حج آپریٹرز کو اخراجات کا 30 فیصد ابھی ترسیل کرنا ہو گا: سٹیٹ بینک کا اعلامیہ

حج آپریٹرز کو اخراجات کا 30 فیصد ابھی ترسیل کرنا ہو گا: سٹیٹ بینک کا اعلامیہ

لاہور (جیوڈیسک) حج آپریٹرز ابھی سے غیرملکی کرنسی کا بندوبست کر لیں۔ اخراجات کا 30 فیصد ترسیل کرنا ہو گا۔ سٹیٹ بینک نے احکامات جاری کر دیئے۔ حج کی تیاریاں شروع ہو گئیں، عازمین حج کو مکمل سہولیات فراہم کرنے اور کسی بھی پریشانی سے بچانے کے لئے سٹیٹ بینک نے حج آپریٹرز پر کڑی […]

.....................................................

جولائی سے جنوری کے دوران ٹریکٹروں کی فروخت میں 80 فیصد کا اضافہ

جولائی سے جنوری کے دوران ٹریکٹروں کی فروخت میں 80 فیصد کا اضافہ

لاہور (جیوڈیسک) جولائی سے جنوری کے دوران ٹریکٹروں کی فروخت میں 80 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آسان قرضوں، ٹیکسوں میں کمی، کھاد پر سبسیڈی اور دیگر مراعات کے باعث کسان اچھی فصل کے حصول کے لئے جم کر ٹریکٹرز کی خریداری کر رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ 8 سال کے بعد پہلی […]

.....................................................

پاکستان کے تجارتی خسارے میں 29 فیصد کا اضافہ

پاکستان کے تجارتی خسارے میں 29 فیصد کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) برآمدات میں کمی اور درآمدات میں اضافے کے باعث مالی سال 2017 کے پہلے 7 ماہ میں تجارتی خسارہ 29 فیصد اضافے سے 17 ارب ڈالرسے بھی تجاوز کر چکا ہے جو گذشہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں تقریبا 4 ارب ڈالر زائد رہا تھا۔ جولائی سے جنوری کے دوران ملکی […]

.....................................................

اگلے دو ماہ کیلئے شرح سود 5.75 فیصد پر برقرار رہے گی، مانیٹری پالیسی کا اعلان

اگلے دو ماہ کیلئے شرح سود 5.75 فیصد پر برقرار رہے گی، مانیٹری پالیسی کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) بین الاقوامی ادائیگیوں کے حوالے سے چیلینجز اور مہنگائی ہدف سے کم رہنے کی توقعات کا اظہار کرتے ہوئے سٹیٹ بینک کے گورنر اشرف وتھرا نے بنیادی شرح سود کو 5٫75 فیصد کی سطح پر برقرار رکھا۔ گزشتہ 9 ماہ سے شرح سود میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ سٹیٹ بینک میں […]

.....................................................

بینک ٹرانزیکشن ٹیکس بڑھا کر 0.6 فیصد کر دیا گیا

بینک ٹرانزیکشن ٹیکس بڑھا کر 0.6 فیصد کر دیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر میں بینکوں کی جانب سے نان فائلرز کے لیے بینکنگ ٹرانزیکشن پرعائد ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح 0.4 فیصد سے بڑھا کر 0.6 فیصد کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے نان فائلرز کے لیے بینکنگ ٹرانزیکشن پرعائد کردہ ودہولڈنگ ٹیکس کی رعایتی […]

.....................................................

غیر ملکی سرمایہ کاری میں 52 فیصد اضافہ

غیر ملکی سرمایہ کاری میں 52 فیصد اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران پاکستان میں مجموعی غیرملکی سرمایہ کاری 52.5فیصد اضافے سے ایک ارب 82کروڑ 44لاکھ ڈالر رہی جس میں غیرملکی نجی سرمایہ کاری 11.4 فیصد اضافے سے 82کروڑ 63لاکھ ڈالر جبکہ غیرملکی پبلک انوسٹمنٹ انٹرنیشنل ڈالر بانڈز کی نیلامی کی وجہ سے 120فیصد اضافے سے 99کروڑ 81لاکھ […]

.....................................................

ریونیو گروتھ ریٹ 7 سے بڑھ کر 8 فیصد تک جا پہنچا

ریونیو گروتھ ریٹ 7 سے بڑھ کر 8 فیصد تک جا پہنچا

کراچی (جیوڈیسک) ایف بی آر کا ریونیو گروتھ ریٹ 7 سے بڑھ کر 8 فیصد تک جا پہنچا ہے، جو کہ ملکی تاریخ کا آل ٹائم ریکارڈ ہے۔ نئے کیلنڈر سال کے شروع ہوتے ہی ایف بی آر کی ٹیکس وصولیوں کا گراف بلند ہونا شروع ہوگیا ہےگزشتہ مالی سال کے 1433 ارب ریونیو کے […]

.....................................................

کراچی: سال 2016 میں کے الیکٹرک کے نقصانات 22 فیصد رہے

کراچی: سال 2016 میں کے الیکٹرک کے نقصانات 22 فیصد رہے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے عوام کو بجلی کی ترسیل کرنے والا واحد ادارہ کے الیکٹرک دن بہ دن بہتری کی جانب گامزن ہے جس کا اندازہ اس بات سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے کہ سال 2009 میں ادارے کے لائن لاسسز اور چوری جہاں 36 فیصد تک بڑھ چکی تھی۔ سال 2016 میں گھٹ […]

.....................................................

دسمبر 2016ء مہنگائی کی شرح میں 3.7 فیصد کا اضافہ

دسمبر 2016ء مہنگائی کی شرح میں 3.7 فیصد کا اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں دسمبر کے دوران افراط زر کی شرح میں سال بہ سال 3.7 فیصد کا اضافہ ہوا تاہم سبزیاں سستی ہونے سے ماہانہ بنیادوں پر مہنگائی 0.68 فیصد کم ہو گئی جبکہ رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں مہنگائی کی شرح اوسطاً 3.88 فیصد رہی جو گزشتہ مالی سال کی […]

.....................................................

سید علی ناصر رضوی کی محنتوں کی وجہ سے 2015 کی نسبت 2016 میں جرائم کی شرح میں 40 فیصد کمی

سید علی ناصر رضوی کی محنتوں کی وجہ سے 2015 کی نسبت 2016 میں جرائم کی شرح میں 40 فیصد کمی

قصور (محمد عمران سلفی) ڈی پی او قصور سید علی ناصر رضوی نے دن رات محنت کرکے جرائم کی شرع میں واضع کمی کر دی ہے جس کی وجہ سے گزشتہ سال کی نسبت40فیصد کمی ریکارڈ ہوئی ہے، ڈی پی او قصور سید علی ناصر رضوی نے اپنی تعینات کے دن سے ہی 20گھنٹے تک […]

.....................................................

تاریخ کا سب سے بڑا سائنسی کارنامہ، انسانی دماغ 100 فیصد تک استعمال کرنیکی دوا تیار

تاریخ کا سب سے بڑا سائنسی کارنامہ، انسانی دماغ 100 فیصد تک استعمال کرنیکی دوا تیار

دنیا کے ممتاز ترین ماہر طبیعیات ’اسٹیفن ہاکنگ‘ نے کہا ہے کہ انسان اب اپنی سوفیصد دماغی اہلیت تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں اور یہ انسانی تاریخ کا سب سے بڑا کارنامہ ہے۔ سی این این کے معروف اینکرپرسن اینڈرسن کوپر کو ایک انٹرویو میں اسٹیفن ہاکنگ نے کہا کہ انٹیلی جن (دوا) کے […]

.....................................................

دفاعی برآمدات میں 300 فیصد اضافہ ہوا، عمر محمود حیات

دفاعی برآمدات میں 300 فیصد اضافہ ہوا، عمر محمود حیات

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) چیئرمین پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ کینٹ لیفٹیننٹ جنرل عمر محمود حیات نے کہا ہے کہ د فاعی برآمدات میں 300 فیصد اضافہ ہوا،پاکستان آرڈیننس فیکٹری نے نئی ٹیکنالوجی اور جدید ہتھیار متعارف کروائے ہیں۔ ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو کے دوران چئیرمین پی او ایف بورڈ لیفٹیننٹ جنرل […]

.....................................................

وزیر اعظم کی ہدایت پر لوڈشیڈنگ میں 50 فیصد کمی

وزیر اعظم کی ہدایت پر لوڈشیڈنگ میں 50 فیصد کمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سیکرٹری پانی و بجلی محمد یونس ڈاگھا کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کی ہدایت کے مطابق لوڈشیڈنگ میں 50 فیصد کمی پر عملدرآمد آزمائشی بنیادوں پر شروع کر دیا گیا ہے۔ وزارت پانی وبجلی کی طرف سے جاری بیان کے مطابق سیکرٹری پانی وبجلی نے کہا کہ ملک میں بجلی پیداوار […]

.....................................................

افغانستان میں افیون کی پیداوار میں 43 فیصد اضافہ : اقوام متحدہ

افغانستان میں افیون کی پیداوار میں 43 فیصد اضافہ : اقوام متحدہ

افغانستان (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ گذشتہ سال افغانستان میں افیون کی کاشت میں 43 فیصد اضافہ ہوا ہے اور کاشت کاری کے بہتر طریقہ کار سے فی ہیکٹر پیداوار میں اضافہ ہوا ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے منیشیات کے مطابق سال 2016 میں افغانستان میں پوست کی کاشت کے زیر رقبہ […]

.....................................................

حکومت نے اوگرا کے مشورے پر گیس 36 فیصد مہنگی کر دی

حکومت نے اوگرا کے مشورے پر گیس 36 فیصد مہنگی کر دی

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم لیجئے اَب پاکستانی کمزور اور لاغر مہنگائی کے بوجھ تلے دبی بلکتی سسکتی اور اپنی زندگی کی بقاء و سالمیت کی ایڑیاں بھیگ مانگتی عوام اپنی کمریں مضبوط کرلے چونکہ حکومت کی لونڈی (اوگرا) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے یکدم سے ہی گیس کی قیمتوں کو زمین سے […]

.....................................................

ترکی : ملکی صنعتی پیدوار میں اضافہ

ترکی : ملکی صنعتی پیدوار میں اضافہ

ترکی (جیوڈیسک) ترک محکمہ برائے شماریات کے مطابق، اگست کے مہینے میں ترک صنعتی پیدوار میں جولائی کے مقابلے میں 9٫4 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ واضح رہے کہ ماہرین اقتصادیات نے پیشن گوئی کی تھی کہ سال رواں کے اگست کے مہینے کا تناسب گزشتہ سال کے اسی دور کے مقابلے میں 2٫8 […]

.....................................................

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 5.75 فیصد برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 5.75 فیصد برقرار رکھنے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک نے آئندہ 2 ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود 5.75 فیصد کی سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک نے آئندہ 2 ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود کو بغیر کسی تبدیلی کے 5.75 فیصد کی سطح پر […]

.....................................................

براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری 53 فیصد گر گئی

براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری 53 فیصد گر گئی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں رواں مالی سال کے پہلے 2 ماہ جولائی اور اگست کے دوران براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 53.2 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال کے پہلے 2ماہ کے دوران 24کروڑ ڈالر کی براہ […]

.....................................................

ایک ماہ کے دوران ٹریکٹرز کی فروخت میں 19 فیصد اضافہ

ایک ماہ کے دوران ٹریکٹرز کی فروخت میں 19 فیصد اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) ٹریکٹرز کی فروخت کو ٹاپ گیئرلگ گیا، ایک ماہ کے دوران ٹریکٹروں کی فروخت 19 فیصد بڑھ گئی۔ کسان پیکیج کے باعث ملک بھر میں زرعی سرگرمیوں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے، یہی وجہ ہے کہ ٹریکٹروں کی فروخت بھی زور پکڑ گئی ہے۔ رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ میں […]

.....................................................

سال رواں قربانی میں بیس فیصد اضافہ

سال رواں قربانی میں بیس فیصد اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) گزشتہ سال کی نسبت رواں سال قربانی میں 20 فیصد کا اضافہ نوٹ کیا گیا ۔ ملک بھر میں 85 لاکھ جانوروں کی قربانی کی گئی۔ محتاط اندازے کے مطابق ملک بھر میں رواں سال عید الاضحیٰ پر 85 لاکھ جانوروں کی قربانی کی گئی جس میں 36 لاکھ گائے ، 46 لاکھ […]

.....................................................

کپاس کی پیداوار ہدف سے 20 فیصد کم رہنے کا امکان

کپاس کی پیداوار ہدف سے 20 فیصد کم رہنے کا امکان

کراچی (جیوڈیسک) کپاس کی پیداوار اپنے ہدف سے 20 فیصد کم رہنے کا خدشہ ہے۔ کاٹن اسسمنٹ کمیٹی کے مطابق رواں برس کپاس کی پیداور 1 کروڑ 12 لاکھ بیلز رہے گی۔ رواں برس بھی کپاس کی پیداوار اپنے اہداف حاصل نہیں کرپائے گی۔ کاٹن اسسمنٹ کمیٹی کے مطابق کپاس اپنے ہدف 1 کروڑ 41 […]

.....................................................

پاکستان میں ‘ہوم لون ‘ کا زوال

پاکستان میں ‘ہوم لون ‘ کا زوال

تحریر : سالار سلیمان پاکستان کی 55 فیصد آبادی متوسط طبقے میں شمار ہوتی ہے اور یہاں پراپرٹی کی قیمتیں گزشتہ پانچ سالوں میں بہت تیزی سے بڑھی ہیں۔ یہاں پر آج بھی گروی یا رہن کے عمل کو ٹھیک نہیں سمجھا جاتا ہے ‘ مزید براں یہ ایک پیچیدہ اور مشکل عمل بھی ہے۔ […]

.....................................................

میرج ہال، کلب اور ہوٹل میں تقریب پر 5 فیصد ایڈوانس ٹیکس عائد

میرج ہال، کلب اور ہوٹل میں تقریب پر 5 فیصد ایڈوانس ٹیکس عائد

کراچی (جیوڈیسک) ایف بی آر نے رواں مالی سال سے ایڈوانس ٹیکس کی وصولی کا حکم صادر کر دیا ہے۔ شادی بیاہ، بچوں کی سالگرہ یا کسی بھی قسم کی تقریب کا انعقاد اگر ہوٹل، میرج ہال یا کلب میں کرانا ہے تو اپنے بجٹ میں ایڈوانس ٹیکس کو بھی ضرور شامل کر لیجئے گا۔ […]

.....................................................

سعودی حکومت کا آرموکو کے 5 فیصد حصص فروخت کرنے کا ارادہ

سعودی حکومت کا آرموکو کے 5 فیصد حصص فروخت کرنے کا ارادہ

ریاض (جیوڈیسک) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے مطابق آرموکو کے 5 فیصد حصص فروخت کیے جائیں گے۔ سعودی کمپنی آرموکو کا شمار دنیا کی پانچ بڑی خام تیل کی کمپنوں میں ہوتا ہے جس کے کُل اثاثوں کی مالیت 2 ہزار ارب ڈالر بنتی ہے۔ اس طرح کمپنی کے 5 فیصد شیئرز کی […]

.....................................................