گلوکارہ شکیرا فیس بک پر دنیا کی سب سے مشہور ترین شخصیت بن گئیں

گلوکارہ شکیرا فیس بک پر دنیا کی سب سے مشہور ترین شخصیت بن گئیں

لندن (جیوڈیسک) گلوکارہ شکیرا ساتھی گلوکاروں ریانا اور ایمینم کو پیچھے چھوڑ کر 8 کروڑ 64 لاکھ سے زائد چاہنے والوں کے ساتھ فیس بک پر دنیا کی سب سے مشہور ترین شخصیت بن گئی ہیں۔ فیس بک پر اس وقت شکیرا کے چاہنے والوں کی تعداد 8 کروڑ 64 لاکھ 20 ہزار 722 ہے […]

.....................................................

شام: فیس بک استعمال کر نے پر 20 سالہ لڑکی کو سنگسار کیے جانے کا انکشاف

شام: فیس بک استعمال کر نے پر 20 سالہ لڑکی کو سنگسار کیے جانے کا انکشاف

دمشق (جیوڈیسک) شام کے علاقے رکعہ میں 20 سالہ لڑکی کوفیس بک استعمال کرنے پر سنگسار کیے جانے کا انکشاف ہواہے۔ شامی اخبارکی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتہ قبل فیس بک استعمال کرتے ہوئے پکڑے جانے پر فتوم الجاسم نامی لڑکی کو عسکریت پسند گروپوں کی شرعی عدالت میں پیش کیا گیا جس نے اپنے […]

.....................................................

فیس بک نے لٹل آئی نامی پہلی بھارتی کمپنی خریدلی

فیس بک نے لٹل آئی نامی پہلی بھارتی کمپنی خریدلی

نئی دہلی (جیوڈیسک) سوشل ویب سائٹ فیس بک نے بھارتی موبائل ٹیکنالوجی کمپنی ’لٹل آئی‘ خریدلی، یہ انٹرنیشنل انٹرنیٹ بیسڈ کمپنی کی بھارت میں پہلی بزنس ڈیل ہے۔ اس خریداری سے فیس بک کو پرفارمنس تجزیے اور مانیٹرنگ ٹولز کی تیاری میں مدد ملے گی جو درخواست گزاروں کی پاور ڈیمانڈ اور میموری جیستا ڈیٹا […]

.....................................................

وینا ملک کا فیس بک اور ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک، متنازع تصاویر پوسٹ کر دی گئیں

وینا ملک کا فیس بک اور ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک، متنازع تصاویر پوسٹ کر دی گئیں

کراچی (جیوڈیسک) وینا ملک کے ڈیجیٹل منیجر پرشانت نے دھوکا دے دیا اور فیس بک اور ٹوئٹر پر وینا کی متنازع تصاویر پوسٹ کردیں۔ وینا ملک نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پرشانت مجھے بلیک میل کر رہا ہے، پرشانت پیسوں اور سستی شہرت کے لیے بلیک میل کر رہا ہے، پرشانت […]

.....................................................

فیس بک کے کاروباری حجم میں 58 فیصد اضافہ

فیس بک کے کاروباری حجم میں 58 فیصد اضافہ

دنیا کی نمبر ون سوشل نیٹ ورکنگ کی سائٹ ‘فیس بک’ کا کاروباری حجم اسکی موبائل ایڈورٹائزمنٹ کی وجہ سے مزید بڑھ گیا ہے۔ فیس بک کے ترجمان کے مطابق انکی پہلی سہ ماہی کے منافع پچھلے سال کی نسبت 58 فیصد کااضافہ ہوا ہے۔ پچھلے سال اس عرصہ میں انکا منافع 217 ملین امریکی […]

.....................................................

فیس بک پر جیواردو کے فینز کی تعداد 1 لاکھ سے زیادہ اور سائٹ کے روزانہ پانچ لاکھ ویو

فیس بک پر جیواردو کے فینز کی تعداد 1 لاکھ سے زیادہ اور سائٹ کے روزانہ پانچ لاکھ ویو

جیواردو گوگل Analytics Reports کے مطابق صرف ایک ماہ میں (یکم جنوری 2013سے 31جنوری 2013) تک جیواردو کے 25لاکھ زیادہ ویزٹ اور 1 کڑور 38 لاکھ سے زیادہ پیج ویو ہوئے۔ http://www.facebook.com/geourdu.org

.....................................................
.....................................................

سلما ن خا ن کے فیس بک پر2 ملین سے زائد افراد مداح بن گئے

سلما ن خا ن کے فیس بک پر2 ملین سے زائد افراد مداح بن گئے

بالی ووڈ (جیوڈیسک) انڈسٹری کے نا مور اد ا کا روں امیتا بھ بچن ،عامر خان اورپر یا نکا چو پڑا کے بعد اب سلما ن خا ن نے بھی سو شل نیٹ ورکنگ کی نامور ویب سائٹ فیس بک (Facebook)پر اپنا پرو فا ئل بنا لیا ہے۔ سلمان نے اپنے فیس بک پیج کو […]

.....................................................

امیتابھ بچن ٹیو ٹر کے بعد فیس بک پر بھی آ گئے

امیتابھ بچن ٹیو ٹر کے بعد فیس بک پر بھی آ گئے

بالی ووڈ (جیوڈیسک) بالی ووڈ میگا اسٹار امیتابھ بچن نے پرستاروں کیبے پناہ اسرار پر فیس بک پر اپنا اکا ئونٹ بنا تے ہی پرو فا ئیل پر اپنی تصویر بھی لگا دی ۔ لگتا ہیبگ بی اپنے پرستاروں اور چا ہنیوالوں سے دور نہیں رہ سکتے اور اسی رشتے کو مضبوط بنا نیکے لئے […]

.....................................................

خوش فہمیاں ہمارے لیڈروں کی

خوش فہمیاں ہمارے لیڈروں کی

رمضان کا مقدس مہنہ گزرنے کو ہے اس مقدس مہنے میں ہمارے ضلع میں سیاسی سرگرمیاں کافی حد تک کم رہیں مگر افطار پارٹیوں کی حد تک سیاست دانوں نے اپنا کام جاری رکھا مجھے پرویز اشرف کے بیانات اور عمران خان کے علاوہ چھوٹے سیاست دا نوں کیبیانات بھی دیکھنے کو ملے پورے مہنے […]

.....................................................

فیس بک کے حصص میں چھ فیصد کمی

فیس بک کے حصص میں چھ فیصد کمی

اب اشتہاروں کے ذریعے رقم کمانا زیادہ مشکل ہوتا جا رہا ہے فیس بک کے حصص پہلے لاک اپ پیریڈ کے اختتام کے بعد تیزی سے گرے ہیں۔ یہ وہ میعاد ہے جس کے دوران اولین سرمایہ کاروں کو حصص فروخت کرنے کی اجازت نہیں ہوتی۔نیویارک میں کاروبار بند ہوتے وقت فیس بک کے حصص […]

.....................................................

فیس بک:پانچ ارب کے حصص کی فروخت کا منصوبہ

فیس بک:پانچ ارب کے حصص کی فروخت کا منصوبہ

دنیا میں سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک نے باضابطہ طور پر ایک پبلک کمپنی بننے کے عمل کا آغاز کر دیا ہے۔کمپنی بدھ کی شب بازارِ حصص بند ہونے کے بعد امریکی کمپنیوں کے نگراں ادارے سکیورٹی اینڈ ایکسچینچ کمیشن میں کاغذات جمع کروا دیے ہیں۔ فیس بک کا کہنا […]

.....................................................

سماجی رابطے کی ویب سائیٹ فیس بک

سماجی رابطے کی ویب سائیٹ فیس بک

سماجی رابطے کی ویب سائیٹ فیس بک اطلاعات کے مطابق اس ہفتے باضابطہ طور پر ایک پبلک کمپنی بننے کے عمل کا آغاز کر رہی ہے اور اسکی مالیت کا تخمینہ 75 سے 100 ارب ڈالر کے درمیان لگایا گیا ہے۔فیس بک کی جانب سے مارکیٹ میں شیئرز لانے کی افواہیں پچھلے کئی مہینوں سے […]

.....................................................

لیڈی گاگا کے پرستاروں کو سامنا ہیکنگ کا

لیڈی گاگا کے پرستاروں کو سامنا ہیکنگ کا

ٹوئٹر اور فیس بک پر پاپ دیوا لیڈی گاگا کے پرستاروں کو سامنا کرنا پڑا ایک دلچسپ صورتحال کا ۔  پاپ دیوا لیڈی گاگا کے ایک لاکھ پرستاروں کی خوشی کا اس وقت ٹھکانا نہ رہا جب ان کو گلوکارہ کی جانب سے موصول ہو ا پیغام جس میں تھا وعدہ ایک عدد آئی پیڈ2 […]

.....................................................
Page 3 of 3123