اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کا اعلان، بنیادی شرح سود 5.75 فیصد پر برقرار

اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کا اعلان، بنیادی شرح سود 5.75 فیصد پر برقرار

کراچی (جیوڈیسک) ملکی معاشی ترقی میں اضافے کی امید کرتے ہوئے اسٹیٹ بینک کے گورنر اشرف وتھرا کا کہنا ہے کہ معیشت کا بڑا حصہ غیر دستاویز ہے جسے ٹیکس کے دائرہ کار میں لانے کی ضرورت ہے، مرکزی بینک نے بنیادی شرح سود کو 5٫75 فیصد پر برقرار رکھا۔ اسٹیٹ بینک میں رواں مالی […]

.....................................................

مالی سال 2016 میں جاری کھاتوں کا خسارہ 6 اعشاریہ 8 فیصد رہا: اسٹیٹ بینک

مالی سال 2016 میں جاری کھاتوں کا خسارہ 6 اعشاریہ 8 فیصد رہا: اسٹیٹ بینک

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال 2016 میں جاری کھاتوں کے خسارے کا حجم 2 ارب 52 کروڑ ڈالر رہا جبکہ گذشتہ سال کے اسی عرصے کے دوران جاری کھاتوں کا خسارہ 2 ارب 70 کروڑ ڈالر رہا تھا۔ جاری کھاتوں کے خسارے میں کمی ترسیلات زر میں اضافے کے باعث ہوئی۔ مالی […]

.....................................................

2016 کے دوران سیمنٹ کی مقامی کھپت میں 17 فیصد اضافہ

2016 کے دوران سیمنٹ کی مقامی کھپت میں 17 فیصد اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) ملک میں جاری ترقیاتی کاموں میں تیزی آنے سے مالی سالی 2016 کے دوران سیمنٹ کی مقامی کھپت 17 فیصد بڑھ گئی۔ مالی سال 16-2015 میں سیمنٹ کی کُل کھپت 3 کروڑ 88 لاکھ ٹن تک رہی جو گذشتہ سال کے مقابلے میں 10 فیصد زائد ہے۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچر ایسوسی ایشن […]

.....................................................

پنجاب میں افسروں کی 99 فیصد پروموشنز درست ہوئیں: رانا ثنا اللہ

پنجاب میں افسروں کی 99 فیصد پروموشنز درست ہوئیں: رانا ثنا اللہ

لاہور (جیوڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ سندھ میں آؤٹ آف ٹرن پروموشن کا معاملہ الگ تھا، سپریم کورٹ نے آؤٹ آف ٹرن پروموشن کو غیر آئینی قرار دیا جس سے سارے صوبے متاثر ہوئے، کہتے ہیں پنجاب میں 99 فیصد افسران کی پروموشن درست ہوئیں، او ایس ڈی بنائے […]

.....................................................

حکومت سندھ نے وزیراعلیٰ ہاﺅس کے اخراجات میں 100 فیصد اضافہ کر دیا

حکومت سندھ نے وزیراعلیٰ ہاﺅس کے اخراجات میں 100 فیصد اضافہ کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) حکومت سندھ نے نئے مالی سال میں وزیر اعلی ہاوس کے بجٹ میں تقریباً ایک سو فیصد اضافہ کردیا ہے۔ نئے مالی سال کے بجٹ میں وزیر اعلی ہاس کا بجٹ 4 ارب 33 کروڑ روپے کردیا گیا ہے۔ گزشتہ مالی سال میں وزیر اعلی ہاو¿س کا کل بجٹ ایک ارب 74 کروڑ […]

.....................................................

رواں مالی سال کے 11 ماہ میں گاڑیوں کی فروخت میں 24 فیصد اضافہ

رواں مالی سال کے 11 ماہ میں گاڑیوں کی فروخت میں 24 فیصد اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) امن و امان کی بہتر صورتحال اور کم شرح سود کے باعث رواں مالی سال کے 11 ماہ میں گاڑیوں کی فروخت میں 24 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ مقامی سطح پر گاڑیوں کی پیداوار اور کھپت میں مسلسل اضافے کا رجحان جاری ہے۔ جولائی سے مئی کے دوران 2 لاکھ 1 […]

.....................................................

بجٹ میں تعلیم دشمنی واضح نظر آ رہی ہے، بجٹ میں دفاع کے لئے 11 فیصد اضافہ

بجٹ میں تعلیم دشمنی واضح نظر آ رہی ہے، بجٹ میں دفاع کے لئے 11 فیصد اضافہ

کراچی : انجمن طلبہ اسلام کراچی ڈویژن کے ناظم سیف الاسلام نے کہا ہے کہ ملک میں تعلیمی نظام زبو حالی کا شکار ہے، ایسے وقت میں جب تعلیمی نظام میں بہتری اور اسے متوسط طبقے تک پہنچانے کی ضرورت ہے تو اس وقت ایوان پارلیمنٹ تعلیم نظام کی بربادی سے نظریں چرارہا ہے، ہم […]

.....................................................

مالی سال 17-2016 کا بجٹ پیش، تنخواہ اور پنشن میں دس فیصد اضافہ

مالی سال 17-2016 کا بجٹ پیش، تنخواہ اور پنشن میں دس فیصد اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وفاقی بجٹ پیش کر دیا۔ بجٹ تقریر میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا 3 سال میں معیشت کو درپیش خطرات ٹل چکے ہیں۔ ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا اور اکنامک انڈیکیٹر ہماری معاشی کاکردگی کی عکاس ہیں۔ کپاس کی پیداوار میں کمی […]

.....................................................

جی ڈی پی 0.5 فیصد کم، بیشتر اہداف حاصل نہ ہوئے، قومی اقتصادی سروے

جی ڈی پی 0.5 فیصد کم، بیشتر اہداف حاصل نہ ہوئے، قومی اقتصادی سروے

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت کی جانب سے قومی اقتصادی سروے 2015-16 پیش کر دیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اس موقع پر کہا حکومت کے تین مالی سال مکمل ہو چکے ہیں۔ اقتصادی ترقی کی شرح 4.7 فیصد رہی۔ کپاس کی پیداوار کی صورتحال بہتر ہوتی تو معاشی ہدف پورا کر لیتے۔ کمی سے جی […]

.....................................................

60 فیصد مقدمات سرکاری اداروں کی نااہلی اور بدانتظامی کا نتیجہ ہیں: چیف جسٹس

60 فیصد مقدمات سرکاری اداروں کی نااہلی اور بدانتظامی کا نتیجہ ہیں: چیف جسٹس

مظفر آباد (جیوڈیسک) جوڈیشل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی نے کہا کہ ملک میں سرکاری اداروں کی نااہلی اور بدانتظامی کی وجہ سے مقدمات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ نظام عدل کی بہتری کے لئے دوسرے ممالک کے تجربات اور جدید ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھانے […]

.....................................................

گذشتہ سال کے مقابلے آم کی پیداوار میں 40 فیصد اضافہ

گذشتہ سال کے مقابلے آم کی پیداوار میں 40 فیصد اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) گذشتہ سال کے مقابلے آم کی پیداوار 40 فیصد بڑھ گئی، فروٹ ایکسپوٹرز کا کہنا ہے کہ رواں برس ساڑھے سات کروڑ ڈالر کا آم برآمد کیا جائے گا۔ فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایسوسی ایشن کے مطابق رواں سال ملک میں آم کی پیداوار 16 لاکھ ٹن متوقع ہے جس میں سے ایک لاکھ […]

.....................................................

سعودی عرب: غیر آباد اراضی پر سالانہ 2.5 فیصد ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ

سعودی عرب: غیر آباد اراضی پر سالانہ 2.5 فیصد ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ

جدہ (جیوڈیسک) سعودی عرب نے غیر آباد اور غیر ترقی یافتہ اراضی پر سالانہ % 2.5 ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سے سلسلے میں قانون سازی کر لی گئی ہے۔ ہاؤسنگ کی وزارت نے بتایا ہے کہ ٹیکس کی شرح افراد یا اداروں کے زیر قبضہ اراضی کی کل مالیت کے […]

.....................................................

آپریشن ضرب عضب کے 90 فیصد اہداف حاصل کر لئے: صدر ممنون

آپریشن ضرب عضب کے 90 فیصد اہداف حاصل کر لئے: صدر ممنون

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ افغانستان میں مصالحت کےلئے چار ملکی کوششیں جلد کامیاب ہونگی اور خطے میں بہتری آئے گی۔ صدر نے یہ بات کینیڈا کی سبکدوش ہونے والی سفیر ہیتھر کروڈن سے بات چیت کرتے ہوئے کہی جنھوں نے جمعہ کو ایوان صدر میں ان سے ملاقات کی۔ […]

.....................................................

سیمنٹ کی جولائی تا اپریل فروخت 9.7 فیصد بڑھ گئی

سیمنٹ کی جولائی تا اپریل فروخت 9.7 فیصد بڑھ گئی

کراچی (جیوڈیسک) سیمنٹ کی رواں مالی سال کے ابتدائی 10 ماہ میں فروخت 9.71 فیصد کے اضافے سے 31.901 ملین ٹن تک پہنچ گئی۔ جس کی بڑی وجہ مقامی کھپت میں اضافہ ہے۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی تا اپریل مقامی فروخت 17.29فیصد اضافے سے 26.97 ملین […]

.....................................................

بھارت کے 70 فیصد شہریوں نے نریندر مودی کے 2024 تک وزیراعظم رہنے کی حمایت کردی

بھارت کے 70 فیصد شہریوں نے نریندر مودی کے 2024 تک وزیراعظم رہنے کی حمایت کردی

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت کے 70 فیصد شہریوں نے نریندر مودی کے 2024 تک وزیراعظم رہنے کی حمایت کر دی جبکہ 67 فیصد شہری مودی کی کارکردگی سے مطمئن ہیں۔ میڈیا سٹڈیز کے مرکز کی جانب سے کئے گئے سروے میں 50 فیصد لوگوں کا کہنا تھا کہ جب سے مودی نے اقتدار سنبھالا ہے […]

.....................................................

وینزویلا: تنخواہوں میں 30 فیصد اضافہ

وینزویلا: تنخواہوں میں 30 فیصد اضافہ

کراکس (جیوڈیسک) ونیزویلا کے صدر نکولس میدورو نے مہنگائی کے پیش نظر کم از کم 30 فی صد تنخواہوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ ملک میں کم از کم ماہانہ تنخواہ 1505 امریکی ڈالر کر دی ہے۔

.....................................................

آپریشن کے باعث کراچی کے حالات 70 فیصد بہتر ہوئے: گورنر سندھ

آپریشن کے باعث کراچی کے حالات 70 فیصد بہتر ہوئے: گورنر سندھ

کراچی (جیوڈیسک) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن کے باعث شہر میں 70 فیصد صورتحال بہتر ہوئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ شہر کو ہر قسم کے برائی سے پاک کر کے دم لیں گے۔ گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی، بنیادی شرح سود 6 فیصد پر برقرار

اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی، بنیادی شرح سود 6 فیصد پر برقرار

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی بیان میں بنیادی شرح سود کو 6 فیصد پر برقرار رکھا ہے، مرکزی بینک کے مطابق معیشت میں استحکام تو آیا ہے لیکن گرتی ہوئی ایکسپورٹس پر تشیوش ہے۔ اسٹیٹ بینک کے جاری مانیٹری پالیسی بیان میں کہا گیا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہ داری منصوبے سے […]

.....................................................

خوراک کی عالمی قیمتوں میں گزشتہ ماہ 1 فیصد کا اضافہ

خوراک کی عالمی قیمتوں میں گزشتہ ماہ 1 فیصد کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) اناج کی عالمی پیداوار 2016 میں 0.2 فیصد کی کمی سے 2 ارب 52 کروڑ 10 لاکھ ٹن رہنے کی توقع ہے۔ یہ بات اقوام متحدہ کے ادارہ خوراک وزراعت (ایف اے او) نے نئے سیزن کے متعلق اپنی پہلی پیش گوئی میں کہی۔ ای میل کے ذریعے موصولہ سیریل سپلائی اینڈ ڈیمانڈ […]

.....................................................

تین فیصد اقلیت کے لئے 97 فیصد اکثریت پر کسی چیز کو مسلط کرنا کہاں کا انصاف ہے، اویس نورانی صدیقی

تین فیصد اقلیت کے لئے 97 فیصد اکثریت پر کسی چیز کو مسلط کرنا کہاں کا انصاف ہے، اویس نورانی صدیقی

کراچی : جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلی شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا ہے کہ 23 مارچ کے اگلے دن اسلامی نظریاتی مملکت میں ہندو تہذیب کے مذہبی تہوار ہولی کے لئے عام تعطیل منعقد کرنا اسلامی عقائد اور نظریہ پاکستان کے ساتھ بھونڈا […]

.....................................................

ایندھن 50 فیصد سستا ہونے سے عوام کیلئے بجلی کے نرخوں میں کمی

ایندھن 50 فیصد سستا ہونے سے عوام کیلئے بجلی کے نرخوں میں کمی

کراچی (جیوڈیسک) رواں مالی سال 9 ماہ کے دوران بجلی گھروں میں استعمال ہونے والا ایندھن 50 فیصد سستا ہونے سے عوام کے لیے فی یونٹ بجلی کے نرخوں میں بتدریج کمی واقع ہو رہی ہے۔ انڈسٹری ماہرین کے مطابق رواں مالی سال کے آغاز پر فی ٹن فرنس ائل کے دام 50 ہزار روپے […]

.....................................................

بلوچستان میں زیر زمین پانی کی سطح میں چالیس فیصد تک کی کمی

بلوچستان میں زیر زمین پانی کی سطح میں چالیس فیصد تک کی کمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) سپرنٹنڈنٹ انجنئیر پبلک ہیلتھ اینڈ انجینئرنگ بلوچستان محمد اصغر بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں زیر زمین پانی کی سطح چالیس فیصد تک ختم ہو چکی ہے اور باقی 60 فیصد پانی کی سطح تیزی سے گرتی جا رہی ہے۔ یہ بات انھوں نے پانی بچاوٴ (زندگی بڑھا) کے عنوان سے نکالی […]

.....................................................

2 سال بعد درآمدی پرزہ جات پر ٹیکس میں 10 فیصد کمی کا فیصلہ

2 سال بعد درآمدی پرزہ جات پر ٹیکس میں 10 فیصد کمی کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں نئی آٹو پالیسی کی منظوری دی گئی۔ تاجر ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کی 31 مارچ تک توثیق بھی کر دی گئی۔ پی آئی اے کیلئے بھی 5 ارب روپے کی حکومتی ضمانت منظور کر لی گئی۔ آٹو پالیسی کے مطابق […]

.....................................................

کراچی میں 70 فیصد جرائم کم ہو گئے، اے آئی جی مشتاق مہر

کراچی میں 70 فیصد جرائم کم ہو گئے، اے آئی جی مشتاق مہر

کراچی (جیوڈیسک) ایڈیشنل آئی جی مشتاق مہر نے کہا ہے کہ کراچی میں جرائم میں 70 فیصد کمی ہوئی ہے، جرائم میں مزیدکمی کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال بڑھا رہے ہیں۔ کراچی میں تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی مشتاق مہرنے کہا ہے کہ صنعتی علاقوں میں جرائم روکنے کے لیے جلدنئی گاڑیاں […]

.....................................................