ایجنسی کے علاقے ماموند میں فورسز کی کامیاب کارروائی میں 2 دہشتگرد مارے گئے ہیں، سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ اس واقعہ میں 6 دہشت ۡگرد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق دہشتگرد فورسز کی چیک پوسٹوں پر حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔

.....................................................

کوئٹہ: سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر فائرنگ، 5 سیکیورٹی اہلکار شہید

کوئٹہ: سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر فائرنگ، 5 سیکیورٹی اہلکار شہید

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلعے لورالائی میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 5 سیکیورٹی اہلکار شہید جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔ ترجمان ایف سی بلوچستان کے مطابق لورالائی کے علاقے دکی میں کوئلے کی کانوں کی حفاظت کے لیے قائم فرنٹیئر کانسٹیبلری کی چیک پوسٹ […]

.....................................................

ضرب عضب، 10 روز میں 337 دہشتگردوں کا صفایا

ضرب عضب، 10 روز میں 337 دہشتگردوں کا صفایا

راول پنڈی (جیوڈیسک) آپریشن ضرب عضب میں فورسز دہشت گردوں پر غضب بن کر ٹوٹیں، دس روز کے دوران تین سو سینتیس دہشت گردوں کا صفایا ہو گیا۔ آپریشن ضرب عضب، دہشت گردوں کے لئے غضب ثابت ہو رہا ہے۔ دس دن میں تین سو سینتیس دہشت گرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے […]

.....................................................

آپریشن ضرب عضب؛ خیبر ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی بمباری سے 3 دہشتگرد ہلاک، 6 زخمی

آپریشن ضرب عضب؛ خیبر ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی بمباری سے 3 دہشتگرد ہلاک، 6 زخمی

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) باڑا کے علاقے نالہ میں پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں کی شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری سے 3 دہشت گرد ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔ خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑا کے علاقے نالہ میں پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں نے شدت پسندوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاع پر بمباری کی […]

.....................................................

سیکیورٹی فورسز نے ماموند کے سرحدی علاقوں کا کنٹرول سنبھال لیا

سیکیورٹی فورسز نے ماموند کے سرحدی علاقوں کا کنٹرول سنبھال لیا

باجوڑ (جیوڈیسک) سیکیورٹی فورسز نے باجوڑایجنسی کی تحصیل ماموند کے سرحدی علاقوں کا کنٹرول مکمل طورپر سنبھال لیا، ان علاقو ں پر 10 سال بعد سبز ہلالی پرچم لہرادیا گیا۔ ماموند قبائل اور سرکاری ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرکے دس سال بعد کگہ ٹاپ، نواٹاپ سمیت متعدد سرحدی علاقوں کا کنڑول سنبھال […]

.....................................................

طاہرالقادری ایسے موقع پر فساد برپا کرنا چاہتے جب فورسز حالت جنگ میں ہیں، سعد رفیق

طاہرالقادری ایسے موقع پر فساد برپا کرنا چاہتے جب فورسز حالت جنگ میں ہیں، سعد رفیق

لاہور (جیوڈیسک) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ طاہرالقادری ایسے موقع پر ملک میں فساد برپا کرنا چاہتے ہیں جب ہماری سیکیورٹی فورسز حالت جنگ میں ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ طاہرالقادری لاشوں کی سیاست کرنا چاہتے ہیں اور ایسا ماحول چاہیے جہاں […]

.....................................................

پاک فوج کا ”ضرب عضب” خوش آئند

پاک فوج کا ”ضرب عضب” خوش آئند

امن مذاکرات کے باوجود افواج پاکستان و فورسز پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد پاک فوج نے شمالی و زیرستان ایجنسی میں غیر ملکی و ملکی دہشت گردوں کی سر کوبی کے لئے باقاعدہ طور پر آپریشن شروع کردیا گیاجس کے بعد مذاکرات ختم کر دیئے گئے۔حکومت نے طالبان کے ساتھ مذاکرات کی سنجیدہ […]

.....................................................

شامی فورسز نے شٹریٹجک قصبے کا کنٹرول دوبارہ سنبھال لیا

شامی فورسز نے شٹریٹجک قصبے کا کنٹرول دوبارہ سنبھال لیا

دمشق (جیوڈیسک) شام میں سرکاری فورسز نے ترکی کی سرحد کے قریب واقع سٹریٹجک قصبے کا کنٹرول دوبارہ سنبھال لیا، کارروائی میں درجنوں باغی ہلاک۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری فورسز نے کارروائی کر کے صوبہ لطاکیہ کے اہم قصبے کساب کا کنٹرول دوبارہ سنبھال لیا ہے۔ متذکرہ قصبے پر گزشتہ دو ماہ سے باغیوں کا […]

.....................................................

عراق میں شدت پسندوں اور فورسز کی کارروائیوں میں تیزی

عراق میں شدت پسندوں اور فورسز کی کارروائیوں میں تیزی

بغداد (جیوڈیسک) عراق میں شدت پسندوں کی کارروائیاں اور فورسز کی جوابی کارروائیاں تیز ہورہی ہیں ، ادھر ایران اور امریکا نے عراق کی مدد کے لیے کمر کس لی ہے۔ عراق کے شمالی علاقے Khanaqin میں فورسز نے فضائی حملے میں کرد فورسز کے قافلے کو نشانہ بنایا ہے۔ حملے میں 6 جنگجو ہلاک […]

.....................................................

شمالی وزیرستان:فورسز کی گاڑی کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ ، تین اہلکار زخمی

شمالی وزیرستان:فورسز کی گاڑی کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ ، تین اہلکار زخمی

شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) میں ایک مرتبہ پھر دہشت گردوں نے سیکورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا۔ سیکورٹی فورسز کا قافلہ میر علی سے میرانشاہ آرہا تھا کہ قافلے میں موجود گاڑی کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکا ہوگیا۔ دھماکے سے تین سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگئے جنہیں فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا […]

.....................................................

اپراورکزئی ایجنسی:فورسز کاسرچ آپریشن، 20 مشتبہ افراد گرفتار

اپراورکزئی ایجنسی:فورسز کاسرچ آپریشن، 20 مشتبہ افراد گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) اپراورکزئی ایجنسی کے مختلف علاقوں میں سیکورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے 20 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق اپراورکزئی ایجنسی کے مختلف علاقوں میں سیکورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں۔ مشتبہ ٹھکانوں اور مشکوک گاڑیوں کی تلاشی لی جارہی ہے۔ ایسے ہی ایک سرچ آپریشن کے […]

.....................................................

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی۔ کارروائی میں دہشت گرد ابو عبدالرحمان المانی مارا گیا، عسکری زرائع۔ مشرقی ترکستان اسلامک موومنٹ کے دہشتگردی بھی ہلاک ہوئے عسکری زرائع۔

.....................................................

کراچی: فورسز کی کارروائی، کئی درجن ازبک ، تاجک باشندے گرفتار

کراچی: فورسز کی کارروائی، کئی درجن ازبک ، تاجک باشندے گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس اور حساس اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے 2 درجن سے زیادہ ازبک اور تاجک باشندوں کو گرفتار کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے۔ کہ کراچی ایر پورٹ پرحملے کے بعد پولیس اور حساس اداروں کی جانب سے شہر کے مختلف علاقوں میں کریک ڈاؤن کیا گیا۔ کارراوائیوں کے دوران […]

.....................................................

مانسہرہ: فورسز کے قافلے کے قریب دھماکا

مانسہرہ: فورسز کے قافلے کے قریب دھماکا

مانسہرہ: سنکیاری میں فورسز کے قافلے کے قریب دھماکا، دو سیکیورٹی اہلکار زخمی، سیکیورٹی فورسز کا قافلہ گلگت کی طرف جا رہا تھا۔ پولیس

.....................................................