امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن اور شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی گفتگو ایسے وقت ہوئی ہے، جب ایرانی حمایت یافتہ حوثیوں نے سعودی عرب پر ڈرون اور میزائل حملے تیز کر دیے ہیں اور اس کے اہم حلیف ‘یو اے ای‘ کو بھی نشانہ بنایا ہے۔ سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں […]
جنوبی کوریا: سام سنگ نے کہا ہے کہ اس کے نئے فون گیلکسی ایس 22 کی تیاری میں ایک خاص مٹیریئل استعمال کیا گیا ہے۔ یہ مٹیریئل سمندر میں پھینکے جانے والے پرانے جالوں کو بازیافت یعنی ری سائیکل کرکے تیار کیا گیا ہے۔ دوسری جانب کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ اسے مزید وسعت […]
کیلی فورنیا: موبائل کمپنی ایپل نے اپنے صارفین کو کم قیمت فائیو جی آئی فون کی فراہمی کے منصوبے پر کام شروع کردیا۔ اقتصادی جریدے بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق ایپل کمپنی رواں سال مارچ کی 8 تاریخ کو کم قیمت فائیو جی فون اور آئی پیڈ متعارف کرانے کا ارادہ رکھتی ہے۔ رپورٹ […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ اور وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید ایک بار پھر خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔ معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کی جانب سے انسٹاگرام پر ایک نجی ٹی وی شو کا ٹیزر شیئر کیا گیا ہے جس میں انہیں دوران شو میزبان کے کہنے پر شیخ […]
نیویارک: سام سنگ نے اپنا سب سے مہنگا اور فولڈایبل فون فروخت کے لیے پیش کردیا ہے جبکہ نوٹ کی کوئی سیریز شامل نہیں لیکن اس زیڈ فولڈ تھری ماڈل ہے جس کے اندر اور باہر 120 ہرٹز کا ڈسپلے ہے لیکن نوٹ کی طرح ایس پین بھی دیا گیا ہے۔ سام سنگ نے ایک […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پنجاب اسمبلی کے رکن نذیر چوہان نے جہانگیر ترین گروپ سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ عدالت سے ضمانت منظور ہونے کے بعد نذیر چوہان کو جیل سے رہا کردیا گیا ہے۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں نذیر چوہان نے ترین گروپ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے افغانستان کے معاملے پر امریکی صدر کی جانب سے وزیراعظم پاکستان کو فون نہ کرنے کا معاملہ امریکی حکام کے سامنے اٹھا دیا۔ امریکی سفارتخانے میں ایک امریکی میگزین کو انٹرویو میں معید یوسف نے کہا کہ افغان معاملے پر پاکستان جیسے اہم ملک […]
سان فرانسسكو: واٹس ایپ نے عرصہ دراز سے کیے جانے والے عوامی مطالبے کو پورا کرتے ہوئے اب آف لائن واٹس ایپ پر غور شروع کر دیا، بعض اطلاعات کے مطابق اندرونی طور پر اس کی آزمائش بھی جاری ہے۔ فی الحال واٹس ایپ فون سے جڑا ہوتا ہے اور اسی کی بدولت بھی ڈیسک […]
سعودی (اصل میڈیا ڈیسک) عرب خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے فلسطینی صدر محمود عباس سے ٹیلیفون پر بات چیت کی ہے۔ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے صدر محمود عباس سے بات کرتے ہوئے مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کے مظالم اور غزہ کی پٹی پر وحشیانہ بمباری میں نہتے […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے غزہ میں کشیدگی کےخاتمے کی ضرورت پر زور دیا ہے اور کہا ہے کہ جنگ بندی کی راہ ہموار کی جائے۔ امریکی صدر کی اسرائیلی وزیراعظم سے گذشتہ ایک ہفتے میں یہ چوتھی فون کال […]
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اردن کے شاہ عبداللہ دوم سے فون پر بات چیت میں مکمل یک جہتی کا اظہار کیا ہے اور انھیں سعودی عرب کی جانب سے بھرپور حمایت کی یقین دہانی کرائی ہے۔ انھوں نے کہا کہ سعودی عرب اردن کی سلامتی اور […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن نے 20 گمشدہ پریزائیڈنگ افسران کے فون کا ڈیٹا طلب کر لیا۔ دی نیوز کے ایڈیٹرانویسٹی گیشن انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نے حکومت سے رابطہ کرکے ان 20 پریزائیڈنگ افسران کے موبائل فون نمبرز کی فون کالز کا ڈیٹا ریکارڈ مانگ لیا ہے جو […]
ایکواڈور : لائیو رپورٹنگ کے دوران اکثر و بیشتر عجیب و غریب واقعات رونما ہوتے ہیں اور یہ کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہو جاتے ہیں۔ لیکن حال ہی میں جنوبی امریکی ریاست ایکواڈور میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جہاں لائیو رپورٹنگ کے دوران مسلح چور رپورٹر اور دیگر ٹیم سے موبائل فون چھین […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو حکومت کے خلاف بھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ ذارئع کے مطابق نواز شریف نے مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں انہوں نے مولانا […]
پلوامہ (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں حزب المجاہدین کے سینئر کمانڈر ریاض نائیکو کی ہلاکت کے بعد جنوبی کشمیر میں حالات کشیدہ ہیں جہاں ہر جانب اب سکیورٹی فورسز کا زبردست پہرہ ہے۔ بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے پلوامہ میں عسکریت پسند تنظیم حزب المجاہدین کے کمانڈر ریاض نائیکو کی […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور طالبان رہنما ملا برادر کی فون پر گفتگو ہوئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے طالبان کے چیف مذاکرات کار ملا برادر اخوند کو ٹیلی فون کیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر اور طالبان رہنما کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو […]
راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے ٹیلی فونک رابطہ کرکے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ٹیلی […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے سعودی تیل تنصیبات پر حملےکی مذمت کی۔ سعودی خبر رساں ادارے ایس پی اے کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو میں دوطرفہ اور علاقائی امور خصوصاً سعودی عرب کی […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے فرانس کے صدر میکرون اور اردن کے شاہ عبداللہ سے رابطہ کرکے انھیں مقبوضہ کشمیر کی بدترین صورتحال اور کرفیو میں پھنسے مظلوم کشمیریوں کی حالتِ زار سے آگاہ کیا۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ بھارتی اقدامات اقوام متحدہ کی قراردادوں اور عالمی قوانین […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے گفتگو میں کشیدگی کم کرنے اور امن قائم رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ ترجمان وائٹ ہاؤس ہوگن گِڈلے کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے امریکی صدر ٹرمپ کو فون کیا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی بات چیت میں صدر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کو ٹیلی فون کیا اور انہیں کُل جماعتی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔ مولانا فضل الرحمان نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور نائب صدر مریم نواز سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور انہیں اے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی ہم منصب مائیک پومپیو سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے خطے کی صورت حال سمیت امور پر تبادلہ خیال کیا۔ لندن میں موجود وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ دونوں وزرائے خارجہ کی ملاقات میں خطے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے نیوزی لینڈ کی ہم منصب جسینڈا آرڈرن کو فون کیا اور انہیں سانحہ کرائسٹ چرچ کے بعد ان کے ردعمل کی تعریف کی۔ وزیراعظم عمران خان نے نیوزی لینڈ کی وزیراعظم سے فون پر بات چیت کے دوران نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کے واقعے کی مذمت کی […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکار سلمان خان کا کہنا ہے کہ پریانکا چوپڑا نے فلم ’بھارت‘ میں کام کے لیے میری چھوٹی بہن ارپتا خان کو ایک ہزار مرتبہ فون کیا۔ گزشتہ دنوں پریانکا چوپڑا نے سلمان خان کے مدمقابل فلم ’بھارت‘ میں کام سے انکار کیا تھا اور فلم کی شوٹنگ سے چند دن […]