پشاور سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن،32 مشتبہ افراد گرفتار

پشاور سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن،32 مشتبہ افراد گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقہ فقیرآباداور ملحقہ علاقوں میں پولیس اورسیکیورٹی فورسزنے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران 32 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق یوم پاکستان کے روز فقیر آباد اور ملحقہ علاقوں میں پولیس اور سیکیورٹی فورسزکےسرچ آپریشن کے دوران 12 افغان مہاجرین سمیت 32 مشتبہ افراد کو حراست میں […]

.....................................................

گلگت بلتستان میں فورسز کی کاروائی 3 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر

گلگت بلتستان میں فورسز کی کاروائی 3 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر

گلگت بلتستان میں فورسز کی کاروائی 3 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر، ہلاک دہشت گرد سیاحوں اور ٹرانسپورٹ پر حملوں میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر، فائرنگ کے تبادلے میں فورسز کے 2 جوان بھی شہید ہوئے، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

بیلجئیم : سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، پیرس حملوں کا ملزم ہلاک

بیلجئیم : سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، پیرس حملوں کا ملزم ہلاک

برسلز (جیوڈیسک) گزشتہ برس پیرس حملوں کے بعد بیلجئیم کی پولیس شدت پسند تنظیم داعش کے مبینہ دہشتگردوں کی تلاش میں ہے۔ پولیس کے مطابق برسلز کے مضافات میں ایک اپارٹمنٹ پر چھاپے کے دوران مبینہ دہشتگردوں نے فائرنگ کر دی۔ جوابی فائرنگ میں ایک مشتبہ شخص ہلاک ہو گیا۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے […]

.....................................................

کراچی : منگھوپیر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

کراچی : منگھوپیر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) منگھوپیر میں پولیس اور رینجرز سے مقابلے میں 4 دہشتگرد مارے گئے جبکہ دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک رینجرز اہلکار اور ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہوا۔ ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے دھماکا خیز مواد، ڈیٹونیٹر اور 4 کلاشنکوف برآمد ہوئی ہیں۔ حکام کے مطابق ہلاک دہشتگردوں کا تعلق القاعدہ برصغیر اور کالعدم […]

.....................................................

سعودی عرب میں بیس اسلامی ملکوں کی فوجی مشقیں

سعودی عرب میں بیس اسلامی ملکوں کی فوجی مشقیں

تحریر: محمد شاہد محمود سعودی شہر حفرالباطن کے شاہ خالد ملٹری سٹی میں چودہ فروری سے جاری پاکستان سمیت اکیس مسلمان ممالک کی مشترکہ فوجی مشقیں شمال کی گرج جمعرات کو اختتام پذیر ہو گئیں۔ مشقوں میں غیرسرکاری فورسز اور دہشت گرد جماعتوں کے ساتھ نمٹنے کے طریقہ کار کی تربیت پر خصوصی توجہ مرکوز […]

.....................................................

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے فلسطینی شہری شہید، ایک زخمی

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے فلسطینی شہری شہید، ایک زخمی

غزہ (جیوڈیسک) اسرائیلی فورسز نے فائرنگ کر کے ایک فلسطینی شہری کو شہید جبکہ دوسرے کو زخمی کر دیا۔ اسرائیلی پولیس نے الزام عائد کیا ہے کہ دونوں فلسطینی شہریوں نے اسرائیلی فوجیوں پر حملہ کیا۔ اسرائیلی فورسز نے فلسطینی شہریوں کو حملہ آور قرار دے کر قتل کرنے کی نئی روش اپنائی ہے اس […]

.....................................................

شوال : پاک فضائیہ کا آپریشن، 21 دہشتگرد مارے گئے

شوال : پاک فضائیہ کا آپریشن، 21 دہشتگرد مارے گئے

شوال (جیوڈیسک) پاک فضائیہ کے جنگی طیاروں اور آرمی ایوی ایشن کے گن شپ ہیلی کاپٹروں کا شوال میں مشترکہ آپریشن جاری ۔ رات سے جاری آپریشن میں اب تک 21 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ زمینی فورسز فرار ہوتے دہشت گردوں کا تعاقب کر رہی ہیں۔ […]

.....................................................

پشاور: فورسز کا مشترکہ آپریشن، 100 مشتبہ افراد زیر حراست

پشاور: فورسز کا مشترکہ آپریشن، 100 مشتبہ افراد زیر حراست

پشاور (جیوڈیسک) پشاور پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ آپریشن کے دوران ایک سو مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ جن میں 8 افغان باشندے بھی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق مشترکہ سرچ آپریشن پشاور کے پوش علاقوں حیات آباد اور فقیر آباد کے 150 گھروں میں کیا گیا۔ آپریشن کے دوران 8 افغان […]

.....................................................

افغان سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ،25 شدت پسند ہلاک

افغان سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ،25 شدت پسند ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں نیشنل سیکیورٹی فورسز کے مختلف صوبوں میں آپریشن کے دوران 25 شدت پسند ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے ۔ افغان وزارت دفاع کے مطابق صوبے ننگر ہار میں افغان فورسز کی کاروائی میں 10 شدت پسند ہلاک اور 5 زخمی ہوئے، صوبہ ہلمند میں 9 شدت پسند ہلاک اور 6 زخمی […]

.....................................................

ورلڈ ٹی 20، بھارتی وزیر داخلہ کی پیرا ملٹری فورسز تعینات کرنیکی پیشکش

ورلڈ ٹی 20، بھارتی وزیر داخلہ کی پیرا ملٹری فورسز تعینات کرنیکی پیشکش

نئی دہلی (جیوڈیسک) دھرم شالہ میں 19 مئی کو شیڈول پاک بھارت کرکٹ میچ ہو گا یا نہیں۔ غیر یقینی کی صورتحال اب تک واضح نہیں ہو سکی۔ بھارتی وز یر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے نئی دہلی میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ اگر ہماچل پردیش کے وزیر اعلی نے درخواست کی تو […]

.....................................................

لیبیا : سیکیورٹی فورسز کی داعش کیخلاف کارروائی، 7 جنگجو ہلاک

لیبیا : سیکیورٹی فورسز کی داعش کیخلاف کارروائی، 7 جنگجو ہلاک

طرابلس (جیوڈیسک) غیر ملکی میڈیا کے مطابق صبراتہ کی ملٹری کونسل کے ترجمان صبری کشادہ نے بتایا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے شہر سے 20 کلومیٹر جنوب میں داعش کے جنگجوؤں کے خلاف کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران داعش کے 7 جنگجوؤں کو ہلاک کر دیا گیا۔انھوں نے بتایا کہ کارروائی کے دوران 3 مشتبہ […]

.....................................................

ریلوے پل، فورسز کو نشانہ بنانے والے کبھی اپنے ناپاک عزائم میں کامیاب نہیں ہونگے، ثناء اللہ زہری

ریلوے پل، فورسز کو نشانہ بنانے والے کبھی اپنے ناپاک عزائم میں کامیاب نہیں ہونگے، ثناء اللہ زہری

سبی (محمد طاہر عباس) وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے کہا ہے کہ ریلوے پل اڑنے فورسز کو نشانہ بنانے والے کبھی اپنے ناپاک عزائم میں کامیاب نہیں ہونگے حکومت رٹ کوہر صورت بحال رکھیں گے پاک آرمی ایف سی صوبائی حکومت کا وژن خوشحال پرامن بلوچستان ہے سبی ہرنائی ریلوے ٹریک کی […]

.....................................................

فروری کے مہینے میں بھارتی سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں 18 کشمیری شہید

فروری کے مہینے میں بھارتی سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں 18 کشمیری شہید

سری نگر (جیوڈیسک) بھارتی سیکورٹی فورسز نے فروری کے مہینے میں خاتون سمیت اٹھارہ کشمیریوں کو شہید کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی جاری رکھتے ہوئے بچے اور خاتون سمیت اٹھارہ کشمیریوں کو شہید کیا جبکہ دوسو تیس افراد کو زخمی کیا۔ پر امن احتجاج کے دوران بھارتی فوج […]

.....................................................

بنوں : تحصیل دتہ خیل میں فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا، ایک اہلکار شہید

بنوں : تحصیل دتہ خیل میں فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا، ایک اہلکار شہید

بنوں : تحصیل دتہ خیل میں فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا، ایک اہلکار شہید، دھماکے میں ایک اہلکار زخمی، پشاور منتقل کر دیا گیا، ذرائع۔

.....................................................

افغانستان میں سیکیورٹی فورسز سے جھڑپوں میں 32 جنگجو ہلاک

افغانستان میں سیکیورٹی فورسز سے جھڑپوں میں 32 جنگجو ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 32 جنگجو ہلاک ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق صوبہ ننگرہار میں نیشنل سیکیورٹی فورسز کے زمینی اورفضائی آپریشن میں داعش کے 15 حامی مارے گئے، فورسز نے اسلحہ کی بڑی تعداد اور بھاری مقدار میں گولہ بارود بھی قبضہ میں لے لیا۔ صوبہ قندوز کے ضلع […]

.....................................................

مہمند ایجنسی : سیکورٹی فورسز اور شدت پسند جھڑپ ، 5 ہلاک

مہمند ایجنسی : سیکورٹی فورسز اور شدت پسند جھڑپ ، 5 ہلاک

مہمند ایجنسی (جیوڈیسک) مہمند ایجنسی میں سیکورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپ میں 5 شدت پسند ہلاک ہوگئے ۔گزشتہ روز مہمند ایجنسی میں دہشت گردوں کے حملے کے بعد سیکورٹی فورسز کا علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق تحصیل پنڈیالی کے علاقہ کڑپہ میں سرچ آپریشن کے دوران سیکورٹی […]

.....................................................

افغانستان : سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں 44 شدت پسند ہلاک

افغانستان : سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں 44 شدت پسند ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے صوبے ننگرہار میں سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے داعش سے تعلق رکھنے والے چوالیس شدت پسند ہلاک ہو گئے ہیں۔ آپریشن کے دوران اٹھارہ شدت پسند زخمی بھی ہوئے ہیں۔ افغانستان کے پولیس چیف اور افغان نیشنل آرمی کے جنرل نے شدت پسندوں کی ہلاکت کی تصدیق کی۔ سیکورٹی حکام کے […]

.....................................................

شیخوپورہ : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 7 دہشت گرد ہلاک

شیخوپورہ : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 7 دہشت گرد ہلاک

شیخوپورہ (جیوڈیسک) حساس اداروں کو اطلاع ملی کے کالعدم تنظیموں کے دہشت گرد شیخوپورہ شرقپورہ روڈ پر رہائش پزیر ہیں اور دہشت گردی کی بڑی کاروائیاں کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ جس پر پولیس اور حساس اداروں نے شرقپور روڈ پر چھاپہ مارا تو دہشت گردوں نے فائرنگ شروع کر دی۔ فائرنگ کے […]

.....................................................

مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 3 فلسطینی نوجوان شہید

مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 3 فلسطینی نوجوان شہید

رملہ (جیوڈیسک) اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے تین فلسطینی نوجوان شہید ہو گئے ہیں۔ فوج نے ایک بیان میں کہا ہے مغربی کنارے کے علاقے جنین میں گاڑیوں پر پتھراؤ کرنے والے دو فلسطینیوں پر فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ دونوں کی عمریں پندرہ برس تھیں۔ تیسرا نوجوان جو چاقو سے مسلح […]

.....................................................

ترکی : سیکورٹی فورسز کا باغیوں کیخلاف آپریشن، 60 افراد ہلاک

ترکی : سیکورٹی فورسز کا باغیوں کیخلاف آپریشن، 60 افراد ہلاک

انقرہ (جیوڈیسک) ترکی میں کرد باغیوں کے خلاف سیکورٹی فورسز کی کاروائیاں جاری ہیں۔ صوبہ شرناق کے علاقے میں سیکورٹی فورسز نے ایک عمارت میں چھپے ہوئے کرد باغیوں کو نشانہ بنایا۔ حملے میں ساٹھ کرد باغی ہلاک ہو گئے۔ ترکی نے گزشتہ سال امن معاہدہ ختم کرنے کے بعد کرد باغیوں کے خلاف آپریشن […]

.....................................................

مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے فلسطینی شہید

مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے فلسطینی شہید

رملہ (جیوڈیسک) مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز نے ایک اور بے گناہ فلسطینی کو شہید کر دیا۔ صیہونی فورسز نے نہتے نوجوان کو اسرائیلی علاقے میں در اندازی کا جھوٹا الزام لگاتے ہوئے گولی مار کر شہید کیا۔ یکم اکتوبر سے اب تک اسرائیلی فورسز چاقو سے حملوں اور در اندازی کے […]

.....................................................

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ، فلسطینی نوجوان شہید

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ، فلسطینی نوجوان شہید

مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز نے 20سالہ فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں تین صہیونی فوجی بھی زخمی ہو گئے ہیں ۔ چینی میڈیا کے مطابق اتوار کی صبح مغربی کنارے میں بیت ال چیک پوائنٹ پر فائرنگ کا یہ واقعہ پیش آیا ۔ قابض اسرائیلی فوجیوں […]

.....................................................

پشاور:کینٹ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ،27افراد گرفتار

پشاور:کینٹ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ،27افراد گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کینٹ میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران افغان باشندوں سمیت 27 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ۔ ڈی ایس پی کینٹ عارف خان کے مطابق پولیس اسٹیشن گلبرگ کی حدود میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کیا ۔ آپریشن کےد وران 2 افغان باشندوں […]

.....................................................

ترک فورسز کی داعش کے مختلف ٹھکانوں پر فائرنگ، 200 انتہا پسند ہلاک

ترک فورسز کی داعش کے مختلف ٹھکانوں پر فائرنگ، 200 انتہا پسند ہلاک

انقرہ (جیوڈیسک) بیرون ملک تعنیات ترک سفیروں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم احمد داؤد اوغلو نے کہا کہ ضرورت پڑنے پر انتہا پسندوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملے بھی کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا عراق اور شام کی سرحد پر داعش کے ٹھکانوں کو گزشتہ اڑتالیس گھنٹوں میں پوری قوت کے ساتھ […]

.....................................................