واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر بارک اوبامانے فرانسیسی صدر کوٹیلی فون کر کے شام میں کیمیائی ہتھیار کے استعمال سے متعلق گفتگو کی ہے۔ وائٹ ہاوس کے مطابق دونوں صدور کے درمیان شام کے خلاف ممکنہ کارروائی پر بات چیت ہوئی۔ بارک اوباما اور فرانسوا اولاند کے درمیان شام کیخلاف ممکنہ کارروائی پر بات چیت اور […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے وزیراعظم محمد نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں اہم امور پر بات چیت کی گئی۔ امریکی وزیر خارجہ جان کیری اور وزیراعظم محمد نواز شریف کے درمیان ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو میں دہشتگردی کے خلاف جنگ، خطے کی صورتحال اور […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی ایوان نمائندگان نے این ایس اے کے شہریوں کے فون اور انٹرنیٹ کی نگرانی کے پروگرام کو جاری رکھنے کی منظوری دیدی۔ ایوان نمائندگان میں اس اہم ترین مسئلے پر زبردست بحث و مباحثے کے بعد دو سو سترہ ارکان نے پروگرام جاری رکھنے کی حمائت کی جبکہ دو سو پانچ ارکان […]
لاہور(جیوڈیسک) لاہور میں بھی عیدالفطر سے پہلے بھتہ خور مافیہ سر گرم ہو گیا۔ دو ہفتوں کے دوران شہر کے مختلف تھانوں میں بھتے کے چار مقدما ت درج کر لئے گئے۔ کراچی کے بعد اب پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں بھی بھتہ مافیہ نے اپنے قدم جمانا شروع کر دیئے ہیں۔ رواں ماہ […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر بارک اوباما نے افغان ہم منصب صدر حامد کرزئی کو فون کیا ہے، دونوں رہنماوں نے باہمی دلچسپی کے امور سمیت طالبان سے مذاکرات جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔ بارک اوباما اور افغان صدر کرزئی نے دوحہ میں امن کونسل اور طالبان ترجمان کے درمیان مذاکرات جاری رکھنے پر […]
امریکا (جیوڈیسک) انجلینا جولی کی سٹنٹ آرٹسٹ یونائس ہوتھرٹ نے فون ہیک کرنے پر امریکی خبر رساں ادارے کیخلاف مقدمہ دائر کر دیا۔ ہالی وڈ کی سٹنٹ آرٹسٹ نے امریکی ادارے کارپوریشن پر الزام لگایا ہے کہ ادارے نے انجلینا کی معلومات حاصل کرنے کے لیے ان کے فون ہیک کیے۔ یونس ہوتھرٹ کا کہنا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے ساتھ ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور انھیں وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کو وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی […]
بلوچستان (جیوڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک سے رابطہ کیا ہے اور انہیں صوبے میں دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ صدر آصف علی زرداری نے وزیر اعلی بلوچستان سے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے انہیں صوبے میں دہشت گردی سے نمٹنے […]
امریکی (جیوڈیسک) ترجمان وائٹ ہاس کا کہنا ہے عدالتی حکم پر شہریوں کے فون کال کا ڈیٹا جمع کیا جا رہاہے، انکی کال نہیں سنی جا رہی۔ شترجمان وائٹ ہاس جوش ارنسٹ کی جانب سے قومی سلامتی کے ادارے کے امریکی شہریوں کے فون کا ڈیٹا جمع کرنے پر وضاحت جاری کی گئی ہے۔ انکا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) افغان صدر حامد کر زئی نے نواز شریف کو ٹیلی فون کر کے وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں راہنماں نے دیگر دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ حامد کرزئی نے نواز شریف کو دورہ افغانستان کے دورے کی بھی دعوت دی جسے […]
نئی دلی(جیوڈیسک)آئی پی ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ملوث کرکٹرسری سانتھ کے بارے میں مزیدانکشافات ہوئے ہیں،وہ کالے دھندے سے کمائی ہوئی رقم عیاشی میں اڑتے رہے،دوسری طرف ایک اداکاروندو دارا نے بھی اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے کااعتراف کرلیا۔اسپاٹ فکسنگ کامعاملہ طول پکڑتاجارہاہے۔ آئے دن نئے نئے انکشافات ہورہے ہیں،فکسنگ میں ملوث ٹیسٹ کرکٹرسری […]
لندن(جیوڈیسک)ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے صدر آصف علی زرداری کو ٹیلی فون کر کے سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کے اغوا پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔الطاف حسین کا کہنا ہے کہ جمہوری قوتوں کے لئے الیکشن میں مساوی مواقع فراہم نہیں کئے گئے۔ ترجمان […]
پشاور(جیو ڈیسک) پشاور گورنر خیبر پختون خوا انجینئر شوکت اللہ خان نے ایشین اسکواش چمپئن عامر اطلس خان کو مبارکباددیتے ہوئے ان کے اعزاز میں تقریب کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔ گورنر شوکت اللہ نے عامر اطلس خان کو ٹیلی فون کیا اور کہا کہ چودہ سال بعدقوم کو ایک بڑی خوشی ملی ہے […]
ملک بھرمیں بندموبائل فون سروس بحال ہو نا شروع ہو گئی ہے ۔ سندھ میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ایک گھنٹے بعد اٹھالی جائے گی۔ ربیع الاول کیموقع پرسیکورٹی خدشات کیپیش نظرآج صبح سیموبائل فون سروس بند کردی گئی تھی جبکہ کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر بھی پانبدی لگا […]
جشن عید میلاد النبی ۖ پر عوام کی سکیورٹی کے لیے پنجاب اور سندھ کے مختلف اضلاع میں موبائل فون سروس بند کردی گئی ہے جبکہ کراچی،حیدرآباد،خیرپورمیں ڈبل سواری پردس گھنٹیکی پابندی عائدکردی گئی ہے۔ جشن عید میلاد النبی پر کسی بھی ناخوشگوار واقعات سے بچنے کے لیے حکومت نے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے […]
وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے لانگ مارچ میں شرکت نہ کرنے فیصلے پر ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا شکریہ ادا کیا ۔ الطاف حسین کہتے ہیں کہ موجودہ حالات میں ملک لانگ مارچ کا متحمل نہیں ہو سکتا ۔ وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف […]
پاکستان کی قومی اسمبلی نے ایک ایسا قانون منظور کر لیا ہے جس کے تحت چار سکیورٹی ایجنسیوں کو مشتبہ افراد کے ٹیلفون ٹیپ فون ٹیپ کرنے، ای میل کی نگرانی اور سی سی ٹی وی سمیت جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے شواہد اکٹھے کرنے کی اجازت ہو گی۔ ٹیکنالوجی کی نگرانی کے ذریعے حاصل کردہ […]
آصفہ بھٹو زرداری نے ملالہ یوسف زئی کو ٹیلی فون کرکے خیریت دریافت کی۔آصفہ بھٹو زرداری نے قوم کی بہادر بیٹی سے گفتگو کی ملالہ یوسف زئی نے خیریت دریافت کرنے پران کا شکریہ ادا کیا۔ملالہ یوسف زئی نے آصفہ بھٹوزرداری سے صدرآصف زرداری کا بھی شکریہ ادا کیا، جنہوں نے ملالہ یوسف زئی کے […]
وزیر داخلہ رحمان ملک نے موبائل فون کی پری پیڈ سم ختم کرنے کا عندیہ دے دیا، ان کا کہنا ہے کہ ملک دشمنوں نے موبائل فون کے ذریعے دھماکوں کا پروگرام بنایا تھا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا کہ موبائل فون بند کرنے سے تخریب […]
ہو سکتا ہے مجھ سے بچھڑ کر وہ بھی کچھ کچھ پچھتاتا ہو سنگ سنگ بیتا ہر اک لمحہ اس کو بھی تو یاد آتا ہو لیکن بیچ خلیج انا کی روک رہی ہو رستہ اس کا لوگوں کی باتوں کا ڈر ہو سہما سہما سوچ نگر ہو ہو سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ بھی خط لکھتا […]
اس نے پوچھا ربط بہم کی کوئی صورت میں نے کہا، تم فون بھی کر سکتے ہو مجھ کو لکھنا چاہو تو خط لکھ لو وقت اگر مل جائے تو، مل لینا آ کر بولا، چھٹی لینا بھی ہے جوئے شیر کو لانے جیسا لاکھوں اور بکھیڑے ہر پل، جان سے لپٹے سوچ رہا ہوں، […]
کاش کبھی تو ایسا ہو کہ میرے جسم سے لپٹی کوئی حسیں لڑکی مری زباں میں کہے بہت محبت ہے تم سے مجھے یا کبھی ایسا ہو کوئی فون ہی کرے مجھ کو یا سرِ راہ دور سے ہی چلائے پر پرائے شہر کی اجنبی گفتار نہ ہو کاش! اے کاش کبھی تو ایسا ہو […]
مثلِ عمرِ خبرِ تو جب زندگی رہ جائیگی دیکھنا، مضمون میں پھر تشنگی رہ جائیگی باقی ساری شان سے رسمیں ادا ہونے کے بعد کیا خبر تھی بس یہی اک رخصتی رہ جائیگی پہلے پہلے فون ہونگے، خط بھی لکھے جائینگے پھر برائے نام سے بس دوستی رہ جائیگی ایک لمحے میں سبھی کچھ روند […]