بنکاری لین دین پر 0.3 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس کی آخری تاریخ میں 30 جون 2016 ء تک تو سیع کی جائے: اظہار انجمن

بنکاری لین دین پر 0.3 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس کی آخری تاریخ میں 30 جون 2016 ء تک تو سیع کی جائے: اظہار انجمن

فیصل آباد: بنکاری لین دین پر 0.3 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس کی آخری تاریخ میں 30 جون 2016 ء تک تو سیع کی جائے تاکہ لوگوں کو زیادہ سے زیادہ ریلیف مل سکے ان خیا لا ت کا اظہار انجمن تاجران منٹگمر ی با زار کے صدر حافظ طاہر جمیل نے کیا انہوں نے کہا […]

.....................................................

ایران: پارلیمانی انتخابات میں 60 فیصد شہریوں نے ووٹ ڈالے

ایران: پارلیمانی انتخابات میں 60 فیصد شہریوں نے ووٹ ڈالے

تہران (جیوڈیسک) ایرانی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ ایک روز قبل ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں 60 فیصد شہریوں نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔ ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزارت داخلہ کے ترجمان نے بتایا کہ 55 ملین ووٹروں میں سے 33 ملین ووٹروں نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔ یاد […]

.....................................................

کپاس کی درآمدات میں 190 فیصد اضافہ ریکارڈ

کپاس کی درآمدات میں 190 فیصد اضافہ ریکارڈ

کراچی (جیوڈیسک) رواں مالی سال کے سات ماہ کے دوران کپاس کی درآمدات میں 190 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث رواں برس کپاس کی پیداوار بری طرح متاثر ہوئی۔ یہی وجہ ہے کہ مالی سال 16-2015 کے صرف 7 ماہ کے دوران کپاس کی درآمدات 190 فیصد اضافے سے 41 کروڑ […]

.....................................................

خفیہ چارجز

خفیہ چارجز

تحریر: سجاد گل دردِ جہاں کیا کبھی آپ کے ساتھ بھی ایسا ہوا ہے کہ آپ نے ١٠٠ روپے کا موبائل ریچارج کیا ہو 4- 2 دن آپ نے کوئی کال نہ کی ہو ،اسکے بعد آپ نے کسی دوست یار کو کال کرنے کی کوشش کی ہو اور آگے سے صنفِ نازک کی نازک […]

.....................................................

سندھ : ادویات کی قیمتوں میں 70 فیصد اضافہ

سندھ : ادویات کی قیمتوں میں 70 فیصد اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) عوام کے لئے سر درد کی دوا کا خریدانا بھی درد سر بن گیا، سندھ بھر میں ادویات کی قیمتوں میں 70 فیصد تک اضافہ کر دیا گیا۔ سندھ بھر میں ادویات کی قیمتوں کو تو شاید پرہی لگ گئے ہیں۔ عوام کے لئے پہلے ہی آٹے دال کی قیمتوں میں اضافے نے […]

.....................................................

کینو کی پیداوار میں کمی کے باعث برآمدات میں 5 فیصد تک کمی

کینو کی پیداوار میں کمی کے باعث برآمدات میں 5 فیصد تک کمی

کراچی (جیوڈیسک) کینو کی پیداوار میں کمی کے سبب اسکی برآمدات میں 5 فیصد تک کی کمی ہو گئی۔ رواں سیزن میں اب تک 7 کڑوڑ 34 لاکھ ڈالر مالیت کے تقریباً ایک لاکھ 47 ہزار میٹرک ٹن کینو برآمد کیے جا چکے ہیں جبکہ گزشتہ سال کے اسی عرصے کے دوران 7 کروڑ 92 […]

.....................................................

کپاس کی پیداوار میں 33.51 فیصد کمی

کپاس کی پیداوار میں 33.51 فیصد کمی

لاہور (جیوڈیسک) ملک بھر میں کپاس کی پیداوار میں 33.51 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پنجاب میں کپاس پیداکرنیوالے 21 جبکہ سندھ کے 7 اضلاع میں کپاس کی پیداوارمیں کمی ریکارڈکی گئی۔ 15 جنوری تک 94 لاکھ 75ہزار 727 گانٹھ کپاس جیننگ فیکٹریوں میں پہنچی جبکہ گزشتہ سال اسی عرصے میں یہی تعدادایک کرو […]

.....................................................

ایران کے پارلیمانی الیکشن 50 فیصد سے زائد امیدوار مسترد

ایران کے پارلیمانی الیکشن 50 فیصد سے زائد امیدوار مسترد

تہران (جیوڈیسک) رپورٹ کے مطابق ایران کے پارلیمانی الیکشن فروری میں ہو رہے ہیں۔ 12 ہزار امیدواروں میں سے صرف 4700 کو حصہ لینے کی اجازت ملی ہے۔ سرکاری ٹی وی کے حوالے سے الیکشن کی نگران کمیٹی کے ترجمان نے بتایا۔ ان میں اصلاح پسند بھی شامل ہے۔ 50فیصد سے زائد امیدواروں کے کاغذات […]

.....................................................

دنیا کے ایک فیصد افراد کی دولت 99 فیصد کے برابر

دنیا کے ایک فیصد افراد کی دولت 99 فیصد کے برابر

لندن (جیوڈیسک) عالمی فلاحی ادارے آکسفیم نے اپنی رپورٹ کے لیے کریڈٹ سوئس کے اکتوبر کے اعدادوشمار کو بنیاد بنایا ہے اور آئندہ ہفتے ڈیووس میں ہونے والی کانفرنس میں عالمی رہنماؤں سے اس عدم مساوات کے خلاف اقدامات کرنے کی اپیل کی ہے۔ آکسفیم نے یہ بھی بتایا ہے کہ دنیا کے امیر ترین […]

.....................................................

قومی آمدنی میں خواتین کے محدود کردار کے باعث جی ڈی پی کو 30 فیصد نقصان

قومی آمدنی میں خواتین کے محدود کردار کے باعث جی ڈی پی کو 30 فیصد نقصان

کراچی (جیوڈیسک) قومی آمدن کے شعبوں میں صنفی توازن نہ ہونے کی وجہ سے آبادی میں 50 فیصد کی حصہ دار پاکستانی خواتین کا مجموعی قومی پیداوار میں حصہ نہ ہونے کے برابر ہے۔ آئی ایم ایف کی حالیہ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی قومی آمدن میں خواتین کا کردار نہ ہونے کی وجہ سے […]

.....................................................

ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.21 فیصد کمی

ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.21 فیصد کمی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں گزشتہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں ہفتہ وار بنیادوں پر 0.21 فیصد کمی آئی تاہم سالانہ بنیادوں پر افراط زر میں 3.74 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان بیورو شماریات (پی بی ایس) سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق 14جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران 12 سے 18 […]

.....................................................

جولائی سے دسمبر کے دوران ملکی برآمدات میں 14 فیصد کمی ریکارڈ

جولائی سے دسمبر کے دوران ملکی برآمدات میں 14 فیصد کمی ریکارڈ

کراچی (جیوڈیسک) جولائی سے دسمبر کے دوران ملکی برآمدات میں 14 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی 16-2015 کے چھ ماہ کے دوران ملکی برآمدات 14 فیصد کمی سے 10 ارب 32 کروڑ ڈالر رہی جبکہ جولائی سے دسمبر میں درآمدات 7 اعشاریہ 8 فیصد کمی سے 22 ارب ڈالر […]

.....................................................

سیمنٹ کی جولائی تا دسمبر مجموعی فروخت 6.4 فیصد بڑھ گئی

سیمنٹ کی جولائی تا دسمبر مجموعی فروخت 6.4 فیصد بڑھ گئی

کراچی (جیوڈیسک) سیمنٹ کی فروخت رواں مالی سال کے ابتدائی 6 ماہ میں 6.38 فیصد کے اضافے سے 18.21 ملین ٹن تک پہنچ گئی تاہم فروخت میں اضافہ مقامی کھپت کا مرہون منت ہے۔ جولائی سے دسمبر تک ملک میں سیمنٹ کی فروخت 16.34 فیصد بڑھ کر 15.2 ملین ٹن تک پہنچ گئی برآمدات 25.68 […]

.....................................................

ضرب عضب میں 98.5 فیصد قبائلی علاقہ حکومتی عملداری میں آ گیا

ضرب عضب میں 98.5 فیصد قبائلی علاقہ حکومتی عملداری میں آ گیا

پشاور: ضرب عضب میں 98.5 فیصد قبائلی علاقہ حکومتی عملداری میں آ گیا، 1.5 فیصد علاقے میں شرپسندوں کی صفائی کا آپریشن جاری ہے، قبائلی علاقوں سے دہشگردوں کے ٹھکانے ختم اور انہیں گرفتار کیا گیا، راجگال میں آپریشنز جاری ہیں، سیکیورٹی ذرائع۔

.....................................................

ایک ماہ کے دوران کھاد کے استعمال میں 33، ڈی اے پی میں 44 فیصد اضافہ

ایک ماہ کے دوران کھاد کے استعمال میں 33، ڈی اے پی میں 44 فیصد اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) ایک ماہ کے دوران کھاد کے استعمال میں 33 فیصد جبکہ ڈی اے پی 44 فیصد زائد استعمال ہوئی۔ رواں سیزن میں کسانوں کی جانب سے کھاد کے استعمال میں اضافہ دیکھا گیا۔ نومبر میں 6 لاکھ 23 ہزار ٹن کھاد استعمال ہوئی جبکہ گذشتہ سال کے اسی عرصے کے دوران 4 لاکھ […]

.....................................................

سعودی عرب، جہاں صرف 30 فیصد افراد ذاتی رہائش رکھتے ہیں

سعودی عرب، جہاں صرف 30 فیصد افراد ذاتی رہائش رکھتے ہیں

ریاض (جیوڈیسک) اس سیارہ زمین میں بہت کم لوگ ایسے ہوں گے جو اپنے ذاتی گھر کی خواہش نہ رکھتے ہوں، لیکن سعودی عرب جیسا خوشحال ملک ہو اور وہاں پر صرف 30 فیصد مواطنین کے پاس اپنا گھر ہو، اور باقی کرائے پر رہتے ہوں تو بات حیران کن لگتی ہے۔ سعودی ذرائع ابلاغ […]

.....................................................

گیس 38 فیصد مہنگی کرنے کی منظوری دے دی گئی

گیس 38 فیصد مہنگی کرنے کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) گیس 38 فیصد مہنگی کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ عالمی سطح پر گیس کی قیمتوں میں کمی کے باوجو د حکومت کی جانب سے عوام کو نئے سال کے موقع پر گیس کی قیمتوں میں اضافے کا تحفہ دیا جا رہا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے یکم جنوری […]

.....................................................

کراچی میں کرائم ریٹ میں 50 فیصد کمی آئی: سی پی ایل سی چیف

کراچی میں کرائم ریٹ میں 50 فیصد کمی آئی: سی پی ایل سی چیف

کراچی (جیوڈیسک) پریس کانفرنس کرتے ہوئے سی پی ایل سی چیف زبیر میمن کا کہنا تھا کہ 2014ء کے مقابلے 2015ء میں جرائم کی وارداتوں میں نمایاں کمی آئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ شہر میں اتنے مسائل ہیں کہ اکیلے آدمی کیلئے سنبھالنا مشکل ہے۔ سی پی ایل سی چیف کا کہنا ہے […]

.....................................................

موسمیاتی تغیر اور بیماریوں سے کینو کی 50 فیصد پیداوار ضائع

موسمیاتی تغیر اور بیماریوں سے کینو کی 50 فیصد پیداوار ضائع

کراچی (جیوڈیسک) گلوبل وارمنگ کے نتیجے میں پیدا ہونے والے موسمیاتی تغیر اور بیماریوں سے مقابلہ کرنے کی کمزور قوت کے سبب 40 ارب روپے کی کینو کی تجارت کو شدید نقصان پہنچا ہے اور رواں سیزن 50 فیصد سے زائد پیداوار مختلف بیماریوں، وائرس اور موسمیاتی تغیر کا شکار ہو چکی ہے، کاشتکاروں، بیوپاریوں […]

.....................................................

رواں برس کینوں کی برآمد میں 50 فیصد کمی کا امکان

رواں برس کینوں کی برآمد میں 50 فیصد کمی کا امکان

لاہور (جیوڈیسک) چیئرمین فروٹس اینڈ ویجیٹیبل ایسو سی ایشن وحید احمد کے مطابق موسمیاتی تبدیلی کے باعث بے وقت کی بارشوں سے کینوں کی فصل کو کیڑا لگ گیا ہے۔ جس کے باعث رواں سال کینوں کی برآمدات میں 50 فیصد کمی کا امکان ہے۔ واضع رہے پاکستان تقریبا 3 لاکھ پچاز ہزار ٹن کینوں […]

.....................................................

مسلم آبادی میں اضافہ ،مسلمان دنیا کی مجموعی آبادی کا 23 فیصد

مسلم آبادی میں اضافہ ،مسلمان دنیا کی مجموعی آبادی کا 23 فیصد

نیویارک (جیوڈیسک) مسلمانوں کی آبادی دنیابھرمیں تیزی سےبڑھ رہی ہے۔اس وقت مسلمان مجموعی آبادی کا 23 فیصد ہیں مگر اکیسویں صدی کےآخر تک پیروکاروں کی تعداد کے لحاظ سے اسلام دنیا کا سب سے بڑا مذہب بن جائے گا۔ امریکا کے پیوریسرچ سینٹر کے مطابق اکیسویں صدی کےآخرمیں مسیحیت کےپیرو کاروں کی تعداد پہلے سے […]

.....................................................

پیرس حملوں کے بعد فرانسیسی معیشت کو بڑے نقصان کا سامنا

پیرس حملوں کے بعد فرانسیسی معیشت کو بڑے نقصان کا سامنا

فرانس (جیوڈیسک) پیرس حملوں کے بعد فرانسیسی معیشت کو سیاحت کی مد میں 30 فیصد نقصان کا سامناہے۔ وزارت خزانہ فرانس کے مطابق ہوٹل اور سیاحوں سے جڑی معیشت کو 30 فیصد نقصان ہوسکتا ہے جبکہ شاپنگ کرنے والوں اور ریستوران جانے والوں کی تعدادمیں غیر معمولی کمی کااندیشہ لاحق ہے۔ ادھر بیلجئیم پولیس کو […]

.....................................................

ملک میں کپاس کی پیداوار میں 23 فیصد کمی

ملک میں کپاس کی پیداوار میں 23 فیصد کمی

کراچی (جیوڈیسک) رواں سیزن میں اب تک کپاس کی پیداوار گزشتہ سال کے مقابلے میں 23 فیصد کم رہی۔ کاٹن جنزز فورم کے مطابق رواں سیزن میں اب تک کپاس کی مجموعی پیداوار 80 لاکھ بیلز رہی ہے جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 23 فیصد کم ہے جس میں سے 55 لاکھ بیلز ٹیکسٹائل […]

.....................................................

موسم سرما کا استقبال: خشک میوہ جات کی قیمتوں میں 40 فیصد سے زائد اضافہ

موسم سرما کا استقبال: خشک میوہ جات کی قیمتوں میں 40 فیصد سے زائد اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) مالی سال 16ء-2015ء کے صرف تین ماہ میں خشک میوہ جات کی برآمدات میں 30 فیصد اضافہ ہو گیا ہے۔ پچھلے سال جولائی سے ستمبر کے دوران 2 اعشاریہ 5 ارب روپے کے خشک میوہ جات درآمد کیے گئے جبکہ موجودہ سال کے اسی عرصے میں 3 اعشاریہ 3 ارب روپے کے ڈرائی […]

.....................................................