اپر اورکزئی(جیوڈیسک)مختلف علاقوں میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران آٹھ شدت پسند ہلاک جبکہ شرپسندوں کے دو ٹھکانے بھی تباہ ہو گئے ۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق علی الصبح اپر اورکزئی ایجنسی کیمختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے شدت پسندوں کے مختلف ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ کارروائی میں شدت پسندوں کے دو […]
شام(جیوڈیسک)شام میں صورتحال بدستور کشیدہ ہے۔ شامی وزیر خارجہ کی جانب سے باغیوں کو مذاکرات کی پیشکش کے ایک دن بعد سیکورٹی فورسز اور باغیوں کے درمیان جھڑپیں دوبارہ شروع ہو گئیں۔ دارالحکومت دمشق اور جنوبی صوبے الیپو میں شامی فضائیہ کی جانب سے باغیوں کے ٹھکانوں پر مارٹر شیل کے ذریعے بمباری کا سلسلہ […]
امریکا کی ایک عدالت نے بھارت کے شہر ممبئی میں نومبر 2008ء میں دہشت گردی کے حملوں کی سازش میں ملوث امریکی شہری ڈیوڈ کولمین ہیڈلے کو 35 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ باون سالہ ہیڈلے امریکی حکام کے ساتھ تفتیش کے دوران تعاون کرتے رہے ہیں اور انھوں نے 2010ء میں امریکی حکام […]
سلالہ چیک پوسٹ پر حملے جیسے واقعات کی روک تھام کیلئے پاکستان، افغانستان اور ایساف فورسز نے حکمت عملی تیار کر لی۔ پاک افغان فوجی حکام کے درمیان ہاٹ لائن قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ بارڈر میکنزم کوآرڈنیشن کے تحت پاک ، افغان اور ایساف فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں کے […]
شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملے میں دو اہلکار شہید اوردو زخمی ہو گئے عسکری زرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کے قافلے کو میر علی کے مقام پر نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں دو سیکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے۔ حملے میں زخمی ہونے والے دو سیکیورٹی […]
خیبرایجنسی میں گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ سے دس شدت پسند ہلاک ہوگئے۔ سیکیورٹی فورسز نے گن شپ ہیلی کاپٹروں کے ذریعے تحصیل باڑہ کے علاقہ نالہ ملک دین خیل میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر شیلنگ کی جس کے نتیجے میں دس شدت پسند ہلاک ہوگئے۔ شیلنگ سے عسکریت پسندوں کے چار ٹھکانے […]
افغانستان میں امریکی فوج کے ڈپٹی کمانڈر جنرل ٹیری نے کہا ہے کہ حقانی نیٹ ورک افغانستان اور نیٹو فورسز کے لیے مہلک خطرہ ہے پاک افغان سرحد پر حالات معمول پر آ چکے ہیں۔ کابل سے ویڈیو لنک کے ذریعے واشنگٹن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نیٹو اور پاک […]
جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں سیکیورٹی فورسز اور شدت پسند کے مابین جھڑپ میںسات شدت پسند ہلاک جبکہ ایک اہلکار شہید اور دو زخمی ہو گئے.شدت پسندوں نے خان کورٹ کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کے کیمپ پرراکٹوں سے حملہ کیا۔ جس میں ایک اہلکار شہید ہوا جبکہ دو زخمی ہو گئے۔زخمیوں کو […]
افغان سرحد سے ملحقہ قبائلی علاقے باجوڑ میں ہفتہ کو سکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپ میں دو درجن سے زائد مشتبہ عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔ سالار زئی کے علاقے میں سکیورٹی فورسز نے گن شپ ہیلی کاپٹروں سے مشتبہ شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر گولہ باری کر کے متعدد کو تباہ کر […]
شام (جیوڈیسک) شام میں صورتحال بدستور کشیدہ ہے، صوبہ الیپو میں سرکاری اور باغی فورسز کے درمیان جھڑپوں کا جاری ہے۔ شامی مبصر گروپ برائے انسانی حقوق کا کہنا ہے کہ دمشق کے مخلتف علاقوں میں وقتا فوقتا راکٹوں اور شیلنگ کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ شامی فورسز حلب پر دوبارہ قبضے کے لیے کوششیں […]
کولمبیا (جیو ڈیسک)کولمبیا میں مظاہرین اور فورسز کے درمیان جھڑپیں۔ مظاہرین فورسز اہلکاروں سے وطن چھوڑ جانے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ دارالحکومت بگوٹا میں کولمبین مسلح فورسز کمانڈر جنرل الیجاندرو کا کہنا ہے کہ ایف اے آر سی سے تعلق رکھنے والے مظاہرین ان جھڑپوں کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مقامی فورسز سے وطن چھوڑنے […]
دیر : (جیو ڈیسک) لوئر دیر کے قریب پاک افغان سرحد میں افغان شد ت پسندوں نے ایک بار پھر فورسز کے چیک پوسٹ پر حملہ کرنے کی کوشش کی،فورسز کی جوابی کارروائی میں 6 شدت پسند مارے گئے۔ ذرائع کے مطابق پاک افغان سر حد کے قریب کڑا کڑ چیک پوسٹ پر افغان شدت […]
امریکہ : (جیو ڈیسک) حقانی نیٹ ورک امریکی افواج کو نشانہ بنا رہا ہے جبکہ افغانستان کی فورسز بھی اس کے حملوں سے محفوظ نہیں،امریکہ کے اعلی حکام میں چہ مگوئیاں۔امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹا کا بھارت کے دورے پر یہ بیان اب تک عالمی سیاست میں گردش کر رہا ہیکہ پاکستان دہشت گردوں کے […]
شام : (جیو ڈیسک) شام میں حکومتی فورسز کی جانب سے بڑی تعداد میں لوگوں کا قتل عام جاری ہے۔ مارے جانے والوں میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں۔ اطلاعات کے مطابق مارے جانے والے افراد کی تعداد اٹھتر ہوگئی ہے۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ پر جاری فلم میں شام کے علاقے قبیر میں […]
میکسیکو : (جیو ڈیسک)میکسیکو میں سمگلروں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان لڑائی میں 10 حملہ ہلاک ہوگئے۔ کارروائی میں دو فوجی بھی ہلاک ہو گئے۔سینالوا ریاست کے پولیس ترجمان کے مطابق بدھ کی صبح گواسیو کے قصبے میں حملہ آوروں نے فوجی قافلے پر اچانک فائرنگ شروع کردی۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ یہ بات […]
لوادر : (جیو ڈیسک) یمن میں القاعدہ کیخلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائی جاری ہے۔ایک ہفتے کے دوران ہلاک افراد کی تعداد دو سو ہوگئی،اٹھائیس عسکریت پسند بھی مارے گئے۔ یمن میں القاعدہ کیخلاف سیکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری ہے۔ یمن کے شہر لوادر میں سیکیورٹی فورسز عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں پر راکٹ اور مارٹر حملے […]
ہنگو : (جیو ڈیسک)اپر اورکزئی ایجنسی کے مختلف علاقوں میں فورسز کی گن شپ ہیلی کاپٹروں سے شیلنگ کے نتیجے میں چودہ شدت پسند ہلاک اور ان کے چارٹھکانے تباہ ہوگئے ہیں۔آپریشن کے دوران فورسز نے اپر اورکزئی ایجنسی کے علاقوں اخون گوٹ اور ادہ خیل میں قائم شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر گن شپ […]
کرم ایجنسی میں وسطی کرم کے علاقے علی شیر زئی اور مسوزئی میں جھڑپ کے دوران چالیس عسکریت پسند ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ دس اہلکار شہید ہوئے۔ اس جھڑپ میں دس سیکیورٹی اہلکار شہید اور 32سیکیورٹی اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کا مسوزئی کے علاقہ جوگی کے مقام […]
اورکزئی ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ اور گولہ باری کے نتیجے میں بیس شدت پسند مارے گئے۔ جبکہ ایک سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگیا۔ گنڈی تال اور قریبی علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے گولہ باری میں بارہ شدت پسند ہلاک ہوگئے۔ ادھر تاسہ خیل کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر شدت […]
اپراورکزئی کے علاقے وچہ وانا میں سیکیورٹی فورسزسے جھڑپ میں چھ شدت پسند ہلاک اور ایک سیکورٹی اہلکار شہید ہوگیا۔ وچہ وانا میں شدت پسندوں نے سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ کرکے ایک اہلکار شہید کر دیا تھا۔ واقعے کے فوری بعد سیکیورٹی فورسز نیجوابی کارروائیاں شروع کردیں، جس میں چھ شدت پسند مارے […]
معمر قذافی کے آبائی شہر سرت میں قذافی کے حامی دستوں کی جانب سے عبوری کونسل کی فورسز کے خلاف زبردست کارروائی کی گئی۔ جس کے نتیجے میں قذافی مخالف دستوں کو پسپا ہونا پڑا ہے۔ سرت میں ایک سابقہ پولیس ہیڈکوارٹر کی عمارت پر قابض قومی عبوری کونسل کے مسلح کارکنوں کو قذافی کی […]
لیبیا کی عبوری حکومت کی فورسز اور سابق لیڈر معمر قذافی کے وفادار جنگجوں کے مابین چھِڑنے والی جھڑپوں کے نتیجے میں تین افراد کی ہلاکت کے بعد طرابلس میں سکیورٹی کوسخت کردیا گیاہے۔عبوری قومی کونسل (این ٹی سی) نے ہفتے کو بتایا کہ دارالحکومت سے قذافی کے وفادار مسلح لوگوں کا صفایا کرنے کی […]
شام کے شہر حمص میں فوج سے بغاوت کرنے والے نوجوانوں اور سیکورٹی فورسز میں جھڑپوں کے دوران اکتیس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کیمطابق حمص شہر میں سرکاری فورسز کا جمہوریت کے حامیون کے خلاف کارروائی جاری ہے۔ گزشتہ روز حمص میں فوج سے بغاوت کرنے والے بھگوڑوں اور […]
مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں مظاہرین اور سیکورٹی فورسز میں جھڑپوں کے دوران تئیس افراد ہلاک اور ڈیڑھ سو کے قریب زخمی ہوگئے ہیں، جبکہ صورتحال پر کنٹرول کیلئے حکام نے دارالحکومت قاہرہ میں کرفیو لگادیاہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مظاہرین گرجا گھر پر حملے کے خلاف احتجاج کررہے تھے۔ مقامی ٹی […]