کراچی (جیوڈیسک) ملک میں افراط زر کی شرح میں گزشتہ ہفتے 0.23 فیصد کا اضافہ ہوا۔ پاکستان بیور و شماریات (پی بی ایس) کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق 4جون کو ختم ہونیوالے ہفتے کے دوران حساس قیمتوں کے اشاریے (ایس پی آئی) کی بنیاد پر افراط زر کی شرح میں ہفتہ وار […]
لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ زبیر حفیظ نے کہا ہے کہ تعلیم کا بجٹ پانچ فیصد کرکے قوم کے خوابوں کو تعبیر دی جائے ۔ پاکستان دنیا کے دیگر ممالک کی نسبت تعلیم پر سب سے کم رقم خرچ کرتا ہے۔ نئی پالیسیاں محض اعداو و شمار کا ہیر پھیر ہے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) رواں مالی سال کے دوران بڑی صنعتوں کی شرح نمو دو اعشاریہ چار نو فیصد رہی، گیارہ شعبوں کی شرح نمو مثبت جبکہ چار شعبوں کی منفی رہی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے مارچ تک سٹیل کے شعبے میں سب سے زیادہ شرح نمو پینتیس فیصد […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے مارچ تک جیولری کی برآمدات میں اٹھانوے فیصد کمی ہوئی۔ گزشتہ مالی سال کے اِسی عرصے میں برآمدات اکتیس کروڑ چونسٹھ لاکھ ڈالر پر موجود تھی۔ رواں مالی سال قیمتی پتھروں کی برآمدات میں چھتیس فیصد اضافہ ہوا جس کی برآمدات کا حجم […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کے چئیرمین آصف باجوہ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ رواں مالی سال کے دوران جولائی سے اپریل تک مہنگائی کی شرح 4.81 فیصد رہی۔ اس دوران دال مونگ 20 فیصد، آلو اٹھارہ فیصد، سگریٹس ساڑھے 21 فیصد اور تعلیم کی سہولیات 14 فیصد سے […]
کراچی (جیوڈیسک) نجی شعبے میں جاری ہاؤسنگ اسکیموں کے باعث رواں مالی سال نو ماہ کے دوران سیمنٹ کی فروخت میں 4 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آل پاکستان سیمنٹ مینو فیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق رواں مالی سال جولائی سے مارچ کے دوران سیمنٹ کی فروخت 4 فیصد اضافے سے دو کروڑ چھپن لاکھ […]
نیویارک (جیوڈیسک) اقوامِ متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق القاعدہ اور داعش جیسی شدت پسند تنظیموں میں شمولیت اختیار کرنے والے غیر ملکی جنگجوؤں کی تعداد میں 71 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے گزشتہ ایک سال کے دوران 25 ہزار سے زائد غیر ملکی جنگجوؤں نے شدت پسند […]
کراچی (جیوڈیسک) آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ جبکہ کراچی اور اس کے مضافات میں جنوب مغربی علاقوں سے ہوائیں 5 کلو میٹر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے جنوری تک جیولری کی برآمدات میں اٹھانوے فیصد کمی ہوئی۔ گزشتہ مالی سال کے اِسی عرصے میں برآمدات بائیس کروڑ ڈالر پر موجود تھی۔ رواں مالی سال قیمتی پتھروں کی برآمدات میں چالیس فیصد اضافہ ہوا جس کی برآمدات کا حجم […]
ایڈیلیڈ (جیوڈیسک) آئی سی سی ورلڈ کپ کے تیسرے کوارٹر فائنل میچ میں آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان زور گا جوڑ پڑا۔ پاکستان کے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض نے اپنی عمدہ بولنگ سے واٹسن کو پریشان کئے رکھا شارٹ پیچ گیندیں بھی واٹسن کے لئے مسئلہ بن رہیں۔ واٹسن اور وہاب ریاض میں نوک جھوک […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں شہری ہوا بازی سے متعلق وزیراعظم کے خصوصی معاون شجاعت عظیم نے نئی ایوی ایشن پالیسی پر بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ چھوٹے شہروں کے درمیان فضائی سروس کیلئے چھوٹے مسافر طیارے استعمال کیئے جائیں گے۔ کارگو کی سہولیات میں […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں مودی سرکار نے مسلمانوں کے جذبات پر ایک بار پھر چھری چلا دی۔ مہاراشٹر میں مسلمانوں کو پانچ فیصد کوٹہ نہ دینے کا فیصلہ کر لیا۔ فیصلہ ریاستی اسمبلی میں قرارداد پاس کرکے کیا گیا۔ قرارداد میں چوبیس جولائی دوہزار چودہ کو پیش کی گئی کانگرس کی اس قرارداد کومسترد […]
بیجنگ (جیوڈیسک) چین نے رواں سال اپنے دفاعی بجٹ میں 10 فیصد تک اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق چین، بھارت، جاپان اور دیگرممالک کے ساتھ جاری سرحدی تنازعات کے پس منظر میں فوجی طاقت کے اضافے کیلئے گذشتہ کئی سال سے پیپلز لبریشن آرمی کے اخراجات میں دس […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سیکرٹری شماریات نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ گزشتہ ایک سال کے دوران تعلیمی اخراجات میں 14 فیصد، بجلی کے نرخوں میں 1.8 فیصد اضافہ ہوا۔ ٹماٹر کی قیمت میں 57.8، تازہ پھلوں کی قیمت میں 13.4 فیصد اضافہ ہوا۔ دال مونگ انیس اعشاریہ چھ پانچ فیصد، دال […]
حکومت پنجاب کا معذور افراد کا کوٹہ 2 فیصد بڑھا کر 3 فیصد کرنے کا فیصلہ، تجمان حکومت پنجاب زعیم قادری کی نابیناؤں کے وفد سے ملاقات، بڑھائے گئے کوٹے پر صرف نابینا افراد کو ملازمتیں دی جائیں گی، ترجمان حکومت پنجاب۔
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج یقینایہ خبر کے الیکٹرک کی بجلی استعمال کرنے والے اہلیانِ کراچی کے گھریلو اور کمرشل صارفین کے لئے حیران کُن ہوگی اوراِن پر یہ خبر بجلی بن کر گری ہوگی کہ معمول کی لوڈشیڈنگ کے علاوہ شہرِ کراچی کو گھنٹوں گھنٹوں اندھیروں میں ڈبونے والے ادارے ”کے الیکٹرک […]
لندن (جیوڈیسک) برطانیہ میں کرائے گئے ایک سروے کے مطابق ملک میں مقیم مسلمانوں کی اکثریت پیغمبر اسلام کے خاکے بنانے والوں کیخلاف تشدد کی مخالف ہے۔ ایک سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ انہیں ان لوگوں سے کوئی ہمدردی نہیں جو مغربی مفادات کے خلاف لڑنا چاہتے ہیں تاہم ایک ہزار مسلمانوں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے دسمبر تک سٹیل کے شعبے میں سب سے زیادہ شرح نمو اکتیس فیصد رہی۔ پٹرولیم، کیمیکل، ادویہ سازی، آٹو موبائل اور چمڑہ سازی سمیت گیارہ شعبوں کی شرح نمو مثبت رہی۔ کھاد، لکڑی کی مصنوعات اور انجینئرنگ سمیت چار شعبوں کی […]
کراچی (جیوڈیسک) مقامی سطح پر پیداوار میں کمی کے باعث رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ کے دوران دالوں کی درآمدات میں 35 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔ پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں دالوں کی پیدوار میں کمی کے سبب رواں مالی سال جولائی تا جنوری 2015 ءکے دوران 22 کروڑ 24 لاکھ […]
کابل (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ 2014 میں افغانستان میں دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں شہریوں کی ہلاکتوں میں 22 فیصد اضافہ ہوا جو گذشتہ چھ سال میں ایک ریکارڈ ہے۔ یو این اے پی کی سالانہ رپورٹ جاری کر دی گئی ۔ افغان سکیورٹی فورسز نے طالبان کے گڑھ ہلمند […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی مالیاتی ادارے انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ نے کہا ہے کہ پاکستان کے مسائل حل ہونے میں اب بھی ایک دہائی لگے گی۔ پاکستان میں گزشتہ ڈیڑھ سال کے دوران معاشی میدان میں اہم پیش رفت ہوئی تاہم اب بھی مزید کام کی ضرورت ہے۔ مہنگائی میں اضافے کی شرح 4 فیصد سے […]
لندن (جیوڈیسک) رپورٹ کے مطابق آکسفام نے ایک وسیع مطالعہ کیا اور دنیا بھر کے امیر ترین لوگوں سے متعلق معلومات جمع کیں جس کے مطابق اس وقت دنیا کے ایک فیصد امیر ترین لوگ جنہیں ارب پتی بھی کہا جاتا ہے دنیا بھر کی دولت کے 48 فیصد کے مالک ہیں یعنی 85 افراد […]
کراچی (جیوڈیسک) معاشی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ افراط زر میں کمی، تیل کی قیمتوں میں مسلسل گراوٹ، زرمبادلہ کے ذخائر میں استحکام کے پیش نظر آئندہ دو ماہ کے لیے پالیسی ڈسکاؤنٹ ریٹ میں 100 بیسس پوائنٹس (ایک فیصد) کمی تو بنتی ہے۔ جنوری اور فروری کے لیے پالیسی ڈسکاؤنٹ ریٹ (بنیادی شرح […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ میں بیروزگاری کی شرح 5.6 فیصد ہو گئی جوکہ گذشتہ ساڑھے 6 سال کی کم ترین سطح ہے۔ کامرس ڈیپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ گذشتہ ماہ دو لاکھ 52 ہزار ملازمتوں کا اجراء کیا گیا تھا جو کہ گزشتہ پندرہ برسوں میں ملازمتوں کا سب سے بڑا اجرا تھا۔